Thread: Informal but Insightful

Home Forums Siasi Discussion Informal but Insightful

This topic contains 1 reply, has 2 voices, and was last updated by  Bawa 1 week, 4 days ago. This post has been viewed 88 times

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Informal but Insightful

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Informal but Insightful

    میرا خیال ہے کہ فوج، حکومت، جوڈیشری اور نیب دوسرا جوتا گرنے ۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری وڈیو منظر عام پر انے کا انتظار کر رہے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک اپارٹمنٹ میں ایک جوان شخص اور ایک بوڑھا رہتے تھے. بوڑھا مین فلور پر جبکہ جوان اوپر والے اپارٹمنٹ میں رہتا تھا. جوان شخص رات کو اپنی طویل اور تھکا دینے والی ڈیوٹی سے فارغ ہو کر واپس آتا تھا اور آتے ہی اپنا جوتا اتار کر زور سے فرش پر پھینکتا تھا جس سے مین فلور پر سوئے ہوئے بوڑھے آدمی کی آنکھ کھل جاتی تھی اور پھر اسے گھنٹوں نیند نہیں آتی تھی. ایک دن بوڑھے شخص نے جوان سے استدعا کی کہ بیٹا میں بوڑھا آدمی ہوں. بڑی مشکل سے رات کو نیند آتی ہے. رات کو جب تم جوتا زور سے فرش پر پھینکتے ہو تو میری آنکھ کھل جاتی ہے اور پھر میں رات بھر نہیں سو سکتا ہوں. اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنے جوتے ذرا آہستہ سے فرش پر رکھ دیا کریں تاکہ میری نیند خراب نہ ہو. جوان شخص نے بوڑھے سے معزرت کی اور یقین دلایا کہ آیندہ وہ خیال رکھے گا۔ اگلے دن جوان جاب سے واپس لوٹا اور صوفے پر بیٹھتے ہی ایک جوتا اتار کر زور سے فرش پر پھینکا. پھر اسے اچانک بوڑھے آدمی کا خیال آ گیا اور اس نے دوسرا جوتا آہستہ سے فرش پر رکھا، کپڑے تبدیل کیے، کھانا کھایا اور سو گیا. صبح فجر کے وقت کسی نے جوان آدمی کے اپارٹمنٹ کے دروازے پر دستک دی تو وہ بڑبڑاتا اٹھا اور دروازہ کھولا تو سامنے بوڑھا آدمی کھڑا تھا جو کہہ رہا تھا کہ

    بیٹا مجھے بہت سخت نیند آئی ہوئی ہے. میں کئی گھنٹوں سے آپکے دوسرے جوتے کے گرنے کا انتظار کر رہا ہوں. مہربانی کرکے دوسرا جوتا بھی فرش پر پھینک دیں تاکہ میں سکون سے سو سکوں

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation