Thread: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

Home Forums Polls How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

This topic contains 57 replies, has 17 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 2342 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 58 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    Lets starts a poll for who will many how many seats in election 2018- I will provide an average in the end- Please no wishes try to be practical – you can take help last one year surveys at:

    https://en.wikipedia.org/wiki/Opinion_polling_for_the_Pakistani_general_election,_2018

    I will start with my predictions:

    PML(N)- 85

    PTI -60

    PPP- 45

    May vary before elections or close to it

    • This topic was modified 1 year, 8 months ago by  Awan.
    #2
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    PTI. 100

    PMLN.70

    PPP.50

    #3
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    barca

    اٹھ او ہے – اشکے وہ جو ا نا – جوانیاں مان

    Average so far

    PTI – 80

    PML(N) – 77.5

    PPP – 47.5

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Awan.
    #4
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    barca اٹھ او ہے – اشکے وہ جو ا نا – جوانیاں مان

    جتنی سیٹیں آپ نے تحریک انصاف کی ٹوٹل لکھی ہیں

    اتنی تو یہ صرف پنجاب سے جیت جائیں گے

    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    I respect your opinion and appreciate your participation – Thanks

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Awan.
    #6
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    I respect your opinion and appreciate your participation – Thanks

    نوٹ

    تحریک انصاف کی مقبولیت کی وجہ سے سو سیٹیں نہیں ملے گی

    پچاس تحریک انصاف کی ہیں پچاس اسٹبسلشمنٹ کی ہیں

    #7
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 572
    • Total Posts: 583
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    jirga

    ۔۔2018 میں اقتدار کس کو ملے گا؟ مرکز میں کون حکومت بنائے گا؟کون سے جماعت اوبحر کر سامنے آئے گی؟ جانیئے چئیرمین گیلپ پاکستان اعجاز شفیع گیلانی سے پروگرام جرگہ میں#jirga

    Posted by Saleem Safi on Saturday, May 26, 2018

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    35%, 30% 20% 15%

    PTI or PML, PML or PTI, PPP, All others including independents

    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    barca

    بارسا بھائی – آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کے پی ٹی آئی اس بار سو نشتیں نکال لے گی

    #10
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    گیلپ پاکستان کے سربراہ اعجاز شفیع گیلانی کا تجزیہ سلیم صافی کے “جرگہ” میں  دو  قسطوں  پر مشتمل  طویل  پروگراموں میں حال ہی میں نشر ہوا ہے۔۔  حقیقت کے قریب ترین اس تجزیئے  کے مطابق مستقبل میں ہونے والے الیکشن کے رزلٹ ن لیگ کی اپنی توقع سے بہت بہتر ہوں گے۔

    اس کے مطابق عمران کا ووٹ بینک سترہ سے پچیس فی صد تک بڑھ گیا ہے۔ لیکن یہ اضافہ ن لیگ کے ووٹ بینک میں کمی کا باعث نہیں بنا بلکہ خود ن لیگ کا ووٹ بنک بھی پہلے سے بڑھا ہے جو تینتیس فی صد سے اڑتیس  فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

    الیکٹ ایبل کے پی ٹی آئی میں جانے سے پنجاب میں دس سیٹوں سے بیس تو ہو سکتی ہیں لیکن ایسا بالکل نہیں ہے کہ سو والے دس پر آ جائیں اور دس والے سو سیٹیں لے جائیں۔۔

    مرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ مرغ باد نما قسم کے لیڈر تو ہوا کے رخ پر چل سکتے ہیں عوام مقامی لیڈر کی ذاتی مفاد پر مبنی  سوچ کا پابند نہیں ہوتا۔ چند حلقوں کے علاوہ زیادہ تعداد میں عوام کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے اور ہم نے چوہدری حامد ناصر چٹھہ جیسے بڑے لیڈر کو اپنے حلقے کے عوام کی رائے کے خلاف چلنے کی بنا پر زیرو ہوتے دیکھا ہے۔ اسی طرح کی ایک مثال ہمارے فیصل آباد سے  راجہ نادر پرویز  اور میاں زاہد سرفراز کی ہے جو اب سیاست میں ماضی ہو چکے ہیں۔

    چوہدری نذیر آف کوہستان جیسی مثالیں بہت کم ہیں اور یہ ملکی سیاست کا نقشہ بدلنے کی طاقت کے حامل کبھی بھی نہیں رہے۔۔

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    Noon League will still be the largest party in the assembly

    PTI no more than 60 seats at the most with all the electable.

    #12
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    اگلی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنا رھے ھیں اس بات کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ھوں

    لیکن انتخابات آزادانہ ھونے چاھیئے

    اسکی تصدیق پیپلز پارٹی کے کچھ پرانے دوستوں نے بھی کی جنکا کہنا تھا کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے خود پیپلز پارٹی کو اپروچ کیا اور ان سے نواز کی حمایت نہ کرنے کی درخواست کی جو پیپلز پارٹی نے اس شرط پر منظور کی ھے کہ جمہوری نظام کو کسی صورت ختم نہیں کیا جائے گا اور انتخابات بھی مقررہ وقت پر ھوں گے

    میری رائے میں نظام کا چلتا رھنا ھی وقت کی اھم ضرروت ھے اور اسی میں بہتری نظر اتی ھے لیکن جو انقلاب نواز شریف لانا چاھتے ھیں اسکے لئے کم از کم ابھی پندرہ سال کا عرصہ درکار ھے

    پچھلے دس سالوں میں یہ پولیس کا محکمہ تک سنوار نہیں سکے ،تعلیمی نظام کی حالت خراب ھے

    ابھی صرف چپ چاپ سول اداروں کو مضبوط کرنے کا وقت ھے جیسے اردگان نے ترکی میں کیا تاکہ جب انکی ضرورت پڑے تو ان آمروں اور ججوں کو آئینی نکیل ڈالنے میں آسانئ ھو سکے

    #13
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    #14
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    اگلی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنا رھے ھیں اس بات کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ھوں لیکن انتخابات آزادانہ ھونے چاھیئے اسکی تصدیق پیپلز پارٹی کے کچھ پرانے دوستوں نے بھی کی جنکا کہنا تھا کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے خود پیپلز پارٹی کو اپروچ کیا اور ان سے نواز کی حمایت نہ کرنے کی درخواست کی جو پیپلز پارٹی نے اس شرط پر منظور کی ھے کہ جمہوری نظام کو کسی صورت ختم نہیں کیا جائے گا اور انتخابات بھی مقررہ وقت پر ھوں گے میری رائے میں نظام کا چلتا رھنا ھی وقت کی اھم ضرروت ھے اور اسی میں بہتری نظر اتی ھے لیکن جو انقلاب نواز شریف لانا چاھتے ھیں اسکے لئے کم از کم ابھی پندرہ سال کا عرصہ درکار ھے پچھلے دس سالوں میں یہ پولیس کا محکمہ تک سنوار نہیں سکے ،تعلیمی نظام کی حالت خراب ھے ابھی صرف چپ چاپ سول اداروں کو مضبوط کرنے کا وقت ھے جیسے اردگان نے ترکی میں کیا تاکہ جب انکی ضرورت پڑے تو ان آمروں اور ججوں کو آئینی نکیل ڈالنے میں آسانئ ھو سکے

    Democrat sahib

    محترم واپسی پر خوش آمدید

    تمام حقیقتوں کے باوجود دل میں ہمیشہ ایک ہلکی سی امید رہتی ہے کے بھٹو صاحب اور بینظیر صاحبہ کی پیپلز پارٹی جمہوریت میں یقین رکھتی ہے اور بھلے آہستہ ہی سہی جمہوریت کو پروان چڑھائے گی

    آپکی بات امید کرتا ہوں ہے سچ ثابت ہوگی

    #15
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 950
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    Democrat sahib محترم واپسی پر خوش آمدید تمام حقیقتوں کے باوجود دل میں ہمیشہ ایک ہلکی سی امید رہتی ہے کے بھٹو صاحب اور بینظیر صاحبہ کی پیپلز پارٹی جمہوریت میں یقین رکھتی ہے اور بھلے آہستہ ہی سہی جمہوریت کو پروان چڑھائے گی آپکی بات امید کرتا ہوں ہے سچ ثابت ہوگی

    صحیح کہا آپ نے

    پیپلز پارٹی کی پالیسی اتنی ٹھیک نہیں لگ رہی

    مگر ڈیموکریٹ بھائی کہہ رہے ہیں تو گمان کر لیتے ہیں

    اس وقت سب سے ضروری امر الیکشن کا ہونا اور فئیر ہونا ہے جو بڑی سیاسی جماعتوں کو قبول ہوں

    #16
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    بھاہیو تے بہنو سجنو تے مترو آپ کے خیالات کا شکریہ مگر میرا سروے کہاں گیا – پلیز سیٹیں بھی بتایو

    shami11

    Atif

    GeoG

    EasyGo

    @jmp

    Democrat

    Abdul jabbar

    Athar

    Bawa

    @Jack Sparrow

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Awan.
    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    اگلی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنا رھے ھیں اس بات کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ھوں لیکن انتخابات آزادانہ ھونے چاھیئے اسکی تصدیق پیپلز پارٹی کے کچھ پرانے دوستوں نے بھی کی جنکا کہنا تھا کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے خود پیپلز پارٹی کو اپروچ کیا اور ان سے نواز کی حمایت نہ کرنے کی درخواست کی جو پیپلز پارٹی نے اس شرط پر منظور کی ھے کہ جمہوری نظام کو کسی صورت ختم نہیں کیا جائے گا اور انتخابات بھی مقررہ وقت پر ھوں گے میری رائے میں نظام کا چلتا رھنا ھی وقت کی اھم ضرروت ھے اور اسی میں بہتری نظر اتی ھے لیکن جو انقلاب نواز شریف لانا چاھتے ھیں اسکے لئے کم از کم ابھی پندرہ سال کا عرصہ درکار ھے پچھلے دس سالوں میں یہ پولیس کا محکمہ تک سنوار نہیں سکے ،تعلیمی نظام کی حالت خراب ھے ابھی صرف چپ چاپ سول اداروں کو مضبوط کرنے کا وقت ھے جیسے اردگان نے ترکی میں کیا تاکہ جب انکی ضرورت پڑے تو ان آمروں اور ججوں کو آئینی نکیل ڈالنے میں آسانئ ھو سکے

    ڈیمو کریٹ بھائی

    ادارے اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ جانے سے مضبوط نہیں ہوتے ہیں بلکہ جمہوری روایات کو فروغ دینے اور آئین و قانون کی بالا دستی قائم ہونے سے مضبوط ہوتے ہیں

    اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے خود پیپلز پارٹی کو اپروچ کیا اور ان سے نواز کی حمایت نہ کرنے کی درخواست کی یا پی پی پی نے خود اسٹبلشمنٹ کو اپروچ کرکے نواز شریف کی حمایت نہ کرنے کی رضا کارانہ یقین دھانی کروائی ہے، بحیثیت جمہوریت پسند ہمیں سیاسی پارٹیوں اور سیاسی شخصیات کا ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلیے اور اپنے مفادات حاصل کرنے کیلیے اسٹبلشمنٹ کی گود میں جا بیٹھنے کی مذمت کرنی چاہیے

    اگر آج پیپلز پارٹی کے اسٹبلشمنٹ کی گود میں جا بیٹھنے کا یہ کہہ کر جواز فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ پی پی پی نے یہ درخواست اس شرط پر منظور کی ھے کہ جمہوری نظام کو کسی صورت ختم نہیں کیا جائے گا تو ہم نہ صرف نواز شریف کے میمو گیٹ میں سپریم کورٹ جانے کی مذمت کرنے کا حق کھو دیں گے بلکہ کل زرداری / عمران خان کی حکومت کے خلاف نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ سے مل جانے پر اسکی مذمت کس منہ سے کریں گے؟

    اس طرح نظام چلنے سے کونسی اداروں میں بہتری آئے گی؟ کیا ہم دوبارہ اسی اور نوے کی دھائی میں نہیں پہنچ گئے ہیں؟ کیا ہمارا جمہوری سفر آگے کی طرف طے ہو رہا ہے یا ہم نے اسی طرف دوبارہ چلنا شروع کر دیا ہے جس کانٹوں بھرے راستے سے ہم تین چار دھائیاں گزر کر آگے بڑھے تھے؟

    ماضی کو چھوڑیں، آج کی بات کریں کہ آج کون کیا کر رہا ہے اور کیا کہہ رہا ہے؟ کیا آج ہمیں اسٹبلشمنٹ کی گود میں جا بیٹھنے والوں کی حمایت کرنی ہے یا اسٹبلشمنٹ کی اصلیت بیان کرنے والوں کی؟ مجھے نواز شریف سے ہمدردی نہیں ہے، میں جانتا ہوں کہ وہ یہ سب حب علی میں نہیں بلکہ بغض معاویہ کہہ رہا ہے لیکن کم از کم اسٹبلشمنٹ کا اصل روپ تو عوام کے سامنے لا رہا ہے اور عوام کو پتہ تو چل رہا ہے کہ فوجی کس طرح پس پردہ سول حکومتوں کی جڑیں کاٹتے ہیں اور کس طرح سازشیں کرکے عوام کے مینیڈیٹ کی توہین کرتے ہیں؟

    ہم جمہوریت پسندوں کیلیے نواز شریف کے انکشافات اہم ہیں اور یہ فوجیوں کی نیندیں اڑا رہے ہیں. کیا یہ نواز شریف اور رضا ربانی کے بیانات نہیں ہیں جن کی وجہ سے آج اسد درانی کی جواب دھی کیلیے فوج اسے جی ایچ کیو طلب کرنے پر مجبور ہوئی ہے ورنہ کل جب جنرل پرویز مشرف نے کتاب لکھی تھی تو اسے کس نے پوچھا تھا؟

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  Bawa.
    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    بھاہیو تے بہنو سجنو تے مترو آپ کے خیالات کا شکریہ مگر میرا سروے کہاں گیا – پلیز سیٹیں بھی بتایو shami11 Atif GeoG EasyGo @jmp Democrat Abdul jabbar Athar Bawa @Jack Sparrow

    آگر کوئی قصائی بجلی کا کام شروع کر دے ۔تو اس نے کرنٹ کھا کے مرنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔

    وہ حساب آپنے عاطف صاحب کا ہے ۔

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    بھاہیو تے بہنو سجنو تے مترو آپ کے خیالات کا شکریہ مگر میرا سروے کہاں گیا – پلیز سیٹیں بھی بتایو shami11 Atif GeoG EasyGo @jmp Democrat Abdul jabbar Athar Bawa @Jack Sparrow

    اعوان بھائی

    ابھی سیٹوں کی بات قبل از وقت ہے

    میدان سجے گا اور گھوڑے میدان میں اتریں گے تو پھر گھوڑوں پر شرط لگائی جا سکتی ہے

    جب ابھی تک کچھ سامنے ہی نہیں ہے تو کس بنیاد پر سیٹیں بتائیں؟ ابھی انتخابات تک بہت تبدیلیاں آنی ہیں

    پچھلے انتخابات سے قبل میں بڑے بڑوں کو بڑے بڑے تحریری دعوے کرتے دیکھا تھا جنھیں انتخابات میں عوام نے منہ کے بل گرا رکھا تھا اور وہ شکل دکھانے کے قابل بھی نہیں رہے تھے

    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: How many seats three main party will get – PML(N)-PTI-PPP

    Saleem Bhai sorry for missing your name up; please you and Believer provide your prediction

    Thanks

    SaleemRaza

    @Believer12

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 58 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!