Thread: Help me plzzz

Home Forums Suggestions & Support Help me plzzz

This topic contains 22 replies, has 13 voices, and was last updated by  Bawa 4 days, 2 hours ago. This post has been viewed 588 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    Dostoo mujhe koi aisa Powerful anti virus bata dain jo bilkul free ho

    aksar aise hote hain jo scan karne k baad pata chalta hai ke free nahi hain , tamaam virus nikal dene k baad woh kehte hain paise do aur phir last option click karo ge to virus nikle ge

    mere pass aik malwarebytes tha , jo bohut zabardast tha , lekin ab woh mujhe free nahi mil raha , siasat.pk par aik member hota tha eye eye Pti , woh mujhe us ne diya tha

    plzzz help me

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by  الشرطہ.
    #2
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Help me plzzz

    نیچے دیئے ہوئے لنک پر کلک کرکے ۔۔۔۔ میل وئیر بائٹس کا فری ۔۔۔۔ ورژن ۔۔۔۔ آپ بار بار ۔۔۔۔ جب بھی ضرورت ہو ۔۔۔۔ انسٹال کرکے ۔۔۔۔۔ وائرس ریموو ۔۔۔۔ کرسکتے ہیں ۔۔

    ۔

    ۔https://www.malwarebytes.com/mwb-download/

    ۔۔

    دوسرے ۔۔۔۔ ما ئکرو سافٹ کا ۔۔۔۔۔ اینٹی وائرس ۔۔۔۔ بالکل فری ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور بہت ہی چھوٹا سا ہوتا ہے ۔۔۔۔ کبھی پیسے نہیں مانگتا ۔۔۔۔۔

    نہ کبھی ایکسپا ئر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور نہ الٹے سیدھے میسج کرکے ۔۔۔۔۔۔ پریشان کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    اس کا نام ۔۔۔ ما ئیکرو سافٹ سیکیورٹی ۔۔۔۔ ایسن شی ایل ۔۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔

    لیکن اس کو ۔۔۔۔ ما ئکروسافٹ کے سائٹ سے ہی ڈاون لوڈ کرناچا ھیے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ گوگل پر اس کو سرچ کریں گے ۔۔۔۔۔

    بہت سی جعلی ویب سائٹ ۔۔۔۔ مائکروسافٹ سیکیورٹی ایسن شی ایل ۔۔۔۔۔ کا ڈاون لوڈ ۔۔۔۔۔ کا نام استعال کرے آپ کو ۔۔۔۔۔ اپنی پھدو ویب سائٹ پر لے جاتے ہیں ۔۔۔

    ان چوروں سے بچنے کے لیئے ۔۔۔۔۔ ایڈریس میں چیک کریں کہ ۔۔۔۔ ڈاون لوڈ ۔۔۔۔۔ سائٹ ۔۔۔۔۔ اورجنل ۔۔۔۔ ما ئکروسافٹ ہی کی ہے ۔۔۔۔

    جیسے مطلب نیچے والا لنک ۔۔۔۔۔ ما ئکروسافٹ سپورٹ ۔۔۔۔۔۔ کی۔۔۔۔ اورجنل  لنک ہے ۔۔۔۔۔

    https://support.microsoft.com/en-ca/help/14210/security-essentials-download

    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  Guilty.
    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Help me plzzz

    سہراب بھائی ۔۔

    سیاست پی کے پر ۔۔بہت ساری ویڈیو کے اندر وائرس ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں ساتھ بھی کافی دفعہ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔۔جس وقت ۔یہ مسلہ ہو ۔۔تو فورا اس ایپ کلوز کردیں ۔۔۔۔اور کمپیوٹر کی ری سٹارٹ کر لیں ۔۔۔۔۔

    نہیں تو جو گلٹی بھائی ۔نے بتایا ہے وہ نسخہ استمال کریں ۔۔۔۔اور اگر پھر بھی کام نہ بنے ۔۔تو کمپیوٹر کو پانی میں بھگو ۔کر باہر ایک رات سردی میں رکھیں وائرس خود ہی اللہ کو پیارا ہوجائے گا ۔۔

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    عمران خان کی چولوں اور قرار جی کے چول نامے سمیت دنیا میں کوئی چیز فری نہیں ہوتی ہے

    ہر فری چیز کی کہیں نہ کہیں، کبھی نہ کبھی اور کسی نہ کسی صورت میں قیمت ادا کرنا پڑتی ہے

    Qarar

    #5
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Help me plzzz

    Nothing is better than

    Kaspersky

    یہ شاید سب سے اچھا اینٹی وائرس سافٹ وئیر ہے۔ پندرہ دن تک مفت ہے۔ ہر ۱۵ دن بعد دوبارہ انسٹال کرتے رہیں تو مفت ہی رہے گا
    انسٹال کرتے ہوئے ٹرائل یا مفت کا آپشن استعمال کریں

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    Guilty

    shahidabassi

    SaleemRaza

    Shukria aap sab ka

    main ne malwarebytes use kia hai , 130 virus nikle hain

    #7
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 310
    • Total Posts: 312
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: Help me plzzz

    Sohraab

    Saien Sohraab, your computer needs protection against Malware which comes through mostly Internet channels. Malwarebytes Free version is good but it will not update automatically to detect the newer versions of Malware. You would have to purchase a Premium version to handle the latest Malware that would infect your system.

    After few days, uninstall Malwarebytes completely and install again. Run full scan and see it removes the sames files that has already been removed. My guess is that, it masks the harmful files rather than removing them.

    However, you must use anti-virus program as well. Here is a list of top ten 2019 free Anti Virus programs.  If they expire, just unintall and reinstall them.

    If Malwarebyte has picked up 130 harmful files then i would suggest to also install and run this free Norton Anti-Malware utility. This page provides details how to install and use this utility to remove the files. Sometimes you can not remove the file. In that case just note down the name of the file and location from the utility display screen and search in your Explorer. When found just rename and then delete it.

    #8
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Help me plzzz

    سوہراب بھاہی اگر آپ کے پاس ونڈوز ٹین انسٹال ہے تو کسی بھی اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں ہے ونڈو ٹین کا اپنا سسٹم بہت اچھا ہے – ویسے آپ نے کوئی اینٹی وائرس انسٹال کیا ہو یا نہ کیا ہو کچھ عرصے بہت سسٹم سلو ہو ہی جاتا ہے – ایسا ہو تو ونڈوز کو ری انسٹال کرا لیں – پروفیشنل اینٹی وائرس ایک سیلنگ گمک یھنی شعبدہ بازی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے – میں کافی سالوں سے ونڈو سیون اور ونڈو ٹین کے اپنے اینٹی وائرس پر ہی انحصار کر رہا ہوں – پچھلے ہفتے دو سال کے بحد میں نے ونڈو ری انسٹال کرائی ہے جس سے کمپیوٹر صاف ستھرا اور نوا نکور ہو گیا ہے –

    #9
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 390
    • Total Posts: 401
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Help me plzzz

    You can download world top anti virus “ monkey anti virus”  from this link

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    Sohraab Saien Sohraab, your computer needs protection against Malware which comes through mostly Internet channels. Malwarebytes Free version is good but it will not update automatically to detect the newer versions of Malware. You would have to purchase a Premium version to handle the latest Malware that would infect your system. After few days, uninstall Malwarebytes completely and install again. Run full scan and see it removes the sames files that has already been removed. My guess is that, it masks the harmful files rather than removing them. However, you must use anti-virus program as well. Here is a list of top ten 2019 free Anti Virus programs. If they expire, just unintall and reinstall them. If Malwarebyte has picked up 130 harmful files then i would suggest to also install and run this free Norton Anti-Malware utility. This page provides details how to install and use this utility to remove the files. Sometimes you can not remove the file. In that case just note down the name of the file and location from the utility display screen and search in your Explorer. When found just rename and then delete it.
    سوہراب بھاہی اگر آپ کے پاس ونڈوز ٹین انسٹال ہے تو کسی بھی اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں ہے ونڈو ٹین کا اپنا سسٹم بہت اچھا ہے – ویسے آپ نے کوئی اینٹی وائرس انسٹال کیا ہو یا نہ کیا ہو کچھ عرصے بہت سسٹم سلو ہو ہی جاتا ہے – ایسا ہو تو ونڈوز کو ری انسٹال کرا لیں – پروفیشنل اینٹی وائرس ایک سیلنگ گمک یھنی شعبدہ بازی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے – میں کافی سالوں سے ونڈو سیون اور ونڈو ٹین کے اپنے اینٹی وائرس پر ہی انحصار کر رہا ہوں – پچھلے ہفتے دو سال کے بحد میں نے ونڈو ری انسٹال کرائی ہے جس سے کمپیوٹر صاف ستھرا اور نوا نکور ہو گیا ہے –

    thank you sir bohut bohut

    #11
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 2095
    • Total Posts: 2185
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Help me plzzz

    Nothing is better than Kaspersky یہ شاید سب سے اچھا اینٹی وائرس سافٹ وئیر ہے۔ پندرہ دن تک مفت ہے۔ ہر ۱۵ دن بعد دوبارہ انسٹال کرتے رہیں تو مفت ہی رہے گا انسٹال کرتے ہوئے ٹرائل یا مفت کا آپشن استعمال کریں

    شاہد عباسی صاحب ….فورم کو کس دو نمبری کی طرف لگا رہے ہیں ….ٹرائل صرف ایک دفعہ کے لیے ہوتا ہے …بار بار انسٹال …ان انسٹال کے لیے نہیں ….اگر سافٹ ویئر پسند ہے تو تیس چالیس ڈالر لگا کر خریدنے میں کوئی حرج نہیں

    وائرس لگنے کی دو وجوہات کامن ہیں …ایک مفتا اور دوسرا ٹوٹے

    مفت فلمیں شوز یا گیمز کے لیے ایسی ایسی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے جہاں وائرس لگنے کا امکان ہے

    ٹوٹے دیکھنا مقصود ہو تو باوا جی کا فارمولا استعمال کریں …باوا جی نے ٹوٹوں کے لیے ایک الگ سے کمپیوٹر لے رکھا ہے جس میں پرسنل اور بزنس معلومات سٹور نہیں کی جاتیں ….وائرس لگ بھی جاۓ تو باوا جی ہر چیز وائپ آوٹ کرکے آپریٹنگ سسٹم ہی دوبارہ انسٹال کرلیتے ہیں

    :bigthumb:

    Bawa

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    شاہد عباسی صاحب ….فورم کو کس دو نمبری کی طرف لگا رہے ہیں ….ٹرائل صرف ایک دفعہ کے لیے ہوتا ہے …بار بار انسٹال …ان انسٹال کے لیے نہیں ….اگر سافٹ ویئر پسند ہے تو تیس چالیس ڈالر لگا کر خریدنے میں کوئی حرج نہیں وائرس لگنے کی دو وجوہات کامن ہیں …ایک مفتا اور دوسرا ٹوٹے مفت فلمیں شوز یا گیمز کے لیے ایسی ایسی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے جہاں وائرس لگنے کا امکان ہے ٹوٹے دیکھنا مقصود ہو تو باوا جی کا فارمولا استعمال کریں …باوا جی نے ٹوٹوں کے لیے ایک الگ سے کمپیوٹر لے رکھا ہے جس میں پرسنل اور بزنس معلومات سٹور نہیں کی جاتیں ….وائرس لگ بھی جاۓ تو باوا جی ہر چیز وائپ آوٹ کرکے آپریٹنگ سسٹم ہی دوبارہ انسٹال کرلیتے ہیں :bigthumb: Bawa

    قرار جی

    میرے لیے آپکے چول نامے اور عمران خان کی چولیں ٹوٹوں سے بڑھکر ہیں

    اس بار آپ نے اپنے چول نامے میں جتنی چولیں ماری ہیں ان سے اگلے پچھلے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں

    جس نے بھی آپکا تازہ چول نامہ پڑھا ہے، چھتر پکڑ کر آپکی زبردست چھترول کی ہے اور یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں تھما نہیں ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #13
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Help me plzzz

    شاہد عباسی صاحب ….فورم کو کس دو نمبری کی طرف لگا رہے ہیں ….ٹرائل صرف ایک دفعہ کے لیے ہوتا ہے …بار بار انسٹال …ان انسٹال کے لیے نہیں ….اگر سافٹ ویئر پسند ہے تو تیس چالیس ڈالر لگا کر خریدنے میں کوئی حرج نہیں وائرس لگنے کی دو وجوہات کامن ہیں …ایک مفتا اور دوسرا ٹوٹے مفت فلمیں شوز یا گیمز کے لیے ایسی ایسی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے جہاں وائرس لگنے کا امکان ہے ٹوٹے دیکھنا مقصود ہو تو باوا جی کا فارمولا استعمال کریں …باوا جی نے ٹوٹوں کے لیے ایک الگ سے کمپیوٹر لے رکھا ہے جس میں پرسنل اور بزنس معلومات سٹور نہیں کی جاتیں ….وائرس لگ بھی جاۓ تو باوا جی ہر چیز وائپ آوٹ کرکے آپریٹنگ سسٹم ہی دوبارہ انسٹال کرلیتے ہیں :bigthumb: Bawa

    ٹرائل ہوتا تو ایک دفعہ کے لئے ہی ہے لیکن سہراب یہ تیس چالیس ڈالر خرچ کرنے کے لئے تیار نہی۔ باقی باواجی کے ٹوٹوں بارے میں کوئی تبصرہ کرنے کا رسک نہیں لے سکتا۔

    :bigsmile:

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    ٹرائل ہوتا تو ایک دفعہ کے لئے ہی ہے لیکن سہراب یہ تیس چالیس ڈالر خرچ کرنے کے لئے تیار نہی۔ باقی باواجی کے ٹوٹوں بارے میں کوئی تبصرہ کرنے کا رسک نہیں لے سکتا۔ :bigsmile:

    شاہد عباسی بھائی

    شرمانے والی کونسی بات ہے؟

    :bigsmile:

    ٹوٹے دیکھنے ہیں تو قرار جی سے لنکس لیکر آپکو بھیج دیتا ہوں

    :lol: :hilar:

    Qarar

    #15
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 197
    • Posts: 3603
    • Total Posts: 3800
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Help me plzzz

    ٹرائل ہوتا تو ایک دفعہ کے لئے ہی ہے لیکن سہراب یہ تیس چالیس ڈالر خرچ کرنے کے لئے تیار نہی۔ باقی باواجی کے ٹوٹوں بارے میں کوئی تبصرہ کرنے کا رسک نہیں لے سکتا۔ :bigsmile:

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد عباسی صاحب

    امید کرتا ہوں کے آپ خیریت سے ہیں

    آپ کا جملہ پڑھا اور پھر دو تین بار پڑھا کے شاید میں جملہ غلط پڑھ اور سمجھ رہا ہوں ہوں

    ذرا اپنے جملے کو دوبارہ پڑھیں اور کیا آپ ہمارے محترم باوا صاحب کے بارے میں وہی کہنا چاہا رہے ہیں جو لکھا ہے . میرے خیال میں آپ کا محترم باوا صاحب کے بارے میں گمان بلکل غلط اور بے بنیاد ہے

    Bawa sahib

    #16
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Help me plzzz

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد عباسی صاحب

    امید کرتا ہوں کے آپ خیریت سے ہیں

    آپ کا جملہ پڑھا اور پھر دو تین بار پڑھا کے شاید میں جملہ غلط پڑھ اور سمجھ رہا ہوں ہوں

    ذرا اپنے جملے کو دوبارہ پڑھیں اور کیا آپ ہمارے محترم باوا صاحب کے بارے میں وہی کہنا چاہا رہے ہیں جو لکھا ہے . میرے خیال میں آپ کا محترم باوا صاحب کے بارے میں گمان بلکل غلط اور بے بنیاد ہے Bawa sahib

    جی سوری میرا مطلب یہ نہی تھا۔ باواجی کے ایسا کچھ دیکھنے ( بمطابق قرار جی ) بارے تھا۔

    :lol: :lol:

    #17
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Help me plzzz

    کچھ عرصہ قبل نیا لیپ ٹاپ لیا تو مکافی کا اینٹی وائرس ٹرائل ورزن بھی ونڈوز کے ساتھ آگیا -کچھ عرصہ کے بعد ٹرائل ختم ہوگیا تو مکافی نے نہایت شرافت سے مکمل پیکج خریدنے کے پیغامات ارسال کرنا شروع کردئیے – میرے علم میں تھا کہ ونڈوز ڈیفنڈر ونڈوز کے ساتھ آتا ہے اور کمپیوٹر کی حفاظت کرتا ہے تو میں نے مکافی کو نظر انداز کرنا شروع کردیا آھستہ آہستہ مکافی نے شرافت کا لبادہ اتار کر وقت بے وقت نہایت تپانے والے پیغامات ارسال کرنے شروع کردئیے ڈرانہ شروع کردیا دھمکانہ شروع کردیا
    جب بات نہ بنی تو مکافی نے حکمت عملی تبدیل کی اور لجاجت اور خوش آمدانہ انداز اپنایا ڈیل کی آفر شروع کردی بات جب بھی نہ بنی تو آجکل کمینہ ایک نیا روپ آزمارہا ہے دھوکہ دینے کی کوشش کررہا ہے اور اب پیغامات ایسے آرہے ہیں جیسے ونڈوز ہمیں سمجھانے کی کوشش کررہا ہو کہ بیٹا بات ماں جا اور مکافی کو پچاس ڈالر دیدے اللہ تیرا بھلا کرے گا فلحال تو یہ حربہ بھی ناکام ہے

    :) :)   :)

    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1465
    • Total Posts: 1477
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Help me plzzz

    نواب سائیں۔۔۔

    آپ اے وی جی کا فری ورژن استعمال کرلیں، بیسک پروٹیکشن کےلئے اچھا ہے، اور یہ ایکسپائر بھی نہیں ہوتا۔۔۔

    https://www.avg.com/en-ww/free-antivirus-download

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Help me plzzz

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد عباسی صاحب

    امید کرتا ہوں کے آپ خیریت سے ہیں

    آپ کا جملہ پڑھا اور پھر دو تین بار پڑھا کے شاید میں جملہ غلط پڑھ اور سمجھ رہا ہوں ہوں

    ذرا اپنے جملے کو دوبارہ پڑھیں اور کیا آپ ہمارے محترم باوا صاحب کے بارے میں وہی کہنا چاہا رہے ہیں جو لکھا ہے . میرے خیال میں آپ کا محترم باوا صاحب کے بارے میں گمان بلکل غلط اور بے بنیاد ہے Bawa sahib

    محترم جے بھیا

    شاہد عباسی بھائی نے کچھ غلط بھی نہیں کہا ہے

    انہیں تو پورن اسٹارز کے ٹوٹوں سے غرض ہے, وہ میرے ٹوٹے ہوئے دل کے ٹوٹوں بارے میں کوئی تبصرہ کرنے کا رسک کیوں لیں گے؟

    :)

    shahidabassi

    • This reply was modified 1 week ago by  Bawa.
    #20
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 90
    • Posts: 2095
    • Total Posts: 2185
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Help me plzzz

    شاہد عباسی بھائی شرمانے والی کونسی بات ہے؟ :bigsmile: ٹوٹے دیکھنے ہیں تو قرار جی سے لنکس لیکر آپکو بھیج دیتا ہوں :lol: :hilar: Qarar

    باوا جی …شاہد عباسی اور آپ سمیت سب سچے مسلمان گناہ سے صرف ایک صورت بچ سکتے ہیں اور فرشتے کو بھی ماموں بناسکتے جوکہ آپ کے دائیں بائیں کسی کندھے پر رجسٹر لیے حساب کتاب لکھ رہا ہے …اور وہ یہ کہ صرف اور صرف میا خلیفہ کے باحجاب صاف ستھرے ٹوٹے دیکھیں …میرا تو یہی مشورہ ہے

    باوا جی اگر وقت ملے تو ایک دو تصویریں اپنے گھر میں قائم شدہ اس ہوم تھیٹر فورم پر لگائیں جو آپ نے ٹوٹے دیکھنے کے لیے لگایا ہے …خاص طور پر سنیما سٹائل ہائی ڈیفینیشن ٹی وی …سراؤنڈ ساؤنڈ وغیرہ وغیرہ …فورم کا بھلا ہوجاۓ گا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation