Thread: YOUR HEALTH MATTERS

This topic contains 69 replies, has 9 voices, and was last updated by  nayab 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 3089 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    باوا بھائی میں نے تو ان ہی کی بات دہرائی تھی۔ اور پھر مشورہ بھی مفت ہی دیا تھا۔ نہ وزن پوچھا نہ عمر۔ اور نہ ایسی جسارت کرنا میری پرسنیلٹی اور مزاج سے مطابقت رکھتا ہے جو بات ہو رہی تھی اس کے فلو میں یہ مزاح سے زیادہ نہ تھا۔ نصیحت کا شکریہ

    شاہد عباسی بھائیمیں نے نصیحت نہیں کی ہے بلکہ قیمتی مشورہ دیا ہےمشورے کی باقائدہ فیس ہوتی ہے اور صرف سوکھے منہ سے شکریہ کہہ دینے سے جان نہیں چھوٹتی ہے:bigsmile:

    #22
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    سہیل مرزا بھائی جی معزرت چاہتا ہوں کہ آپکے تھریڈ پر لچ تل گیا ہوں ویسے دوائیوں سے وزن کم کرنا مضر صحت ہے. وزن کم کرنے کیلیے جو بھی دوائی کھائی جاتی ہے وہ دل پر اثر کرتی ہے وزن کم کرنے کا واحد محفوظ طریقہ روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کرنا خصوصا پیدل چلنا ہے اپنی خوراک پر توجہ دینا بھی ضروری ہے. اسکا سادہ فارمولہ یہ ہے کہ فیٹ کا استعمال ترک کریں، کاربو ہائیڈ ریٹ کم اور پروٹین زیادہ لیں

    باوا بھائی جی

    وزن کم کرنے کی آج کی ادویات طبی زبان میں  “ادرار بول” یعنی پیشاب آور ہونے کی وجہ سے انسانی جِسم سے پانی کی موجود مِقدار کو ایک بڑے پیمانے پر جِسم سے دفع کرتی ہیں۔ ایک ہفتے کے اندر کئی کیلو وزن کم ہو جاتا دیکھ کر انسان بہت خوش ہوتا ہے۔ حقیقت یہ ہے فاصل چربی وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ یہ طریقہ نُقصان دہ ہے۔ لوگ پیسا بنانے کے لیے ایسی دوائیاں تو بیچیتے ہیں لیکن انسان خطرے سے دوچار ہو سکتا ہے اُسکا خیا ل نہیں رکھتے۔

    سفوف مہزل ایک مشہورِ عام نُسخہ ہے اور ہمدرد کی بیاض سے ہے۔ یہ جِسم سے پانی نہیں چربی آہستہ آہستہ ختم کرتا ہے اِس لیے مُضر نہیں اور اِس کے اثرات دیر پا ہیں۔

    #23
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    آ ج میں نے ڈیٹوکس واٹر کے متلعق پڑھاکہیں اس کی افادیت کا جان کر لگا کہ یہ کافی کارآمد ہے ویٹ کم کرنے میںاس کے  مسلسل  استعمال سے کم از کم ایک ماہ میں 8 سے 10 کے جی کم کیے  جا سکتے ہیں  

    مرزا صاحب کیا واقعی ایسا  ممکن ہے 

    Sohail Ejaz Mirza

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  nayab.
    #24
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    آ ج میں نے ڈیٹوکس واٹر کے متلعق پڑھاکہیں اس کی افادیت کا جان کر لگا کہ یہ کافی کارآمد ہے ویٹ کم کرنے میںاس کے مسلسل استعمال سے کم از کم ایک ماہ میں 8 سے 10 کے جی کم کیے جا سکتے ہیں

    مرزا صاحب کیا واقعی ایسا ممکن ہے

    Sohail Ejaz Mirza

    یہ ڈیٹوکس اور اُس سے تعلق رکھنے والی سروسز سب پیسا بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔ اِنٹر نیٹ پر صحیح کی نِسبت غلط یا نامکمل معلومات بہت زیادہ ہیں۔

    آپ ایسے کِسی ڈیٹوکس پروگرام یا ریجیم کا حِصہ مت بنئے گا۔ دُنیا میں ایسی کوئی دوا نہیں جو ایک مہینے میں آٹھ سے دس کیلو وزن کم کرنے میں مددگارثابت ہو سکے۔

    وزن کم کرنے کی دیسی دوا سب سے زیادہ کامیاب ہے۔ علاج کے دوران غذا پر کنٹرول کی اہمیت اُتنی ہی ہے جِتنی کہ خود دوا کی۔ اس لیے پرہیز کو نظر انداز مت کیجیئے گا۔

    #25
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    یہ ڈیٹوکس اور اُس سے تعلق رکھنے والی سروسز سب پیسا بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔ اِنٹر نیٹ پر صحیح کی نِسبت غلط یا نامکمل معلومات بہت زیادہ ہیں۔ آپ ایسے کِسی ڈیٹوکس پروگرام یا ریجیم کا حِصہ مت بنئے گا۔ دُنیا میں ایسی کوئی دوا نہیں جو ایک مہینے میں آٹھ سے دس کیلو وزن کم کرنے میں مددگارثابت ہو سکے۔ وزن کم کرنے کی دیسی دوا سب سے زیادہ کامیاب ہے۔ علاج کے دوران غذا پر کنٹرول کی اہمیت اُتنی ہی ہے جِتنی کہ خود دوا کی۔ اس لیے پرہیز کو نظر انداز مت کیجیئے گا۔

    جو دوائیں کم عرصہ میں وزن کم کر دینے کا دعوہ رکھتی ہیں وہ دراصل ادرار بول  رکھنے والی مفرد ادویات کا مُرکب ہوتی ہیں۔ زیادہ پیشاب کے اِخراج سے اِنسانی جِسم میں موجود پانی کو کم کرتے ہوئے ایک خطرناک حد پر لے آتی ہیں اور یہ چیز بعد میں انتہائی مُضر اور دیر پا اثرات رکھنے کی بنا پر انسان کو ایک مُصیبت میں مُبتلا رکھتی ہیں۔

    #26
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    جو دوائیں کم عرصہ میں وزن کم کر دینے کا دعوہ رکھتی ہیں وہ دراصل ادرار بول رکھنے والی مفرد ادویات کا مُرکب ہوتی ہیں۔ زیادہ پیشاب کے اِخراج سے اِنسانی جِسم میں موجود پانی کو کم کرتے ہوئے ایک خطرناک حد پر لے آتی ہیں اور یہ چیز بعد میں انتہائی مُضر اور دیر پا اثرات رکھنے کی بنا پر انسان کو ایک مُصیبت میں مُبتلا رکھتی ہیں۔

    آپ کی بات درست ہے طرح طرح کی ادویات مختلف قسم کی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں مگر ڈیٹوکس واٹر تو ایک گھریلو نسخہ ہے تو کیا یہ بھی خطر ناک ثابت ہو  سکتا ہے 

    اداکارہ بھو می نے چار ماہ میں 21 کلو وزن کم کیا اپنا

     یہ رمیڈی ان کے  ڈائٹ پلان میں دیکھی تھی  میں نے 

    #27
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    Sohail Ejaz Mirzaچونکہ آپ ہر فن مولا ہیں اسلئے ایک مسلے کا کوئی حل بتائیں۔مرغن غذائیں، ہر کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال، اٹھائیس سال کی تمباکو نوشی وغیرہ نے میرا معدہ خراب کردیا ہے ڈاکٹر اس بیماری کو “جرڈ” کا نام دیتے ہیں یعنی معدے کے منہ پر جوقدرتی ڈھکن لگا ہوتا ہے اس کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا۔ کھانا کھانے کے بعد میں کئی گھنٹے تک لیٹ نہیں پاتا ورنہ غذا واپس حلق تک آنا شروع ہوجاتی ہے۔ کسی روز تلی ہوئی کوئی چیز کھا لوں تو رات کے کھانے کے بعد بھی چھ گھنٹے لگ جاتے ہیں ورنہ غذا اوپر آتی ہے۔ مسہری کے سرہانے بھی اونچے کردئیے ہیں، ڈاکٹر کی میڈیسن کھاتا ہوں تو ٹھیک رہتا ہوں لیکن چھوڑ دون تو دوبارہ یہ مسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ساتھ میں ہر وقت معدہ بھاری رہتا ہے۔واضح رہے یہ مسلہ اس وقت سے شروع ہوا جب آج سے چار مہینے پہلے سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد میں نے پیٹ کم کرنے کی ورزشیں شروع کیں اور ٹوئیسٹر کا زیادہ استعمال کیا، اب کسی بھی کروٹ سو نہیں پاتا، بس چت لیٹا رہوں تو ٹھیک رہتا ہےمندرجہ ذیل ادویات کھاتا ہوں تو ٹھیک رہتا ہوںNoGerd. 1-0-1Phlogenzyme. 1-1-1Nexuam. 1-0-0

    مجھے اس بیماری نے پندرہ سال ذلیل کئے رکھا ھے،تمام علامات اپ والی تھیں اور ڈاکٹر اسکامستقل علاج کرنے سے قاصر

    ڈاکٹر نے مجھے روزانہ گولی کھانی کا کہا لیکن میں اس وقت تک نہ کھاتا جب تک یہ میری برداشت سے باھر نہ ھو جاتا،تو اس حساب سے ہفتے میں دو یا تین گولیاں نگلنا پڑتیں اور پھر ایکدو دن اچھے گزرتے

    لیکن ایکدن ھمارے گھر کے کسی فرد نے ثابت بادام پلیٹ میں رکھ کر کھانے والی میز پر رکھ دیئے اور میں اتے جاتے ایک دو بادام کھانے لگا اور کھانے کے بعد بھی یہی ایک دو بادام اٹھا کر کھا لئے

    تقریبا” ایک ھفتہ گزر گیا اور میں نے گولی نہیں لی بڑی حیرانگی ھوئی کی یہ چمتکار کیسے ھو گیا

    بحرحال غور وفکر کیا تو پتہ چلا صرف بادام کھانے سی معدے میں جو تیزابیت بنتی تھی اسے بادام نے کنٹرول کر لیا اور قدرتی ڈھکن پر اس کی وجہ سے سوزش ھو چکی تھی وہ بھی ختم ھو گئی

    بس اب ڈیڑھ سال ھو گیا ھے ،پہلے چھ مہینے تو ھر کھانے کے بعد دو،تین سوکھے بادام کھا لیتا تھا اب کبھی کبھی ویسے ھی کھا لیتا ھوں لیکن اب ھر کھانے کے بعد ضرورت محسوس نہیں کرتا

    اب تو رات کو ایک بجے بھی کھانا کھا لوں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا اور جتنی مرضی تلی ھوئی چیزیں کھالوں ،لکڑ پتھر ھضم

    اپ بھی یہ کر کے دیکھیں صبر آزما کام ھے اسکا سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ھے کم از کم ایک مہینہ کھا کر دیکھیں اور گولی اس وقت کھائیں جب انتہائی ضرورت ھو

    SaleemRaza

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Democrat.
    #28
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    جو دوائیں کم عرصہ میں وزن کم کر دینے کا دعوہ رکھتی ہیں وہ دراصل ادرار بول رکھنے والی مفرد ادویات کا مُرکب ہوتی ہیں۔ زیادہ پیشاب کے اِخراج سے اِنسانی جِسم میں موجود پانی کو کم کرتے ہوئے ایک خطرناک حد پر لے آتی ہیں اور یہ چیز بعد میں انتہائی مُضر اور دیر پا اثرات رکھنے کی بنا پر انسان کو ایک مُصیبت میں مُبتلا رکھتی ہیں۔

    null

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    null

    یہ تو دو مختلف عورتیں دکھ رہی ہیں

    #30
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    یہ تو دو مختلف عورتیں دکھ رہی ہیں

    جی ہاں 

    مگر ہے ایک ہی بس ویٹ لوز کا کمال ہے

    سارا

      :17:  

    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    مجھے اس بیماری نے پندرہ سال ذلیل کئے رکھا ھے،تمام علامات اپ والی تھیں اور ڈاکٹر اسکامستقل علاج کرنے سے قاصر ڈاکٹر نے مجھے روزانہ گولی کھانی کا کہا لیکن میں اس وقت تک نہ کھاتا جب تک یہ میری برداشت سے باھر نہ ھو جاتا،تو اس حساب سے ہفتے میں دو یا تین گولیاں نگلنا پڑتیں اور پھر ایکدو دن اچھے گزرتے لیکن ایکدن ھمارے گھر کے کسی فرد نے ثابت بادام پلیٹ میں رکھ کر کھانے والی میز پر رکھ دیئے اور میں اتے جاتے ایک دو بادام کھانے لگا اور کھانے کے بعد بھی یہی ایک دو بادام اٹھا کر کھا لئے تقریبا” ایک ھفتہ گزر گیا اور میں نے گولی نہیں لی بڑی حیرانگی ھوئی کی یہ چمتکار کیسے ھو گیا بحرحال غور وفکر کیا تو پتہ چلا صرف بادام کھانے سی معدے میں جو تیزابیت بنتی تھی اسے بادام نے کنٹرول کر لیا اور قدرتی ڈھکن پر اس کی وجہ سے سوزش ھو چکی تھی وہ بھی ختم ھو گئی بس اب ڈیڑھ سال ھو گیا ھے ،پہلے چھ مہینے تو ھر کھانے کے بعد دو،تین سوکھے بادام کھا لیتا تھا اب کبھی کبھی ویسے ھی کھا لیتا ھوں لیکن اب ھر کھانے کے بعد ضرورت محسوس نہیں کرتا اب تو رات کو ایک بجے بھی کھانا کھا لوں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا اور جتنی مرضی تلی ھوئی چیزیں کھالوں ،لکڑ پتھر ھضم اپ بھی یہ کر کے دیکھیں صبر آزما کام ھے اسکا سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ھے کم از کم ایک مہینہ کھا کر دیکھیں اور گولی اس وقت کھائیں جب انتہائی ضرورت ھو Saleemraza

    شکریہ ڈیموکریٹ ۔۔۔آپ نے قیمتی معلومات شئیر کی ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔یہ مسلہ دراصل عاطف صاحب نے اٹھایا تھا۔۔۔جس پر میں نے ان کو آپنی کہانی بھی سنائی تھی ۔۔۔

    مجھے یہ مسلہ پانچ چھ سال قبل پیش آیا تھا ۔۔۔۔رات کو دیر سے کھانا ۔۔کھانے سے اور اکثریت ۔۔اور ڈرنکس کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔پاکستانی ڈاکٹر ماشااللہ یہاں بھی ویسے ہی ہیں جیسے پاکستان میں ۔۔جھونک کی طرح بندے کی جان نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔مھجے دنیا کی کوئی دوائی ایسی نہیں جو اس نے مجھے لکھ کر نہ دی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب ہارٹ برن ہوتا تو لگتا جیسے گلے میں سیسہ ڈال دیا گیا ہو۔۔۔۔۔ایک دن وہ کلینک پر نہیں تھا ۔۔۔ایک اور ڈاکٹر نے مجھے ہستپال بھیج دیا ۔۔۔۔۔۔۔

    پھر انہوں نے کہا کہہ پیٹ میں قدرتی وال آپنی جگہ پر نہئں سرجری کرنی پڑھے گی ۔۔۔۔۔ورنہ گلے میں کینسر ۔۔۔یا ۔۔الیسر ہو نے کا خدشہ ہے ۔۔۔

    ٹھیک ہے چلو جی سرجری کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ڈیموکریٹ ۔۔۔۔۔۔میرے پیٹ میں چار سوارخ ۔۔۔اور ناف میں ایک سوراخ کرکے سرجری کردی گئی ۔۔۔

    مجھے ایک اور دریا کا سامنا تھا ۔۔منیر ۔۔۔

    قدرتی سوراخ  کو بہت زیادہ تنگ کر دیا گیا ۔۔۔پہلے دن چاول کھانے لگا تو ۔۔۔تو وہ اندر ہی پھنس گئے۔۔۔میری سانس چلنی بند ہوگئی ۔۔۔اور جب مھجے ہوش آیا ۔۔تو ایک گھنٹہ سے اوپر ٹائم ہوچکا تھا ۔۔۔لیکن بے ہوش ہونے سے پہلے میں ایک دیورا کے کونے میں تھا ۔۔جس بچت ہوگئی ۔۔ڈاکٹر کو بتایا ۔۔۔اب انہوں نے ٹسٹ کرنے شروع کردئیے ۔۔۔ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ۔۔۔

    لیکن ساری خجل خواری کے بعد پتہ چلا کہہ کھانا اندر لے جانے والی نالی بھی تنگ کردی گئی ہے ۔۔۔لہذا روٹی شوٹی چھڈ کے نرم غذا کھاہیں ۔۔۔۔۔۔وزن دنوں میں تیس پونڈ نیچھے گر گیا ۔۔۔کھانا کھانے بیٹھوں تو درد کی وجہ سے ادھورا چھوڑ دوں ۔۔۔۔۔

    لیکن اب بھی کھانا کھاتے وقت احتیاط کرنی پڑتی ہے ۔۔۔۔اب ہارٹ برن تو کوئی نہیں ۔۔۔لیکن سالڈ فوڈ کھانے کا مسلہ بن گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کا واحد حل دوبارہ سرجری ہے ۔۔۔اور میں اب دوبارہ پھر وہ اذیت سہنے کی ہمت نہیں رکھتا ۔۔۔

    بادام ۔۔۔۔۔شہد ۔۔۔۔۔گھجوریں ۔۔۔گاجر کا جوس ۔۔۔

    ان کی میں ویسے بھر مار رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔

    #32
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    شکریہ ڈیموکریٹ ۔۔۔آپ نے قیمتی معلومات شئیر کی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔یہ مسلہ دراصل عاطف صاحب نے اٹھایا تھا۔۔۔جس پر میں نے ان کو آپنی کہانی بھی سنائی تھی ۔۔۔ مجھے یہ مسلہ پانچ چھ سال قبل پیش آیا تھا ۔۔۔۔رات کو دیر سے کھانا ۔۔کھانے سے اور اکثریت ۔۔اور ڈرنکس کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔پاکستانی ڈاکٹر ماشااللہ یہاں بھی ویسے ہی ہیں جیسے پاکستان میں ۔۔جھونک کی طرح بندے کی جان نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔مھجے دنیا کی کوئی دوائی ایسی نہیں جو اس نے مجھے لکھ کر نہ دی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب ہارٹ برن ہوتا تو لگتا جیسے گلے میں سیسہ ڈال دیا گیا ہو۔۔۔۔۔ایک دن وہ کلینک پر نہیں تھا ۔۔۔ایک اور ڈاکٹر نے مجھے ہستپال بھیج دیا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر انہوں نے کہا کہہ پیٹ میں قدرتی وال آپنی جگہ پر نہئں سرجری کرنی پڑھے گی ۔۔۔۔۔ورنہ گلے میں کینسر ۔۔۔یا ۔۔الیسر ہو نے کا خدشہ ہے ۔۔۔ ٹھیک ہے چلو جی سرجری کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیموکریٹ ۔۔۔۔۔۔میرے پیٹ میں چار سوارخ ۔۔۔اور ناف میں ایک سوراخ کرکے سرجری کردی گئی ۔۔۔ مجھے ایک اور دریا کا سامنا تھا ۔۔منیر ۔۔۔ قدرتی سوراخ کو بہت زیادہ تنگ کر دیا گیا ۔۔۔پہلے دن چاول کھانے لگا تو ۔۔۔تو وہ اندر ہی پھنس گئے۔۔۔میری سانس چلنی بند ہوگئی ۔۔۔اور جب مھجے ہوش آیا ۔۔تو ایک گھنٹہ سے اوپر ٹائم ہوچکا تھا ۔۔۔لیکن بے ہوش ہونے سے پہلے میں ایک دیورا کے کونے میں تھا ۔۔جس بچت ہوگئی ۔۔ڈاکٹر کو بتایا ۔۔۔اب انہوں نے ٹسٹ کرنے شروع کردئیے ۔۔۔ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ۔۔۔ لیکن ساری خجل خواری کے بعد پتہ چلا کہہ کھانا اندر لے جانے والی نالی بھی تنگ کردی گئی ہے ۔۔۔لہذا روٹی شوٹی چھڈ کے نرم غذا کھاہیں ۔۔۔۔۔۔وزن دنوں میں تیس پونڈ نیچھے گر گیا ۔۔۔کھانا کھانے بیٹھوں تو درد کی وجہ سے ادھورا چھوڑ دوں ۔۔۔۔۔ لیکن اب بھی کھانا کھاتے وقت احتیاط کرنی پڑتی ہے ۔۔۔۔اب ہارٹ برن تو کوئی نہیں ۔۔۔لیکن سالڈ فوڈ کھانے کا مسلہ بن گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کا واحد حل دوبارہ سرجری ہے ۔۔۔اور میں اب دوبارہ پھر وہ اذیت سہنے کی ہمت نہیں رکھتا ۔۔۔ بادام ۔۔۔۔۔شہد ۔۔۔۔۔گھجوریں ۔۔۔گاجر کا جوس ۔۔۔ ان کی میں ویسے بھر مار رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔

    عاطف صاحب کےکہنے پر دو ایسے تھریڈ لگائے گئے ہیں جوفُم معدہ کے درد اور سوزش کے لیے ہیں۔ ایک تھریڈ “خلال معدہ” کے نام سے ہے اور دوسری میں مفردات میں سے “کڑکڑی” کا ذکر ہے۔ دونوں ہی اِمرضِ معدہ کے لیے مُجرب ہیں اور تجربے میں بھی رہی ہیں۔

    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    عاطف صاحب کےکہنے پر دو ایسے تھریڈ لگائے گئے ہیں جوفُم معدہ کے درد اور سوزش کے لیے ہیں۔ ایک تھریڈ “خلال معدہ” کے نام سے ہے اور دوسری میں مفردات میں سے “کڑکڑی” کا ذکر ہے۔ دونوں ہی اِمرضِ معدہ کے لیے مُجرب ہیں اور تجربے میں بھی رہی ہیں۔

    [/quot

    اور اللہ کے فصل سے ہم کو دونوں چیزیں ہی یاں نہیں مل پائی ۔

    ۔۔۔۔۔۔آپ نے جتنے بھی تھریڈ بنائے ہیں ۔۔۔ان کے سارے مرکبات یہاں میسر نہیں ہیں ۔۔۔۔میں تو ان کے حصول کے لیے بڑی جگہ پر گیا ہوں ۔۔۔اگر ایک چیز ملتی ہے ۔۔تو دس نہیں ملتی ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔ان چیزوں کے لیے پاکستان آکر بیمار ہونا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #34
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    عاطف صاحب کےکہنے پر دو ایسے تھریڈ لگائے گئے ہیں جوفُم معدہ کے درد اور سوزش کے لیے ہیں۔ ایک تھریڈ “خلال معدہ” کے نام سے ہے اور دوسری میں مفردات میں سے “کڑکڑی” کا ذکر ہے۔ دونوں ہی اِمرضِ معدہ کے لیے مُجرب ہیں اور تجربے میں بھی رہی ہیں۔

    [/quot اور اللہ کے فصل سے ہم کو دونوں چیزیں ہی یاں نہیں مل پائی ۔ ۔۔۔۔۔۔آپ نے جتنے بھی تھریڈ بنائے ہیں ۔۔۔ان کے سارے مرکبات یہاں میسر نہیں ہیں ۔۔۔۔میں تو ان کے حصول کے لیے بڑی جگہ پر گیا ہوں ۔۔۔اگر ایک چیز ملتی ہے ۔۔تو دس نہیں ملتی ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔ان چیزوں کے لیے پاکستان آکر بیمار ہونا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔

    سلیم بھائی

    آپ غور کیجیئے اِن نُسخون میں درج کی گئی ایک ایک چیز وہاں مِل جاتی ہے، میں ہزاروں کیلومیٹر دور رہ کر بھی یہ بات جانتا ہوں کہ کون سی چیز وہاں کِس شکل میں مُیسر ہے اور آپ وہاں رہ کر بھی انہیں اِستعمال میں نہیں لا پا رہے۔ جہاں تصویر لگا پاتا ہوں وہاں تصویر لگا دی جاتی ہے۔ کم از کم آپ فوڈ میٹرز تھریڈ میں اپنی مُشکل واضع کیجیے تو میں اُس کا ممکنہ حل پیش کروں۔

    کیا آپ کے علاقے میں ہربل سٹور یا ہیلتھ سٹور نہیں ہے؟

    #35
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    شکریہ ڈیموکریٹ ۔۔۔آپ نے قیمتی معلومات شئیر کی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔یہ مسلہ دراصل عاطف صاحب نے اٹھایا تھا۔۔۔جس پر میں نے ان کو آپنی کہانی بھی سنائی تھی ۔۔۔ مجھے یہ مسلہ پانچ چھ سال قبل پیش آیا تھا ۔۔۔۔رات کو دیر سے کھانا ۔۔کھانے سے اور اکثریت ۔۔اور ڈرنکس کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔پاکستانی ڈاکٹر ماشااللہ یہاں بھی ویسے ہی ہیں جیسے پاکستان میں ۔۔جھونک کی طرح بندے کی جان نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔مھجے دنیا کی کوئی دوائی ایسی نہیں جو اس نے مجھے لکھ کر نہ دی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب ہارٹ برن ہوتا تو لگتا جیسے گلے میں سیسہ ڈال دیا گیا ہو۔۔۔۔۔ایک دن وہ کلینک پر نہیں تھا ۔۔۔ایک اور ڈاکٹر نے مجھے ہستپال بھیج دیا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر انہوں نے کہا کہہ پیٹ میں قدرتی وال آپنی جگہ پر نہئں سرجری کرنی پڑھے گی ۔۔۔۔۔ورنہ گلے میں کینسر ۔۔۔یا ۔۔الیسر ہو نے کا خدشہ ہے ۔۔۔ ٹھیک ہے چلو جی سرجری کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیموکریٹ ۔۔۔۔۔۔میرے پیٹ میں چار سوارخ ۔۔۔اور ناف میں ایک سوراخ کرکے سرجری کردی گئی ۔۔۔ مجھے ایک اور دریا کا سامنا تھا ۔۔منیر ۔۔۔ قدرتی سوراخ کو بہت زیادہ تنگ کر دیا گیا ۔۔۔پہلے دن چاول کھانے لگا تو ۔۔۔تو وہ اندر ہی پھنس گئے۔۔۔میری سانس چلنی بند ہوگئی ۔۔۔اور جب مھجے ہوش آیا ۔۔تو ایک گھنٹہ سے اوپر ٹائم ہوچکا تھا ۔۔۔لیکن بے ہوش ہونے سے پہلے میں ایک دیورا کے کونے میں تھا ۔۔جس بچت ہوگئی ۔۔ڈاکٹر کو بتایا ۔۔۔اب انہوں نے ٹسٹ کرنے شروع کردئیے ۔۔۔ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ۔۔۔ لیکن ساری خجل خواری کے بعد پتہ چلا کہہ کھانا اندر لے جانے والی نالی بھی تنگ کردی گئی ہے ۔۔۔لہذا روٹی شوٹی چھڈ کے نرم غذا کھاہیں ۔۔۔۔۔۔وزن دنوں میں تیس پونڈ نیچھے گر گیا ۔۔۔کھانا کھانے بیٹھوں تو درد کی وجہ سے ادھورا چھوڑ دوں ۔۔۔۔۔ لیکن اب بھی کھانا کھاتے وقت احتیاط کرنی پڑتی ہے ۔۔۔۔اب ہارٹ برن تو کوئی نہیں ۔۔۔لیکن سالڈ فوڈ کھانے کا مسلہ بن گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کا واحد حل دوبارہ سرجری ہے ۔۔۔اور میں اب دوبارہ پھر وہ اذیت سہنے کی ہمت نہیں رکھتا ۔۔۔ بادام ۔۔۔۔۔شہد ۔۔۔۔۔گھجوریں ۔۔۔گاجر کا جوس ۔۔۔ ان کی میں ویسے بھر مار رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔

    جرڈ نامی یہ بیماری کسی کتی نسل سے تعلق رکھتی ھے

    میرا تو حال یہ تھا کہ پانی پیتا تو اسکا بھی ایسڈ بن جاتا تھا اور سینے اور حلق میں مستقل جلن،یعنی ایک عذاب سے مستقل واسطہ

    مجھے ڈاکٹر کہتا ھے روٹی تے ھتھ ھولا رکھیا کرو اور پیٹ بھر کر مت کھائو،پھر ساتھ اس نے مجھے گولیاں لکھ دیں جو روز کھانی تھیں اور آخری حل اسکا اپریشن تھا جسے میری جان جاتی تھی

    بحرحال ان سوکھے باداموں نے مجھے میری زندگی لٹا دی،اللہ کا شکر ھے اب جو مرضی کھائوں کچھ نہیں ھوتا لیکن یار خوف اس بیماری کا اتنا ھے کی پھر بھی کبھی کبھار ایک دو بادام کھا لیتا ھوں

    اپ بھی کریں مستقل عادت بنالیں اسکا کونسا کوئی نقصان ھے امید ھے فرق پڑے گا

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    جی ہاں

    مگر ہے ایک ہی بس ویٹ لوز کا کمال ہے

    سارا

    :17:

    نہ

    ان کے فیچر ایک دوسرے سے نہیں ملتے

    یہ دو مختلف عورتیں ہیں

    #37
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    نہ ان کے فیچر ایک دوسرے سے نہیں ملتے یہ دو مختلف عورتیں ہیں

    یہ ایک خاتون نہیں ہے ۔۔۔۔آپ نے بلکل درست کہا ہے ۔

    :bigthumb:

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    سہیل بھائی ۔۔میں نے ایک عدد تصویر آپکو ایمل کی تھی ۔۔ذرا اس کے فوائد و نقصانات ۔۔۔کے بارے بتائے گا ۔۔۔۔اور فورم پر ہی بتایئے گا ۔۔۔تاکہ کسی اور کے پیسے بھی خرچ کروائیں جاسکیں ۔۔

    #39
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    سہیل بھائی ۔۔میں نے ایک عدد تصویر آپکو ایمل کی تھی ۔۔ذرا اس کے فوائد و نقصانات ۔۔۔کے بارے بتائے گا ۔۔۔۔اور فورم پر ہی بتایئے گا ۔۔۔تاکہ کسی اور کے پیسے بھی خرچ کروائیں جاسکیں ۔۔

    مانوکا شہد کا ایک ٹریڈ مارک ہے اور یہ شہد نیوزیلینڈ سے درآمد کیا جاتا ہے ۔ اِس شہد کی خصوصیت یہ ہے کہ اعلیٰ درجے کا جراثیم کش ہونے کی بنا پر اِس کے اِستعمال سے بیرونی زخم بہت جلد بھر آتے ہیں۔ مانوکا دراصل  نیوزیلنڈ کا  مُقامی جھاڑی نما پھولدار پؤدا ہے جِس سے جو شہد بنے گا وہ مانوکا شہد کہلائے گا۔

    مکمل طبی اِفادیت کے حصول کے لیے شہد پاسچرائزڈ نہ ہو اور نہ ہی ایسے مشینی عمل سے فِلٹر کیا گیا ہو جِس میں حرارت کا اِستعمال ہوا ہو۔

    #40
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: YOUR HEALTH MATTERS

    مانوکا شہد کا ایک ٹریڈ مارک ہے اور یہ شہد نیوزیلینڈ سے درآمد کیا جاتا ہے ۔ اِس شہد کی خصوصیت یہ ہے کہ اعلیٰ درجے کا جراثیم کش ہونے کی بنا پر اِس کے اِستعمال سے بیرونی زخم بہت جلد بھر آتے ہیں۔ مانوکا دراصل نیوزیلنڈ کا مُقامی جھاڑی نما پھولدار پؤدا ہے جِس سے جو شہد بنے گا وہ مانوکا شہد کہلائے گا۔

    مکمل طبی اِفادیت کے حصول کے لیے شہد پاسچرائزڈ نہ ہو اور نہ ہی ایسے مشینی عمل سے فِلٹر کیا گیا ہو جِس میں حرارت کا اِستعمال ہوا ہو۔

    میں نے جو منگوایا ہے ۔۔پاسچرائذڈ ۔۔۔نہیں ہے ۔اور نہ ہی کوئی بیرونی زخم ہے ۔۔۔۔۔جس کی خاطر یہ سارا کست کیا گیا ہے ۔۔۔۔جیساکہ آپ کو تصریر میں  دوسری چیزیں بھی دکھائی دی ہونگی ۔۔۔۔۔میں ان چئزوں کو شوقیہ ہی منگوا لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔

    تو اس مانوکا شہد بھی شوقیہ ہی منگوا لیا ہے ۔۔۔اور بے مقصد منگوا لیا ہے ۔۔۔۔۔

    :cry: :cry:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!