Thread: Danish gardi ki Admin jawab de

Home Forums Non Siasi Danish gardi ki Admin jawab de

This topic contains 26 replies, has 10 voices, and was last updated by  Mujahid 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 533 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 486
    • Posts: 4264
    • Total Posts: 4750
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    میں کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ دانش گردی پر بہت وقت لگتا ھے کوئی بھی  لنک  کھلنے میں ، خدا کے لیے اس پرابلم کو جلد از جلد ٹھیک کیا جاۓ

    • This topic was modified 1 month, 3 weeks ago by  Sohraab.
    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3951
    • Posts: 2159
    • Total Posts: 6110
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    ہاں بھائی ڈپٹی شامی جواب دو

    shami11

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    کچھ دنوں سے میں بھی دیکھ رہا ہو ، حسن داور یہ سین کیا ہے ؟

    ہاں بھائی ڈپٹی شامی جواب دو shami11

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    یار کچھ عرصے سے سائٹ کسی غیر مرئی مخلوق کے سائے میں ہے ، جو اس پر مسلسل کالا جادو کر رہے ہیں ، دانش گردی کا پتلا بنا کر اس کی بینڈ وڈتھ چوس رہے ہیں

    #5
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3951
    • Posts: 2159
    • Total Posts: 6110
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    کچھ دنوں سے میں بھی دیکھ رہا ہو ، حسن داور یہ سین کیا ہے ؟

    مجھے کیا پتا کیا سین ہے …..ڈپٹی آپ ہو

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اچھا جی ٠ اگر میں گڈ ڈپٹی ہوتا تو معلوم تو ہوتا نہ

    مجھے کیا پتا کیا سین ہے …..ڈپٹی آپ ہو

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3951
    • Posts: 2159
    • Total Posts: 6110
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اچھا جی ٠ اگر میں گڈ ڈپٹی ہوتا تو معلوم تو ہوتا نہ

    گڈ ہی ہو…… ابھی مجاہد نامی انجان آتا ہی ہوگا

    #8
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اچھا جی ٠ اگر میں گڈ ڈپٹی ہوتا تو معلوم تو ہوتا نہ

    It is a sign of a Good Deputy that he chooses to claim no knowledge in order to avoid embarrassment  to the Boss!

    #9
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    گڈ ہی ہو…… ابھی مجاہد نامی انجان آتا ہی ہوگا

    Mujahid is very knowledgeable.

    #10
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    It is a sign of a Good Deputy that he chooses to claim no knowledge in order to avoid embarrassment to the Boss!

    The Boss should be courageous and honest to inform the members. What is the diagnosis, what is the cure and what steps have been, are being or not being taken???

    #11
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    The Boss should be courageous and honest to inform the members. What is the diagnosis, what is the cure and what steps have been, are being or not being taken???

    مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔

    مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔

    shami11

    شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں :serious: ۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔

    #12
    Nice Person
    Moderator
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 90
    • Total Posts: 90
    • Join Date:
      15 May, 2018

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔

    فورم کو بھی لندن لے جایا جارہا ہے وہاں کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

    #14
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    فورم کو بھی لندن لے جایا جارہا ہے وہاں کسی ڈاکٹر عدنان کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

    But Forum’s name is in ECL!

    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    میرے خیال سے تو جسے زیادہ پرابلم ہے اسے ہی بین کر دیا جائے ، اس طرح نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری

    :serious:

    مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔ مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔ shami11 شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں :serious: ۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔
    #16
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    میرے خیال سے تو جسے زیادہ پرابلم ہے اسے ہی بین کر دیا جائے ، اس طرح نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری :serious:

    یہ ایک اچھا مشورہ معلوم ہوتا ہے :thinking: ۔ ماڈریٹر میٹنگ میں اس ایشو کو بھی ڈسکس کیا جائے گا اور میرا بس چلا تو میں ایسے ممبر کو بین کرواوں گا۔

    #17
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    یہ ایک اچھا مشورہ معلوم ہوتا ہے :thinking: ۔ ماڈریٹر میٹنگ میں اس ایشو کو بھی ڈسکس کیا جائے گا اور میرا بس چلا تو میں ایسے ممبر کو بین کرواوں گا۔

    Na tumhara Bus chalay ga aur na tunhari Truck

    #18
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اسں فورم اور برصغیر کی کہانی کچھ ایک جیسی ہے۔ جب ہندوستان میں کانگرس نے مسلم لیگ پر سیاسی زمین تنگ کر دی تھی تو مسلم لیگیوں نے بڑی بڑھکیں مار کے الگ پاکستان بنایا تھا۔ اب اس پاکستان کی حالت یہ ہے کے اس کے پلیٹ لٹس بلکل کم ہو گیے ہیں اور بار بار انٹرنیشنل مانٹری فنڈ سی ٹیکہ لگوانا پڑتا ہے۔  جب کوئی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور ٹیکس کی بات کرتا ہے تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ 

    یہ فورم بھی مسلم لیگیوں نے بنوایا ہے، یہاں جو کچھ پیسہ ملتا ہے وہ  سکیورٹی پر خرچ ہو جاتا ہے،  بینڈ وڈتھ کے لیے پیسہ نہیں بچتا۔  باقی آپ سب خود سمجھدار ہیں۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Zed.
    #19
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔

    یہاں کے ماڈریٹرز  بھی  سکینڈے نیوین پولیس کی طرح مسخرے ہیں

    :facepalm: :bigsmile: :facepalm:

    #20
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Danish gardi ki Admin jawab de

    مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔ مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔ shami11 شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں :serious: ۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔

    An update please Atif Sahib. How Long??

    Atif

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by  Mujahid.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!