Thread: Cricket World Cup 2019

Home Forums Sports Cricket World Cup 2019

This topic contains 67 replies, has 16 voices, and was last updated by  Awan 1 week, 1 day ago. This post has been viewed 1495 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    دل تو کرتا ہے پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے ، پر دماغ کہتا ہے انسان کا بچہ بن ، ابھی تک پہلا والا ورلڈ کپ عوام بھگت رہی ہے خیر ، میرے خیال سے اور پاکستان کی حالیہ کارکردگی دیکھ کر ، پاکستان اپنے نو میچز میں سے تین میچ ہی جیت پائیں گے اس بار ورلڈ کپ ساؤتھ افریقہ یا انگلینڈ جیتے گا

    جو تین میچز جیتنے ان میں سے ایک ہار گئے ہیں

    :.(

    #42
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    I think the winning chances are in this order:

    India, England, Australia (If smith and Warner are in the team), New Zealand, Pakistan, South Africa

    West indies (I don’t rate WI as it is a one man army)

    :lol: :lol: :lol:

    #43
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Cricket World Cup 2019

    آج سری لنکا اور افغانستان کے میچ میں ، سری لنکن بیٹنگ کے دوران تو ایسا لگا کے افغانستان نے انہیں لما پا لیا ہے پر افغان ٹیم کا مڈل آرڈر دغا دے گیا ، سوائے ایک دو کھلاڑیوں کے کوئی بھی قابل ذکر رن نہ بناسکا

    Scoreboard

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by  shami11.
    #44
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    Well Afghanistan & Srilanka are two weakest teams in this competition. If any of them surprises us to qualify for world cup then that will not be a fluke but amazing performance. If they beat any other team other than each other then I will call it a shock for other team. Pakistan has exposed England bowling by getting about 350 in last four matches with them; best batting in world cup is equipped with a poor bowling and that is what others have to cash. No team looking super strong and unbeatable so far; we will get more in depth information once every team plays at least 3 matches.

    #45
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    ورلڈ کپ کا ایک بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا آج . نیو زیلنڈ نے کمال کا کھیل کھیلا اور بھارت کی ٹیم نے بھی مقابلہ خوب کیا

    اس ورلڈ کپ کے شروع ہونے سے پہلے میں نے اپنی راۓ دی تھی کے کون سے ممالک اس ورلڈ کپ کو جیت سکتے ہیں. میں ہمیشہ کی طرح کافی غلط ثابت ہوا کیونکہ میں نے کے ویسٹ انڈیز کو برتر جانا اور آسٹریلیا کو نہیں . محترم شاہد عباسی صاحب اور محترم اعوان صاحب کا تجزیہ بلکل درست ثابت ہوا اور محترم شیرازی صاحب نے بھی آسٹریلیا کو برتر جانا

    دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے . خواہش ہے کی نیو زیلنڈ اس بار جیت جاۓ

    shahidabassi sahib

    Awan sahib

    Shirazi sahib

    #46
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    ورلڈ کپ کا ایک بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا آج . نیو زیلنڈ نے کمال کا کھیل کھیلا اور بھارت کی ٹیم نے بھی مقابلہ خوب کیا

    اس ورلڈ کپ کے شروع ہونے سے پہلے میں نے اپنی راۓ دی تھی کے کون سے ممالک اس ورلڈ کپ کو جیت سکتے ہیں. میں ہمیشہ کی طرح کافی غلط ثابت ہوا کیونکہ میں نے کے ویسٹ انڈیز کو برتر جانا اور آسٹریلیا کو نہیں . محترم شاہد عباسی صاحب اور محترم اعوان صاحب کا تجزیہ بلکل درست ثابت ہوا اور محترم شیرازی صاحب نے بھی آسٹریلیا کو برتر جانا

    دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے . خواہش ہے کی نیو زیلنڈ اس بار جیت جاۓ shahidabassi sahib Awan sahib Shirazi sahib

    جے ایم پی بھائی ۔ انگریزوں نے کھیل ایجاد کیا تھا انہیں بلآخر ایک دفعہ ورلڈ کپ جیت لینے دیں۔ انگلینڈ ۲۸ سال بعد سیمی فائینل میں پہنچا ہے ۔ انڈیا کے نکل جانے کے بعد آسٹریلیا کے چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے کے چانسز بڑھ گئے ہیں لیکن آج کے سیمی فائنل میں میری حمایت انگلینڈ کے ساتھ ہے۔ کل انڈیا کے ساتھ وہی ہوا جو عموما کہا جاتا ہے کہ ان کے اوپر کے تین (بلکہ دھوان کے بعد ۲) کھلاڑیوں کو شروع میں اتار لو تو انڈیا کے میچ جیتنے کے چانسز بہت ہی کم رہ جاتے ہیں۔ ان کا نمبر چار اور پانچ بہت کمزور ہے جادیجہ کی اننگز بھی ان ایکسپیکٹڈ ہی تھی ورنہ پریشر سچوئیشن میں اسے اتنا اچھا اور تیز کھیلتے پہلے کبھی نہی دیکھا تھا۔ میں بھی بہت سوں کی طرح میچ کے درمیان ہی کوہلی کے پینٹ کی بجائے دھونی کو نمبر چار پر نہ بھیجنے کو غلطی سمجھ رہا تھا۔ ایک اور بات جو بار بار نظر آرہی ہے وہ یہ کہ اس ورلڈکپ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا بہت ضروری ہے۔ دوسری اننگز میں وکٹ ٹرن بھی زیادہ لیتی ہے اور سلو بھی ہوجاتی ہے۔ پاکستان کے آسٹریلیا اور انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے کے فیصلے ہی پاکستان کی چھٹی کرانے میں سب سے اہم ثابت ہوئے ہیں۔
    آج کا میچ فائنل ہی کی طرح ہے ٹاس اہم ہوگا۔ انگلینڈ یا آسٹریلیا میں سے جو جیتا وہ کپ بھی لے جائے گا۔ نیوزی لینڈ پچھلی دفعہ کی طرح ایک دفعہ پھر نمبر دو ہی رہے گی کیونکہ میریکلز بار بار نہیں ہوتے۔

    #47
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    ورلڈ کپ کا ایک بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا آج . نیو زیلنڈ نے کمال کا کھیل کھیلا اور بھارت کی ٹیم نے بھی مقابلہ خوب کیا

    اس ورلڈ کپ کے شروع ہونے سے پہلے میں نے اپنی راۓ دی تھی کے کون سے ممالک اس ورلڈ کپ کو جیت سکتے ہیں. میں ہمیشہ کی طرح کافی غلط ثابت ہوا کیونکہ میں نے کے ویسٹ انڈیز کو برتر جانا اور آسٹریلیا کو نہیں . محترم شاہد عباسی صاحب اور محترم اعوان صاحب کا تجزیہ بلکل درست ثابت ہوا اور محترم شیرازی صاحب نے بھی آسٹریلیا کو برتر جانا

    دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے . خواہش ہے کی نیو زیلنڈ اس بار جیت جاۓ shahidabassi sahib Awan sahib Shirazi sahib

    جی جے بھائی دھماکے دار سیمی فائنل تھا – ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے میچ دیکھ تو نہیں سکا مگر کرک انفو پر فولو کرتا رہا – نیو زی لینڈ نے سب کے اندازے غلط ثابت کر دئے بلکل بانوے کے ورلڈ کپ والا منظر ہے جب سب سے آخر میں بمشکل سیمی فائنل میں پوھنچنے والی ٹیم پاکستان پہلے سیمی فائنل اور پھر فائنل جیتی – اگر قسمت کو دیکھیں تو ورلڈ کپ نیو زی لینڈ کا ہی لگ رہا ہے مگر

    My money is still on England although they have not qualified for even final yet

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Awan.
    #48
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    Guys, it is World Cup final’s eve; any last minute predictions? I will stick to my earlier prediction of England. My earlier prediction of four semi-finalist has proved correct along with Pakistan being on five as well and let see if I was right about who will lift trophy. England’s confidence will be sky high and so will be New Zealanders but my analysis on both team are as under:

    England:

    Batting: Very strong batting line which extend to number 7 easily and may have some tail enders good as well but there were never required. Unlike India who heavily depends on first three, England’s number 4, 5, 6 & 7 got some opportunities and they have proved themselves effective as well. I have no doubt in my mind that England boys are the strongest batting line up in this world cup

    Bowling: Not very strong bowling unit like India but have few outstanding bowlers in them as well. Jofra Archer has proved his worth and Chris Woakes was not far from him recently. Adil Rasheed was not able to keep up his reputation but in big match like final; he can be vital. Wood, Plunkett and Stokes all have capabilities to do well but it depends how they ball at the given day and how their opponents treat them.

    New Zealand

    Not as strong batting unit as Englnad but have few outstanding players at top likes of Kane Williamson, Guptill and Tayler. Easy formula for England; get couple of good guys ( Williamson and Guptill) cheaply and you have big in roads through their weak links. England middle and late order do not look that good on paper but they are true fighters.

    Bowling

    Tim Southee being in poor form Black Caps bowling units has one less great bowler in their unit. Bolt and Fergusan were outstanding in this competition and if New Zealand want to do good in final then both should come roaring from all cylinders. I don’t rate Santner too high but he was too good in semi-final; he can prove vital if England bats second. Two outstanding fast bowlers with not bad support bowlers is all about New Zealand’s bowling unit.

    Fielding:

    Both teams are good fielding sides but New Zealand has slight edge over England here.

    Toss is very important, whoever will win the toss will bat first,

    Final worlds, Go England Go

    Shirazi

    JMP

    shami11

    Muhammad Hafeez

    BlackSheep

    shahidabassi

    #49
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Cricket World Cup 2019

    Awan

    آپ بے فکر ہو کر انگلینڈ پر پیسہ لگا دیں ، یہ مشورہ میں ہر ایک کو دے رہا ہو ، اگر جیت تو ٹھیک ہے ورنہ میری صحت پر کوئی اثر نہی پڑنا کیونکے میرے پاس لگانے کے لئے پیسہ ہی نہی ہے

    ٹاس کی اہمیت بڑھ گئی ہے بارش کی وجہ سے

    #50
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    Awan آپ بے فکر ہو کر انگلینڈ پر پیسہ لگا دیں ، یہ مشورہ میں ہر ایک کو دے رہا ہو ، اگر جیت تو ٹھیک ہے ورنہ میری صحت پر کوئی اثر نہی پڑنا کیونکے میرے پاس لگانے کے لئے پیسہ ہی نہی ہے ٹاس کی اہمیت بڑھ گئی ہے بارش کی وجہ سے

    شامی بھائی میں پیسے لگانے والا نہیں چار سال بحد ورلڈ کپ ہوتا ہے اور یہ فائنل ہے تو تھوڑی دلچسبی ہے آپ کے تو شہر میں ہو رہا ہے آپ کو زیادہ ہونی چاہہے – ویسے ہماری ٹیم تو باہر ہو گئی ہے جو بھی جیتے سانوں کی لیکن زیادہ پاکستانیوں کی ہمدردیاں نیو زی لینڈ کے ساتھ ہیں ان کی وزیر اعظم کی وجہ سے اور انڈیا کو ہرانے کی وجہ سے – انگلنڈ تین بار فائنل ہار چکا ہے اب بدنصیب جیت ہی جائیںتو اچھا ہے ویسے ہمارے یہاں اب صبح ہوئی ہے اور انگلینڈ کی پوزیشن ٹھیک ہے دو سو پانچ نیو زی لینڈ اور چھ ساڑھے چھ اور باقی – ڈھائی سو بھی مشکل ہیں –

    #51
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    Awan آپ بے فکر ہو کر انگلینڈ پر پیسہ لگا دیں ، یہ مشورہ میں ہر ایک کو دے رہا ہو ، اگر جیت تو ٹھیک ہے ورنہ میری صحت پر کوئی اثر نہی پڑنا کیونکے میرے پاس لگانے کے لئے پیسہ ہی نہی ہے ٹاس کی اہمیت بڑھ گئی ہے بارش کی وجہ سے

    سر جی میں تواڈے کین تے پنج ہزار پاؤنڈ لا دتا اے

    ہن اگر انگلینڈ ہاریا تے تواڈی گڈی ویچ کے پورا کراں گا

    :bigsmile: :bigsmile:

    #52
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    سر جی میں تواڈے کین تے پنج ہزار پاؤنڈ لا دتا اے ہن اگر انگلینڈ ہاریا تے تواڈی گڈی ویچ کے پورا کراں گا :bigsmile: :bigsmile:

    ملک صاحب کوئی نی جے لا دتے تے لا دتے پر فکر نہ کرو انگلنڈ ہی ٹھیک جا رہا ہے – دو سو بیالیس کا ٹارگٹ انہیں پورا کرنا چاہہے – وکٹ آخر میں سلو ہو گئی تھی اور دوسری باری میں مزید سلو ہونے کے امکان ہیں – انگلینڈ کو پرانی کرکٹ کھیلنی ہو گی وکٹیں ہاتھ میں رکھ کر سلو سٹارٹ – مضبوط بیٹنگ ہے انگلینڈ کی اور ان کا ملک ہے انہیں یہاں کھیلنے کی عادت ہے کوئی وجہ نہیں کہ وہ نہ جیتیں اب بھی نہ جیتے تو عوام اور آپ انہیں جوتے مارنے میں حق بجانب ہیں –

    #53
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    ملک صاحب کوئی نی جے لا دتے تے لا دتے پر فکر نہ کرو انگلنڈ ہی ٹھیک جا رہا ہے – دو سو بیالیس کا ٹارگٹ انہیں پورا کرنا چاہہے – وکٹ آخر میں سلو ہو گئی تھی اور دوسری باری میں مزید سلو ہونے کے امکان ہیں – انگلینڈ کو پرانی کرکٹ کھیلنی ہو گی وکٹیں ہاتھ میں رکھ کر سلو سٹارٹ – مضبوط بیٹنگ ہے انگلینڈ کی اور ان کا ملک ہے انہیں یہاں کھیلنے کی عادت ہے کوئی وجہ نہیں کہ وہ نہ جیتیں اب بھی نہ جیتے تو عوام اور آپ انہیں جوتے مارنے میں حق بجانب ہیں –

    Yes Awan Bhai, England just need to keep their nerve now.

    Come on England :bigsmile:

    #54
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    New Zealand going great guns close to the end of twenty over, it is 71/3. New Zealand have bagged top three and best batsmen of England in this world cup i.e. Roy, Bairstow and Root. Wicket is slow and ball not coming nicely on the bat but does not matter how good or bad is the wicket, they have bowled beautifully. All credit to New Zealand, they have put pressure on their opponents right from the ball one and kept the pressure sustained. 242 to achieve looks like a steep mountain to climb at this stage of the game.

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Awan.
    #55
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    Awan آپ بے فکر ہو کر انگلینڈ پر پیسہ لگا دیں ، یہ مشورہ میں ہر ایک کو دے رہا ہو ، اگر جیت تو ٹھیک ہے ورنہ میری صحت پر کوئی اثر نہی پڑنا کیونکے میرے پاس لگانے کے لئے پیسہ ہی نہی ہے ٹاس کی اہمیت بڑھ گئی ہے بارش کی وجہ سے

    تواڈی گڈی تے گئی جے سرکار

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  GeoG.
    #56
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    شامی بھائی گڈی واپس اندر کھلار دو انگلنڈ دی پوزیشن بہتر ہو گئی ہے تے ملک صاحب جت کے شامی بھائی کو بھی تھوڑا حصہ دیں آخر ان پر اور ان کی گاڑی بڑی ٹینشن میں گزرے ہیں آخری دس اور میں بھتررنز اور چھ وکٹیں باقی ہن تے جت جاؤ گوریو –

    GeoG

    shami11

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Awan.
    #57
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Cricket World Cup 2019

    اعوان بھائی – انگلینڈ نے اچھا خاصہ میچ پھنسا لیا ہے 

    203-6

    46.1 Overs

    شامی بھائی گڈی واپس اندر کھلار دو انگلنڈ دی پوزیشن بہتر ہو گئی ہے تے ملک صاحب جت کے شامی بھائی کو بھی تھوڑا حصہ دیں آخر ان پر اور ان کی گاڑی بڑی ٹینشن میں گزرے ہیں آخری دس اور میں بھتررنز اور چھ وکٹیں باقی ہن تے جت جاؤ گوریو – GeoG shami11

    #58
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    اعوان بھائی – انگلینڈ نے اچھا خاصہ میچ پھنسا لیا ہے 203-6 46.1 Overs

    شامی بھائی گڈی واپس اندر کھلار دو انگلنڈ دی پوزیشن بہتر ہو گئی ہے تے ملک صاحب جت کے شامی بھائی کو بھی تھوڑا حصہ دیں آخر ان پر اور ان کی گاڑی بڑی ٹینشن میں گزرے ہیں آخری دس اور میں بھتررنز اور چھ وکٹیں باقی ہن تے جت جاؤ گوریو – GeoG shami11

    اب نیو زی لینڈ کی پوزیشن بہتر ہے – تین اوروں میں چونتیس – کافی مشکل لگ رہا ہے انگلینڈ کے لئے مگر اسٹاک فائٹ کر رہا ہے

    #59
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Cricket World Cup 2019

    Gosh what a game….

    Newzeland have been so unlucky…

    Super Over

    #60
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2188
    • Total Posts: 2300
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Cricket World Cup 2019

    میچ برابر – میری اندازہ اب بھی سپر اور میں انگلینڈ کی جیت

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation