Thread: Charlie Chaplin , an English comic Actor

Home Forums Non Siasi Charlie Chaplin , an English comic Actor

This topic contains 44 replies, has 9 voices, and was last updated by  Sohraab 5 days, 5 hours ago. This post has been viewed 752 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    ہر دوسرے بندے کے اندر ایک چارلی چپلن ہوتا ہے

    کسی کا کامیڈی کے ساتھ ساتھ دوسری غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہتا ہے ، کسی کا چارلی ونڈو شاپنگ اور سیلف سروس سے خوش رہتا ہے اور کسی کا چارلی ، چپلن بن کر

    #22
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    انتظامیہ

    فورم پر ٹوٹے لگانے کی پرمیشن کب سے شروع کی ہے ؟

    Host

    • This reply was modified 1 week ago by  shami11.
    #23
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    انتظامیہ فورم پر ٹوٹے لگانے کی پرمیشن کب سے شروع کی ہے Host

    پابندی کب تھی؟؟

    نیز اہم سوال یہ ہے کہ کوئی بڈھا جیالا ایسی پابندی کو خاطر میں لائے گا ہی کیوں؟؟

    #24
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    آپ نے تو نیند ہی اُڑا دی۔ ویسے اب نواب کے نمائشی ہتھیاروں میں وہ دلکشی نہیں رہی نہ ہی پیٹھ میں وہ دم کہ ایسی عیاشیاں افورڈ کرسکے۔

    نواب کے اپنے ہتھیاروں کی دلکشی کی کوئی تاریخ ہوتی تو انہیں بھلا چارلی چپلن کی جبری چیرہ دستیوں کی نمائش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی۔۔ 

    #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    نواب کے اپنے ہتھیاروں کی دلکشی کی کوئی تاریخ ہوتی تو انہیں بھلا چارلی چپلن کی جبری چیرہ دستیوں کی نمائش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی۔۔

    میرا خیال ہے اسی وجہ سے کافی عرصے سے نواب نے کسی دوست کو شربت چڑا کا مشورہ نہیں دیا۔ ڈرتا ہوگا کہ کہیں پرانے ہتھیار پھٹ پھٹا نہ جائیں۔

    #26
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    شربت چڑا سے اچھا ، آج کل سوشل میڈیا پر ایک کیبل والا اشتہار چل رہا ہے ، وائٹ ہارس

    اس میں بیبیاں بغیر کسی لگی لپٹی فوائد گنوا رہی ہیں اور ساتھ میں نواب جیسا بندا دانت نکالے بیٹھا ہے

    میرا خیال ہے اسی وجہ سے کافی عرصے سے نواب نے کسی دوست کو شربت چڑا کا مشورہ نہیں دیا۔ ڈرتا ہوگا کہ کہیں پرانے ہتھیار پھٹ پھٹا نہ جائیں۔
    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    شربت چڑا سے اچھا ، آج کل سوشل میڈیا پر ایک کیبل والا اشتہار چل رہا ہے ، وائٹ ہارس اس میں بیبیاں بغیر کسی لگی لپٹی فوائد گنوا رہی ہیں اور ساتھ میں نواب جیسا بندا دانت نکالے بیٹھا ہے

    نواب ہرگز اس قسم کا بندہ نہیں کہ بیبیوں کو دیکھ کر دانت نکالے، نواب صاحب جرمنی کے مظلوم طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

    https://www.humsub.com.pk/245581/newsdesk-2142/

    #28
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    استاد جی – مل گیا ، تسی وی فیر انجوائے کرو

    میرا خیال ہے اسی وجہ سے کافی عرصے سے نواب نے کسی دوست کو شربت چڑا کا مشورہ نہیں دیا۔ ڈرتا ہوگا کہ کہیں پرانے ہتھیار پھٹ پھٹا نہ جائیں۔
    #29
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    شربت چڑا سے اچھا ، آج کل سوشل میڈیا پر ایک کیبل والا اشتہار چل رہا ہے ، وائٹ ہارس اس میں بیبیاں بغیر کسی لگی لپٹی فوائد گنوا رہی ہیں اور ساتھ میں نواب جیسا بندا دانت نکالے بیٹھا ہے

    شامی صاحب آپ نے” چارلی “پر کافی قریب سے ریسرچ کر رکھی ہے۔۔ آپ ایک عام ناگرک  کیلئے شربتِ چڑا اور وائٹ ہارس میں سے، کسی ایک کی انتحابی استفادیت پر تھوڑا مزید چانن ڈالیئے۔۔

    #30
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    استاد جی – مل گیا ، تسی وی فیر انجوائے کرو

    رائے ثاقب کھرل کو نجانے کیوں اس بےضرر اشتہار سے تکلیف ہوئی ہے جو خالصتا” مفادِ عامہ کیلئے مشتہر کیا گیا ہے۔

    نہ تو اس اشتہار میں ایسا کوئی اثر ہے اور نہ اس وائلڈ ہارس نامی دوا میں :bigsmile: ۔

    #31
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    چارلی وہ آخری گورا ہو گا جسے کنواری کلیاں مسلنے کا شوق تھا – گورے کنواری کی جگہ استعمال شدہ کو ترجیح دیتے ہیں کنواری کا شوق اب برصغیر میں ہی رہ گیا ہے – کنواری کا ملنا بھی محال ہے بارہ تیرہ سال کی عمر میں یہ مرحلہ چھوٹے اسکول میں ہی پار کر لیا جاتا ہے اور جو لڑکی اس مرحلے سے نہ گزر سکے ماں باپ خود ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کہ اس کا کوئی مسلہ ہے جو اس کا دل نہیں کرتا -ایک آدمی سے لمبے عرصے تک جسمانی تحلق بھی ان لوگوں میں بہت نا پید ہے – بہت سوں میں تو یہ تحلق ایک رات ہی پر مشتمل ہے یہ عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں بازاری عورتوں کی نہیں – ملنے کی جگہ عام طور پر ڈانس کلب یا بار ہوتے ہیں جہاں ضرورت مند ایک دوسرے کی ضرورت دیکھ کر فورا ضرورت پوری کرنے کی حامی بھر لیتے ہیں بس جگہ کا تہین کرنا ہوتا ہے -شادی کا جنجھٹ پالنے کا شوق بہت کم ہوتا جا رہا ہے بچوں کو بھی بوجھ سمجھا جاتا ہے ایسے مہاشرے میں – سوچتا ہوں یہ دنیا کدھر کو جا رہی ہے مرد عورت کے تحلق کے بارے میں –

    اعوان صاحب! مجھے لگتا ہے ایہہ دنیا کوٹ لکھپت جیل کی طرف جا رہی ہے۔۔۔

    • This reply was modified 1 week ago by  casanova.
    #32
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    قریب سے کیا مطلب ؟ بھائی جی اپنا چارلی ہی سب سے قریب ہوتا ہے

    عوام کے لیے شربت کستوری خاص بھی چلے گا ، اس پوری ویڈیو میں ڈرامہ ، تھرلر ، اور بڑے بھائی کی جیب میں بوتل ہے

    شامی صاحب آپ نے” چارلی “پر کافی قریب سے ریسرچ کر رکھی ہے۔۔ آپ ایک عام ناگرک کیلئے شربتِ چڑا اور وائٹ ہارس میں سے، کسی ایک کی انتحابی استفادیت پر تھوڑا مزید چانن ڈالیئے۔۔
    #33
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    اعوان بھائی! شائید میری بات قابل اعتراض لگے لیکن فطرت کا تقاضہ یہی ہے جسے وہاں نبھایا جارہا ہے۔ ہم لوگ بےشمار قسم کے بندھنوں میں جکڑے رہنے کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ ورنہ دیکھا جائے تو سیکس بھی جسم کی ضرورت ہے لیکن ہم نے اسے ایک ہوّا بنا کر رکھا ہوا ہے۔

    جی یہ ضرورت ایک ساتھی سے بھی پوری ہو سکتی ہے اس سے زیادہ لالچ ہے جس کی کوئی حد نہیں – ایک صاحب کو یہاں والد نے نصیحت کی کہ شادی نہ کرنا خواہ مخواہ کی ذمے داری ہے اپنا کام ایسے ہی چلا لو – اس نے سو کا ٹارگٹ رکھا کہ میں سو کے ساتھ سوہوں گا اور یہ ٹارگٹ کوئی مشکل نہ تھا وہ کب کا اچیو کر کے آگے جا چکا ہے یہ نفسیاتی بیماری بن چکی ہے اس کے لئے – شادی سے انسان ایک ایسی زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے جہاں جگہ جگہ اس کے لئے تسکین اور خوشی کا سامان بھی ہے اور زندگی بھی عمر کے تقاضوں کے حساب سے آگے بڑھتی ہے – بچوں کی کم عمر میں شادی کر دینی چاہہے تا کہ وہ اس کام کے لئے ہر ایک کو للچاتی نظروں سے نہ دیکھیں اور زندگی میں کچھ کرنے کے لئے اپنی توانائی آگے بڑھنے میں لگائیں – جب گھر سے ضرورت پوری ہوتی ہو تو کم کا ہی دھان دوسری طرف جاتا ہے باقی تھرکیوں کا تو کبھی دل نہیں بھرتا ان کی چھوڑیں- ویسے ٹھرکی بھی تب ہی بنتے ہے جب ضرورت پوری نہیں ہو رہی ہوتی –

    #34
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    اعوان صاحب! مجھے لگتا ہے ایہہ دنیا کوٹ لکھپت جیل کی طرف جا رہی ہے۔۔۔

    جیل میں بیٹھا بوڑھا نواز اب ان ضرورتوں سے بے نیاز ہے اب شاید اسے اقتدار کی بھی لالچ نہیں بس چاہتا ہے اپنی بیٹی کا کیریئر بناے اور خود کنگ میکر بنا رہے

    #35
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    یہ نواب صاحب کا تھریڈ ہے۔۔ احتیاط کیجئے۔۔ یہاں پر سونے یا اونگھنے والے کو نواب صاحب اپنے کابونگی حجرے میں لے جاکر چارلی چپلن بنا دیتےہیں۔۔
    آپ نے تو نیند ہی اُڑا دی۔ ویسے اب نواب کے نمائشی ہتھیاروں میں وہ دلکشی نہیں رہی نہ ہی پیٹھ میں وہ دم کہ ایسی عیاشیاں افورڈ کرسکے۔

    waqt waqt ki baat hai

    bus ab dil bujh gaya hai

    yaad karo 2012 , 13 , 14 , 15 , 16 ka zamana , hum sab siasat.pk par khoob rang jamate the , khoob mehfil jamti thi , bus phir dil marr gaya

    ab sirf time pass hai

    kuch bhi pehle jaisa nahi raha

    sirf nadan ki baat karain to us ki maa , baap , bhai , sab marr gaye

    mere dil ki andar aik Toofan barpa hai , aur mera dimagh ab mera saath nahi de raha , main rozana dimagh k liyee 4 tablets khata hoon

    mehfilain to pehle jamti thin , ab sirf time pass hai

    lekin in sab baaton ke darmiyan aik chupa hua sach hai , aur woh yeh hai ke mera asli thikana siasat.pk nahi hai aur na hi twitter hai , asli thikana Danish gardi hai

    main siasat.pk par apni posts 50,000 tak pounchana chahta hoon bus

    • This reply was modified 1 week ago by  Sohraab.
    #36
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    قریب سے کیا مطلب ؟ بھائی جی اپنا چارلی ہی سب سے قریب ہوتا ہے عوام کے لیے شربت کستوری خاص بھی چلے گا ، اس پوری ویڈیو میں ڈرامہ ، تھرلر ، اور بڑے بھائی کی جیب میں بوتل ہے

    شربت چڑا کے خالق بارسا کی  یاد آ گئی

    پتہ نہیں کہاں چلا گیا 

    #37
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3874
    • Total Posts: 4088
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    چارلی وہ آخری گورا ہو گا جسے کنواری کلیاں مسلنے کا شوق تھا – گورے کنواری کی جگہ استعمال شدہ کو ترجیح دیتے ہیں کنواری کا شوق اب برصغیر میں ہی رہ گیا ہے – کنواری کا ملنا بھی محال ہے بارہ تیرہ سال کی عمر میں یہ مرحلہ چھوٹے اسکول میں ہی پار کر لیا جاتا ہے اور جو لڑکی اس مرحلے سے نہ گزر سکے ماں باپ خود ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کہ اس کا کوئی مسلہ ہے جو اس کا دل نہیں کرتا -ایک آدمی سے لمبے عرصے تک جسمانی تحلق بھی ان لوگوں میں بہت نا پید ہے – بہت سوں میں تو یہ تحلق ایک رات ہی پر مشتمل ہے یہ عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں بازاری عورتوں کی نہیں – ملنے کی جگہ عام طور پر ڈانس کلب یا بار ہوتے ہیں جہاں ضرورت مند ایک دوسرے کی ضرورت دیکھ کر فورا ضرورت پوری کرنے کی حامی بھر لیتے ہیں بس جگہ کا تہین کرنا ہوتا ہے -شادی کا جنجھٹ پالنے کا شوق بہت کم ہوتا جا رہا ہے بچوں کو بھی بوجھ سمجھا جاتا ہے ایسے مہاشرے میں – سوچتا ہوں یہ دنیا کدھر کو جا رہی ہے مرد عورت کے تحلق کے بارے میں –
    اعوان بھائی! شائید میری بات قابل اعتراض لگے لیکن فطرت کا تقاضہ یہی ہے جسے وہاں نبھایا جارہا ہے۔ ہم لوگ بےشمار قسم کے بندھنوں میں جکڑے رہنے کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ ورنہ دیکھا جائے تو سیکس بھی جسم کی ضرورت ہے لیکن ہم نے اسے ایک ہوّا بنا کر رکھا ہوا ہے۔

    Awansahib

    Atifsahib

    محترم اعوان صاحب اور استاد محترم

    آپ کا کہنا درست ہے کے ہمارے معاشرے میں ہم وہ ڈھونڈتے ہیں جو ہم خود میں نہیں ڈھونڈتے .میں استاد محترم کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروریات کو ہم نے اپنے معاشرے میں عزت کا درجہ دے رکھا ہے .دیکھیں کب تک اور کہاں تک یہ روایتیں زندہ رہتی ہیں

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    اعوان بھائی! شائید میری بات قابل اعتراض لگے لیکن فطرت کا تقاضہ یہی ہے جسے وہاں نبھایا جارہا ہے۔ ہم لوگ بےشمار قسم کے بندھنوں میں جکڑے رہنے کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ ورنہ دیکھا جائے تو سیکس بھی جسم کی ضرورت ہے لیکن ہم نے اسے ایک ہوّا بنا کر رکھا ہوا ہے۔

    آپ کے ادھر رواج ہوگا ہمارے ہاں تو شادی کی جاتی ہے

    ;-)

    #39
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    شربت چڑا کے خالق بارسا کی یاد آ گئی پتہ نہیں کہاں چلا گیا

    آپ شربت چڑا کے موجد نہیں تھے، ہاں پانچ لٹر اکٹھا پینے کا ریکارڈ انہی کا ہے

    :(

    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    Awansahib Atifsahib

    محترم اعوان صاحب اور استاد محترم

    آپ کا کہنا درست ہے کے ہمارے معاشرے میں ہم وہ ڈھونڈتے ہیں جو ہم خود میں نہیں ڈھونڈتے .میں استاد محترم کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروریات کو ہم نے اپنے معاشرے میں عزت کا درجہ دے رکھا ہے .دیکھیں کب تک اور کہاں تک یہ روایتیں زندہ رہتی ہیں

    وہاں انتظار کرنے کی بجاے آپ ٹکٹ لیں اور ادھر آجائیں، آپ کی پوری تشفی کا سامان ہے

    :serious:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation