Thread: Charlie Chaplin , an English comic Actor

Home Forums Non Siasi Charlie Chaplin , an English comic Actor

This topic contains 44 replies, has 9 voices, and was last updated by  Sohraab 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 917 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    چارلی چیپلن لا جواب اداکار تھا – اس کی پرانی فلمیں دیکھ کر آج بھی ہونٹوں پر ہنسی بکھر جاتی ہے – اس کے زمانے میں اداکار اپنی آواز سے مزاح نہیں پیدا کر سکتا تھا ، وہ خاموش فلموں کا دور تھا مگر چارلی نے اس محرومی کو اپنی طاقت بنا لیا – ایسا لگتا ہے اگر ان فلموں میں اگر آواز ہوتی تو وہ اتنے مزاح سے بھرپور نہ ہوتیں – جیسے کے کہا جاتا ہے اندھے اور گونگے آدمی کی قدرت دوسری حصین تیز کر دیتی ہے بلکل ایسے ہی چارلی کی خاموش فلموں نے اس کی حرکتوں پر مشتمل فلموں میں لاجواب اضافی تڑکا لگایا ہے – اس کے بحد جیری لیوس اور نارمن وسڈوم نے بھی حرکتوں پر مشتمل مزاح پیدا کیا بلا شبہ وہ بھی اچھے اداکار تھے مگر چارلی ان سے کہیں اوپر تھا – قدرت بہت کم لوگوں کو ایسی صلاحیتیں دیتی ہے –

    #3
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 560
    • Total Posts: 573
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    مسٹر بین نے بھی کافی کاپی کیا ہے چارلی کو 

    #4
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    جیری لیوس کا ایک دلکش انداز

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 320
    • Posts: 7260
    • Total Posts: 7580
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    میں نے یہ مضمون پڑھنا شروع کیا تھا کہ چارلی کی زندگی کے متعلق اس میں کافی دلچسپ مواد ملے گا مگر سارے کا سارا مضمون، مضمون نگار کی اپنی دبی ہوی سیکسی خواہشات کی عکاسی کرتا رہا، خاص کر چھوٹی عمر کی لڑکیوں کا ذکرآتے ہی مضمون نگار کی رال ٹپکنے لگتی ہے، چارلی سے مختلف عورتوں کے تعلقات پر جس قسم کی نقشہ نویسی کی گئی ہے اس سے مجھے چارلی چپلن کی بجاے مضمون نگار کے رحجانات پر کافی تشویش محسوس ہورہی ہے، اگر کوی علامہ اقبال پر مضمون لکھے تو ان کی محبتوں کے قصوں پر وقت ضائع کرنے کی بجاے ان کی ذہانت، شاعری اور دیگر خوبیوں کا ذکر کرے گا

    جماعت اسلامی کے مجلوں میں بھی اس قسم کے مضامین کثرت سے شائع ہوتے ہیں کبھی بھٹو کے خلاف بہت گندی تحریرات لکھی جاتی تھیں تاکہ مسلمانوں کو بتایا جاسکے کہ انکے اصل ہیروز دراصل دنیا کے یہ مشہور و معروف بندے نہیں ہونے چاہیئں بلکہ انہیں مودودی، میان طفیل ، منور حسن، سراج الحق قاضی حسین وغیرہ کو اپنا ہیرو بنانا چاہئے

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    چارلی چیپلن لا جواب اداکار تھا – اس کی پرانی فلمیں دیکھ کر آج بھی ہونٹوں پر ہنسی بکھر جاتی ہے – اس کے زمانے میں اداکار اپنی آواز سے مزاح نہیں پیدا کر سکتا تھا ، وہ خاموش فلموں کا دور تھا مگر چارلی نے اس محرومی کو اپنی طاقت بنا لیا – ایسا لگتا ہے اگر ان فلموں میں اگر آواز ہوتی تو وہ اتنے مزاح سے بھرپور نہ ہوتیں – جیسے کے کہا جاتا ہے اندھے اور گونگے آدمی کی قدرت دوسری حصین تیز کر دیتی ہے بلکل ایسے ہی چارلی کی خاموش فلموں نے اس کی حرکتوں پر مشتمل فلموں میں لاجواب اضافی تڑکا لگایا ہے – اس کے بحد جیری لیوس اور نارمن وسڈوم نے بھی حرکتوں پر مشتمل مزاح پیدا کیا بلا شبہ وہ بھی اچھے اداکار تھے مگر چارلی ان سے کہیں اوپر تھا – قدرت بہت کم لوگوں کو ایسی صلاحیتیں دیتی ہے –

    مسٹر بین نے بھی کافی کاپی کیا ہے چارلی کو

    باکسر بھائی یہ مہندی آپ نے عید کی خوشی میں لگائی ہے ؟؟

    #7
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    باکسر بھائی یہ مہندی آپ نے عید کی خوشی میں لگائی ہے ؟؟

    main ne abhi check kia hai , yeh 1 Week ke liye BAN ho gaya hai

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    میں نے یہ مضمون پڑھنا شروع کیا تھا کہ چارلی کی زندگی کے متعلق اس میں کافی دلچسپ مواد ملے گا مگر سارے کا سارا مضمون، مضمون نگار کی اپنی دبی ہوی سیکسی خواہشات کی عکاسی کرتا رہا، خاص کر چھوٹی عمر کی لڑکیوں کا ذکرآتے ہی مضمون نگار کی رال ٹپکنے لگتی ہے، چارلی سے مختلف عورتوں کے تعلقات پر جس قسم کی نقشہ نویسی کی گئی ہے اس سے مجھے چارلی چپلن کی بجاے مضمون نگار کے رحجانات پر کافی تشویش محسوس ہورہی ہے، اگر کوی علامہ اقبال پر مضمون لکھے تو ان کی محبتوں کے قصوں پر وقت ضائع کرنے کی بجاے ان کی ذہانت، شاعری اور دیگر خوبیوں کا ذکر کرے گا جماعت اسلامی کے مجلوں میں بھی اس قسم کے مضامین کثرت سے شائع ہوتے ہیں کبھی بھٹو کے خلاف بہت گندی تحریرات لکھی جاتی تھیں تاکہ مسلمانوں کو بتایا جاسکے کہ انکے اصل ہیروز دراصل دنیا کے یہ مشہور و معروف بندے نہیں ہونے چاہیئں بلکہ انہیں مودودی، میان طفیل ، منور حسن، سراج الحق قاضی حسین وغیرہ کو اپنا ہیرو بنانا چاہئے

    Mere bhai darasal yeh Chapter jis Book se liya gaya hai , us book ka naam hai , دنیا کی نامور شخصیات کے معاشقے 

    So mere bhai , Book main 83 Mashoor Loogon ki Sex Life aur Love Affairs ka zikar hai

    Umeed karta hoon ab aap ko Kitab ki Theme ka Pata chal gaya hoga 

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Sohraab.
    #9
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    میں نے یہ مضمون پڑھنا شروع کیا تھا کہ چارلی کی زندگی کے متعلق اس میں کافی دلچسپ مواد ملے گا مگر سارے کا سارا مضمون، مضمون نگار کی اپنی دبی ہوی سیکسی خواہشات کی عکاسی کرتا رہا، خاص کر چھوٹی عمر کی لڑکیوں کا ذکرآتے ہی مضمون نگار کی رال ٹپکنے لگتی ہے، چارلی سے مختلف عورتوں کے تعلقات پر جس قسم کی نقشہ نویسی کی گئی ہے اس سے مجھے چارلی چپلن کی بجاے مضمون نگار کے رحجانات پر کافی تشویش محسوس ہورہی ہے، اگر کوی علامہ اقبال پر مضمون لکھے تو ان کی محبتوں کے قصوں پر وقت ضائع کرنے کی بجاے ان کی ذہانت، شاعری اور دیگر خوبیوں کا ذکر کرے گا جماعت اسلامی کے مجلوں میں بھی اس قسم کے مضامین کثرت سے شائع ہوتے ہیں کبھی بھٹو کے خلاف بہت گندی تحریرات لکھی جاتی تھیں تاکہ مسلمانوں کو بتایا جاسکے کہ انکے اصل ہیروز دراصل دنیا کے یہ مشہور و معروف بندے نہیں ہونے چاہیئں بلکہ انہیں مودودی، میان طفیل ، منور حسن، سراج الحق قاضی حسین وغیرہ کو اپنا ہیرو بنانا چاہئے

    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    بہت اچھا مشھائدہ ہے آپکا

    ویسے میرے خیال میں یہ بھی ممکن ہے کے ہر کسی کی دلچسپی کا محور، معیار اور مقصد مختلف ہو

    #10
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

     کبھی بھٹو کے خلاف بہت گندی تحریرات لکھی جاتی تھیں تاکہ مسلمانوں کو بتایا جاسکے کہ انکے اصل ہیروز دراصل دنیا کے یہ مشہور و معروف بندے نہیں ہونے چاہیئں بلکہ انہیں مودودی، میان طفیل ، منور حسن، سراج الحق قاضی حسین وغیرہ کو اپنا ہیرو بنانا چاہئے

    تحاریر*

    پہلی بار پڑھ کر مجھے بھی یہی لگا کہ مضمون نویس دراصل اپنی تشنہ خواہشات کو ملفوف کر کے پیش کررہا ہے یعنی  اس لڑکی کی عصمت کا پھول توڑ لیا وغیرہ۔

    مسلہ یہ ہے کہ اردو ادب میں ریپ یا سیکس کیلئے کوئی عام سا لفظ متعارف ہی نہیں کیا گیا ۔ جنسی عمل، ایسا لفظ ہے جو لکھنے یا بیان کرنے والے کی پوشیدہ خواہشات کی عکاسی نہیں کرتا اسلئے یہ لفظ متروک ہے۔ البتہ جنسی عمل کیلئے تمام تر الفاظ ملذذ اور تحریک انگیز ہیں مثلا”، عزت لوٹنا، دادِ عیش دینا، شباب پروری، عصمت دری کرنا، کلیاں چننا، سرتاپا خراجِ تحسین پیش کرنا، دو جسم ایک جان ہونا، ، مدغم ہوجانا، عزت کی چادر کے چیتھڑے اُڑا دینا وغیرہ۔

    اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جیسے ہی آپ کہیں پڑھتے ہیں کہ اوباش نوجوانوں نے دوشیزہ کی عزت لوٹ لی تو آپ کے ذہن میں سب سے پہلے اس دوشیزہ کا ممکنہ سراپا ناچنے لگتا ہے اور بعد میں ضمیر کے کہنی مارنے پر آپ اوباش نوجوانوں کی مذمت پر دھیان دیتے ہیں۔

    #11
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 205
    • Total Posts: 205
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    مزاح اور سیکس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔ مشہور ایکسپرٹ جناب گُرو رندھاوا صاحب اس کی طبی تاویل پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ کہ مزاح انسانی جسم کی ماس پیشئیوں کو ریلیکس کرکے حسن جاناں کے تحلیل زدہ نقوش میں محرکاتی انجکشن لگاتا ہے۔۔پھر مزاح گردی کا شوقین اس حسن جاناں کی چولی کے پیچھے جھانکنے کی کوشش میں اپنے دامن کو بھی داغدار بنا لیتا ہے۔۔شائد یہی وجہ ہے کہ اکثر مزاح نگار یا ان کے پرستار قبر میں ٹانگیں لٹکائے ہوئے بھی کوک شاشتر کی کسی تھری ڈی چھبی سے کُشتی کرتے نظر آتے ہیں۔۔

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    مزاح اور سیکس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔ مشہور ایکسپرٹ جناب گُرو رندھاوا صاحب اس کی طبی تاویل پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ کہ مزاح انسانی جسم کی ماس پیشئیوں کو ریلیکس کرکے حسن جاناں کے تحلیل زدہ نقوش میں محرکاتی انجکشن لگاتا ہے۔۔پھر مزاح گردی کا شوقین اس حسن جاناں کی چولی کے پیچھے جھانکنے کی کوشش میں اپنے دامن کو بھی داغدار بنا لیتا ہے۔۔شائد یہی وجہ ہے کہ اکثر مزاح نگار یا ان کے پرستار قبر میں ٹانگیں لٹکائے ہوئے بھی کوک شاشتر کی کسی تھری ڈی چھبی سے کُشتی کرتے نظر آتے ہیں۔۔

    سرکار! آپ کیلئے یہ میری آخری اور سنجیدہ وارننگ ہے۔ سوچا تھا کہ آپ سے ناراض ہوجاوں لیکن آپ کے چار ہتڑ ایسی جرات نہیں کرنے دیتے۔ آپکے یہاں آنے سے دنیا میں کوئی طوفان نہیں آجانا البتہ یہ ضرور ہوسکتا ہے کہ چند سوکھی زمینیں کھلکھلا اٹھیں۔

    مہربانی فرمائیں اور آئیندہ حاضری ممکن بنائیں ورنہ ناراضگی کیلئے تیار رہیں۔

    کہہ دیا سو کہہ دیا۔

    #13
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 205
    • Total Posts: 205
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    سرکار! آپ کیلئے یہ میری آخری اور سنجیدہ وارننگ ہے۔ سوچا تھا کہ آپ سے ناراض ہوجاوں لیکن آپ کے چار ہتڑ ایسی جرات نہیں کرنے دیتے۔ آپکے یہاں آنے سے دنیا میں کوئی طوفان نہیں آجانا البتہ یہ ضرور ہوسکتا ہے کہ چند سوکھی زمینیں کھلکھلا اٹھیں۔ مہربانی فرمائیں اور آئیندہ حاضری ممکن بنائیں ورنہ ناراضگی کیلئے تیار رہیں۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔

    جوحکم سرکار دا۔۔ نا چیز کی کیا مجال کہ آپ کے معصوم فرمان سے روگردانی کر سکے۔ :) ۔

    #14
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    جوحکم سرکار دا۔۔ نا چیز کی کیا مجال کہ آپ کے معصوم فرمان سے روگردانی کر سکے۔ :) ۔

    ناچیز ہر بار اسی طرح کھڑے من پر دھوکہ دے کر بھاگ جاتا ہے اور پھر مہینوں سالوں بعد پلٹتا ہے۔

    بھائی جی! ہم میں کوئی کانٹا لگا ہوا ہے جو آپ کتراتے ہیں؟؟ اور اگر لگا بھی ہو تو آپکو اس سے خطرہ کیوں محسوس ہوتا ہے؟؟ آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ معصوم ہونے کے ساتھ ہم دوست نواز قسم کے بندے ہیں کسی دوست کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے۔

    #15
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 205
    • Total Posts: 205
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    ناچیز ہر بار اسی طرح کھڑے من پر دھوکہ دے کر بھاگ جاتا ہے اور پھر مہینوں سالوں بعد پلٹتا ہے۔ بھائی جی! ہم میں کوئی کانٹا لگا ہوا ہے جو آپ کتراتے ہیں؟؟ اور اگر لگا بھی ہو تو آپکو اس سے خطرہ کیوں محسوس ہوتا ہے؟؟ آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ معصوم ہونے کے ساتھ ہم دوست نواز قسم کے بندے ہیں کسی دوست کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے۔

    دوستی کی مہک لینے میں اگر کبھی خار بھی لہو کا خراج مانگنے آئیں تو  کترانا کیوں۔۔ بس میری ذات میں ہی کچھ ہرجائی پنہ چھپا ہے ورنہ آپکی طبیعت تو ہمیشہ مہربان رہی ہے۔۔انشاءاللہ اب ہم مل کر وفاداری کے بیا نیئے میں نئے رنگ ڈالیں گے۔۔

    #16
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    دوستی کی مہک لینے میں اگر کبھی خار بھی لہو کا خراج مانگنے آئیں تو کترانا کیوں۔۔ بس میری ذات میں ہی کچھ ہرجائی پنہ چھپا ہے ورنہ آپکی طبیعت تو ہمیشہ مہربان رہی ہے۔۔انشاءاللہ اب ہم مل کر وفاداری کے بیا نیئے میں نئے رنگ ڈالیں گے۔۔

    میں اس احسان پر آپکا مشکور رہوں گا۔  مجھے واقعی آپکی ضرورت ہے یہاں۔ کچھ تھک سا گیا ہوں ۔ ڈر ہے کہیں سو ہی نہ جاوں۔

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    تحاریر* پہلی بار پڑھ کر مجھے بھی یہی لگا کہ مضمون نویس دراصل اپنی تشنہ خواہشات کو ملفوف کر کے پیش کررہا ہے یعنی اس لڑکی کی عصمت کا پھول توڑ لیا وغیرہ۔ مسلہ یہ ہے کہ اردو ادب میں ریپ یا سیکس کیلئے کوئی عام سا لفظ متعارف ہی نہیں کیا گیا ۔ جنسی عمل، ایسا لفظ ہے جو لکھنے یا بیان کرنے والے کی پوشیدہ خواہشات کی عکاسی نہیں کرتا اسلئے یہ لفظ متروک ہے۔ البتہ جنسی عمل کیلئے تمام تر الفاظ ملذذ اور تحریک انگیز ہیں مثلا”، عزت لوٹنا، دادِ عیش دینا، شباب پروری، عصمت دری کرنا، کلیاں چننا، سرتاپا خراجِ تحسین پیش کرنا، دو جسم ایک جان ہونا، ، مدغم ہوجانا، عزت کی چادر کے چیتھڑے اُڑا دینا وغیرہ۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جیسے ہی آپ کہیں پڑھتے ہیں کہ اوباش نوجوانوں نے دوشیزہ کی عزت لوٹ لی تو آپ کے ذہن میں سب سے پہلے اس دوشیزہ کا ممکنہ سراپا ناچنے لگتا ہے اور بعد میں ضمیر کے کہنی مارنے پر آپ اوباش نوجوانوں کی مذمت پر دھیان دیتے ہیں۔

    چارلی وہ آخری گورا ہو گا جسے کنواری کلیاں مسلنے کا شوق تھا – گورے کنواری کی جگہ استعمال شدہ کو ترجیح دیتے ہیں کنواری کا شوق اب برصغیر میں ہی رہ گیا ہے – کنواری کا ملنا بھی محال ہے بارہ تیرہ سال کی عمر میں یہ مرحلہ چھوٹے اسکول میں ہی پار کر لیا جاتا ہے اور جو لڑکی اس مرحلے سے نہ گزر سکے ماں باپ خود ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کہ اس کا کوئی مسلہ ہے جو اس کا دل نہیں کرتا -ایک آدمی سے لمبے عرصے تک جسمانی تحلق بھی ان لوگوں میں بہت نا پید ہے – بہت سوں میں تو یہ تحلق ایک رات ہی پر مشتمل ہے یہ عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں بازاری عورتوں کی نہیں – ملنے کی جگہ عام طور پر ڈانس کلب یا بار ہوتے ہیں جہاں ضرورت مند ایک دوسرے کی ضرورت دیکھ کر فورا ضرورت پوری کرنے کی حامی بھر لیتے ہیں بس جگہ کا تہین کرنا ہوتا ہے -شادی کا جنجھٹ پالنے کا شوق بہت کم ہوتا جا رہا ہے بچوں کو بھی بوجھ سمجھا جاتا ہے ایسے مہاشرے میں – سوچتا ہوں یہ دنیا کدھر کو جا رہی ہے مرد عورت کے تحلق کے بارے میں –

    #18
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 205
    • Total Posts: 205
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    میں اس احسان پر آپکا مشکور رہوں گا۔ مجھے واقعی آپکی ضرورت ہے یہاں۔ کچھ تھک سا گیا ہوں ۔ ڈر ہے کہیں سو ہی نہ جاوں۔

    یہ نواب صاحب کا تھریڈ ہے۔۔ احتیاط کیجئے۔۔ یہاں پر سونے یا اونگھنے والے کو نواب صاحب اپنے کابونگی حجرے میں لے جاکر چارلی چپلن بنا دیتےہیں۔۔

    #19
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    یہ نواب صاحب کا تھریڈ ہے۔۔ احتیاط کیجئے۔۔ یہاں پر سونے یا اونگھنے والے کو نواب صاحب اپنے کابونگی حجرے میں لے جاکر چارلی چپلن بنا دیتےہیں۔۔

    آپ نے تو نیند ہی اُڑا دی۔  ویسے اب نواب کے  نمائشی ہتھیاروں میں وہ دلکشی نہیں رہی نہ ہی پیٹھ میں وہ دم کہ ایسی عیاشیاں افورڈ کرسکے۔

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Charlie Chaplin , an English comic Actor

    چارلی وہ آخری گورا ہو گا جسے کنواری کلیاں مسلنے کا شوق تھا – گورے کنواری کی جگہ استعمال شدہ کو ترجیح دیتے ہیں کنواری کا شوق اب برصغیر میں ہی رہ گیا ہے – کنواری کا ملنا بھی محال ہے بارہ تیرہ سال کی عمر میں یہ مرحلہ چھوٹے اسکول میں ہی پار کر لیا جاتا ہے اور جو لڑکی اس مرحلے سے نہ گزر سکے ماں باپ خود ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کہ اس کا کوئی مسلہ ہے جو اس کا دل نہیں کرتا -ایک آدمی سے لمبے عرصے تک جسمانی تحلق بھی ان لوگوں میں بہت نا پید ہے – بہت سوں میں تو یہ تحلق ایک رات ہی پر مشتمل ہے یہ عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں بازاری عورتوں کی نہیں – ملنے کی جگہ عام طور پر ڈانس کلب یا بار ہوتے ہیں جہاں ضرورت مند ایک دوسرے کی ضرورت دیکھ کر فورا ضرورت پوری کرنے کی حامی بھر لیتے ہیں بس جگہ کا تہین کرنا ہوتا ہے -شادی کا جنجھٹ پالنے کا شوق بہت کم ہوتا جا رہا ہے بچوں کو بھی بوجھ سمجھا جاتا ہے ایسے مہاشرے میں – سوچتا ہوں یہ دنیا کدھر کو جا رہی ہے مرد عورت کے تحلق کے بارے میں –

    اعوان بھائی! شائید میری بات قابل اعتراض لگے لیکن  فطرت کا تقاضہ یہی ہے جسے وہاں نبھایا جارہا ہے۔ ہم لوگ بےشمار قسم کے بندھنوں میں جکڑے رہنے کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ ورنہ دیکھا جائے تو سیکس بھی جسم کی ضرورت ہے لیکن ہم نے اسے ایک ہوّا بنا کر رکھا ہوا ہے۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation