Thread: Canadian Elections

Home Forums Internationl News Canadian Elections

This topic contains 56 replies, has 9 voices, and was last updated by  Bawa 3 months ago. This post has been viewed 1254 times

Viewing 17 posts - 41 through 57 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    لگتا ہے دھاندلی شروع ہو گئی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    لبرل پارٹی کیلیے سادہ اکثریت حاصل کرنا مشکل نظر آ رہا ہے

    لبرل پارٹی = ستانوے سیٹ

    کنزرویٹیو پارٹی = بیاسی سیٹ

    لبرل پارٹی لیڈ = ساٹھ سیٹ

    کنزرویٹیو پارٹی لیڈ = پنتیس سیٹ

    • This reply was modified 3 months ago by  Bawa.
    #42
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    لبرل پارٹی فاتح

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

    سادہ اکثریت لینے میں ناکام

    #44
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    یہ کیا ہوا ….پیپلز پارٹی کینیڈا میں بھی ہار گئی؟

    :lol:

    #45
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    اگر میں کینیڈا میں ہوتا تو لبرل پارٹی کو ووٹ ڈالتا …باوجود اس کے کہ لبرل پارٹی سینٹرلیفٹ  جماعت ہے …جبکہ میرے ذاتی  نظریات  لیفٹسٹ پروگریسو جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے زیادہ قریب ہیں ..اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ باقی جماعتیں نعرے ہی مارتی رہ جاتی ہیں جبکہ جسٹن ٹروڈو نے کچھ کر دکھایا ہے ….کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار کابینہ میں عورتوں کو پچاس فیصد نمائندگی دی گئی …اقلیتوں کا حصہ بھی کینیڈا میں ان کی آبادی کے لحاظ جیسا تھا …جسٹن ٹروڈو کے اپنے الفاظ میں …وفاقی حکومت کی کابینہ کو کینیڈا جیسا ہی نظر آنا چاہئے

    البتہ اقلیتی حکومت ہونے کا ایک نقصان یہ ہے کہ وہ بمشکل ڈیڑھ سے دو سال ہی چلتی ہے

    #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    #47
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Canadian Elections

    کینیڈا کے بھٹو نے ایسی کون سی قربانی دی ہے جو اسے سیٹیں ملتی ؟

    یہ کیا ہوا ….پیپلز پارٹی کینیڈا میں بھی ہار گئی؟ :lol:
    #48
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Canadian Elections

    ووٹ زیادہ کنزرویٹو کو پڑے ہیں

    ????

    لبرل پارٹی فاتح :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: سادہ اکثریت لینے میں ناکام
    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    ووٹ زیادہ کنزرویٹو کو پڑے ہیں ????

    یہ ریفرنڈم نہیں، الیکشن تھا

    الیکشن میں ووٹ نہیں سیٹیں دیکھی جاتی ہیں

    میرے صوبے نے ساری کی ساری سیٹیں کنزرویٹو کے نام کر دیں

    :cry:

    • This reply was modified 3 months ago by  Bawa.
    #50
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1103
    • Total Posts: 1216
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    What remains to be seen is how long will this minority government last? On average, the minority governments in Canada have lasted only 2 years.

    The only thing that will give liberals a hope to stay in power for 4 years is that NDP is completely broke, they mortgaged their head office to fund this campaign. They have a serious funds shortage and they won’t vote against Liberal government until they have gathered enough funds for the next elections.

    Surprisingly, Jagmeet Singh actually talked about supporting the liberals during the campaign which has never happened.

    Trudeau has a tough job now. Interestingly, Trudeau has remained steadfast in his support of muslim community of Canada. This might have lead to him losing his majority. He commented on the bill 21 of Quebec, which banned religious symbols in Quebec which lead to the rise of Bloc Quebecois.

    Canada also recently made major changes to its Visa policy for Pakistani students. This is huge step which shows liberal commitment to Pakistani community.

    Canada included Pakistani students in Student Direct Stream program.

    Posted by Amjad Saleem on Saturday, August 24, 2019

    • This reply was modified 3 months ago by  Zed.
    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    Saskatchewan Premier Scott Moe looking for immediate action from Justin Trudeau

    The Conservatives swept Saskatchewan. Now, Premier Scott Moe is demanding Prime Minister Justin Trudeau accept his request for a “New Deal for Saskatchewan” in order to help quell western alienation.

    https://q107.com/news/6066881/saskatchewan-premier-scott-moe-justin-trudeau/

    #52
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1103
    • Total Posts: 1216
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    Saskatchewan Premier Scott Moe looking for immediate action from Justin Trudeau

    The Conservatives swept Saskatchewan. Now, Premier Scott Moe is demanding Prime Minister Justin Trudeau accept his request for a “New Deal for Saskatchewan” in order to help quell western alienation.

    https://q107.com/news/6066881/saskatchewan-premier-scott-moe-justin-trudeau/

    Carbon tax is accepted by most Canadians as conservatives are the only party opposing it.

    Equalization payments were negotiated by conservatives themselves.

    Pipelines is something that Trudeau can negotiate with them. He bought the energy XL pipeline and hopefully he can get it built now.

    Bawa Ji,

    What is the mood in your province?

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    Carbon tax is accepted by most Canadians as conservatives are the only party opposing it. Equalization payments were negotiated by conservatives themselves. Pipelines is something that Trudeau can negotiate with them. He bought the energy XL pipeline and hopefully he can get it built now. Bawa Ji, What is the mood in your province?

    زیڈ بھائی

    کنزرویٹیو پارٹی براہ راست یہاں صوبائی الیکشن میں حصہ نہیں لیتی ہے. اس صوبے کے کنزرویٹیو ساسکیچوان پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں. یوں کہہ لیں کہ ساسکیچوان پارٹی حقیقت میں یہاں کی کنزرویٹیو پارٹی ہی ہے. اس صوبے میں لبرل پارٹی صوبائی الیکشن میں حصہ تو ضرور لیتی ہے لیکن اس کی پچھلے ستر سالوں میں بمشکل چھ سات سال حکومت رہی ہوگی. ساسکیچوان پارٹی کے قیام سے پہلے یہاں اصل مقابلہ این ڈی پی اور پروگریسیو کنزرویٹیو کے درمیان ہی ہوتا رہا ہے

    انیس سو ستانوے میں یہاں کے کنزرویٹیوز اور لبرلز نے این ڈی پی کو شکست دینے کیلیے ایک نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کا نام ساسکیچوان پارٹی رکھا. ساسکیچوان پارٹی بننے سے یہاں سے پروگریسیو کنزرویٹیو پارٹی کا تو خاتمہ ہوگیا لیکن لبرل پارٹی نے اپنا کمزور سا وجود ابھی بھی قائم رکھا ہوا ہے. ساسکیچوان پارٹی اپنے قیام سے دس سال بعد تک اپوزیشن میں رہی اور پھر دو ہزار سات سے لیکر اب تک مسلسل تیسری بار اقتدار میں ہے. فیڈرل الیکشن کے حالیہ نتائج بتا رہے ہیں کہ ساسکیچوان پارٹی اگلے سال اکتوبر میں چوتھی بار بھی آسانی سے اقتدار میں آ جائے گی

    پچھلے چار سالوں میں لبرل پارٹی کی طرف سے اس صوبے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے لبرل پارٹی کے خلاف کافی غصہ پایا جاتا تھا جس کا اظہار ان حالیہ انتخابی نتائج میں بھی سامنے آیا ہے. اب ساسکیچوان پارٹی اگلے چار سال پھر لبرل پارٹی کو مرکز میں برداشت کرنے کا سوچ کر پریشان ہے. یہی وجہ سے کہ صوبے کے وزیر اعلی نے کینیڈا سے ساسکیچوان کی نئی ڈیل کا سوشہ چھوڑا ہے. دوسرے لفظوں میں اب ساسکیچوان پارٹی فیڈرل گورنمنٹ کے ساتھ ساسکیچوان کارڈ کھیلے گی

    #54
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    زیڈ بھائی کنزرویٹیو پارٹی براہ راست یہاں صوبائی الیکشن میں حصہ نہیں لیتی ہے. اس صوبے کے کنزرویٹیو ساسکیچوان پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں. یوں کہہ لیں کہ ساسکیچوان پارٹی حقیقت میں یہاں کی کنزرویٹیو پارٹی ہی ہے. اس صوبے میں لبرل پارٹی صوبائی الیکشن میں حصہ تو ضرور لیتی ہے لیکن اس کی پچھلے ستر سالوں میں بمشکل چھ سات سال حکومت رہی ہوگی. ساسکیچوان پارٹی کے قیام سے پہلے یہاں اصل مقابلہ این ڈی پی اور پروگریسیو کنزرویٹیو کے درمیان ہی ہوتا رہا ہے انیس سو ستانوے میں یہاں کے کنزرویٹیوز اور لبرلز نے این ڈی پی کو شکست دینے کیلیے ایک نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کا نام ساسکیچوان پارٹی رکھا. ساسکیچوان پارٹی بننے سے یہاں سے پروگریسیو کنزرویٹیو پارٹی کا تو خاتمہ ہوگیا لیکن لبرل پارٹی نے اپنا کمزور سا وجود ابھی بھی قائم رکھا ہوا ہے. ساسکیچوان پارٹی اپنے قیام سے دس سال بعد تک اپوزیشن میں رہی اور پھر دو ہزار سات سے لیکر اب تک مسلسل تیسری بار اقتدار میں ہے. فیڈرل الیکشن کے حالیہ نتائج بتا رہے ہیں کہ ساسکیچوان پارٹی اگلے سال اکتوبر میں چوتھی بار بھی آسانی سے اقتدار میں آ جائے گی پچھلے چار سالوں میں لبرل پارٹی کی طرف سے اس صوبے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے لبرل پارٹی کے خلاف کافی غصہ پایا جاتا تھا جس کا اظہار ان حالیہ انتخابی نتائج میں بھی سامنے آیا ہے. اب ساسکیچوان پارٹی اگلے چار سال پھر لبرل پارٹی کو مرکز میں برداشت کرنے کا سوچ کر پریشان ہے. یہی وجہ سے کہ صوبے کے وزیر اعلی نے کینیڈا سے ساسکیچوان کی نئی ڈیل کا سوشہ چھوڑا ہے. دوسرے لفظوں میں اب ساسکیچوان پارٹی فیڈرل گورنمنٹ کے ساتھ ساسکیچوان کارڈ کھیلے گی

    البرٹا کے کنزروٹیو صوبائی پریمیئر نے تو مغربی صوبوں …خاص طور پر البرٹا سسکیچوان اور مینے ٹوبہ کی کینیڈا سے آزادی کا مطالبہ کردیا ہے اور مستقبل قریب میں علیحدگی کے ریفرینڈم کی بات بھی چھیڑی ہے

    البرٹا اور سسکیچوان سے تو ایک بھی لبرل کامیاب نہیں ہوا لہذا انہیں تو کوئی وزارت بھی نہیں ملے گی

    #55
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    البرٹا کے کنزروٹیو صوبائی پریمیئر نے تو مغربی صوبوں …خاص طور پر البرٹا سسکیچوان اور مینے ٹوبہ کی کینیڈا سے آزادی کا مطالبہ کردیا ہے اور مستقبل قریب میں علیحدگی کے ریفرینڈم کی بات بھی چھیڑی ہے البرٹا اور سسکیچوان سے تو ایک بھی لبرل کامیاب نہیں ہوا لہذا انہیں تو کوئی وزارت بھی نہیں ملے گی

    قرار جی

    قیوبک بلوک والوں کا بھی کینیڈا سے علیحدگی کا ہی مطالبہ ہے۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ البرٹا اور ساسکچیوان کے کنزرویٹوز کو علیحدگی کے مطالبے پر ویسی عوامی پزیرائی مل سکے گی جیسے کیو بی کو حاصل ہے

    کنزرویٹیوز پارٹی میں یہ الیکشن ہارنے کی وجہ سے بہت زیادہ فریسٹیشن پائی جاتی ہے۔ شاید وہ اس ہار کے لئے ذہنی طور پر تیار نہیں تھے۔ میں کنزرویٹو لیڈر انڈریو کی تقریر سن رہا تھا، اس نے تو اپنی شکست ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے

    #56
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1103
    • Total Posts: 1216
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    البرٹا کے کنزروٹیو صوبائی پریمیئر نے تو مغربی صوبوں …خاص طور پر البرٹا سسکیچوان اور مینے ٹوبہ کی کینیڈا سے آزادی کا مطالبہ کردیا ہے اور مستقبل قریب میں علیحدگی کے ریفرینڈم کی بات بھی چھیڑی ہے البرٹا اور سسکیچوان سے تو ایک بھی لبرل کامیاب نہیں ہوا لہذا انہیں تو کوئی وزارت بھی نہیں ملے گی

    No not at all. Jason Kenny was a federal minister under Harper government and he categorically denied any demands of succession from Canada. Besides, the biggest issues Alberta has is getting access to other markets for its oil and succession further exacerbates this problem. If AB and SK succeed than they will have to deal with Canada and US for access instead of just dealing with another province.

    • This reply was modified 3 months ago by  Zed.
    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    Shirazi

Viewing 17 posts - 41 through 57 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!