Thread: Canadian Elections

Home Forums Internationl News Canadian Elections

This topic contains 56 replies, has 9 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 1 week ago. This post has been viewed 1345 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    We have many bloggers from Canada, please share your predictions and if possible some basic data like # of seats in each of the 7 provinces, main contenders, issues, polls, etc. I believe election is next week.

    • This topic was modified 5 months, 2 weeks ago by  Shirazi.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    میں نے آج ایڈوانس ووٹ کاسٹ کر دیا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لبرل پارٹی کو ہی ووٹ دیا ہے

    اس بار لبرل پارٹی اور کنزرویٹیو پارٹی میں سخت مقابلہ ہے اور نیو ڈیموکریٹک پارٹی تیسرے نمبر پر رہنے کے چانسز ہیں

    اگرچہ اب تک کے تمام سروے لبرل پارٹی کو کنزرویٹیو پارٹی کو ایک دو فیصد آگے دکھا رہے ہیں لیکن لبرل پارٹی کیلیے اکیلے حکومت بنانا شاید مشکل ہوگا

    #3
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    Shirazi bhai,

    Main contenders are two parties 

    -Liberals lead by Justin Trudeau 

    -Conservatives lead by Andrew sheers 

    Third party that has the potential of disruption is 

    -New democratic Party lead by Jagmeet singh

    There is also Green Party lead by Elizabeth May.

    Justin Trudeau has the disadvantage of having a baggage of last 4 years of rule. He is highly admired among immigrants specially Muslims  ones due to his soft and friendly approach and optics. He promoted harmony among Canadians, supported LGBT communities, economy did ok. However he is carrying few scandals including SNC lavalan scandal, his black / brown face mask scandal, his controversial carbon tax, soft immigration policy.

    Andrew Sheers is popular among white Christians and is promising universal tax rate cuts for all Canadians, he wants to limit Immigration and wants to be  soft on climate regulations.   Poles are suggesting that he is competing very close to liberals.

    Jagmeet Singh of NDP is a pleasant surprise element during this election. Being  himself from minority, he is more liberal than actual liberals for equality and harmony.  He has a very likable personality and after last English language debate, pundits declared him as winner.  He is promising for a universal pharma-care plan and more access to dental care for low income groups. He promised interest free loans to students, heavy taxation to rich Canadians (with net worth of >$20m)  and big corporations. He has serious ability to dent liberals whose beneficiary would be conservatives.

    I don’t think Green Party with their big climate plans would be able to penetrate deep during this election. She is promising for free college education and universal health care plan. She wants to ban all fossil fuel related new projects. She wants to bring a green revolution.

    Since MQM is not taking part in this election, I might vote either NDP or Liberals.  :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #4
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    So essentially there are 3 liberals vs one conservative, hope post elections they can make alliances like that too

    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2479
    • Total Posts: 2605
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Canadian Elections

    میں نے آج ایڈوانس ووٹ کاسٹ کر دیا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لبرل پارٹی کو ہی ووٹ دیا ہے اس بار لبرل پارٹی اور کنزرویٹیو پارٹی میں سخت مقابلہ ہے اور نیو ڈیموکریٹک پارٹی تیسرے نمبر پر رہنے کے چانسز ہیں اگرچہ اب تک کے تمام سروے لبرل پارٹی کو کنزرویٹیو پارٹی کو ایک دو فیصد آگے دکھا رہے ہیں لیکن لبرل پارٹی کیلیے اکیلے حکومت بنانا شاید مشکل ہوگا

    شیرازی صاحب تھریڈ سٹارٹ کرنے کا شکریہ -باوا بھائی میں نے بھی لبرل کو ووٹ دینا ہے – ہمارے یہاں البتہ لبرل ایک سیٹ بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں – کنزروٹیو یہاں سویپ کر رہے ہیں – صوبائی حکومت بھی انہی کی ہے تو یہ سوچ بھی ہے کہ دونوں کے آنے سے شاید یہاں پائپ لائن بن جائے جس سے مہیشت کی بحالی جڑی ہے ورنہ تو یہاں مہیشت کی حالت ابتر ہے – جسٹن ٹروڈو پائپ لائن نہیں بنا سکا پانچ سال میں نہ عدالتی جنگ جیت سکا آخر میں اس نے عدالت کے ہوتے اپنا وفاقی صوابدیدی حق استعمال کر کے پائپ لائن بنانی شروع کر دی مگر یہ فیصلہ بھی عدالت میں چلینج ہے – یہ پائپ لائن البرٹا کا تیل بی سی لے کر جائے گی اور وہاں سے چین اور انڈیا کی طرف – امریکہ ہم سے اب کم تیل لے رہا ہے – ٹرین اور ٹرک سے ترسیل بہت سست ہے – ان حالات کی وجہ سے میرے بہت قریبی دوست بھی امریکہ یا مڈل ایسٹ جا چکے ہیں – اس پائپ لائن سے کینیڈا کی محیشت بھی کسی حد تک جڑی ہے کیونکے تیل کی انویسٹمنٹ ملکی محیشت کا انجن بنتی ہے – جو بھی آئے مگر پائپ لائن ایک دو سال میں بن جائے تو یہاں کی رونق بھال ہو سکتی ہے ورنہ یہاں کی محیشت صرف تیل پر ہی منحصر ہے ورنہ محیشت بھی تیل لینے گئ والا مہاملہ ہو گا –

    Bawa

    Shirazi

    JMP

    Ghost Protocol

    Zed

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7984
    • Total Posts: 8338
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Canadian Elections

    میرے خیال میں الیکشن میں کسی بھی پارٹی کو کلئیر اکثریت حاصل نہیں ہو گی جس کے نتیجے میں ایک سے زیادہ پارٹیاں مل کر حکومت بنائیں گی، یہ حکومت مزید پانچ یا چار سال تک (جتنا عرصہ آئین میں لکھا ہوگا) حکومت کرے گی اور حکومت کا فوکس اکانومی، امیگریشن اور انڈسٹری پر زیادہ ہوگا،کینینڈا میں چونکہ سردی زیادہ ہوتی ہے اس لئے ووٹرز گرم کپڑے پہن کر ووٹ ڈالنے جائیں گے اور زیادہ سمجھدار لوگ باوا بھای کی طرح اپنا ووٹ پوسٹ کردیں گے

    فی الحال اتنا ہی کیونکہ مجھے کینینڈا کے متعلق جتنا علم تھا وہ لکھ دیا ہے

    :thinking:

    #7
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    شیرازی صاحب تھریڈ سٹارٹ کرنے کا شکریہ -باوا بھائی میں نے بھی لبرل کو ووٹ دینا ہے – ہمارے یہاں البتہ لبرل ایک سیٹ بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں – کنزروٹیو یہاں سویپ کر رہے ہیں – صوبائی حکومت بھی انہی کی ہے تو یہ سوچ بھی ہے کہ دونوں کے آنے سے شاید یہاں پائپ لائن بن جائے جس سے مہیشت کی بحالی جڑی ہے ورنہ تو یہاں مہیشت کی حالت ابتر ہے – جسٹن ٹروڈو پائپ لائن نہیں بنا سکا پانچ سال میں نہ عدالتی جنگ جیت سکا آخر میں اس نے عدالت کے ہوتے اپنا وفاقی صوابدیدی حق استعمال کر کے پائپ لائن بنانی شروع کر دی مگر یہ فیصلہ بھی عدالت میں چلینج ہے – یہ پائپ لائن البرٹا کا تیل بی سی لے کر جائے گی اور وہاں سے چین اور انڈیا کی طرف – امریکہ ہم سے اب کم تیل لے رہا ہے – ٹرین اور ٹرک سے ترسیل بہت سست ہے – ان حالات کی وجہ سے میرے بہت قریبی دوست بھی امریکہ یا مڈل ایسٹ جا چکے ہیں – اس پائپ لائن سے کینیڈا کی محیشت بھی کسی حد تک جڑی ہے کیونکے تیل کی انویسٹمنٹ ملکی محیشت کا انجن بنتی ہے – جو بھی آئے مگر پائپ لائن ایک دو سال میں بن جائے تو یہاں کی رونق بھال ہو سکتی ہے ورنہ یہاں کی محیشت صرف تیل پر ہی منحصر ہے ورنہ محیشت بھی تیل لینے گئ والا مہاملہ ہو گا – Bawa Shirazi JMP Ghost Protocol Zed

    Why is court against the pipeline? Environmental concerns?

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7984
    • Total Posts: 8338
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Canadian Elections

    Why is court against the pipeline? Environmental concerns?

    پایپ لائین سے لاکھوں ایکڑ زمین کھودی جاے گی جنگلات کی کٹای ہوگی کیا یہ کم ہے؟؟؟

    موٹر وے بننے سے پاکستان میں کتنے باغات تباہ ہوے اور زمین بنجر ہوی؟؟؟

    #9
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    It will be a coalition government of NDP and Liberals. NDP is leftist and liberals are centre left.

    NDP and liberals will divide the left leaning votes and give conservatives a chance at forming a government in coalition with Quebec Nationalists aka bloc quebecois.

    Liberals and conservatives are both at ~32% each and NDP is at 17% and rising mostly cutting into liberal vote bank. Bloc Quebecois is at about 9% also encroaching on liberal vote.

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  Zed.
    #10
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2545
    • Total Posts: 2648
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    So essentially there are 3 liberals vs one conservative, hope post elections they can make alliances like that too

    شیرازی صاحب …کینیڈا کے الیکشن سسٹم کی ایک خوبصورتی یہ ہے کہ وزیراعظم بننے کے لیے اکیاون فیصد سیٹیں ثابت کرنا اور چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کرنا ضروری نہیں ….سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت …چاہے وہ پچاس فیصد سے کم ہوں ..اس جماعت کا لیڈر وزیراعظم بن جاتا ہے …اسے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی شرط نہیں ….تاہم قانون سازی اور بجٹ منظوری کے لیے اقلیتی حکومت کو چھوٹی جماعتوں سے معاہدے کرنے پڑتے ہیں

    اپوزیشن کی جماعتیں عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے حکومت کو ہٹا سکتی ہیں تاہم اپوزیشن حکومت نہیں بناتی بلکہ نئے الیکشن ہوتے ہیں ….کاغذی طور پر اپوزیشن اگر اکثریت میں ہیں تو گورنر جنرل کو درخواست کرسکتے ہیں کہ انہیں حکومت بنے کی دعوت دی جاۓ …لیکن یہ صرف کاغذوں میں ہے …مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کینیڈا میں آج تک ایسا ہوا ہو کہ چھوٹی جماعتوں کے اتحاد نے بڑی پارٹی کو اقتدار سے دور رکھا ہو …اس کی وجہ صرف ایک ہے …اور وہ یہ کہ کینیڈا کے عوام اکثریتی سیٹوں والی پارٹی کو اقتدار حاصل کرتا دیکھنا چاہتے ہیں …اور چور دروازے سے حاصل کی گئی حکومت کو ناپسند کرتے ہیں …

    دس سال پہلے لبرل پارٹی کے اپوزیشن لیڈر سٹیفن ڈیان نے نیو ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر …کنزرویٹو پارٹی کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر کے خلاف عدم اعتماد کر کے خود حکومت بنانے کی ایک کوشش کی تھی …جس پر ایسا بڑا بپلک بیک لیش ہوا کہ دونوں چھوٹی پارٹیوں کو منصوبہ ترک کرنا پڑا

    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2479
    • Total Posts: 2605
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: Canadian Elections

    Why is court against the pipeline? Environmental concerns?

    جی بلکل ایسا ہی ہے – ماحولیاتی خدشوں کی وجہ سے پائپ لائن کمپنی بھی بھاگ گئی جسے بحد میں حکومت نے خود خرید لیا – اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کر کے بنانا بھی شروع کر دی مگر عدالتیں اور گرین گروپ پھر باز نہ آئے – دوسرے شہر اور صوبوں کی مہیشت صرف ایک چیز پر منحصر نہیں ہوتی مگر ہمارے صوبے میں تیل کے سوا کچھ نہیں تو سارا انحصار اسی پر ہے – لگتا ایسا ہے لبرل دوسری چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ مل کر حکومت بناے گی بھلے کونزرویٹو پارٹی کی سیٹیں سب سے زیادہ ہوں – کونزرویٹو پارٹی کے ساتھ کوئی اور پارٹی نہیں جانا چاہتی اور گرین پارٹی جو تیل کے منصبوں کے خلاف ہے اسے اقتدار میں نہیں آنا چاہہے – گرین ویسے دو چار سے زیادہ سیٹیں لینے کی پوزیشن میں نہیں ہوتی ہمیشہ –

    #12
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    Why is court against the pipeline? Environmental concerns?

    Its not about courts but indigenous nation’s concerns and provincial politics. Alberta is full of oil sands but a land locked province. Ideally, it wants to build pipelines from well to ports in neighboring province of BC.  People in BC are more concerned about potential leak from pipelines and its devastating effect on BC’s eco system and its economy. Similarly, pipeline will have to pass through several indigenous land and they are opposing it on the grounds of  pipeline safety and environmental disaster. Provincial government in BC is responding to call of its constituency and opposing pipe line construction. Government of Alberta and federal government want to utilize constitutional powers to build the pipelines while provincial government is blocking it on similar grounds.   

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    میرے خیال میں الیکشن میں کسی بھی پارٹی کو کلئیر اکثریت حاصل نہیں ہو گی جس کے نتیجے میں ایک سے زیادہ پارٹیاں مل کر حکومت بنائیں گی، یہ حکومت مزید پانچ یا چار سال تک (جتنا عرصہ آئین میں لکھا ہوگا) حکومت کرے گی اور حکومت کا فوکس اکانومی، امیگریشن اور انڈسٹری پر زیادہ ہوگا،کینینڈا میں چونکہ سردی زیادہ ہوتی ہے اس لئے ووٹرز گرم کپڑے پہن کر ووٹ ڈالنے جائیں گے اور زیادہ سمجھدار لوگ باوا بھای کی طرح اپنا ووٹ پوسٹ کردیں گے فی الحال اتنا ہی کیونکہ مجھے کینینڈا کے متعلق جتنا علم تھا وہ لکھ دیا ہے :thinking:

    بیلیور بھائی

    میں نے ووٹ پوسٹ نہیں کیا ہے بلکہ خود بیلٹ پیپر پر نشان لگا کر بیلٹ باکس میں ڈال کر آیا ہوں

    یہاں ایڈوانس ووٹ ڈالنے کیلیے ہر شہر میں کچھ پولنگ اسٹیشن بنے ہوتے ہیں جہاں جا کر آپ ووٹنگ کی تاریخ سے پہلے اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں

    اب آپکو ایک پتے کی بات بتاتا ہوں

    کینیڈا کی تاریخ میں سب سے زیادہ سیٹیں (تقریبا اسی فیصد) جیت کر وزیر اعظم بننے والے سیاست دان کا تعلق میرے انتخابی حلقے اور شہر سے ہے

    :)

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7984
    • Total Posts: 8338
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Canadian Elections

    شیرازی صاحب …کینیڈا کے الیکشن سسٹم کی ایک خوبصورتی یہ ہے کہ وزیراعظم بننے کے لیے اکیاون فیصد سیٹیں ثابت کرنا اور چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کرنا ضروری نہیں ….سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت …چاہے وہ پچاس فیصد سے کم ہوں ..اس جماعت کا لیڈر وزیراعظم بن جاتا ہے …اسے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی شرط نہیں ….تاہم قانون سازی اور بجٹ منظوری کے لیے اقلیتی حکومت کو چھوٹی جماعتوں سے معاہدے کرنے پڑتے ہیں اپوزیشن کی جماعتیں عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے حکومت کو ہٹا سکتی ہیں تاہم اپوزیشن حکومت نہیں بناتی بلکہ نئے الیکشن ہوتے ہیں ….کاغذی طور پر اپوزیشن اگر اکثریت میں ہیں تو گورنر جنرل کو درخواست کرسکتے ہیں کہ انہیں حکومت بنے کی دعوت دی جاۓ …لیکن یہ صرف کاغذوں میں ہے …مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کینیڈا میں آج تک ایسا ہوا ہو کہ چھوٹی جماعتوں کے اتحاد نے بڑی پارٹی کو اقتدار سے دور رکھا ہو …اس کی وجہ صرف ایک ہے …اور وہ یہ کہ کینیڈا کے عوام اکثریتی سیٹوں والی پارٹی کو اقتدار حاصل کرتا دیکھنا چاہتے ہیں …اور چور دروازے سے حاصل کی گئی حکومت کو ناپسند کرتے ہیں … دس سال پہلے لبرل پارٹی کے اپوزیشن لیڈر سٹیفن ڈیان نے نیو ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر …کنزرویٹو پارٹی کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر کے خلاف عدم اعتماد کر کے خود حکومت بنانے کی ایک کوشش کی تھی …جس پر ایسا بڑا بپلک بیک لیش ہوا کہ دونوں چھوٹی پارٹیوں کو منصوبہ ترک کرنا پڑا

    یہ واقعی قابل قدر قانون ہے کہ اکثریتی جماعت کو ہی حکومت بنانے کا اختیار ہوگا اور باقی پارٹیاں بھی جب یہ دیکھیں گی کہ انہوں نے ہر قیمت پر اب اگلے الیکشن تک انتطار کرنا ہے تو وہ پازیٹو سیاست کریں پاکستان میں اگر وزیراعظم کوی اچھا کام کرنا چاہے جس کی وجہ سے اسٹیبلشمینٹ کی حرامخوریاں رک سکتی ہیں تو حکومت کے اندر فاروروڈ گروپس کا پریشر ڈلوا کر وزیراعظم کو روک دیا جاتا ہے یا پھر بدل دیا جاتا ہے

    ویسے ایسا قانون پاکستان میں بھی پاس کر کے ان حرامخور اسٹیبلشمینٹ کے فرعونوں کا راستہ ہمیشہ کیلئے روک دیا جانا چاہیئے

    #15
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Canadian Elections

    Jagmeet Singh might surprise many pundits. 

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    Jagmeet Singh might surprise many pundits.

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپکی بات درصل ہے کہ کینیڈا کے الیکشن کے نتائج ہمیشہ سروے پولز سے مختلف ہوتے ہیں اور الیکشن میں کوئی بھی پارٹی سرپرائز دے سکتی ہے. دو ہزار پندرہ کے الیکشن میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کو چونتیس سیٹوں سے اٹھا کر ایک سو چوراسی پر لے جائے گا

    جگمیت سنگھ جتنا بھی سرپرائز دے لے لیکن مجھے نہیں لگتا ہے کہ وہ این ڈی پی کو اس لیول تک لے جا سکے گا جہاں جیک لیٹن اسے دو ہزار گیارہ کے الیکشن میں لے گیا تھا. زندگی جیک لٹن کو مہلت دیتی تو وہ کینیڈا کا وزیر اعظم بن سکتا تھا. اب این ڈی پی کو وہ عروج ملنا مشکل ہے

    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 354
    • Posts: 7984
    • Total Posts: 8338
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Canadian Elections

    Jagmeet Singh might surprise many pundits.

    اب آپ نے بھی اس کی حمایت کردی ہے تو دیکھتے ہیں اپنی سیٹ بھی جیت پاتا ہے یا نہیں؟

    :thinking:

    #18
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    بیلیور بھائی میں نے ووٹ پوسٹ نہیں کیا ہے بلکہ خود بیلٹ پیپر پر نشان لگا کر بیلٹ باکس میں ڈال کر آیا ہوں یہاں ایڈوانس ووٹ ڈالنے کیلیے ہر شہر میں کچھ پولنگ اسٹیشن بنے ہوتے ہیں جہاں جا کر آپ ووٹنگ کی تاریخ سے پہلے اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں اب آپکو ایک پتے کی بات بتاتا ہوں کینیڈا کی تاریخ میں سب سے زیادہ سیٹیں (تقریبا اسی فیصد) جیت کر وزیر اعظم بننے والے سیاست دان کا تعلق میرے انتخابی حلقے اور شہر سے ہے :)

    Bawa ji,

    Was this recently? Who was the PM?

    #19
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1315
    • Total Posts: 1439
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Canadian Elections

    Its not about courts but indigenous nation’s concerns and provincial politics.

    There is a lot of politics behind opposition to pipelines. The other alternative is to transport oil via rail which is exponentialy more dangerous than pipelines.

    The biggest transportstion disaster in Canada was in Lac Magantic, Quebec where a train carrying oil from Saskachewan derailed and destroyed the whole city of Lac Magantic, killing 47 people. This was the largest disaster involving rail carrying dangerous goods.

    There is a very organized American lobby against pipelines. USA is the largest importer of Canadian oil and Canada is completely dependent on them. Any attempts by Canadian oil to diversify its customer base is thwarted by Americans.

    Canada was eyeing Asian countries like China, India and Japan as potential customers. Pipelines are needed to transport oil to the port where the oil will be shipped to Asia. But unfortunately pipelines go through British Columbia and lands that belong to first nations (Native Indians).

    Americans have been funding green movements and climate change activists in BC who protest the proposed pipeline which hurts oil producing provinces of Canada causing a rifts between provinces along political lines.

    Interestingly, there are no protests for the railroad companies like CN and CP which are based in Canada but mostly owned by American billionaires Buffet and Gates. Their profits have continuously increased over the years meanwhile pipeline companies have struggled.

    Indigenous communities might have valid concerns but they are mostly playing hardball to get a better deal.

    As far as climate change is concerned than Canada has implemented Carbon Tax and very strict environmental regulations.

    Liberal party plans to utilize proceeds from Canadian oil to develop renewable energy projects. It’s very similar to the strategy adopted by California.

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  Zed.
    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13357
    • Total Posts: 13504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Canadian Elections

    Bawa ji, Was this recently? Who was the PM?

    زیڈ بھائی جی، پرانی بات ہے

    جون سائفن بیکر انیس سو ستاون میں دو سو پینسٹھ میں سے دو سو آٹھ سیٹیں حاصل کرکے کینیڈا کا وزیر اعظم منتخب ہوا تھا۔ اس کا تعلق پروگریسو کنزرویٹو پارٹی یا ٹوری پارٹی سے تھا

    https://www.cbc.ca/archives/entry/total-triumph-for-diefenbaker-tories-in-1958

    • This reply was modified 5 months, 2 weeks ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!