Thread: Brexit Uncertainity

Home Forums Internationl News Brexit Uncertainity

This topic contains 23 replies, has 7 voices, and was last updated by  GeoG 1 week, 1 day ago. This post has been viewed 391 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 231
    • Total Posts: 256
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    The crucial vote for the amended proposals of Brexit Plan of British PM Theresa May has been rejected and today the British Parliament is expected to vote again on the prospects of a deal or no deal Brexit.

    What could be the outcome of these happenings in UK come March 29?

    * British Parliament will reject the No-Deal Brexit scenario (highly likely).

    * The delay to trigger the Article 50  that could delay the Brexit process for few months.

    * Calling for a new referendum in UK because of the prevailing deadlock and uncertainty.

    * Finally to revoke the Brexit process altogether since the result of referendum in UK is not legally binding on UK government to implement it.

    GeoG bhai and other members of forum from UK, your opinions will add value to this thread.

    • This topic was modified 1 week, 3 days ago by  brethawk.
    #2
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 390
    • Total Posts: 401
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: Brexit Uncertainity

    بھتیجے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ یہ ڈیل ہوجاتی ہے اور اکثریت یورپین واپس چلے جاتے ہیں تو تھوڑی امید لگی ہے تم لوگوں کی چاچی کے لیے ایک چھوٹی سی جھونپڑی خرید سکوں گا ورنہ ساری زندگی اور کمائی کرائے گھر میں گزر جائے گی میری حیاتی۔

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Brexit Uncertainity

    The Govt. was not expecting the second defeat within a month. Only the time will tell, no deal BREXIT true impact on the economy.

    260 companies are considering to move from the UK, leaving a huge gap in the economy and the final bill can cost around £100 billion Euro.

    BREXIT will screw Britain royally and may be the start of Scotland and NI leaving the UK, breaking the confederation.

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  shami11.
    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 283
    • Posts: 6481
    • Total Posts: 6764
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    گورنمنٹ اب تک یہی کہتی آی ہے کہ انگلینڈ انتیس مارچ کو یورپی یونین میں سے نکل جاے گا خواہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں، لیکن پہلی بار کل ووٹنگ ہارنے کے بعد وزیراعطم نے کہا ہے کہ آئندہ یہ بحث بھی ہوگی کہ دوبارہ ریفرینڈم کروایا جاے یا نہیں ، پہلے تو اس پر بات ہی نہیں ہوتی تھی مگر یہ ایک نئی ڈویلپمینٹ ہے، جیسا کہ شامی بھای نے لکھا ہے اندازہ ایک ہزار ارب پونڈ کی سرمایہ کاری نکل سکتی ہے اس لئے حکومت کوشش کرتی رہی کہ سرمایہ کار کسی ڈیل پر آجائیں اور یورپین شہریوں کیلئے بھی ایک پیکیج بنایا جاے جسکے تحت وہ دو سال کے اندر یا تو برٹش نیشنیلیٹی لے لیں یا پھر واپس چلے جائیں اور اگر انہوں نے رہنا ہے تو جاب کریں، انکو شائد تیس ہزار پاونڈ سالانہ کمانے کی ضرورت ہے (اس سے پہلے تو انہیں صرف  چھ ہزار پاونڈ سالانہ کمانے کی ضرورت تھی) اسی وجہ سے برٹش لوکلز میں تعصب پیدا ہوا کیونکہ یورپین خاص کر ایسٹ یورپین یہاں آکر بینیفٹس لے رہے تھے ، اگر انگلینڈ ڈیل کےساتھ یورپی یونین چھوڑتا تو صورتحال کافی واضح ہوتی مگر بغیر ڈیل کے نکلنا یورپین شہریوں کیلئے لمحہ فکریہ بن گیا ہے، جو عقلمند ہیں وہ تو کافی کما کر پیچھے جائیدادیں بناتے رہے اور اب جاکر، ہنگری، بلغاریہ، کروشیا، سربیا، اسٹونیا، لتھوینیا، پولینڈ، چیک ریپبلک وغیرہ میں اپنے بزنس چلا رہے ہیں مگر جو ویلیوں پر لگ چکے تھے یعنی بینیفٹس لے رہے تھے ان کا فیوچر خطرے میں ہے، برٹش کہتے ہیں کہ ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئں جو یہاں صرف پیسے کمانے آئیں

    اس لحاظ سے ایشینز کو فائدہ ہوسکتا ہے مگر میں سمجھتا ہون کہ جو قوم گوروں کو برداشت نہیں کررہی کیا وہ گندمیوں کو  برداشت کرسکے گی؟

    دوبارہ ریفرینڈم کروانے سے ملک گیر ہنگاموں کا خطرہ بھی ہے، میرا خیال ہے کہ یہ فی الحال یوپی یونین سے نکلنے کے چکر میں ہیں

    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3958
    • Total Posts: 3980
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    Brexit ideologists sold to British public what PTI sold to Pakistanis – bullshit to be precise.

    Full of promises but no substance and when they are confronted, they don’t hesitate in labelling you Gypsies just like Patwaris are labelled Ghardars if they question chain of events.

    A vote is due in few minutes for exit with or without any deal, very likely the Govt will lose yet again, if Referendum is a democratic verdict then what beloved PM had been doing!! delaying vote when she know she will be defeated, ultimately had to vote and lost twice, norm in this society is that you step aside with such a huge defeat but Tressa Bibi is probably getting ready to be fourth formal wife of our PM so preparing her to be on mental level of Mr Khan of Pakistan.

    Irony is that all our PTI friends were advocates of exit and now their entry points are jammed as they would rather not talk about the subject, and Yes they would never admit they were wrong.

    Lets hope sanity prevails, Bushra bibi resigns, Tressa Bibi takes her new position and we can have a sane person as PM, what the … they have got us into :)

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3958
    • Total Posts: 3980
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    گورنمنٹ اب تک یہی کہتی آی ہے کہ انگلینڈ انتیس مارچ کو یورپی یونین میں سے نکل جاے گا خواہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں، لیکن پہلی بار کل ووٹنگ ہارنے کے بعد وزیراعطم نے کہا ہے کہ آئندہ یہ بحث بھی ہوگی کہ دوبارہ ریفرینڈم کروایا جاے یا نہیں ، پہلے تو اس پر بات ہی نہیں ہوتی تھی مگر یہ ایک نئی ڈویلپمینٹ ہے، جیسا کہ شامی بھای نے لکھا ہے اندازہ ایک ہزار ارب پونڈ کی سرمایہ کاری نکل سکتی ہے اس لئے حکومت کوشش کرتی رہی کہ سرمایہ کار کسی ڈیل پر آجائیں اور یورپین شہریوں کیلئے بھی ایک پیکیج بنایا جاے جسکے تحت وہ دو سال کے اندر یا تو برٹش نیشنیلیٹی لے لیں یا پھر واپس چلے جائیں اور اگر انہوں نے رہنا ہے تو جاب کریں، انکو شائد تیس ہزار پاونڈ سالانہ کمانے کی ضرورت ہے (اس سے پہلے تو انہیں صرف چھ ہزار پاونڈ سالانہ کمانے کی ضرورت تھی) اسی وجہ سے برٹش لوکلز میں تعصب پیدا ہوا کیونکہ یورپین خاص کر ایسٹ یورپین یہاں آکر بینیفٹس لے رہے تھے ، اگر انگلینڈ ڈیل کےساتھ یورپی یونین چھوڑتا تو صورتحال کافی واضح ہوتی مگر بغیر ڈیل کے نکلنا یورپین شہریوں کیلئے لمحہ فکریہ بن گیا ہے، جو عقلمند ہیں وہ تو کافی کما کر پیچھے جائیدادیں بناتے رہے اور اب جاکر، ہنگری، بلغاریہ، کروشیا، سربیا، اسٹونیا، لتھوینیا، پولینڈ، چیک ریپبلک وغیرہ میں اپنے بزنس چلا رہے ہیں مگر جو ویلیوں پر لگ چکے تھے یعنی بینیفٹس لے رہے تھے ان کا فیوچر خطرے میں ہے، برٹش کہتے ہیں کہ ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئں جو یہاں صرف پیسے کمانے آئیں اس لحاظ سے ایشینز کو فائدہ ہوسکتا ہے مگر میں سمجھتا ہون کہ جو قوم گوروں کو برداشت نہیں کررہی کیا وہ گندمیوں کو برداشت کرسکے گی؟ دوبارہ ریفرینڈم کروانے سے ملک گیر ہنگاموں کا خطرہ بھی ہے، میرا خیال ہے کہ یہ فی الحال یوپی یونین سے نکلنے کے چکر میں ہیں

    پائی جی بینیفٹس دے کج فائدے وی تے ہے نا – گورے دی نسل  سونی ہو ریی سی – پیرے جے گورے نال سونی جیی پولش

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Brexit Uncertainity

    تازہ ترین صورتحال کے مطابق ، پارلیمنٹ نے بغیر ڈیل کے انتیس مارچ کو یورپ سے نکلنے کا ووٹ دیا ہے

    کاش ان کی فوج بھی طاقتور ہوتی تو تمام کرپٹ / کھوتی کے بچے سیاست دانوں کا احتساب کرتی ، یورپ والوں کو اوقات ایسے دکھاتی ، ادھر ہم ادھر تم

    #8
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 316
    • Total Posts: 323
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Brexit Uncertainity

    عجیب ملک ہے

    ان کے سپہ سالار کہاں ہے ؟…اورنہ کوئی پٹیشن نہ کوئی از خود نوٹس لیا عدلیہ نے

    تھیرسا مے پر کم از کم ایک آمدن سے زیادہ اثاثوں کا ریفرنس ہی بنا دیتے ، اتنا خوار کیا لوگوں کو

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 283
    • Posts: 6481
    • Total Posts: 6764
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    تازہ ترین صورتحال کے مطابق ، پارلیمنٹ نے بغیر ڈیل کے انتیس مارچ کو یورپ سے نکلنے کا ووٹ دیا ہے کاش ان کی فوج بھی طاقتور ہوتی تو تمام کرپٹ / کھوتی کے بچے سیاست دانوں کا احتساب کرتی ، یورپ والوں کو اوقات ایسے دکھاتی ، ادھر ہم ادھر تم

    عجیب ملک ہے

    ان کے سپہ سالار کہاں ہے ؟…اورنہ کوئی پٹیشن نہ کوئی از خود نوٹس لیا عدلیہ نے

    تھیرسا مے پر کم از کم ایک آمدن سے زیادہ اثاثوں کا ریفرنس ہی بنا دیتے ، اتنا خوار کیا لوگوں کو

    میں تو انتظار ہی کرتا رہا کہ تھریسامے اپنی گرتی ہوی حکومت کو دیکھتے ہوے اپنی تقریر دو چار لائنیں اس قسم کی بھی شامل کر لے گی، ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے، ہم گھاس کھا لیں گے کھوتے چاہے بھوکے مریں مگر فوج پر آنچ نہیں آنے دیں گے نیز اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن روس کا ایجنٹ اور غدار ہے وغیرہ

    مگر اس بے چاری نے تو یہی کہا کہ ڈیل کے تھرو نہ جانے کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں اور بغیر ڈیل کے یورپی یونین سے نکلنے کی صورت میں جو بھی ضروری معاملات درپیش ہونگے ان کو ٹیکل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوگی

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Brexit Uncertainity

    الله خیر کرے ، بی بی سی والے قومی ترانے بجا رہے ہیں ، اور پارلیمنٹ کے باہر دو ٹرک اور ایک جیپ جاتی ہوئی نظر آئی ہے ، کہی میرے عزیز وطنوں تو نہی ہو رہا ؟

    میں تو انتظار ہی کرتا رہا کہ تھریسامے اپنی گرتی ہوی حکومت کو دیکھتے ہوے اپنی تقریر دو چار لائنیں اس قسم کی بھی شامل کر لے گی، ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے، ہم گھاس کھا لیں گے کھوتے چاہے بھوکے مریں مگر فوج پر آنچ نہیں آنے دیں گے نیز اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن روس کا ایجنٹ اور غدار ہے وغیرہ مگر اس بے چاری نے تو یہی کہا کہ ڈیل کے تھرو نہ جانے کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں اور بغیر ڈیل کے یورپی یونین سے نکلنے کی صورت میں جو بھی ضروری معاملات درپیش ہونگے ان کو ٹیکل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوگی
    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Brexit Uncertainity

    سیاست پی کے والے دنوں کی بات ہے ، مکالمے کے دوران ایک بلاگر بضد تھاکے میں یو کے میں ہو ، عمران خان کو سپورٹ نہی کرتا تو میں ضرور بینیفٹس لیتا ہو نگا

    اگر یہی میعار ہے تو یہاں کی حکومت کی طرف میرے اچھے خاصے پیسے نکلتے ہیں

    پائی جی بینیفٹس دے کج فائدے وی تے ہے نا – گورے دی نسل سونی ہو ریی سی – پیرے جے گورے نال سونی جیی پولش
    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 283
    • Posts: 6481
    • Total Posts: 6764
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    الله خیر کرے ، بی بی سی والے قومی ترانے بجا رہے ہیں ، اور پارلیمنٹ کے باہر دو ٹرک اور ایک جیپ جاتی ہوئی نظر آئی ہے ، کہی میرے عزیز وطنوں تو نہی ہو رہا ؟

    شامی بھای، اب ترانے روک کر ایک سردی سے ٹھٹھرتا ہوا بندہ ہانپتی ہوی آواز میں وہ آیات تلاوت کررہا ہے غالبا اولوالاامر کے متعلق کہ اس کا حکم مانو

    #13
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3958
    • Total Posts: 3980
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    سیاست پی کے والے دنوں کی بات ہے ، مکالمے کے دوران ایک بلاگر بضد تھاکے میں یو کے میں ہو ، عمران خان کو سپورٹ نہی کرتا تو میں ضرور بینیفٹس لیتا ہو نگا اگر یہی میعار ہے تو یہاں کی حکومت کی طرف میرے اچھے خاصے پیسے نکلتے ہیں

    ریحام بیبی نال رابطہ کرو

    اونے برے نو ون نو فی دے ایڈ کیتے سن

    :bigsmile:

    #14
    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 231
    • Total Posts: 256
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    میں تو انتظار ہی کرتا رہا کہ تھریسامے اپنی گرتی ہوی حکومت کو دیکھتے ہوے اپنی تقریر دو چار لائنیں اس قسم کی بھی شامل کر لے گی، ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے، ہم گھاس کھا لیں گے کھوتے چاہے بھوکے مریں مگر فوج پر آنچ نہیں آنے دیں گے نیز اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن روس کا ایجنٹ اور غدار ہے وغیرہ مگر اس بے چاری نے تو یہی کہا کہ ڈیل کے تھرو نہ جانے کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں اور بغیر ڈیل کے یورپی یونین سے نکلنے کی صورت میں جو بھی ضروری معاملات درپیش ہونگے ان کو ٹیکل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوگی

    Correction Kar lijye;

    British Parliament nay No-Deal Brexit kay against vote diya hay last night.

    Ab UK ki exit from EU kuch months kay liye ruk sakti hay.

    UK ke politicians apni jahil awaam se zeyada sensible hain, woh No-Deal kay stupid scenario pe yaqeen nahin rakhtay.

    Baki reality main ab hauta kya hay, that will be interesting.

    shami11 :serious:

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  brethawk.
    #15
    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 231
    • Total Posts: 256
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    ریحام بیبی نال رابطہ کرو اونے برے نو ون نو فی دے ایڈ کیتے سن :bigsmile:

    ……? Kuch samajh nahin aye big bro… 🤔

    #16
    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 25
    • Posts: 231
    • Total Posts: 256
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    شامی بھای، اب ترانے روک کر ایک سردی سے ٹھٹھرتا ہوا بندہ ہانپتی ہوی آواز میں وہ آیات تلاوت کررہا ہے غالبا اولوالاامر کے متعلق کہ اس کا حکم مانو

    Ayaat kiski…? 🤔  Bible ki ya Shakespeare ki.. Iski wazahat nahi ki aapnay?

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  brethawk.
    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 283
    • Posts: 6481
    • Total Posts: 6764
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    Correction Kar lijye; British Parliament nay No-Deal Brexit kay against vote diya hay last night. Ab UK ki exit from EU kuch months kay liye ruk sakti hay. UK ke politicians apni jahil awaam se zeyada sensible hain, woh No-Deal kay stupid scenario pe yaqeen nahin rakhtay. Baki reality main ab hauta kya hay, that will be interesting. shami11 :serious:

    ji bilkul, main Tuesday ki baat kar raha tha, jb govt ko dosri voting per bhi defeat hui thi. Any delay on this issue could cause more problems for UK. They can delay it til May, after that Uk must have to take decision.

    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 283
    • Posts: 6481
    • Total Posts: 6764
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    Ayaat kiski…? 🤔 Bible ki ya Shakespeare ki.. Iski wazahat nahi ki aapnay?

    دراصل میں پاکستان والے سین کو مدنظر رکھ کر انگلینڈ کی بات کررہا تھا، ادھر جب ترانے بجنے کے بعد رات آٹھ بجے ایکدم ایک بوڑھا سا بندہ تلاوت کرتا تھا تو وہ یونہی لگتا تھا جیسے اسے سردی لگ رہی ہو، بڑی کانپتی ہوی آواز نکلتی تھی اس کی اور پی ٹی وی پر جب کوی ڈکٹیٹر تقریر کرتا تو موصوف وہی اولوالامر والی آیات کی تلاوت کیا کرتے تھے

    #19
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3958
    • Total Posts: 3980
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    ……? Kuch samajh nahin aye big bro… 🤔

    Salam Bret Bhai, my sincerest apology for posting sarcasm on your serious thread, actually little occupied these days to write long serious comments 

    Reham used to appear in No Win No Fee ads on Asian channels (weather girl on bbc) so my suggestion to Shami Bhai was to approach Reham to sue British Govt to claim his due :)

    #20
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 3958
    • Total Posts: 3980
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Brexit Uncertainity

    Correction Kar lijye; British Parliament nay No-Deal Brexit kay against vote diya hay last night. Ab UK ki exit from EU kuch months kay liye ruk sakti hay. UK ke politicians apni jahil awaam se zeyada sensible hain, woh No-Deal kay stupid scenario pe yaqeen nahin rakhtay. Baki reality main ab hauta kya hay, that will be interesting. shami11 :serious:

    So effectively they have give Veto powers to all EC countries as the have to agree Unanimously for extension of any period, what if one of them say NO !! unlikely as they will all fall in line with Germany and France decision but it one of the probable scenario.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation