Thread: Bernie Sanders stands with Kashmir

Home Forums Siasi Discussion Bernie Sanders stands with Kashmir

This topic contains 14 replies, has 6 voices, and was last updated by  صحرائی 4 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 407 times

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    This is unprecedent as a front runner in Democratic party nomination openly speaks about Indian oppression in occupied Kashmir.

    "India’s action [in Kashmir] is unacceptable and the communications blockade must be lifted immediately, and the US…

    Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Saturday, August 31, 2019

    • This topic was modified 4 months, 3 weeks ago by  Zed.
    #2
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    Yeah this is indeed big, a Jew speaking at ISNA (Islamic Society of North American) coming out strongly against India and for Muslims. The continued curfew is swiftly moving political issue to humanitarian domain

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Shirazi.
    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    میرے خیال میں برنی سینڈرز کے خیالات میں یہ کوئی نئی تبدیلی نہیں ہے. وہ ہمیشہ سے ہی نہ صرف امریکہ میں بلکہ پوری دنیا میں مسلمان مخالف جذبات ابھارنے کے خلاف رہا ہے. اس نے عراق سے لیکر یمن تک میں امریکہ کے مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے کی مخالفت اور مذمت کی ہے

    اسے ہیوسٹن میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ کنونشن سے خطاب کی دعوت ہی اس کے مسلمانوں کے حامی ہونے کی وجہ سے دی گئی تھی ورنہ اگر وہ صدر ٹرمپ کی طرح مسلمانوں سے تعصب رکھنے والا ہوتا تو اسے کبھی بھی اس کنونشن سے خطاب کی دعوت نہ دی جاتی

    برنی سینڈرز نے نہ صرف عراق پر امریکی حملے کی شدید مخالفت کی تھی بلکہ اس جنگ میں امریکہ کے ملوث ہونے کے خلاف بھی ووٹ دیا تھا. اب جب ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملے کیلیے پر تول رہی تھی تو تب بھی برنی سینڈرز نے اس کی مذمت کی تھی اور ایران پر حملے کو عراق پر حملے سے زیادہ تباہ کن قرار دیتے ہوئے امریکی کانگریس پر زور دیا تھا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کو اس حرکت سے باز رکھے

    جس طرح برنی سینڈرز نے عراق، یمن اور دوسرے ممالک میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی ہے، اسی طرح اس نے کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی ہے

    یہ اچھی بات ہے کہ جہاں مسلم ممالک اور مسلم رہنماؤں نے ہمیں کشمیر کے مسئلے پر مایوس کیا ہے وہاں غیر مسلم کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور زیادتیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں

    #4
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    #5
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    #6
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    Imran Khan addresses ISNA conference in Houston as well.

    Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at Islamic Society of North America, Houston Texas (01.09.19) #ISNACON2019 #PMIKatISNA

    Posted by PTI Official Videos on Sunday, September 1, 2019

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Zed.
    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    عمران خان کا خطاب کافی مزاحیہ ہے

    ہنس ہنس کر میرے تو پیٹ میں بل پڑ گئے ہیں، خصوصا یہ جملے سن کر

    جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں

    مودی سرکار نے کوئی ایکشن لیا تو پاکستان جوابی کارروائی کرے گا

    دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

    بھارت میں آج بھی مسلمان و دیگر اقلیتیں غیر محفوظ اور حقوق سے محروم ہیں، لیکن پاکستان میں ہر شخص کو مذہبی آزادی ہے

    شکر ہے ابھی کشمیر آزاد کروانے کا دعوا نہیں کیا ہے ورنہ تو ہنس ہنس کر اور بھی برا حال ہو جاتا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #8
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    خطا بات ، مذ مات ، احتجاجات سے خطے آزاد ہوتے تو آج فلسطین ایک آزاد ریاست ہوتا

    اوباما صدر ہو کر ایک گوانتا نا مو بند نہ کر سکا ، چالیس قیدی چھوڑ آیا دس سال بعد بھی

    کشمیر کے نام پر جو کھا رہے تھے ، ان کو اب فوکس لڑائی پر رکھنی چاہئے … جنگ میں گھوڑوں کو کھلاتے نہیں دوڑاتے ہے

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    خطا بات ، مذ مات ، احتجاجات سے خطے آزاد ہوتے تو آج فلسطین ایک آزاد ریاست ہوتا

    اوباما صدر ہو کر ایک گوانتا نا مو بند نہ کر سکا ، چالیس قیدی چھوڑ آیا دس سال بعد بھی

    کشمیر کے نام پر جو کھا رہے تھے ، ان کو اب فوکس لڑائی پر رکھنی چاہئے … جنگ میں گھوڑوں کو کھلاتے نہیں دوڑاتے ہے

    صحرائی بھائی

    آزادی ڈنڈے کے زور پر ملتی ہیں

    جن لوگوں (کشمیر اور فلسطین) کی آزادی کا انحصار ہیجڑوں کی فوج (پاکستانی فوج اور عربوں کی فوج) پر ہو وہ ہمیشہ آزادی کو ترستے رہتے ہیں

    جن لوگوں کی آزادی کے لیے غیر مسلم کھڑے ہوں وہ دیکھتے ہی دیکھتے بنگلہ دیش، ایسٹ تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرح مسلمانوں سے آزادی حاصل کر لیتے ہیں

    مجھے لگتا ہے فلسطینیوں کی طرح کشمیریوں کی قسمت میں بھی آزادی نہیں ہے اور وہ بھی فلسطینیوں کی طرح آزادی کو ترستے رہیں گے

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    باوا جی – آپ ایک بہادر فوج کو ہیجڑوں کی فوج کہہ رہے ہیں ، آپ کو وہ نہی آتی کیا ، کیا بولتے ہیں اسے ، ہاں شرم

    یہ دیکھیں ، نکل پڑی ہے فوج

    صحرائی بھائی آزادی ڈنڈے کے زور پر ملتی ہیں جن لوگوں (کشمیر اور فلسطین) کی آزادی کا انحصار ہیجڑوں کی فوج (پاکستانی فوج اور عربوں کی فوج) پر ہو وہ ہمیشہ آزادی کو ترستے رہتے ہیں جن لوگوں کی آزادی کے لیے غیر مسلم کھڑے ہوں وہ دیکھتے ہی دیکھتے بنگلہ دیش، ایسٹ تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرح مسلمانوں سے آزادی حاصل کر لیتے ہیں مجھے لگتا ہے فلسطینیوں کی طرح کشمیریوں کی قسمت میں بھی آزادی نہیں ہے اور وہ بھی فلسطینیوں کی طرح آزادی کو ترستے رہیں گے
    #11
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 180
    • Total Posts: 187
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    Bernie Sanders stands with Kashmir

    پورا آدھا گھنٹا؟؟؟

    :lol:

    #12
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    خطا بات ، مذ مات ، احتجاجات سے خطے آزاد ہوتے تو آج فلسطین ایک آزاد ریاست ہوتا

    اوباما صدر ہو کر ایک گوانتا نا مو بند نہ کر سکا ، چالیس قیدی چھوڑ آیا دس سال بعد بھی

    کشمیر کے نام پر جو کھا رہے تھے ، ان کو اب فوکس لڑائی پر رکھنی چاہئے … جنگ میں گھوڑوں کو کھلاتے نہیں دوڑاتے ہے

    Are you serious? You want india and Palistan to go to a literal war? Do you realize the extent of the damage this may cause and may lead to a nuclear war.

    The purpose of this video is that Modi’s narrative that Kashmir is a bilateral issue rather than an international issue is being refuted internationally. International mediation and arbitration is needed to solve this issue.

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    #14
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    #15
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Bernie Sanders stands with Kashmir

    Any country – G5 or G20 / Security council or Umah Godfathers  asked Modi to go back to Pre-August 5th position ?

    The answer is a plain – No

    What is left for mediation or arbitration thereafter ..

    Are you serious? You want india and Palistan to go to a literal war? Do you realize the extent of the damage this may cause and may lead to a nuclear war. The purpose of this video is that Modi’s narrative that Kashmir is a bilateral issue rather than an international issue is being refuted internationally. International mediation and arbitration is needed to solve this issue.
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!