Thread: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

Home Forums Non Siasi Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

This topic contains 58 replies, has 17 voices, and was last updated by  آپکا اپنا چاچو 4 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1298 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10434
    • Total Posts: 10569
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    عامر بھیا, فورم واپسی پر دوبارہ خوش آمدید

    جیو جی بھائی، آپکی واپسی کا بھی انتظار ہے

    Aamir Siddique

    GeoG

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3669
    • Total Posts: 3669
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    ۔۔۔

    یار یہ جھوٹے خواب و سراب ۔۔۔ سنا نے والا  جھوٹ کا  فرشتہ ۔۔۔۔ فورم سے اچھا بھلا غا ئب ہوچکا تھا ۔۔۔۔۔

    تم لوگوں نے اس کو واپس بلا لیا ہے ۔۔۔۔۔ اب یہ دوبارہ ۔۔۔ تبد یلی کو ایجاد کرنے بیٹھ جائے گا ۔۔۔۔۔

    او بھائی پلیز ۔۔۔۔۔ عامر صد یق ۔۔۔۔۔ تم چلے گئے تھے ۔۔۔ جھوٹ کی بھر مار میں کا فی کمی رھی ۔۔۔۔

    میرا تو زاتی خیال ہے ۔۔۔ تم جہا ں تھے خوش رھتے کیا ضرورت پڑگئی تھی واپس آنے کی ۔۔۔۔

    :please: :please: :please: :please: :please: :please: :please: :please: :please: ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 91
    • Posts: 1713
    • Total Posts: 1804
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    عامر بھائی کو تہہ دل سے خوش آمدید

    بے شک آپ کی موجودگی ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 4178
    • Total Posts: 4216
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    عامر بھیا, فورم واپسی پر دوبارہ خوش آمدید جیو جی بھائی، آپکی واپسی کا بھی انتظار ہے Aamir Siddique GeoG

    Bawa Bhai, Main Bhi kisi Private Tasveeray Bghair Ijazat Laga Kar Ban Hua Tha Kia Jo Aap Mujhay Ic Jaisay Chagar Kay Sath Tag Kar Rahay Hain???

    :bigsmile: :bigsmile:

    #7
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 198
    • Total Posts: 199
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    It will be a good idea if some members do not use Vulgar Language.

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  Naeem.
    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6947
    • Total Posts: 7254
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    عامر بھای کوواپسی پر خوش آمدید، پی ٹی آی کی نمئاندگی میں تھوڑی سی کمی محسوس ہورہی تھی ویسے بھی آنے والے دنوں میں پی ٹی آی پر کافی بھاری مشکلات آنے والی ہیں، چیف جسٹس جس نے الیکشن جتوانے میں اہم ترین بلکہ مرکزی کردار ادا کیا تھا یعنی دو باکسرز کو رنگ میں اتار کر ایک کے ہاتھ پچھلی جانب باندھ دیئے اور دوسرے کوکہا کہ اس کی ناک پر مکے مارو، ایسے چ جسٹس کو بھی دو سال مزید کام کرنے کیلئے نہیں کہا گیا، اس کا مطلب ہے کہ حکومت کے اندر کافی بے چینی ہے، ایک وزیر جس نے سی پیک پر نطرثانی کی چول ماری تھی باالاآخر اس نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ لے لیا مگر وزارت سے استعفی دینا پڑا

    عامر بھای کا آنا ضروری تھاورنہ ان سوالات کے جواب کون دیتا

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10434
    • Total Posts: 10569
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    Bawa Bhai, Main Bhi kisi Private Tasveeray Bghair Ijazat Laga Kar Ban Hua Tha Kia Jo Aap Mujhay Ic Jaisay Chagar Kay Sath Tag Kar Rahay Hain??? :bigsmile: :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    آپ کو عامر بھیا سے اتنا پیار ہے کہ جب سے وہ بین ہونے کے بعد فورم سے غیر حاضر تھے تب سے آپ نے بھی جلا فورمی اختیار کی ہوئی ہے، اب جب وہ واپس آ گئے ہیں تو سوچا کہ آپ سے بھی واپسی کی درخواست کر دی جائے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    آپکو بھی فورم وآپسی پر خوش آمدید

    :bhangra: :disco:

    #10
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 394
    • Total Posts: 401
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    خوش آمدید عامر صدیقی صاحب

    #11
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6791
    • Total Posts: 6930
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    Aamir Siddique

    GeoG

    چونکہ آپ دونوں فورم سے ہٹ کر بھی میرے ذاتی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں اسلئے ایک دوست کی درخواست سمجھ کر اس پر غور کریں کہ مجھے آپ دونوں کے درمیان جاری اس لڑائی سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ چونکہ دونوں ہی عزیز ہو اسلئے کسی ایک کو موردِ الزام بھی نہیں ٹہرایا جاسکتا۔

    عامر سے زبردستی اپنی ہر بات منوانے کا مان ہے تو جیوجی بھائی نے بھی میرے معاملے میں کبھی جائز ناجائز کی پروا کئے بغیر ہی شفقت فرمائی ہے۔ اسلئے گذارش ہے کہ جو ہوچکا اس پر مٹی ڈالیں اور آگے بڑھیں۔ اس فورم کی حد تک ہم سب کو ایک دوسرے کا اچھا دوست ہی ہونا چاہیئے۔

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6947
    • Total Posts: 7254
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    جیو بھای اور عامر بھای سے گزارش ہے کہ غصہ سبھی کو آجاتا ہے کیوکہ یہ انسانی فطرت کا ایک اہم جزو ہے مگر ایسے مواقع پر دوسرے کو نشاندہی کرنے کے بعد خود ہاتھ اٹھا لئے جائیں تو حالات نارمل ہونے میں دیر نہیں لگتی، آپ دونوں ایکدوسرے کو شکست دینے کے چکر میں پڑو گے تو بچے کہلواو گے، اگر میری طرح صحیح معنوں میں دانشور بننا ہے تو ڈسکشن فار دئ سیک آف انفارمیشن کیا کریں

    :thinking:

    #13
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6791
    • Total Posts: 6930
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    مگر ایسے مواقع پر دوسرے کو نشاندہی کرنے کے بعد خود ہاتھ اٹھا لئے جائیں تو حالات نارمل ہونے میں دیر نہیں لگتی، آپ دونوں ایکدوسرے کو شکست دینے کے چکر میں پڑو گے تو بچے کہلواو گے، اگر میری طرح صحیح معنوں میں دانشور بننا ہے تو ڈسکشن فار دئ سیک آف انفارمیشن کیا کریں :thinking:

    شاباش ہے بھئی آپ پر :angry_smile: ؟؟ میں ان کو آئیندہ تلخیوں سے باز رہنے کی تلقین فرمارہا ہوں اور آپ ایک دوسرے پر ہاتھ اٹھانے کی تجویز دے رہے ہو؟؟

    وڈا دانشور

    #14
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6791
    • Total Posts: 6930
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    بہت عرصے سے ایزی گو بھائی اور لولی ڈے بھائی کی کوئی خبر نہیں۔ اللہ جانے کس پہاڑ کے دامن میں چِلے کاٹ رہے ہیں؟؟

    EasyGo

    Lovelyday

    #15
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 394
    • Total Posts: 401
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    جیو جی بہت محترم ہے اور دور اندیش بھی ، ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، امید ہےدونوں   اختلافات بھلا کر آگے بڑھے گے

                                                                                                                                                      GeoG  Aamir Siddique

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6490
    • Total Posts: 7143
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    میرے خیال سے اگر پہلے ہی ایک عدد رنگ بک کر کے دونوں پہلوانوں کو اکھاڑے میں اتار دیا جاتا تو یہ دن نہی دیکھنا پڑتا

    خیر عامر بھائی کو فورم پر خوش آمدید ، تیری بہت یاد آئی تیرے جانے کے بعد

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6490
    • Total Posts: 7143
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    ایزی گو بھائی – آج ہی کافی پوسٹس کو ہانسے مار کر گئے ہیں

    بہت عرصے سے ایزی گو بھائی اور لولی ڈے بھائی کی کوئی خبر نہیں۔ اللہ جانے کس پہاڑ کے دامن میں چِلے کاٹ رہے ہیں؟؟ EasyGo Lovelyday
    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 651
    • Posts: 11571
    • Total Posts: 12222
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    وڈھے پائی ۔انیڈ عامر صاحب

    میری دونوں بھائیوں سے گزارش ہے ۔۔آپ دوسروں کی باتوں پر بلکل دھیان نہ دیں ۔۔سارے لوگ پنجاب کی روایت سے ناواقف ہیں ۔۔۔۔پنجابی لوگ سو سالہ دوستی تو بھول سکتے لیکن ۔۔۔۔دشمنی کو نہ تو بھولا  جاسکتا ہے اور نہ  دشمن کو معاف کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ویسے بھی جو دشمنی نہ نبھا سکا وہ دوستی کی خاک نبھائے گا

    پنجاب کی عزت آپ دونوں کے ہاتھ میں اس کو داغدار مت ہونا دینا ۔۔۔میرے شیرو ۔۔۔۔۔

    :please: :please:   :please:   :please:

    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    Bawa Bhai, Main Bhi kisi Private Tasveeray Bghair Ijazat Laga Kar Ban Hua Tha Kia Jo Aap Mujhay Ic Jaisay Chagar Kay Sath Tag Kar Rahay Hain??? :bigsmile: :bigsmile:

    GeoG

    Aap ko bhi forum par Welcome kia jata hai  :disco:  

    meri request hai ke purani baatain na dohrain

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 430
    • Posts: 3690
    • Total Posts: 4120
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aziz e Mohtram ki wapsi Mubarak ho

    نادان

    nadan phir nazar nahi aa rahi

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation