Thread: Azaab e Elahi

Home Forums Non Siasi Azaab e Elahi

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    ارے واہ بھائی عزیز من لذیذ من یہ آپ کا چینل ہے ؟؟

    #3
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    ارے واہ بھائی عزیز من لذیذ من یہ آپ کا چینل ہے ؟؟

    ji aziz e mohtram , yeh mera channel hai

    #4
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    ji aziz e mohtram , yeh mera channel hai

    عزیز من اسے مونیٹیز کریں اور پیسے کمائیں ، سترہ سو سبسکرائبرز ہیں آپ کے

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 108
    • Posts: 2089
    • Total Posts: 2197
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    ویڈیو ان اوے لیبل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: :yapping: :yapping: :yapping: ۔

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    عزیز من اسے مونیٹیز کریں اور پیسے کمائیں ، سترہ سو سبسکرائبرز ہیں آپ کے

    mere kitne subscribers hain is waqt ???

    #7
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    mere kitne subscribers hain is waqt ???

    almost 1700 aziz e mann aur utube ki requirement 1000 subscribers hai, aap ke to zyaada hain

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    almost 1700 aziz e mann aur utube ki requirement 1000 subscribers hai, aap ke to zyaada hain

    wah yeh to mujhe aaj pata chala :rock: :bhangra:

    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    wah yeh to mujhe aaj pata chala :rock: :bhangra:

    عزیز من میں تو حیران ہو گیا دیکھ کے ، سیٹنگ میں جائیں اور مونیٹایز کریں اسے ، پھر آپ کی ویڈیوز پے ایڈز آئیں گے اور ان سے جو کمائی ہو گی اس کا پچاس فیصد آپ کا ، سنا ہے تین اینکرز کی صرف یو ٹیوب سے ماہانہ انکم ستر لاکھ تھی یعنی ایک کی بیس پچیس لاکھ بنی اس مہینے میں

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    عزیز من میں تو حیران ہو گیا دیکھ کے ، سیٹنگ میں جائیں اور مونیٹایز کریں اسے ، پھر آپ کی ویڈیوز پے ایڈز آئیں گے اور ان سے جو کمائی ہو گی اس کا پچاس فیصد آپ کا ، سنا ہے تین اینکرز کی صرف یو ٹیوب سے ماہانہ انکم ستر لاکھ تھی یعنی ایک کی بیس پچیس لاکھ بنی اس مہینے میں

    Aziz e mohtram main to khud aap ki baatain sun kar hairan ho raha hoon , mujhe paise kahan aain gay ???

    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    Aziz e mohtram main to khud aap ki baatain sun kar hairan ho raha hoon , mujhe paise kahan aain gay ???

    عزیز من کنفرم تو نہیں ہے لیکن اکاؤنٹ میں یا ویسٹرن یونین کے ذریعے آتے ہیں عام طور پے ، زید علی ایک دفعہ بتا رہا تھا کہ اس مہینے میں اس کی کمائی ستائیس لاکھ تھی ، پاکستان میں ایڈز سستے ہیں تو یہاں پیسے کم ملتے ہیں لیکن میرا اندازہ ہے جن کے ویوز ہفتے میں دو ڈھائی لاکھ ہوں وہ پانچ دس لاکھ بنا لیتے ہوں گے مہینے کا

    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    عزیز من کنفرم تو نہیں ہے لیکن اکاؤنٹ میں یا ویسٹرن یونین کے ذریعے آتے ہیں عام طور پے ، زید علی ایک دفعہ بتا رہا تھا کہ اس مہینے میں اس کی کمائی ستائیس لاکھ تھی ، پاکستان میں ایڈز سستے ہیں تو یہاں پیسے کم ملتے ہیں لیکن میرا اندازہ ہے جن کے ویوز ہفتے میں دو ڈھائی لاکھ ہوں وہ پانچ دس لاکھ بنا لیتے ہوں گے مہینے کا

    wah aziz e mohtram

    itna sara paisa to wohi loog kamate hain na jin ke paas dikhnay k liye kuch content hota hai , main content kahan se laaon ga

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    wah aziz e mohtram itna sara paisa to wohi loog kamate hain na jin ke paas dikhnay k liye kuch content hota hai , main content kahan se laaon ga

    عزیز من لذیز من یہ کانٹینٹ ہی ہے نا جس سے سترہ سو سبسکرائبرز اکٹھے کر لئے آپ نے ، اس کو تھوڑی ڈائرکشن دیں

    #14
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    عزیز من لذیز من یہ کانٹینٹ ہی ہے نا جس سے سترہ سو سبسکرائبرز اکٹھے کر لئے آپ نے ، اس کو تھوڑی ڈائرکشن دیں

    chalain main koshish karon ga , kal aap mujhe batain k main settings main kia karon apne youtube channel par

    #15
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    chalain main koshish karon ga , kal aap mujhe batain k main settings main kia karon apne youtube channel par

    جی عزیز من لذیذ من

    #16
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    جی عزیز من لذیذ من

    aziz e mohtram , aage kia karna hai

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    aziz e mohtram , aage kia karna hai

    دیکھیں عزیز من یوٹیوب کی پالیسی ہے اگر ایک سال میں آپ کے ایک ہزار سبسکرائبرز ہو جائیں اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم تو آپ کے چینل کو مونیٹایز کیا جا سکتا ہے ، مطلب کہ پھر آپکو اس سے پیسے مل سکتے ہیں اگر آپ کی ویوز زیادہ ہوں

    آج کل تو لوگ یہ بھی کرتے ہیں ، چینل بناتے ہیں ، ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے پورے ہو جایں تو تیس چالیس ہزار کا بیچ دیتے ہیں

    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12218
    • Total Posts: 12893
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Azaab e Elahi

    دیکھیں عزیز من یوٹیوب کی پالیسی ہے اگر ایک سال میں آپ کے ایک ہزار سبسکرائبرز ہو جائیں اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم تو آپ کے چینل کو مونیٹایز کیا جا سکتا ہے ، مطلب کہ پھر آپکو اس سے پیسے مل سکتے ہیں اگر آپ کی ویوز زیادہ ہوں آج کل تو لوگ یہ بھی کرتے ہیں ، چینل بناتے ہیں ، ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے پورے ہو جایں تو تیس چالیس ہزار کا بیچ دیتے ہیں

    عامر بھائی ۔۔۔

    میرے خیال میں تو سہراب کو چینل کے شئیر یہاں فورم پر فروخت کر دیناچائیے  ۔۔۔یا ۔فیر اپنا چینل عاطف  بیچ دیں ۔۔۔اور جو خریدے وہ سبسکرابر ۔۔۔اور چار ہزار گھنٹے  ۔۔۔۔۔خریدار پورے کرے ۔۔۔

    مطلب آپنی بلا ۔۔۔بندر کے گلے ۔۔میں ڈال کر ۔آپکے عزیز من ۔آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی کا الیکشن جیت کر قوم کے سینے پر مونگ دلیں ۔۔۔۔

    :jhanda:

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6731
    • Total Posts: 6801
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    عامر بھائی ۔۔۔ میرے خیال میں تو سہراب کو چینل کے شئیر یہاں فورم پر فروخت کر دیناچائیے ۔۔۔یا ۔فیر اپنا چینل عاطف بیچ دیں ۔۔۔اور جو خریدے وہ سبسکرابر ۔۔۔اور چار ہزار گھنٹے ۔۔۔۔۔خریدار پورے کرے ۔۔۔ مطلب آپنی بلا ۔۔۔بندر کے گلے ۔۔میں ڈال کر ۔آپکے عزیز من ۔آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی کا الیکشن جیت کر قوم کے سینے پر مونگ دلیں ۔۔۔۔ :jhanda:

    نا ، اب نہیں بیچنا عزیز من امیر ہونے والے ہیں عجیب و غریب واقعات سنا سنا کے

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 558
    • Posts: 4652
    • Total Posts: 5210
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Azaab e Elahi

    نا ، اب نہیں بیچنا عزیز من امیر ہونے والے ہیں عجیب و غریب واقعات سنا سنا کے

    Allah kare main ameer ho jaon

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!