Thread: Arrived….Finally….Safely

Home Forums Non Siasi Arrived….Finally….Safely

This topic contains 90 replies, has 22 voices, and was last updated by  Lovelyday 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 1925 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6262
    • Total Posts: 6912
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Arrived….Finally….Safely

    Welcome back…!!!!

    #22
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 169
    • Total Posts: 178
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید مدام، ویسے ایک دفا ہمارے لال ٹوپی والے غزہ ہند کے لالی بھی سعودی عرب میں ” لیٹ ” ہوگئے تھے اور کافی دیر کی فلائٹ کے بعدواپس پہنچے تھے، کہیں آپکی دیری پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کے تاریخ نے خود کو دوہرایا تھا ؟؟

    :bigthumb:

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    باوا جی کا ایسا ہی کچھ خیال آپ کے بارے میں بھی ہے …. :)

    نادان جی

    مجھے پتہ ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا مانگی ہوگی، مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ کیا دعا مانگی ہوگی اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ جواب کیا ملا ہوگا

    یہی دعا مانگی ہوگی کہ

    یا الله، میرے بھائی کو بھی بوٹ پالشیاء بنا دے

    اور غائب سے آواز آئی ہوگی

    دعا ریجیکٹڈ

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #24
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6762
    • Total Posts: 7060
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ خیر و عافیت سے واپس آچکی ہیں ورنہ جب سے بوئنگ طیارے گراونڈ ہوے ہیں میں تو سمجھا کہ اب آپ سوڈان، جبوتی، صومالیہ سے ہوتی ہوی میکسیکو سے بارڈر کراس کریں گی یہ وہی جگہ ہے جہاں سے کبھی سلیم رضا پکڑا گیا تھا

    #25
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6762
    • Total Posts: 7060
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    یقینا ..اپنا ایک گھر یہ بھی ہے ..یہاں آپ جیسے لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ..بلکہ میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ سے آٹو گراف لے ہی لیا جائے … آپ اور رضا جس طرح پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہیں ..اس کے لئے سلام :rock: :jhanda:

    پاکستان کا مقدمہ تو محمد علی جناح نے ہندوستان میں بیٹھ کر لڑا تھا یہ امریکی کب سے پاکستان کا مقدمہ لڑنے لگے وہ بھی امریکہ میں بیٹھ کر؟؟؟

    قائد اعظم کے پیچھے تو آپ یوتھیے  ہاتھ دھو کرپڑ گئے ہو، پہلے ان کا پاکستان ڈھا کر نیا بنا دیا، اور اب پاکستان کا مقدمہ بھی قائد سے چھین لیا؟

    :thinking:

    SaleemRaza  ,  shahidabassi

    • This reply was modified 2 months ago by  Believer12.
    #26
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 115
    • Posts: 3461
    • Total Posts: 3576
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    فکر مت کیجئے۔۔۔ تھوڑا وقت ملتے ہی وہ اپنی روحانی روائیداد تفصیل سے بتائیں گی، بس سوچنے کو تھوڑا سمے دیں۔ ;-) ۔۔

    سمے کے علاوہ اپنے پاس دینے کو کچھ زیادہ ہے بھی نہیں تو جتنا دل کرے لے لیں

    :) :)

    #27
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد . اللہ تعالیٰ آپکی عبادت ، نیک نیتی قبول اور دعائیں اور دل کی مرادیں پوری کرے

    آپ نے مجھ گناہ گار گر کے لئے دعا کی اور اپنا قول نبھایا اس پرمیں آپکا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے

    اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھا، اپنے وعدے پورے کرتے رہنے کی ہمت دے

    جانے والے ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور یہی زندگی ہے

    وعدہ تو نبھانے کے لئے ہی کیا جاتا ہے ..الله کا احسان یہ ہوا کہ مجھے یاد بھی رہا ..کسی اور کے لئے یا خود اپنے لئے دعا کرنے سے پہلے آپ کے لئے دعا کرنا ..

    ورنہ مجھے سوائے کھانا کھانے  کے ہر بات بھول جاتی ہے

    جانے والا جو خلا  چھوڑ گئے ہیں وہ واقعی   بہت زیادہ ہے ..اس حد تک کہ میں اب شاید لمبے عرصے تک پاکستان جانے کا نہ سوچوں

    • This reply was modified 2 months ago by  نادان.
    #28
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    فورم پر خیر خیریت سے واپسی مبارک ہو ۔۔آپ عمرے پر گئی ہوئی تھی یا ۔۔۔سعودیہ میں۔دھرنا دینے گئی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ویسے جتنے نکمے یہ سعودی ہیں ان سے زیادہ نکمی ائرلائن ہے ۔۔۔۔اتنا ہی خجل خوار آپکو پی آئی اے نے کیا ہوتا ۔۔۔تو سب نے مل ملا کے ایک پی آئی اے کا طیارہ ۔۔۔۔مارا گرانا تھا ۔۔۔۔۔۔۔پش یہ ثابت ہوا کہہ سفر میں دشواری لکھی ہو تو دنیا کی ٹاپ کلاس ائر لائن میں بھی خجل خواری ہو جاتی ہے ۔۔۔اور جب قسمت بری ہو ۔۔تو بندے کے پاس بے شک مگ فاٹر جیٹ ہو گراؤنڈ پر بندوں سے چپڑیں پڑ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ واپسی مبارک ہوئے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    شکریہ

    بات یہ ہے کہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دس ارب قرضہ دیا ہے ..سیکورٹی کے طور پر مجھے رکھنا چاہ  رہا تھا  …بعد میں یہ سوچ کر کہ اٹس  ناٹ  ورتھ اٹ ..جانے دیا

    :serious:

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید اللہ پاک عمرہ اور دعایں قبول کرے

    کسی سیانے قزاق کا قول ہے – – – گھر اور فورم عورت کے دم سے ہی آباد ہوتے ہیں

    شکریہ

    لگتا ہے قزاق سیانا  واقعی  سیانا ہے

    :)

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید تفصیلات میں روحانی سے زیادہ دنیاوی سفر اور اسکی مشکلات کا ذکر ہے امید ہے مستقبل کا سفر خوش گوار گزرے گا

    دنیاوی  سفر کی مشکلات نے وقت سے پہلے پہنچنے کے میرے سارے اگلے پیچھے ریکارڈ توڑ  دیئے

    دیکھا جائے تو ابتدا سے ہی مشکلات کا آغاز ہو گیا تھا …جانے سے ایک ہفتہ پہلے وائرس کا شکار ہو کر بیمار پڑی .پھر دو دن پہلے پھر وائرس کا اٹیک ہوا ..لگتا نہیں تھا کہ جا پاؤں گی …لیکن کیونکہ وائرس صرف ایک دن کے لئے ہی تھا ..اس لئے الله نے کرم کیا اور سفر کے قابل ہو گئی

    سفر خیر سے گزرا …..سب سے پہلے عمرہ ادا کیا ..اس دفعہ   امی کے نام کا سوچ کر گئی تھی ..اس لئے ان کے نام کا کیا ..اگلے دن مسجد نبوی گئے ..پہلی دفعہ  امی کے ساتھ گئی تھی ..وہ زیادہ چل نہیں سکتی تھیں تو وہیل چئیر  پر تھیں ..وہیل چئیر  والوں کی الگ لائن  تھی ..گو کہ سب سے آخر میں جانے دیا ..لیکن اس کا فائدہ یہ ہوا کہ ہمیں آرام سے ارض جنہ  پر نوافل پڑھنے کا موقع مل گیا ..اس دفعہ  ٹھیک ٹھاک دھکوں کے بیچ ارض جنہ  پر ہی نفل ادا کئے

    اس سے اگلے دن  ریسٹ کیا ..اور چوتھے دن پاکستان روانہ .

    مجموئی طور پر پاکستان کا سفر خوش گوار نہیں رہا ..واپسی تو اس سے بھی زیادہ پریشان  کن

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    مبارک ہو نادان جی۔۔۔ بالاخر آپ کا عمرہ اختتام کو پہنچا، اکثر لوگ تو آٹھ دس دن میں عمرہ نبٹا کر واپس آجاتے ہیں، آپ نہ جانے کونسا خصوصی عمرہ فرمارہی تھیں، جو دو مہینے میں پورا ہوا۔۔

    خیر اپنے مقدس ترین مقامات پر قیام کے دوران اگر آپ کے ساتھ کوئی روحانی واقعات پیش آئے ہیں تو ہم سب کے ساتھ شیئر کیجئے۔۔ ہمیں بھی اپنے روحانی فیض میں شامل کیجئے۔۔۔ دھنے واد۔۔

    گھوسٹ صاحب کو پوری تفصیل لکھ دی ہے …وہاں تو صرف چار دن ہی رہے

    باقی وقت پاکستان میں گزارا …

    پہلے سوچا تھا کہ آپ اور آپ کے ہم مذہبوں کے لئے خانہ  کعبہ میں دعا کروں .کہ انہیں ” ہدایت ” دے ..پھر سوچا کہ الله نے مجھے کہہ دینا ہے جب انہیں خود ضرورت نہیں تو مجھے سفارش کی کیا ضرورت ہے ..

    ;-)

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    بہت مبارک اللہ تعالی آپ کا عمرہ اور سب دعائیں قبول فرمائے

    بہت شکریہ

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    Welcome back Nadan ji aap ko bohut miss kia

    شکریہ جی

    یہ آپ کا خلوص  ہے ..میں نے آپ کے لئے خصوصی دعا کی تھی کہ الله آپ کو اردو میں لکھنے کی توفیق دے ..ہمیں رومن پڑھنے کی اذیت سے بچائے

    :)

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید مدام، ویسے ایک دفا ہمارے لال ٹوپی والے غزہ ہند کے لالی بھی سعودی عرب میں ” لیٹ ” ہوگئے تھے اور کافی دیر کی فلائٹ کے بعدواپس پہنچے تھے، کہیں آپکی دیری پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کے تاریخ نے خود کو دوہرایا تھا ؟؟ :bigthumb:

    دہرانے کی کوشش کی تھی ..پاکستان کو دیئے قرضے کے بدلے سیکورٹی کے طور پر رکھنے کی ..

    بس پھر ارادہ بدل دیا

    ;-)

    #35
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    نادان جی مجھے پتہ ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا مانگی ہوگی، مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ کیا دعا مانگی ہوگی اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ جواب کیا ملا ہوگا یہی دعا مانگی ہوگی کہ یا الله، میرے بھائی کو بھی بوٹ پالشیاء بنا دے اور غائب سے آواز آئی ہوگی دعا ریجیکٹڈ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ..وہاں دعا ریجیکٹ نہیں ہوتی ..

    اس لئے ایسی دعا ہی نہیں مانگی ..کہ قبول ہو  گئی تو آپ پھر فورم  پر کیا کریں گے

    :bigsmile:

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ خیر و عافیت سے واپس آچکی ہیں ورنہ جب سے بوئنگ طیارے گراونڈ ہوے ہیں میں تو سمجھا کہ اب آپ سوڈان، جبوتی، صومالیہ سے ہوتی ہوی میکسیکو سے بارڈر کراس کریں گی یہ وہی جگہ ہے جہاں سے کبھی سلیم رضا پکڑا گیا تھا

    نہیں ..ایسا ہوتا تو میں پانی پر چل کر آجاتی

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    پاکستان کا مقدمہ تو محمد علی جناح نے ہندوستان میں بیٹھ کر لڑا تھا یہ امریکی کب سے پاکستان کا مقدمہ لڑنے لگے وہ بھی امریکہ میں بیٹھ کر؟؟؟ قائد اعظم کے پیچھے تو آپ یوتھیے ہاتھ دھو کرپڑ گئے ہو، پہلے ان کا پاکستان ڈھا کر نیا بنا دیا، اور اب پاکستان کا مقدمہ بھی قائد سے چھین لیا؟ :thinking: SaleemRaza , shahidabassi

    جب سے ہم امریکیوں نے دنیا کا نظم و نسق سمبھال لیا ہے

    :bigsmile:

    #38
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 9
    • Posts: 169
    • Total Posts: 178
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: Arrived….Finally….Safely

    دہرانے کی کوشش کی تھی ..پاکستان کو دیئے قرضے کے بدلے سیکورٹی کے طور پر رکھنے کی .. بس پھر ارادہ بدل دیا ;-)

    نا ہنجار بادشاہ نما شہزادہ ہے ککھ سمجھ نہیں بیچارے شودے کو، اگر اسکو آپکی اصل قیمت کا علم ہوتا تو پاکستان کے سارے قرض ایک جھٹکے میں اتر جاتے، خیر دیکھیں اب کیا ہووت ہے

    #39
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Arrived….Finally….Safely

    گھوسٹ صاحب کو پوری تفصیل لکھ دی ہے …وہاں تو صرف چار دن ہی رہے باقی وقت پاکستان میں گزارا … پہلے سوچا تھا کہ آپ اور آپ کے ہم مذہبوں کے لئے خانہ کعبہ میں دعا کروں .کہ انہیں ” ہدایت ” دے ..پھر سوچا کہ الله نے مجھے کہہ دینا ہے جب انہیں خود ضرورت نہیں تو مجھے سفارش کی کیا ضرورت ہے ..

    کیا خاک تفصیل لکھی ہے، کوئی روحانی واردات تو لکھیں، جیسا کہ مولانا طارق جمیل فرماتے ہیں کہ میں ایک بار حج یا عمرہ کررہا تھا کہ ایک شخص بھاگا بھاگا آیا اوراس نے مجھے پوچھا کیا طارق جمیل آپ ہی ہیں، میں نے کہا ہاں تو اس نے مجھے بتایا کہ میں کعبہ کے سامنے رو روکر التجا کررہا تھا کہ یا اللہ مجھے طارق جمیل سے ملادے، اچانک مجھے اونگھ آئی اور بتایا گیا کہ فلاں جگہ پہنچو، میں اٹھ کر پہنچا تو زیارت ہوگئی۔ اسی طرح فضائل اعمال میں ایک ایک علامہ صاحب لکھتے ہیں کہ میں عمرہ کررہا تھا کہ مجھے بھوک لگی اور میں کعبے کے پاس جاکر بولا، یا اللہ کچھ بندوبست کر، ابھی کہا ہی تھا کہ پیچھے سے ایک بندے نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا، مڑ کر دیکھا تو وہ کھجوریں لئے کھڑا تھا۔۔۔ اسی طرح کافی سارے جھوٹ۔۔ میرا مطلب ہے، کافی ساری روحانی وارداتیں بہت سے بزرگوں سے سنی ہیں، آپ کے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ :bigsmile: ۔۔؟؟

    پہلے سوچا تھا کہ آپ اور آپ کے ہم مذہبوں کے لئے خانہ کعبہ میں دعا کروں .کہ انہیں ” ہدایت ” دے ..پھر سوچا کہ الله نے مجھے کہہ دینا ہے جب انہیں خود ضرورت نہیں تو مجھے سفارش کی کیا ضرورت ہے ..

    سیدھی طرح کہیے نا کہ وہاں تو گڑگڑا کر دعا کی تھی مگر واپس آکر دیکھا تو یہ کم بخت ملحد ویسے کے ویسے۔۔۔ اب سچ بتائیں گی تو آپ کا یہ فارمولا مسترد نہ ہوجائے گا۔۔

    باوا جی ..وہاں دعا ریجیکٹ نہیں ہوتی:bigsmile:
    #40
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11417
    • Total Posts: 12062
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Arrived….Finally….Safely

    پاکستان کا مقدمہ تو محمد علی جناح نے ہندوستان میں بیٹھ کر لڑا تھا یہ امریکی کب سے پاکستان کا مقدمہ لڑنے لگے وہ بھی امریکہ میں بیٹھ کر؟؟؟ قائد اعظم کے پیچھے تو آپ یوتھیے ہاتھ دھو کرپڑ گئے ہو، پہلے ان کا پاکستان ڈھا کر نیا بنا دیا، اور اب پاکستان کا مقدمہ بھی قائد سے چھین لیا؟ :thinking: SaleemRaza , shahidabassi

    بیلور صاحب ۔۔

    میں ہر روز اس امید سے فورم پر لاگ ان ہوتا ہوں  کہہ آج آپ نے ضرور کوئی سیریس بات کی ہوگی ۔

    جس کو مدنظر ہوتے ہوئے آپکو سیریس  لیا جائے لیکن سچ پوچھیں آئے دن میری یہ حسرت اب مایوسی میں بدلتی جارہی ہے ۔۔۔۔۔

    :facepalm: :facepalm:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation