Thread: Arrived….Finally….Safely

Home Forums Non Siasi Arrived….Finally….Safely

This topic contains 78 replies, has 19 voices, and was last updated by  نادان 53 minutes ago. This post has been viewed 1406 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1303
    • Total Posts: 1329
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: Arrived….Finally….Safely

    اور میں نے ابھی ابھی “محفل” میں تلاش-ا-گمشدہ کا اشتہار دیا تھا-

    خوش آمدید

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13325
    • Total Posts: 13382
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    اور میں نے ابھی ابھی “محفل” میں تلاش-ا-گمشدہ کا اشتہار دیا تھا-

    خوش آمدید

    شکریہ

    دیکھا ..جواب بھی دیا

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    واپسی پر موسم کیسا تھا ۔۔۔۔۔۔ جہاز میں بارش وغیرہ تو نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔

    #5
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13325
    • Total Posts: 13382
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    واپسی پر موسم کیسا تھا ۔۔۔۔۔۔ جہاز میں بارش وغیرہ تو نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔

    واپسی میں موسم اچھا ملا ..اپنے شہر  کا .

    جہاز میں بارش مسلہ  نہیں تھی ..انہوں نے ہم سب کو چھتری فراہم کی ہوئی تھی

    #6
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    آپ کو گھر اور فورم واپسی پر ویلکم۔ امید ہے اب فورم پر آتی رہیں گیں

    #7
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13325
    • Total Posts: 13382
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    آپ کو گھر اور فورم واپسی پر ویلکم۔ امید ہے اب فورم پر آتی رہیں گیں

    یقینا ..اپنا ایک گھر یہ بھی ہے ..یہاں آپ جیسے لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ..بلکہ میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ سے آٹو گراف لے ہی لیا جائے …

    آپ اور رضا جس طرح پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہیں ..اس کے لئے سلام

    :rock:

    :jhanda:

    #8
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    یقینا ..اپنا ایک گھر یہ بھی ہے ..یہاں آپ جیسے لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ..بلکہ میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ سے آٹو گراف لے ہی لیا جائے … آپ اور رضا جس طرح پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہیں ..اس کے لئے سلام :rock: :jhanda:

    یہ سلام آپ صرف مجھے کریں
    رضا کو تو آئی ایس آئی اس کام کے پیسے دیتی ہے

    :bigsmile:

    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13325
    • Total Posts: 13382
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    یہ سلام آپ صرف مجھے کریں رضا کو تو آئی ایس آئی اس کام کے پیسے دیتی ہے :bigsmile:

    باوا جی کا ایسا ہی کچھ خیال آپ کے بارے میں بھی ہے ….

    :)

    #10
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 28
    • Posts: 6690
    • Total Posts: 6718
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    باوا جی کا ایسا ہی کچھ خیال آپ کے بارے میں بھی ہے …. :)

    باواجی تو خود آئی ایس آئی کے ریٹائرڈ حوالدار ہیں۔ اور یہاں فوج کو گالیاں دے دے کر چیک کرتے ہیں کہ اور کون کون ان کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے تاکہ اس کا بندوبست کیا جاسکے۔ جب سے انہوں نے یہ کام شروع کیا ہے بہت سے ممبرز یہاں سے غائب کر دئیے گیے ہیں۔
    پلٹن گراؤنڈ ان کا کوڈ ورڈ ہے۔

    :lol:

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13325
    • Total Posts: 13382
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    باواجی تو خود آئی ایس آئی کے ریٹائرڈ حوالدار ہیں۔ اور یہاں فوج کو گالیاں دے دے کر چیک کرتے ہیں کہ اور کون کون ان کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے تاکہ اس کا بندوبست کیا جاسکے۔ جب سے انہوں نے یہ کام شروع کیا ہے بہت سے ممبرز یہاں سے غائب کر دئیے گیے ہیں۔ پلٹن گراؤنڈ ان کا کوڈ ورڈ ہے۔ :lol:

    اوووو

    تبھی …..میں باجوہ سے باوا جی کی شکایت کر رہی تھی ..اور وہ زیر لب مسکرا رہے تھے

    :(

    #12
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 197
    • Posts: 3603
    • Total Posts: 3800
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد . اللہ تعالیٰ آپکی عبادت ، نیک نیتی قبول اور دعائیں اور دل کی مرادیں پوری کرے

    آپ نے مجھ گناہ گار گر کے لئے دعا کی اور اپنا قول نبھایا اس پرمیں آپکا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے

    اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھا، اپنے وعدے پورے کرتے رہنے کی ہمت دے

    جانے والے ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور یہی زندگی ہے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Arrived….Finally….Safely

    اوووو تبھی …..میں باجوہ سے باوا جی کی شکایت کر رہی تھی ..اور وہ زیر لب مسکرا رہے تھے :(

    فورم پر خیر خیریت سے واپسی مبارک ہو ۔۔آپ عمرے پر گئی ہوئی تھی یا ۔۔۔سعودیہ میں۔دھرنا دینے گئی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ویسے جتنے نکمے یہ سعودی ہیں ان سے زیادہ  نکمی ائرلائن ہے ۔۔۔۔اتنا ہی خجل خوار آپکو پی آئی اے نے کیا ہوتا ۔۔۔تو سب نے مل ملا کے ایک پی آئی اے کا طیارہ ۔۔۔۔مارا گرانا تھا ۔۔۔۔۔۔۔پش یہ ثابت ہوا کہہ سفر میں دشواری لکھی ہو تو دنیا کی ٹاپ کلاس ائر لائن میں بھی خجل خواری ہو جاتی ہے ۔۔۔اور جب قسمت بری ہو ۔۔تو بندے کے پاس بے شک مگ فاٹر جیٹ  ہو گراؤنڈ پر بندوں سے چپڑیں  پڑ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    واپسی مبارک ہوئے ۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    #14
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 425
    • Total Posts: 436
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید اللہ پاک عمرہ اور دعایں قبول کرے

    کسی سیانے قزاق کا قول ہے – – – گھر اور فورم عورت کے دم سے ہی آباد ہوتے ہیں

    #15
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید
    تفصیلات میں روحانی سے زیادہ دنیاوی سفر اور اسکی مشکلات کا ذکر ہے
    امید ہے مستقبل کا سفر خوش گوار گزرے گا

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    نادان جی

    عمرہ مبارک اور فورم واپسی پر خوش آمدید

    #17
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1465
    • Total Posts: 1477
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Arrived….Finally….Safely

    مبارک ہو نادان جی۔۔۔ بالاخر آپ کا عمرہ اختتام کو پہنچا، اکثر لوگ تو آٹھ دس دن میں عمرہ نبٹا کر واپس آجاتے ہیں، آپ نہ جانے کونسا خصوصی عمرہ فرمارہی تھیں، جو دو مہینے میں پورا ہوا۔۔ 

    خیر اپنے مقدس ترین مقامات پر قیام کے دوران اگر آپ کے ساتھ کوئی روحانی واقعات پیش آئے ہیں تو ہم سب کے ساتھ شیئر کیجئے۔۔ ہمیں بھی اپنے روحانی فیض میں شامل کیجئے۔۔۔ دھنے واد۔۔

    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1465
    • Total Posts: 1477
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Arrived….Finally….Safely

    خوش آمدید تفصیلات میں روحانی سے زیادہ دنیاوی سفر اور اسکی مشکلات کا ذکر ہے امید ہے مستقبل کا سفر خوش گوار گزرے گا

    فکر مت کیجئے۔۔۔ تھوڑا وقت ملتے ہی وہ اپنی روحانی روائیداد تفصیل سے بتائیں گی، بس سوچنے کو تھوڑا سمے دیں۔ ;-) ۔۔

    #19
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 710
    • Total Posts: 714
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Arrived….Finally….Safely

    بہت مبارک
    اللہ تعالی آپ کا عمرہ اور سب دعائیں قبول فرمائے

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Arrived….Finally….Safely

    Welcome back Nadan ji

    aap ko bohut miss kia

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation