Thread: Another Blast in Quetta

Home Forums Siasi Discussion Another Blast in Quetta

This topic contains 44 replies, has 16 voices, and was last updated by  Lovelyday 2 months ago. This post has been viewed 2214 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • #25
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    عاطف بھای، وہ میں نے جو بات کی تھی کہ پٹھانوں میں تھوڑی کم ہوتی ہے تو پلیز اس کا مائینڈ نہ کرنا کیونکہ آپ بھی پٹھان ہو، لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا تھا آی ایم رئیلی سوری فار دیٹ، لیکن حقیقت کو چھپانا بھی بددیانتی میں آتا ہے :(

    نہیں میں قدرتی جبر پر دل جلانے والا بندہ نہیں ہوں اسلئے مائنڈ نہیں کیا۔ بس ایک سوال کرنا چاہتا ہوں آپ سے۔

    فرض (لازمی) کریں اگر آپ کسی پختون گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے اور اسی طرح کا شعور رکھتے جو آج ہے تو کیا تب بھی آپ پٹھانوں کے متعلق اپنی اس سوچ پر قائم رہتے؟؟

    #26
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 434
    • Total Posts: 441
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Another Blast in Quetta

    خا دہ قصہ ڈیر وخت نہ روانہ دہ ………..

    بس دومرہ ولا ڈیرہ دہ

    نا یرہ ڈیر وخت نا گزارہ کوام کو دا ڈیر کم اصل کس دے۔
    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    نا یرہ ڈیر وخت نا گزارہ کوام کو دا ڈیر کم اصل کس دے۔

    زندگی بھر کا تجربہ سامنے رکھوں تو ایک نتیجہ قائم ہوتا ہے کہ بڑے سے بڑا ذہین شخص ہو یا عالم فاضل، لیکن شخصیت میں ایک نہ ایک ٹیڑھ (گرہ) ضرور ہوتی ہے جو اسے بچگانہ /احمقانہ حرکت کرنے پر ضرور مجبور کرتی ہے۔ اپنے بیلیور بھائی کی گرہ بس یہی ہے کہ یہ قوم وغیرہ کے زعم سے باہر نہیں نکلتے۔

    پٹھانوں کے متعلق تضحیک آمیز جملے میرے آپکے لئے نئے نہیں ہیں۔ اگنور کیا کرو۔ باچا خان، ولی خان، رحمان بابا جیسی سینکڑوں مثالیں دی جاسکتی ہیں لیکن میری طرف کا ہیرو دوسری طرف کا ولن ہی شمار کیا جائے گا۔

    چی پہ گوڑہ مری زھرو تہ یی ثہ حاجت دے

    بیلیور بھائی کیلئے ترجمہ (جو گڑ سے مرتا ہو اسے زہر دینے کی کیا ضرورت)۔ یعنی ہم بیلیور بھائی کو مارنے کا ارمان رکھے بیٹھے ہیں۔

    #28
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Another Blast in Quetta

    میرا خیال سے تو پنجابیوں اور پٹھانوں دونو ں کو ملا کر ایک نئی قوم بننی چاہئیں — پنجٹھان

    #29
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    عاطف بھای، وہ میں نے جو بات کی تھی کہ پٹھانوں میں تھوڑی کم ہوتی ہے تو پلیز اس کا مائینڈ نہ کرنا کیونکہ آپ بھی پٹھان ہو، لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا تھا آی ایم رئیلی سوری فار دیٹ، لیکن حقیقت کو چھپانا بھی بددیانتی میں آتا ہے :(

    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    آپکی راۓ کا احترم کرتے ہوۓ اور بہت عاجزی سے آپ سے اختلاف کی پہلی بار گستاخی کر رہا ہو

    میرے خیال میں کسی دوسرے کی حقیقی یا مبینہ کمزوری کو بیان نہ کرنا بد دیانتی نہیں ہے. میری حقیر راۓ میں بد دیانتی اپنی کمزوری کو نہ ماننا ہے

    اگر ہر کوئی دوسرے کی حقیقی یا مبینہ کمزوری کو اس لئے بیان کرنے وہ دیانت کر ررہا ہے تو ہم سب ایک دوسرے کی خامیاں ، کمزوریاں اور مفروضوں کی بنیاد پر بنی باتیں کہنے لگ جائیں گے. کیونکہ ہر ایک کی خواہش ہو گی کے وہ بد دیانت نہ کہلاۓ .

    باقی آپ مجھ سے کہیں زیادہ سمجھدار ، بردبار ، حوصلمند اور تحمل پسند ہیں

    #30
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    شششششش سرہانے میر کے آہستہ بولو ابھی پٹتے پِٹتے سوگیا ہے :serious: ۔

    میر سو کہاں گیا ہے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ٹھڈے کھا رہا ہے پوری دنیا سے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #31
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    میرا خیال سے تو پنجابیوں اور پٹھانوں دونو ں کو ملا کر ایک نئی قوم بننی چاہئیں — پنجٹھان

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ عمران خان پٹھان نہیں بلکہ وہ ہے جو آپ نے لکھا ہے

    :lol: :lol: :lol:

    #32
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    #33
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    نہیں میں قدرتی جبر پر دل جلانے والا بندہ نہیں ہوں اسلئے مائنڈ نہیں کیا۔ بس ایک سوال کرنا چاہتا ہوں آپ سے۔ فرض (لازمی) کریں اگر آپ کسی پختون گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے اور اسی طرح کا شعور رکھتے جو آج ہے تو کیا تب بھی آپ پٹھانوں کے متعلق اپنی اس سوچ پر قائم رہتے؟؟

    جی بالکل کیونکہ دیانت داری کا تقاضہ یہی ہوتا، اوسلو میں میرا ایک پختون دوست بنا تھا  وہ کہا کرتا تھا بیلیور بھای ہم گادھا ہے ہمارے لئے نوازشریف نہیں طالبان ٹھیک ہے، اس کی لوجک یہ تھی کہ جسطرح کی احمقانہ باتیں کھوتے کیلئے مشہور ہیں وہ ہم میں ہیں لہذا ہمیں کنٹرول میں رکھنے کیلئے جمہوریت نہیں ملا عمر جیسی طالبانی حکموت ضروری ہے

    #34
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    تمہارا رونا بنتا ہے :hilar:

    کوئی بات نہیں تمہارے ہر بواسیر اور قبض کا علاج ہے میرے پاس۔ اتنی بکواس تم انٹرنیٹ کے پیچھے ہی کر سکتے ہو۔ رنجیت سنگھ کانڑیا کے نیچے پیچھے الٹے لیٹنے والے اب ہمیں طعنہ دیں گے ۔ نام کے ساتھ خان لگانے سے ہر کوئی پنجابی پشتون نہیں بن جاتا

    پہلی بار مجھے کسی ایسے مریض سے واسطہ پڑا ہے جسے مروڑ، پیچش کے ساتھ بواسیر بھی ہے، تمہارے ساتھ ہمدردی کرسکتا ہوں دوا بھی دیتا مگر تم اپنی نفرت میں جلتے رہنا چاہتے ہو تو جلو، باقی امید ہے کہ تم ہر نئی پوسٹ میں ایک نئی بیماری کا بتانا نہیں بھولو گے

    تمہارا خیرخواہ

    :lol:

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ عمران خان پٹھان نہیں بلکہ وہ ہے جو آپ نے لکھا ہے :lol: :lol: :lol:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    عمران خان صرف پنجٹھان ہی نہیں بلکہ آدھا مہاجر بھی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    یہ ہر طرف سے آدھا آدھا ہی ہے

    :bhangra: :disco:

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    بواسیر اور پیچش کی بیماری سے ایک مشہور روبوہ کی ہستی کی یاد آگئی جو ایڑیاں رگڑتے رگڑتے پاخانے میں اپنی جان دے گیا لیکن تمہارے جیسے اوسلوی کھوتے کو انسان بنانے میں کامیاب نہیں ہوا :hilar:

    چلو اب اپنی فیملی ڈیسیزز میں تمام لوگوں کو شامل کرلو جو بحث کا حصہ بھی نہیں ہیں، میں تیری پیچش اور بواسیر میں مدد کو بیٹھا ہوں کک کھوتی

    :lol:

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    اس دولتی مارنے والی کک کھوتی کو اگر بھیک مانگنے کیلئے عمران خان سعودیہ بھیج دے تو امید ہے کہ تمام قرضہ بھی اتر جاے گا اور ملک چلانے کیلئے کافی زرمبادلہ بھی اکٹھا ہوجاے گا

    :thinking:

    #44
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 434
    • Total Posts: 441
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Another Blast in Quetta

    بیلیور صاحب اوسلو کے ایک پشتون دوست کی بات پر ہی اکتفا کئے بیٹھے ، ادھر بھی کچھ دوست سر کھپا رہے ہے آپ کے ساتھ

    اس پشتون دوست کی بات پر مستقل رائے قائم کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟

    جی بالکل کیونکہ دیانت داری کا تقاضہ یہی ہوتا، اوسلو میں میرا ایک پختون دوست بنا تھا وہ کہا کرتا تھا بیلیور بھای ہم گادھا ہے ہمارے لئے نوازشریف نہیں طالبان ٹھیک ہے، اس کی لوجک یہ تھی کہ جسطرح کی احمقانہ باتیں کھوتے کیلئے مشہور ہیں وہ ہم میں ہیں لہذا ہمیں کنٹرول میں رکھنے کیلئے جمہوریت نہیں ملا عمر جیسی طالبانی حکموت ضروری ہے
    #46
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Another Blast in Quetta

    بیلیور صاحب اوسلو کے ایک پشتون دوست کی بات پر ہی اکتفا کئے بیٹھے ، ادھر بھی کچھ دوست سر کھپا رہے ہے آپ کے ساتھ

    اس پشتون دوست کی بات پر مستقل رائے قائم کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟

    دراصل مجھے اب تک جتنے بھی پٹھان دوست ملے ہیں کچھ اچھا تاثر چھوڑ کرنہیں گئے خاص کر پیسے کے لین دین اور  خاص کر پیٹھ پیچھے پروپیگنڈہ کرنے والے تھے ، سو فیصد کوی بھی قوم ایک جیسی نہیں ہوتی میں اکثریت کی بات کررہا ہوں ، جسدن یہ ٹھیک ہوجائیں گے اسی دن سے ان کا نام بھی دنیا عزت سے لینا شروع کردے گی ، عاطف بھای نے چند دانشوروں کے نام لکھے ہیں اس کے علاوہ بھی ضرور ہونگے مشال خان جیسے روشن خیالوں کو انکے اپنے ہی لوگ کیسے مار دیتے ہیں اس سے میری اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ اکثریت ان میں کیسے ہیں۔ افغانی جنہیں غیور بہادر اور پتا نہیں کیا کچھ لکھا جاتا ہے ان کی ہسٹری اس سے بالکل مختلف ہے جو ہمارے بھاڑے کے ہسٹورین مرتب کرتے ہیں

    جہاں تک موجودہ حکومت کا تعلق ہے انہوں نے اسی فیصد اہم عہدے اپنی برادری کو دئیے ہیں یہی وجہ ہے کہ ملک برباد ہوچلا ہے

    #48
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 1987
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: Another Blast in Quetta

    پنگا لینا ہر انسان کا ایسا بنیادی حق ہے جسے دُنیا کی کوئی عدالت کوئی ریاست نہیں چھین سکتی۔۔۔۔۔

    لیکن پنگے کا سائز دیکھ کر لینا انسانی بقاء کی بنیادی تدبیر ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    • This reply was modified 2 months ago by  BlackSheep.
    #51
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    Believer12

    کک باکسر

    بلیور بھیا اور باکسر صاحب،
    آپ دونوں معزز حضرات سے درخواست ہے کہ اس کھائی سے باہر آجاییں یہ سفر اوپر نہیں نیچے کی طرف گامزن ہے چند روز کا بریک لے لیں تو مناسب رہے گا

    #52
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3710
    • Total Posts: 3833
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Another Blast in Quetta

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی عمران خان صرف پنجٹھان ہی نہیں بلکہ آدھا مہاجر بھی ہے :bigsmile: :lol: :hilar: یہ ہر طرف سے آدھا آدھا ہی ہے :bhangra: :disco:

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #55
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 434
    • Total Posts: 441
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: Another Blast in Quetta

    اب تو آپ کا تجربہ مزید تلخ ہو گیا اس تھریڈ کے بعد ، اوسلو کے دوستوں کے ساتھ فورم کے پٹھان بھی شامل ہو چکے لسٹ میں

    دراصل مجھے اب تک جتنے بھی پٹھان دوست ملے ہیں کچھ اچھا تاثر چھوڑ کرنہیں گئے خاص کر پیسے کے لین دین اور خاص کر پیٹھ پیچھے پروپیگنڈہ کرنے والے تھے ، سو فیصد کوی بھی قوم ایک جیسی نہیں ہوتی میں اکثریت کی بات کررہا ہوں ، جسدن یہ ٹھیک ہوجائیں گے اسی دن سے ان کا نام بھی دنیا عزت سے لینا شروع
    #57
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: Another Blast in Quetta

    سوری میں کچھ دیر کیلئے بزی تھا، آپ بتا رہے تھے کہ سب سے پہلے آپ کی دادی نے دولتیان مارنی شروع کی تھیں جو نسل در نسل آپ میں آگئیں؟ فیملی ہسٹری بہت ضروری ہے پھر ہی آپ کا علاج تجویز کرونگا :thinking:
    جی بلکل میرے دادا نے سب سے پہلی آپ کی نانی کو غلطی سے لات ماری جس کے بطن سے آپ کی امی جان پیدا ہوئیں۔ پھر بھی آپ کی فیملی کا دل نہیں بھرا تو وقتا با وقتا خارش کے ہاتھوں مجبور ہو کر پشتون مردوں ںسے اپنی بارش مٹانے کو بے چین رہتی ہے۔ آئندہ باپ دادا پر گئے تو اس سے بھی سخت جواب ملے گا اوسلوی کھوتی

    گھروں میں بیٹھی بےقصور قابل عزت خواتین یا پھر مرحومین پر کیچڑ اچھال کر آپ دونوں حضرات آخر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟

    بس کردیں اب بہت ہوگئی۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation