Thread: Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!!

This topic contains 60 replies, has 14 voices, and was last updated by  casanova 4 months ago. This post has been viewed 1795 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    کہتے ہیں پرتگالی،فرنچ اور ایسٹ انڈیا کمپنی والے اسی لئے ہندوستان پر قبضہ کرنے آئے کہ یہاں موجود قدرتی وسائل اور زرعی زمینوں نے انکو اپنی طرف متوجہ کیا۔پھر اسی غیر زمین کیلئے پرتگالیوں اور فرنچ اور بعد میں فرنچ اور انگریزوں کی جنگیں بھی ہوئیں۔مگر اس زمین کےباسی ہاری ہی رھے۔
    تخلیق پاکستان کےبعدہی سیاستدانوں پرکرپشن کےالزامات عائدہوناشروع ہوئے۔انکے خلاف انکوائری کمیشن بنے۔اس
    کا آغازقائداعظم نے26اپریل1948کوسندھ حکومت کوختم کرکےکیا۔سندھ کےوزیراعلی ایوب کھوڑو کیخلاف مقدمہ چلانےکیلئےخصوصی عدالت بنائی گئ۔یہ15مئی1948کی بات ہے۔قائدنے بھی احتساب ہی کیا۔
    جیسےہندکی زرعی زمینوں نےہرطاقتورکواپنی طرف متوجہ کیا۔بالکل اسی طرح اسکے محافظوں نےاس سےخوب حصہ وصول کیا۔1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔اس سےفائدہ عسکری اورسول افسران نےاٹھایا۔جبکہ حقیقت میں یہ زمین مقامی افرادمیں تقسیم ہوناتھی۔
    کوٹری بیراج کی زمین مقامی چارلاکھ کاشتکاروں میں تقسیم ہونی تھی۔مگرایسانہ ہوا۔یہ زمین عسکری اورسول افسران میں بانٹ دی گئی۔کچھ تفصیل:
    1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
    2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
    3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
    4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
    5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
    6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
    7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
    8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
    صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔1962میں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپےایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب سےخریدا۔یہ مقامی افرادکیساتھ ظلم تھا۔
    گدوبیراج کی زمین تھی من پسند افسران میں بانٹ دی گئی۔اسکی کچھ تفصیل یوں ہے:
    1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
    2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
    3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
    4:برئگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
    اسکے علاوہ دیگر کئ افسران کوبھی اس متاع بےبہا سے نوازا گیا۔
    ایوب خان کےعہدمیں مختلف سخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
    1:ملک خدا بخش بچہ وزیر زراعت۔۔158ایکڑ
    2:خان غلام سرور خان،سابق وزیرمال۔۔240ایکڑ
    3:جنرل حبیب اللّہ وزیرداخلہ۔۔240ایکڑ
    4:این-ایم-عقیلی وزیرخزانہ۔۔249ایکڑ
    5:بیگم عقیلی۔۔251ایکڑ
    6:اخترحسین گورنر مغربی پاکستان۔۔150ایکڑ
    7:ایم-ایم-احمد مشیراقتصادیات۔۔150ایکڑ
    8:سیدحسن ڈپٹی چیرمین پلاننگ۔۔150ایکڑ
    9:نوراللّہ ریلوے انجیئر۔۔150ایکڑ
    10:این-اے-قریشی چیرمین ریلوے بورڈ۔۔150ایکڑ
    11:امیرمحمد خان سیکرٹری صحت۔۔238ایکڑ
    12:ایس-ایم-شریف سیکرٹری تعلیم۔۔239ایکڑ
    جن جنرلوں کوزمین الاٹ ہوئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
    1:جنرل کے-ایم-شیخ۔۔150ایکڑ
    2:میجر جنرل اکبرخان۔۔240ایکڑ
    3:برئگیڈیر ایف-آر-کلو۔۔240ایکڑ
    4:جنرل گل حسن خان۔۔150ایکڑ
    گوھر ایوب کےسسرجنرل حبیب اللّہ کوہربیراج پروسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا۔جنرل حبیب اللّہ گندھاراکرپشن سکینڈل کےاہم کردارتھے۔
    جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کی۔انکی تفصیل کچھ یوں ہے:
    1:جسٹس ایس-اے-رحمان 150ایکڑ
    2:جسٹس انعام اللّہ خان۔۔240ایکڑ
    3:جسٹس محمد داؤد۔۔240ایکڑ
    4:جسٹس فیض اللّہ خان۔۔240ایکڑ
    5:جسٹس محمد منیر۔۔150ایکڑ
    جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کی گئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں۔
    ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں۔انکی کچھ تفصیل یوں ہے:
    1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
    2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔۔240ایکڑ
    3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
    نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
    1942میں سندھ میں انگریز سرکار کے خلاف ایک بغاوت شروع کی۔جس کاآغازحروں نےکیا۔حروں نےمکھی کےجنگلات کو اپنامرکزبنایا۔تقسیم پاکستان کےبعد1952میں فوج نےحروں کو وہاں سے نکال کربنجرعلاقوں میں آبادکیا۔جس پرحروں نےاحتجاج کیا۔جی-ایم-سیداور دیگر راہنماؤں نےحروں کاساتھ دیاتھا۔
    1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصدچھوٹےکاشتکاروں کوبھیڑبریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین 240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھایکڑزمین خریدی۔
    1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی۔جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
    2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑزمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کےبغیردی گئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا۔اسی طرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اس کاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے۔
    2003میں اوکاڑافارم کیس شروع ہوا۔اوکاڑافارم کی16627ایکڑزمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا۔اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔
    2003میں سینٹ میں رپورٹ پیش کی گئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے۔اسی عرصےمیں16ایکڑکے130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔فوج کےپاس زمین کی تفصیل:
    لاھور۔۔12ہزارایکڑ
    کراچی۔۔12ہزارایکڑ
    اٹک۔۔3000ایکڑ
    ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
    پشاور۔۔4000ایکڑ
    کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
    اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
    2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوابہاولپورمیں سرحدی علاقےکی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کی گئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔چندنام یہ ہیں:
    پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔
    مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس ایک کروڑبیس لاکھ ایکڑزمین ہے۔جوملک کےکل رقبےکا12%ہے۔سترلاکھ ایکڑکی قیمت700ارب روپےہے۔ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے۔جسکو کئی ادارےجن میں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں

    #22
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    زیڈ صاحب! ہم عموما محترم گِلٹی صاحب کو ایک جید عاشق اور سَت رنگی پامسٹ کی حثییت سے زیادہ جانتے ہیں لیکن انہوں نے جس برجستگی اور اعلی تخلیقی ذوق کا مظاہرہ کرتے ہوئے “سوا کروڑ کا گینڈا” کی اصطلاح ایجاد کی ہے اس پر فورم کی طرف سے انہیں حق پرستی کا نوبل ایوارڈ ضرور ملنا چاہئے۔۔

    بھا ئی جان ۔۔۔۔۔ ریکارڈ  ۔۔۔ درست رکھیں ۔۔۔ میں بقلم گلٹی ۔۔۔۔۔ حق پرست نہیں ہوں ۔۔۔

    الطا ف حسین کی خطرناک واپسی کا زکر میں  ۔۔ آپ لوگوں کی رھنما ئی ۔۔۔ اور مستقبل کی بوریوں سے بچانے کے لیئے انسا نیت کے نام پر کیا تھا ۔۔۔

    الطاف حیسن ۔۔۔ کے سوا کروڑ کا گینڈہ والی مستقبل کی خبر ۔۔۔۔ میں نے آپ لوگوں کے کان کھو لنے کے لیئے ۔۔۔۔۔ بریک کی تھی ۔۔۔ تا کہ کہیں بے خبری میں ما رے نہ جا ئیں ۔۔

    ۔۔۔۔ الطا ف حسین ۔۔۔۔ مز ا ق نہیں ہے  ۔۔۔۔ پرانا اھم فنکار ہے ۔۔۔۔۔ وہ  ڈیزل کی طرح کسی بھی وقت پلٹی مارکر ۔۔۔۔۔۔ سر پرائز دے سکتا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    آ ج  کی اوپر والی ویڈ یو نے  ۔۔۔۔ میری بات کی کچھ تا ئید کی ہے کہ ۔۔۔

    ۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ انڈیا سے ۔۔۔۔۔ آزادی ۔۔۔۔ اور فوجی قبضہ کا ۔۔۔۔ کھٹہ کھو ل رھا جو کہ ۔۔۔۔۔ سنجیدہ  ۔۔۔ خطرنا ک پیش رفت ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    آپ لوگوں سے  التما س ہے کہ ۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔ اپنی اور الطا ف حسین  کی مخا صمت تعصب و دشمنی  اپنے تک ہی رکھیں ۔۔۔۔ آپ جا نیں اور الطا ف حسین جا نے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    میں امن پسند ۔۔۔۔ شہزادی لیگ ۔۔۔۔۔۔ کا ممبر ہون ۔۔۔۔۔ مجھے ا پنے اور الطاف حسین کے سا تھ نہ ملا ئیں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #23
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    جو لوگ توقع کرتے ہیں کہ الطاف بھائی سے نرم اور میٹھی گفتگو کی ان سب کو پوگو کھیلنا چاہئے جتنا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا ہے اسمیں کسی قسم کی نرمی کی توقع عبث ہے
    زیڈ کی بات درست ہے عملی طور پر الطاف بھائی کی گرپ ختم ہوچکی ہے مگر سب سے خطرناک انکا بیانیہ ہے جو میڈیا کے اس دور میں محفوظ ہو رہا ہے جلا اس کو ریاست اپنے سلوک سے دے رہی ہے عملی طور بہت زیادہ عرصہ تک ایسا ممکن ہی نہیں کہ ایک شہر سے تمام وسائل نچوڑے جایں اور جواب میں اسکے باسیوں پر محض نسلی بنیادوں پر تعلیمی اور معاشی دروازے بند کردئیے جاہیں – اب تو کوٹہ زیرو فی صد ہی ہے کراچی کے رہاشی کا کسی بھی اہم سرکاری عہدے تک پہنچنا نا ممکنات بنا دیا گیا ہے
    تعلیم اور معیشت تو پھر بڑی باتیں ہیں اس کے باسی لا تعداد مافیاؤں کے رحم و کرم پر ہیں جنمیں ٹینکر مافیا ہے ، قبضہ مافیا ہے ، ریاستی اداروں کا مافیا ہے ، کچرا مافیا ہے اس شہر پر منظور نظر افراد کی من پسند قیادت مسلط کردی گئی ہے. اسمیں لاوا پک رہا ہے .
    وہاں بلکل لاوہ پک رہا ہے وہ لاوہ اپنے وقت پر پھٹے گا اور بہت کچھ اسمیں جل کر راکھ ہوگا کاش میرے پاس اس سے بہتر کویی خبر ہوتی.

    #24
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    جو لوگ توقع کرتے ہیں کہ الطاف بھائی سے نرم اور میٹھی گفتگو کی ان سب کو پوگو کھیلنا چاہئے جتنا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا ہے اسمیں کسی قسم کی نرمی کی توقع عبث ہے زیڈ کی بات درست ہے عملی طور پر الطاف بھائی کی گرپ ختم ہوچکی ہے مگر سب سے خطرناک انکا بیانیہ ہے جو میڈیا کے اس دور میں محفوظ ہو رہا ہے جلا اس کو ریاست اپنے سلوک سے دے رہی ہے عملی طور بہت زیادہ عرصہ تک ایسا ممکن ہی نہیں کہ ایک شہر سے تمام وسائل نچوڑے جایں اور جواب میں اسکے باسیوں پر محض نسلی بنیادوں پر تعلیمی اور معاشی دروازے بند کردئیے جاہیں – اب تو کوٹہ زیرو فی صد ہی ہے کراچی کے رہاشی کا کسی بھی اہم سرکاری عہدے تک پہنچنا نا ممکنات بنا دیا گیا ہے تعلیم اور معیشت تو پھر بڑی باتیں ہیں اس کے باسی لا تعداد مافیاؤں کے رحم و کرم پر ہیں جنمیں ٹینکر مافیا ہے ، قبضہ مافیا ہے ، ریاستی اداروں کا مافیا ہے ، کچرا مافیا ہے اس شہر پر منظور نظر افراد کی من پسند قیادت مسلط کردی گئی ہے. اسمیں لاوا پک رہا ہے . وہاں بلکل لاوہ پک رہا ہے وہ لاوہ اپنے وقت پر پھٹے گا اور بہت کچھ اسمیں جل کر راکھ ہوگا کاش میرے پاس اس سے بہتر کویی خبر ہوتی.

    پروٹوکول ۔۔۔۔

    محرومیاں۔۔۔۔۔ لاوہ ۔۔۔۔۔ یہ وہ دو بڑے مصا لحے ہوتے ہیں ۔۔۔ جن پر ۔۔۔۔ عموماً ۔۔۔۔ سورش زدہ  علاقوں میں ۔۔۔۔ آزادی کی فلم تیار کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    ان دو بڑے مصا لحوں ۔۔۔۔ کے علاوہ ۔۔۔۔ آزادی فلم میں ۔۔۔۔۔۔ مسلحہ باوردی فورس  کا مزکورہ علاقے میں کنٹرول اور۔۔۔۔ د شمنا نہ   رویہ ۔۔۔  بھی ایک بڑا مصا لحہ ہوا کرتا ہے ۔۔۔۔

    کراچی میں ۔۔۔۔ محرومیاں ۔۔۔ لاوہ ۔۔۔ نوجوان لاشیں ۔۔۔۔ قبضہ ما فیا ۔۔ بھی موجود ہیں ۔۔۔۔ اور مسلحہ پا ک رینجرز بھی موجود ہیں ۔۔۔ آزادی فلم کے تمام لوازمات موجود ہیں  ۔۔۔۔

    اوپر والی و یڈیو ۔۔۔۔ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ جو کچھ کہا گیا ہے جو کچھ پوچھا گیا ہے ۔۔۔۔ بھارت کا ترانہ  ۔۔۔ فرما ئیش کیا گیا ہے

    یہاں پر ۔۔۔۔ پا ک فوج  اور اس کے نا جا ئز ۔۔۔ سیاسی کنٹرول کو ہی ۔۔۔۔ نشا نہ بنا یا گیا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ پا ک فوج کے خلاف ۔۔۔۔۔  بیا نیہ اور کھٹہ کھو لا گیا ہے ۔۔۔

    یہ کھٹہ بڑھ بھی سکتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ فلم ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔  سین  بھی بن سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    #26
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گلٹی جی! آپ کی دلی رغبت اور مجنونانہ تڑپ سے کون واقف نہیں۔۔۔ اس فورم کی بنیادوں میں دو ہی محبتوں کے انمول خزینے دفن ہیں۔۔۔۔۔آپ کا مریم شہزادی کا ساتھ مُٹھ توڑ عشق اور گھوسٹ صاحب کا الطاف بُلبل کے ساتھ بُنڈ توڑ رِسک۔۔۔۔۔۔

    آپ نے کافی وا ھیات الفاظ استعمال کیئے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں سمجھ سکتا ہوں ۔۔۔۔ آپ نے الطاف حسین کا ترانہ سنا ہوگا ۔۔۔۔ آگ تو آپ کو اور افواج پا کستان کو لگنی ہی تھی ۔۔۔۔

    اس لیئے انسانی ھمدردی کی بنیا د پر ۔۔۔۔۔ آپ کے واھیات الفاط کو ۔۔۔۔۔ سنی ان سنی ۔۔۔۔ کیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الطاف حسین۔۔۔۔ جب کراچی میں بقلم خود موجود تھا تب بھی اس کے مخا لفین ۔۔۔۔  تعصب دشمنی میں ۔۔۔ خون کی الٹیا ں کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ پر مارے بوری اور گولی کے خوف سے اف نہ کرتے تھے  ۔۔۔۔

    آج بھی جب الطاف حسین ۔۔۔۔۔ مذ احیہ ۔۔۔۔ ترانے سنا رھا ہے ۔۔۔۔۔ مس سمیرا کو ۔۔۔۔۔ تب بھی ۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کے تن بد ن میں ۔۔۔۔۔ آگ سی لگ رھی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    پہلے بھی قصور ۔۔۔۔ الطا ف حسین کا تھا ۔۔۔۔ جب بوریوں کا دور چل رھا تھا ۔۔۔۔۔ آج بھی قصور الطاف حسین کا بتا یا جا رھا ہے جب ۔۔۔۔ وہ مذ احیہ ترانے طبلے کے ساتھ سنا رھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    مجھے  اپ لوگوں سے پوچھنا ۔۔۔۔۔۔ بوریوں سے ترانے ۔۔۔ تک آپ کے تعصب کا اور پا ک رینجر کا کتنا قصور ہوگا ۔۔۔۔۔ فلم آزادی ۔۔۔۔ کی تخلیق میں اگر فلم بن ہی جا تی ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #27
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4706
    • Total Posts: 4706
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    مجھے یہ بھی سوچ کر ھنسی سی آجا تی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

    نوازشریف بے چارے پر پیسہ کی کرپشن ثا بت بھی نہیں ہے  تب بھی  ۔۔۔۔ لند ن ۔۔۔۔ کے پا کستانی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی لندن رھا ئش  کے با ھر کھڑے ۔۔۔۔ شریف خاندان کو ۔۔۔۔  گا لیاں گھیراو کرتے  نظر آتے ہیں ۔۔۔۔

    مجھے ھسنی یہ سوچ کر آتی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ بھی لند ن میں رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ فوج سے ملک سے غداری بھی کرتا ہے ۔۔۔۔ بھارت کا ترانہ بھی پڑھتا ہے ۔۔۔۔۔

    اتنی سنگین کارکردگی کے با وجود ۔۔۔۔۔ کسی پا کستانی ۔۔۔۔۔ یا فوجی ۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ جر آ ت ۔۔۔۔ نہیں ہوتی کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین کے گھر کے با ھرصرف دو منٹ  کھڑا ہو کر ہی دکھا دے ۔۔۔

    اسی لیئے میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔ الطاف حسین ابھی  بھی ۔۔۔۔ سوا کروڑ کا گینڈا ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کے فلیٹ کے سا منے سے بڑے بڑے بہادر ۔۔۔۔ گزرنے سے پہلے  گاڑی کے شیشے اوپر کرلیتے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #28
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گلٹی جی! آپ کی دلی رغبت اور مجنونانہ تڑپ سے کون واقف نہیں۔۔۔ اس فورم کی بنیادوں میں دو ہی محبتوں کے انمول خزینے دفن ہیں۔۔۔۔۔آپ کا مریم شہزادی کا ساتھ مُٹھ توڑ عشق اور گھوسٹ صاحب کا الطاف بُلبل کے ساتھ بُنڈ توڑ رِسک۔۔۔۔۔۔

    کیسا کھوتا جی،
    آپ کا مفروضہ غلط ہے اس فورم کی بنیادوں میں قادری کے ناجائز اولادوں سے لے کر فوجی بوٹوں کے تلووں کے پیار میں مبتلا ایک پوری بٹالین موجود ہے آپ جیسے کھسے تو اگلی صفوں میں اپنی حرام کی کمائی کو حلال کرنے میں لگے ہیں مگر یہاں میجر سے لے کر جنرل تک کے عہدے تک کے امیدوار بکثرت پاے جاتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #29
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    کیسا کھوتا جی، آپ کا مفروضہ غلط ہے اس فورم کی بنیادوں میں قادری کے ناجائز اولادوں سے لے کر فوجی بوٹوں کے تلووں کے پیار میں مبتلا ایک پوری بٹالین موجود ہے آپ جیسے کھسے تو اگلی صفوں میں اپنی حرام کی کمائی کو حلال کرنے میں لگے ہیں مگر یہاں میجر سے لے کر جنرل تک کے عہدے تک کے امیدوار بکثرت پاے جاتے ہیں :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسڑی جی۔

    لیکن میری تحقیق کے مطابق یہاں پر الطاف گینڈیے کی دبرِ خاص میں پلنے والے بہاری کیڑے کی زیادہ کنٹریبیویشن ہے۔۔۔اگر اس کا غیر جانبدارانہ آڈٹ کروایا جائے تو الطاف گینڈے کی تخبیری چُمیوں کی پبلسٹی کرکے اپنے دال روٹی کمانے والی مائیگریٹڈ چول ،اب تک  4335 دفعہ فورم کی دانشمندی کو اپنی مخنثی لشکارے دکھا چکی ہے۔۔۔ اینڈ اِٹس سِٹل چولنگ۔۔۔

    :serious: ۔

    • This reply was modified 4 months ago by  casanova.
    #30
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    آپ نے کافی وا ھیات الفاظ استعمال کیئے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن میں سمجھ سکتا ہوں ۔۔۔۔ آپ نے الطاف حسین کا ترانہ سنا ہوگا ۔۔۔۔ آگ تو آپ کو اور افواج پا کستان کو لگنی ہی تھی ۔۔۔۔ اس لیئے انسانی ھمدردی کی بنیا د پر ۔۔۔۔۔ آپ کے واھیات الفاط کو ۔۔۔۔۔ سنی ان سنی ۔۔۔۔ کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الطاف حسین۔۔۔۔ جب کراچی میں بقلم خود موجود تھا تب بھی اس کے مخا لفین ۔۔۔۔ تعصب دشمنی میں ۔۔۔ خون کی الٹیا ں کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ پر مارے بوری اور گولی کے خوف سے اف نہ کرتے تھے ۔۔۔۔ آج بھی جب الطاف حسین ۔۔۔۔۔ مذ احیہ ۔۔۔۔ ترانے سنا رھا ہے ۔۔۔۔۔ مس سمیرا کو ۔۔۔۔۔ تب بھی ۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کے تن بد ن میں ۔۔۔۔۔ آگ سی لگ رھی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پہلے بھی قصور ۔۔۔۔ الطا ف حسین کا تھا ۔۔۔۔ جب بوریوں کا دور چل رھا تھا ۔۔۔۔۔ آج بھی قصور الطاف حسین کا بتا یا جا رھا ہے جب ۔۔۔۔ وہ مذ احیہ ترانے طبلے کے ساتھ سنا رھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ مجھے اپ لوگوں سے پوچھنا ۔۔۔۔۔۔ بوریوں سے ترانے ۔۔۔ تک آپ کے تعصب کا اور پا ک رینجر کا کتنا قصور ہوگا ۔۔۔۔۔ فلم آزادی ۔۔۔۔ کی تخلیق میں اگر فلم بن ہی جا تی ہے ۔۔۔۔

    گِلٹی جی ۔۔ دراصل سوا کروڑ کے گینڈے کے موضوع ِسخن کی وجہ سے لفظوں میں پنجابستان کا رنگ چڑ گیا تھا۔۔۔ آپ کی پاکیزہ اور پوّتر سوچ سے فلرٹ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں۔۔۔ آپ کی نشاندھی پراب  تصحیح کر دی گئی ہے۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 4 months ago by  casanova.
    #31
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 4506
    • Total Posts: 4646
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گھوسڑی جی۔ لیکن میری تحقیق کے مطابق یہاں پر الطاف گینڈیے کی دبرِ خاص میں پلنے والے بہاری کیڑے کی زیادہ کنٹریبیویشن ہے۔۔۔اگر اس کا غیر جانبدارانہ آڈٹ کروایا جائے تو الطاف گینڈے کی تخبیری چُمیوں کی پبلسٹی کرکے اپنے دال روٹی کمانے والی مائیگریٹڈ چول ،اب تک 4335 دفعہ فورم کی دانشمندی کو اپنی مخنثی لشکارے دکھا چکی ہے۔۔۔ اینڈ اِٹس سِٹل چولنگ۔۔۔ :serious: ۔

    کیسا کھوتا جی،
    اور میری تحقیق کے مطابق آپ کا حادثہ پیدائش قادری کے جلاب کا نتیجہ ہے اور جائے پیدائش کھولی نمبر ٤٢٠ ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #32
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    کیسا کھوتا جی، اور میری تحقیق کے مطابق آپ کا حادثہ پیدائش قادری کے جلاب کا نتیجہ ہے اور جائے پیدائش کھولی نمبر ٤٢٠ ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسڑی جی! میری تحقیق کے مطابق آپ کا حادثہ سیکٹر انچارج سلطان لنگڑا اور گُل خان لوڑو کی  بہاری پردہ بکارت پر ٹارگٹڈ ٹھوکائی کا نتیجہ ہےاور جائے پیدائش  رُوڑی ملحقہ پارک نمبر 302 ہے۔۔۔

    :serious: ۔

    • This reply was modified 4 months ago by  casanova.
    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گِلٹی جی ۔۔ دراصل سوا کروڑ کے گینڈے کے موضوع ِسخن کی وجہ سے لفظوں میں پنجابستان کا رنگ چڑ گیا تھا۔۔۔ آپ کی پاکیزہ اور پوّتر سوچ سے فلرٹ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں۔۔۔ آپ کی نشاندھی پراب تصحیح کر دی گئی ہے۔۔ :serious:

    افریقہ میں اب گینڈوں کی نسل بچانے کے لیے ان  کے سر سے سینگ کاٹ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے شکاری لوگ ان گینڈوں کا شکار کرتے تھے ۔۔۔۔اور وہ گینڈے  سوا کروڑ چھڈ سوا پیسے کے بھی نہیں رے ۔۔۔

    ایسے اپنے الطاف بھائی کے  سینگ کاٹ دیئے گئے ہیں ۔۔وہ ایک وقت تھا جب الطاف سوا کروڑ کا تھا ۔۔لیکن وقت نے مار ماری  غریب دا بال بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

    مکافات عمل ہے نظام قدرت آپنے وقت پر حرکت ضرور کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    مجھے یہ بھی سوچ کر ھنسی سی آجا تی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف بے چارے پر پیسہ کی کرپشن ثا بت بھی نہیں ہے تب بھی ۔۔۔۔ لند ن ۔۔۔۔ کے پا کستانی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی لندن رھا ئش کے با ھر کھڑے ۔۔۔۔ شریف خاندان کو ۔۔۔۔ گا لیاں گھیراو کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔ مجھے ھسنی یہ سوچ کر آتی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ بھی لند ن میں رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ فوج سے ملک سے غداری بھی کرتا ہے ۔۔۔۔ بھارت کا ترانہ بھی پڑھتا ہے ۔۔۔۔۔ اتنی سنگین کارکردگی کے با وجود ۔۔۔۔۔ کسی پا کستانی ۔۔۔۔۔ یا فوجی ۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ جر آ ت ۔۔۔۔ نہیں ہوتی کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین کے گھر کے با ھرصرف دو منٹ کھڑا ہو کر ہی دکھا دے ۔۔۔ اسی لیئے میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔ الطاف حسین ابھی بھی ۔۔۔۔ سوا کروڑ کا گینڈا ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کے فلیٹ کے سا منے سے بڑے بڑے بہادر ۔۔۔۔ گزرنے سے پہلے گاڑی کے شیشے اوپر کرلیتے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    گلٹی بھائی

    اطاف  بھائی کے گھر کے سامنے سے لوگ اب شیشے اوپر کر لیتے ہیں ۔کہہ کہیں  زبردستی  بھیک نہ مانگنا شروع ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔الطافی ڈرامے کا اختتام ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔فلم  ختم ہوگئی ہے ۔۔۔اب ان کوچاہئے یہ  آپنے اصل کی طرف لوٹ جائیں ۔۔

    #35
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    افریقہ میں اب گینڈوں کی نسل بچانے کے لیے ان کے سر سے سینگ کاٹ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے شکاری لوگ ان گینڈوں کا شکار کرتے تھے ۔۔۔۔اور وہ گینڈے سوا کروڑ چھڈ سوا پیسے کے بھی نہیں رے ۔۔۔ ایسے اپنے الطاف بھائی کے سینگ کاٹ دیئے گئے ہیں ۔۔وہ ایک وقت تھا جب الطاف سوا کروڑ کا تھا ۔۔لیکن وقت نے مار ماری غریب دا بال بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ مکافات عمل ہے نظام قدرت آپنے وقت پر حرکت ضرور کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    میرے خیال سے اگر گینڈے کو بھی خبر ہو جائے کہ اسے الطاف کے ساتھ  سکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو وہ شرمندگی سے گِلٹی گِلٹی ہو جائے۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #36
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گلٹی بھائی اطاف بھائی کے گھر کے سامنے سے لوگ اب شیشے اوپر کر لیتے ہیں ۔کہہ کہیں زبردستی بھیک نہ مانگنا شروع ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔الطافی ڈرامے کا اختتام ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔فلم ختم ہوگئی ہے ۔۔۔اب ان کوچاہئے یہ آپنے اصل کی طرف لوٹ جائیں ۔۔

    گِلٹی جی کے الفاظ کے پیچھے کئی ان دیکھی کہاوتیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ایک عام وِدھارتی پہچان نہیں پاتا۔۔۔۔یہ جو انہوں نے سوا کروڑ کا گینڈا کی سنہری کُنڈلی نکالی ہے اس کے پیچھے بھی یقینا انکے سیاسی وِژن کی گہری تپسیہ شامل ہو گی۔۔اب کہنے کو وہ “چار آنے کا گینڈا” بھی کہہ سکتے تھے لیکن سوا کروڑ کا گینڈا ہی کیوں؟؟؟۔۔۔ایں راز پراسرار است۔۔

    :)

    • This reply was modified 4 months ago by  casanova.
    #37
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    میرے خیال سے اگر گینڈے کو بھی خبر ہو جائے کہ اسے الطاف کے ساتھ سکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو وہ شرمندگی سے گِلٹی گِلٹی ہو جائے۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    میرا بھی خیال کچھ ایسا ہے تب ہی گینڈوں  کے سر سے سینگ اتارے ہیں کہہ ان کا موازنہ الطاف بھائی سے نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔کیونکہ الطاف بھائی میں اگر غیرت کی ایک چنگاری بھی ہوتی تو بھیک مانگنے سے اچھا تھا ۔۔خود کشی فرما لیتا ۔۔۔تو شرم کے مارے  گینڈوں کے موئے مبارک اتارے جارے ہیں ۔۔

    :jhanda:

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گِلٹی جی کے الفاظ کے پیچھے کئی ان دیکھی کہاوتیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ایک عام وِدھارتی پہچان نہیں پاتا۔۔۔۔یہ جو انہوں نے سوا کروڑ کا گینڈا کی سنہری کُنڈلی نکالی اس کے پیچھے بھی یقینا انکے سیاسی وِژن کی گہری تپسیہ شامل ہو گی۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔میرے ملنگ بھائی ہئں ہم بہت جلد تعویز دھاگے کا کام  شروع کرنے والے ۔۔۔بس  دعا کریں ہمارا فراڈ چل جائے ۔۔۔اپکو بھی ایک سیکڑ کا ملنگ لگا دیں گے ۔

    :jhanda:

    #39
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گلٹی بھائی ۔۔میرے ملنگ بھائی ہئں ہم بہت جلد تعویز دھاگے کا کام شروع کرنے والے ۔۔۔بس دعا کریں ہمارا فراڈ چل جائے ۔۔۔اپکو بھی ایک سیکڑ کا ملنگ لگا دیں گے ۔ :jhanda:

    گلٹی بھائی! پہلے تو اپنی شہزادی کو مانسہری جن سے آزاد کرنے کیلئے اپنے مؤکلات کو متحرک کریں تاکہ انکی فرانچائز کی ساکھ بن پائے۔۔۔اگر تو گِلٹی بھائی کے آستانے پر بھنگ کُونڈے اور چرسی سُوٹےکا لنگر دستیاب ہو گا تو کاروبار چلنے کے قوی امکان ہیں۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  casanova.
    #40
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 680
    • Total Posts: 688
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    مجھے یہ بھی سوچ کر ھنسی سی آجا تی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف بے چارے پر پیسہ کی کرپشن ثا بت بھی نہیں ہے تب بھی ۔۔۔۔ لند ن ۔۔۔۔ کے پا کستانی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی لندن رھا ئش کے با ھر کھڑے ۔۔۔۔ شریف خاندان کو ۔۔۔۔ گا لیاں گھیراو کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔ مجھے ھسنی یہ سوچ کر آتی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔ بھی لند ن میں رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ فوج سے ملک سے غداری بھی کرتا ہے ۔۔۔۔ بھارت کا ترانہ بھی پڑھتا ہے ۔۔۔۔۔ اتنی سنگین کارکردگی کے با وجود ۔۔۔۔۔ کسی پا کستانی ۔۔۔۔۔ یا فوجی ۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ جر آ ت ۔۔۔۔ نہیں ہوتی کہ ۔۔۔۔ الطاف حسین کے گھر کے با ھرصرف دو منٹ کھڑا ہو کر ہی دکھا دے ۔۔۔ اسی لیئے میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔ الطاف حسین ابھی بھی ۔۔۔۔ سوا کروڑ کا گینڈا ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کے فلیٹ کے سا منے سے بڑے بڑے بہادر ۔۔۔۔ گزرنے سے پہلے گاڑی کے شیشے اوپر کرلیتے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    Because people know that the Boat is nearly ready!

    • This reply was modified 4 months ago by  Mujahid.
    #41
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 680
    • Total Posts: 688
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    گلٹی بھائی! پہلے تو اپنی شہزادی کو مانسہری جن سے آزاد کرنے کیلئے اپنے مؤکلات کو متحرک کریں تاکہ انکی فرانچائز کی ساکھ بن پائے۔۔۔اگر تو گِلٹی بھائی کے آستانے پر بھنگ کُونڈے اور چرسی سُوٹےکا لنگر دستیاب ہو گا تو کاروبار چلنے کے قوی امکان ہیں۔۔۔

    As per Guilty Everything is available at his Astana including :

    • This reply was modified 4 months ago by  Mujahid.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!