Thread: Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!!

This topic contains 60 replies, has 14 voices, and was last updated by  casanova 3 months ago. This post has been viewed 1740 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    I couldn’t agree more with Altaf Bhai here. He didn’t mince words called spade a spade. Punjabistan army has f**ked Pakistan.

    #2
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    Rocks indeed.

    A coward, A Terrorist, A Money Launderer,  A Traitor and and  an Ungrateful,Disloyal Person

    Boat is the only way out for such a pathetic individual and his supporters.

    He rocks indeed.

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    پنجابی ہر جگہ گالی کھاتا ہے ، ایوب ، یحییٰ اور مشرف کون سا پنجابی تھے ؟

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    شیرازی تیرا ککھ نہ رہے ، پورے پچیس منٹ ویڈیو دیکھی ہے اور اب سر میں درد ہونے لگ گیا ہے ، آخر میں الطاف بھائی نے ایٹم سونگ بھی دیا ہے اور انو ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، اگر بھائی انڈیا ٹرانسفر کروا لیں تو باقی گلوکاروں کی تو چھٹی ہونے والی ہے ، بالی وڈ میں جو خلاء امریش پوری کے بعد پیدا ہوا ہے اسے بھی الطاف حسین با آسانی پورا کر سکتے ہیں

    ویسے اس طرح کی تقریروں سے جو لوگ ابھی بھی الطاف حسین سے تھوڑا ہمدردی رکھتے ہیں ، مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں ، لگتا ہے بھائی نے اب ون وے ٹکٹ کا سوچ لیا ہے

    #5
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 497
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    ایک بھتہ خور گینڈے سے ہندوستان کی بُلبل بننے تک کا الطافی سفر۔۔۔۔

    #6
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    میرے خیال میں الطاف حسین کی اس “سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا” کی واضح کال کے بعد ایم کیو ایم کے تمام کارکنان و ممبران کو پاکستانی، کنیڈین ، انگلستانی شہریت منسوخ کر کے فورا ہندوستان پہنچنا چاہئے۔ 

    #7
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    میرے خیال میں الطاف حسین کی اس “سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا” کی واضح کال کے بعد ایم کیو ایم کے تمام کارکنان و ممبران کو پاکستانی، کنیڈین ، انگلستانی شہریت منسوخ کر کے فورا ہندوستان پہنچنا چاہئے۔

    Amendment:

    Not just and workers  and  members of MQM but all those as well who were born and bred in Pakistan but consider themselves as Muhajirs.

    • This reply was modified 3 months ago by  Mujahid.
    #8
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 117
    • Posts: 1173
    • Total Posts: 1290
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    Altaf bhai really thinks he is a “سوا کروڑ کا گینڈا” when infact he is worthless now.

    Shirazi sb.

    After getting disappointment from Nawaz, your next station is Altaf, lol.

    #9
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 497
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    Altaf bhai really thinks he is a “سوا کروڑ کا گینڈا” when infact he is worthless now. Shirazi sb. After getting disappointment from Nawaz, your next station is Altaf, lol.

    زیڈ صاحب! ہم عموما محترم گِلٹی صاحب کو ایک جید عاشق اور سَت رنگی پامسٹ کی حثییت سے زیادہ جانتے ہیں لیکن انہوں نے جس برجستگی اور اعلی تخلیقی ذوق کا مظاہرہ کرتے ہوئے “سوا کروڑ کا گینڈا” کی اصطلاح ایجاد کی ہے اس پر فورم کی طرف سے انہیں حق پرستی کا نوبل ایوارڈ ضرور ملنا چاہئے۔۔

    #10
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    ایجاد کی ہے اس پر فورم کی طرف سے انہیں حق پرستی کا نوبل ایوارڈ ضرور ملنا چاہئے۔۔

    نِکے! نوبل ایوارڈ سے زیادہ کرامتی ،قیمتی اور مقدس  ہے یہ کفن۔ میرا خیال ہے یہ دے دیتے ہیں۔

    #11
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    نِکے! نوبل ایوارڈ سے زیادہ کرامتی ،قیمتی اور مقدس ہے یہ کفن۔ میرا خیال ہے یہ دے دیتے ہیں۔

    The suggestion was an award from the Forum and not an employee of the Forum….Rejected

    #12
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    The suggestion was an award from the Forum and not an employee of the Forum….Rejected

    اسی وجہ سے تو آپ کو یہاں ڈپٹی نہیں بنایا جاتا :facepalm: ۔

    #13
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 497
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    نِکے! نوبل ایوارڈ سے زیادہ کرامتی ،قیمتی اور مقدس ہے یہ کفن۔ میرا خیال ہے یہ دے دیتے ہیں۔

    قادری ساب  کے انقلابی کفن پہنا کر گِلٹی کو شہیدِ بیکار نہیں بنانا۔۔۔۔ بلکہ گِلٹی کا جسدی اعزازیہ تو کچھ یوں ہونا چاہیے کہ وہ دلربائی سے اپنی شہزادی کے تصویری کتبے اٹھائے، پھر کبھی عاشقی کا دم بھرتے ہوئے خاکی رقیبوں سے اپنی “باں” تڑوائے۔۔۔ پھر اپنی مجبور محبت کو چھڑوانے کیلئے قطری شِکروں کے ذریعے سندیسے بھجوائے۔۔۔ پھرشائد رسمِ عاشقی کی ان اداؤں میں گِلٹی صاحب کو بھی اپنی تپسیہ کا کوئی پھل مل جائے۔۔۔

    #14
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    اسی وجہ سے تو آپ کو یہاں ڈپٹی نہیں بنایا جاتا :facepalm: ۔

    I want to be a Good Deputy like Shami 11

    #15
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    I want to be a Good Deputy like Shami 11

    دسمبر کا پورا مہینہ آپ پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ آپ شامی گیارہ نمبری جیسے کرتوت اپنانے میں کامیاب ہوگئے تو آپکو ایک مہینے کیلئے اعزازی ماڈریٹر بنایا جائے گا۔ اگر آپ نے دوبارہ ہینکی پھینکی کرنے کی کوشش کی تو آپکو فورا” گیارہ کے بجائے نو دو گیارہ کردیا جائے گا۔

    shami11

    شامی اس جوان پر نظر رکھنی ہے اور اسے پی ایم اے معقول کے سارے ادب و آداب سکھانے ہیں۔ اس کے بعد فورم پر شائستگی برقرار رکھنے کا ٹاسک اسے دینا ہے ۔ کامیابی پر اسے یونٹ بھیجنا ہے ناکامی پر واپس ڈیرہ غازی خان۔

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    :serious: قادری صاحب تریسٹھ سال کے بعد اب ادھار کے ٹائم پر چل رہے ہیں

    اور یہ ایریل کے اشتہار والی سفید چادر ہے جس میں وہ اپنے لوگوں کو ایریل کی کرامات بتلا رہے ہیں

    پیچھے پائی جان مکبتھ صاحب وی باواں چک کے کھڑے نے

    نِکے! نوبل ایوارڈ سے زیادہ کرامتی ،قیمتی اور مقدس ہے یہ کفن۔ میرا خیال ہے یہ دے دیتے ہیں۔

    #17
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 497
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    شیرازی تیرا ککھ نہ رہے ، پورے پچیس منٹ ویڈیو دیکھی ہے اور اب سر میں درد ہونے لگ گیا ہے ، آخر میں الطاف بھائی نے ایٹم سونگ بھی دیا ہے اور انو ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، اگر بھائی انڈیا ٹرانسفر کروا لیں تو باقی گلوکاروں کی تو چھٹی ہونے والی ہے ، بالی وڈ میں جو خلاء امریش پوری کے بعد پیدا ہوا ہے اسے بھی الطاف حسین با آسانی پورا کر سکتے ہیں ویسے اس طرح کی تقریروں سے جو لوگ ابھی بھی الطاف حسین سے تھوڑا ہمدردی رکھتے ہیں ، مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں ، لگتا ہے بھائی نے اب ون وے ٹکٹ کا سوچ لیا ہے

    شامی! پتہ نہیں تم لوگوں کے ذہن سے یہ پنجابستان کے نسلی تفاخر کی سوچ کب ختم ہوگی؟؟؟؟ آخر کب تک آپ لوگ الطاف بھائی کی باتوں کو تمسخرانہ رنگ دے کر نسلی منافرت پھیلاتے رہیں گے۔۔

    ۔۔۔HATE YOU۔۔۔

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    بھائی جی ، میں ایک ذہنی معذور انسان کی پوسٹ پر ترس ہی کھا سکتا ہو آپ مجھ سے الطاف بھائی کو گالی نکلوانا چاہتے ہیں

    آپ میری پوسٹ سیریس ہو کر نہ پڑھا کریں ، اس کا ہمیشہ الٹا مطلب نکالا کریں

    آئی لو یو

    شامی! پتہ نہیں تم لوگوں کے ذہن سے یہ پنجابستان کے نسلی تفاخر کی سوچ کب ختم ہوگی؟؟؟؟ آخر کب تک آپ لوگ الطاف بھائی کی باتوں کو تمسخرانہ رنگ دے کر نسلی منافرت پھیلاتے رہیں گے۔۔ ۔۔۔HATE YOU۔۔۔
    #19
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    بھائی جی ، میں ایک ذہنی معذور انسان کی پوسٹ پر ترس ہی کھا سکتا ہو آپ مجھ سے الطاف بھائی کو گالی نکلوانا چاہتے ہیں آپ میری پوسٹ سیریس ہو کر نہ پڑھا کریں ، اس کا ہمیشہ الٹا مطلب نکالا کریں آئی لو یو

    Are you suggesting that your posts should be read when hanging upside down?

    #20
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

    Altaf bhai really thinks he is a “سوا کروڑ کا گینڈا” when infact he is worthless now. Shirazi sb. After getting disappointment from Nawaz, your next station is Altaf, lol.

    On merit I am willing to discuss Altaf Bhai’s charge sheet. All his allegations are spot on. Military has fucked this country and no one dares to name names. I won’t say Altaf Bhai has been consistent, he was military puppet during Musharraf days like Nawaz Sharif has been most of his careers. I am not here to defend there every word and action but only his antiestablishment rhetoric

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!