Thread: Azam Swati resigns

Home Forums Siasi Discussion Azam Swati resigns

This topic contains 65 replies, has 11 voices, and was last updated by  Sohraab 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 2745 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 71 total)
  • Author
    Posts
  • #36
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Azam Swati resigns

     :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔

    اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔

    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔

    میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائی

    #37
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    اگر تو یہ تصویر جیو جی صاحب کی ہے تو مجھے آپ سے اس نیچ حرکت کی توقع کبھی بھی نہیں رہی تھی کہ آپ کسی کی ذاتی معلومات فورم پر شئیر کرو گے۔ اور اگر نہیں ہے تو میں اپنے سخت الفاظ پر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ اب آپ خود بتا دیں کہ کس کی تصویر لگائی ہے؟؟ خدا کرے جیوجی کی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں میں ایک دوست سے محروم ہونے والا ہوں۔

    بھائی صاحب کون سی تصویر

    مجھے دکھائیں پلیز – میں کنفرم کرتا ہوں

    #38
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائی

    اینی توں پولی – پرواز تیری ہی آئی ڈی ہے

    #39
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    میرا خیال ہے اسی کی ہے لیکن میں نے نہیں لگائی، لگائی تو پرواز صاحب یا صاحبہ نے ہے ، ویسے پرواز نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لی ہو گی ، ٹویٹر یا فیس بک وغیرہ ، ظاہر ہے پبلک فوٹو ہو گی اس میں اتنا غصہ کیوں ؟؟ اس کے دراز سے نکال کے تو نہیں لگا دی یا اسکی فیملی تو نہیں لگائی

    مجھے یہ اطمینان ہونا چاہیئے کہ آپ نے نہیں لگائی۔ دنیا میں ہزار قسم کا گھٹیا بندہ رلتا پھرتا ہے مجھے اس کی پروا نہیں۔ لیکن اپنے دوستوں کو میں ایک مقام دیتا ہوں اور آپ کو نہیں لگانی چاہیئے تھی۔

    میری نظر میں آپ تحریک انصاف کا ایک روشن چہرہ تھے، آپ کا یہ حال ہے تو دوسرے سپورٹر سے کیا شکائیت کی جائے۔

    #40
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    اینی توں پولی – پرواز تیری ہی آئی ڈی ہے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    ask admin to confirm

    #48
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    مجھے یہ اطمینان ہونا چاہیئے کہ آپ نے نہیں لگائی۔ دنیا میں ہزار قسم کا گھٹیا بندہ رلتا پھرتا ہے مجھے اس کی پروا نہیں۔ لیکن اپنے دوستوں کو میں ایک مقام دیتا ہوں اور آپ کو نہیں لگانی چاہیئے تھی۔ میری نظر میں آپ تحریک انصاف کا ایک روشن چہرہ تھے، آپ کا یہ حال ہے تو دوسرے سپورٹر سے کیا شکائیت کی جائے۔

    حضور والا تھوڑی دیر پہلے پرواز نے اپلوڈ کی تھی کسی نے ڈیلیٹ کر دی ہو گی میں نے تو لوکیشن سیو کی تھی ، آ گئی ہنسی دیکھ کے ، ہو جاتا ہے

    میں کسی کی فیملی تک نہیں جاتا آپ جانتے ہیں لیکن اس نے مجھے بار بار مجبور کیا ، اگر تب کوئی ایکشن لے لیتے تو شاید اس وقت مایوسی نا ہوتی آپ کو ، خیر میں نے نہیں لگائی تصویر اور اس کی تصویر کی حد تک مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ، ہاں فیملی کی ہوتی تو میں ضرور اعتراض کرتا

    #42
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    ویسے جو بھی تھا ، تسلی کرا گیا ہے تیری ستھری طرح :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    تو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا

    خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس

    اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں

    دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے

    اپنے اصل رنگ میں

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  GeoG.
    #43
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    تو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ میں تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے اپنے اصل رنگ میں

    میں اپنے اصل رنگ میں ہی ہوں ، سب جانتے ہیں مجھے پانچ چھ سال سے اور تیری اصلیت اور گندی زبان بھی سب سے کے سامنے ہے ، میں ایسی گھٹیا زبان میں بات نہیں کرنا چاہتا لیکن تیرے جیسے کچھ حرام خور بار بار مجبور کرتے ہیں انسان کو ، پرواز نے جو زبان استعمال کی میں نہیں کرتا لیکن ہنسی ضرور آئی مجھے چوروں کو مور پڑتے دیکھ

    :lol:

    #45
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    Admin

    I would like to see the picture please

    I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this

    Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses

    I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amir

    #46
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    Admin I would like to see the picture please I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amir

    :lol: :lol:   :lol:

    کوئی اخیر ہی نمونہ ہے تو ، آئی پی تک ایکسس کے لئے موڈ ہونا ضروری نہیں لیکن کمپپیوٹر سے تصویریں چرانے کے لئے ہیکر ہونا ضروری ہے اور میں ہیکنگ نہیں کرتا

    #47
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    :lol: :lol: :lol: کوئی اخیر ہی نمونہ ہے تو ، آئی پی تک ایکسس کے لئے موڈ ہونا ضروری نہیں لیکن کمپپیوٹر سے تصویریں چرانے کے لئے ہیکر ہونا ضروری ہے اور میں ہیکنگ نہیں کرتا

    تو پہلے بھی یہ بکواس لکھ چکا ہے کہ تو پوسٹ پڑھ کر کسی کا آئی پی ایڈریس بتا سکتا ہے اور بعد میں کھسیانی ہنسی ہنس کے نکل لیا تھا

    #48
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    آپ کی پرزور فرمائش پے ، ناؤ کنفرم

    مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا لیکن تیری اصلیت سب کے سامنے آ گئی

    یہی کھیل تم لوگوں نے عاطف کے ساتھ کھیلا تھا

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Casper.
    #49
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    تو پہلے بھی یہ بکواس لکھ چکا ہے کہ تو پوسٹ پڑھ کر کسی کا آئی پی ایڈریس بتا سکتا ہے اور بعد میں کھسیانی ہنسی ہنس کے نکل لیا تھا

    تو اب کیا کہنا چاہ رہا ہے ؟؟ میں نے تیرے کمپیوٹر سے تصویریں چوری کی ہیں ؟

    ہممم دیکھ لے پوری ہیں کہ نہیں ، ہو سکتا ہے غلطی سے ہاتھ پہنچ گیا ہو میرا

    :lol: :lol:

    #50
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    Admin I would like to see the picture please I would like to dig who has access to my pictures and I would like to dig this Amir had been Mod on this forum and he had access to computer lP addresses I am not going to leave this matter without a proper explanation from Amir

    جیو جی بھائی! عامر یا کسی بھی ماڈ کے پاس آئی پی ایڈریسز نہیں ہوتے، یہ صرف میرے پاس ہوتے ہیں۔

    آپ کی تصویر غالبا” کسی پرانے دوست کی مدد سے یہاں مہیا کی گئی ہے۔ اگر چہ میں جانتا ہوں کہ کونسا دوست لیکن چونکہ ہم پٹواری اتنے گھٹیا نہیں کہ لوگوں کی ذاتی معلومات شئیر کریں اسلئے بتانا ممکن نہیں سمجھتا۔

    لیکن اتنا ضرور ہے عامر کو شائید اختلاف میں اس حد تک نہیں جانا چاہیئے تھا کیونکہ ہمارے لئے عامر پی ٹی آئی کی واحد روشنی کی کرن تھا۔

    کمال یہ ہے کہ ان سے ایک مخالف بھی برداشت نہیں ہوتا اور یہ سب انصافی ایسی گھٹیا حرکتوں پر اتر آتے ہیں ۔

    #51
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا لیکن تیری اصلیت سب کے سامنے آ گئی یہی کھیل تم لوگوں نے عاطف کے ساتھ کھیلا تھا

    :lol: :lol:   :lol:

    مطلب یہ واقعی تو ہے ، ماشاللہ جسیا سوچا تھا ویسا ہی پایا

    اور زیادہ ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، نا وہ ڈرامہ میں نے کیا تھا نا یہ ، اور عاطف کا معاملہ بہت الگ ہے تم سے ، وہ واقعی بہت غلط حرکت تھی ، یہاں بات صرف تیری تصویر تک ہے

    #52
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    تو ہی ہے نہ جو کہتا تھا کہ تو میری اسپین والی سٹوری سب کو بتا دے گا خدا جانے کون سی سٹوری ہے تیرے پاس اور آج تو نے کوئی تصویر لگائی جو میں نہیں دیکھی کہ میری ہے یا نہیں دوسری آئی ڈی بنا کر کیوں کھیلتا ہے – اپنی آئی سے آ نا سامنے اپنے اصل رنگ میں

    اچھا اب سپین والی سٹوری کا بھی ڈر لگنے لگا ، لیکن دیکھ لے میں نے کسی کو نہیں بتایا

    :lol:

    #53
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    تو اب کیا کہنا چاہ رہا ہے ؟؟ میں نے تیرے کمپیوٹر سے تصویریں چوری کی ہیں ؟ ہممم دیکھ لے پوری ہیں کہ نہیں ، ہو سکتا ہے غلطی سے ہاتھ پہنچ گیا ہو میرا :lol: :lol:

    نہیں میں سوچ رہا ہوں کہ جس نے بھی یہ کام کیا ہے اپنی باجی کو خوش کرنے کو ہی کیا ہو گا تو مجھے کی اعتراض

    :lol: :lol:   :lol:

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  GeoG.
    #54
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    جیو جی بھائی! عامر یا کسی بھی ماڈ کے پاس آئی پی ایڈریسز نہیں ہوتے، یہ صرف میرے پاس ہوتے ہیں۔ آپ کی تصویر غالبا” کسی پرانے دوست کی مدد سے یہاں مہیا کی گئی ہے۔ اگر چہ میں جانتا ہوں کہ کونسا دوست لیکن چونکہ ہم پٹواری اتنے گھٹیا نہیں کہ لوگوں کی ذاتی معلومات شئیر کریں اسلئے بتانا ممکن نہیں سمجھتا۔ لیکن اتنا ضرور ہے عامر کو شائید اختلاف میں اس حد تک نہیں جانا چاہیئے تھا کیونکہ ہمارے لئے عامر پی ٹی آئی کی واحد روشنی کی کرن تھا۔ کمال یہ ہے کہ ان سے ایک مخالف بھی برداشت نہیں ہوتا اور یہ سب انصافی ایسی گھٹیا حرکتوں پر اتر آتے ہیں ۔

    میں بار بار کہہ رہا ہوں میں نے نہیں لگائی تصویر میرا قصور صرف یہ ہے کہ میری ہنسی چھوٹ گئی

    #54
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Azam Swati resigns

    اچھا اب سپین والی سٹوری کا بھی ڈر لگنے لگا ، لیکن دیکھ لے میں نے کسی کو نہیں بتایا :lol:

    بتا دو تیرے گھر کے ہی راز کھلیں گے

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  GeoG.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 71 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!