Thread: Absence of Moderation

Home Forums Non Siasi Absence of Moderation

This topic contains 67 replies, has 13 voices, and was last updated by  Bawa 2 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 1619 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Absence of Moderation

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجاہد انجان کے سر میں جوئیں ہیں اسلئے وہ میرے سر میں ڈال دیتا ہے اور ان جووں کے رینگنے پر میں دوڑا دوڑا آتا ہوں؟؟

    You forgot the Langar!

    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Absence of Moderation

    اوہ

    یار آپ نے بھی کیسانووا صاحب کے کمنٹ کے ساتھ ۔۔چینی ترجمان والا حساب کیا ہے

    ایک تقریب میں حسب معمول میاں نواز شریف ۔۔چینی مہمانوں کے سامنے پرچی سے پڑھکر تقریر کر رے تھے  کہہ ہم نے سمندر سے مٹی نکال کر کس طرح پہاڑوں پر ڈال کے چین اور پاکستان کی دوستی کو جلا بخشی ہے۔

    میاں نواز شریف   یہ سب کچھ بیان کرکے عینک کے اوپر سے چینی ترجمان کو دیکھا ۔۔۔

    چینی ترجمان ۔۔۔یاہوں ۔پی چونگ ایم شم ۔۔۔کہہ کر خاموش ہوگئی ۔۔۔میاں نوازشریف  نے کچھ دیر انتظار کیا ۔پھر بڑی بے بسی سے کہا۔۔۔۔اتنی لمبی  تقریر کا اتنا چھوٹا سا ترجمہ

    چونگ ایم شم

    ترجمہ ۔۔

    وہی پرانی بکواس

    #23
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Absence of Moderation

    اگر اس فورم کی رگ رگ سے کوئی واقف ہے اور صف اول کا لکھاری ہے تو وہ مجاہد صاحب ہیں ، مجاہد صاحب کو فلفور اس فورم کا ماڈ بنایا جائے اور انہیں کسی کو بھی بین کرنے کے اختیار دئیے جائیں

    If what you say is true, then why did you get only one like and all others laughed at your Mujahidana statement.

    #24
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Absence of Moderation

    سول ایوارڈ تو مہوش حیات کو بھی ملا تھا ، کیا مجاہد صاحب اس فورم کے نعیم الحق کو ویسی خدمات پیش کر سکیں گے ؟

    :serious:

    جن ممبران سے آپکو یہ شکائیت ہے وہ سب ایک دوگھنٹے تک خوب غوروفکر کرنے کے بعد ہی ٹلی کھڑکاتے ہیں اسلئے ان کے لئے آدھا گھنٹہ کوئی بات ہی نہیں۔ اچھا چلیں ایسا کرلیتے ہیں کہ آپ آج سے یہ پی ایم والا طریقہ شروع کردیں۔ جسے بھی پی ایم کریں ، مجھے بھی ٹیگ کردیں۔ جب آپ پی ایم کرتے ہیں تو اس میں جہاں آپ ممبر کا نام لکھتے ہیں وہیں پر میری آئی ڈی بھی لکھ دیا کریں تاکہ مجھے علم رہے کہ آپ نے کن ممبران کو یہ وارننگ دی ہے۔ میں ان ممبران کو تیس منٹ کیلئے معذور کردیا کروں گا۔ بلکہ آپ شرطے کو یا کیسپر کو بھی ساتھ میں سی سی کردیا کریں۔ اگر اس کے نتائج اچھے نکلے تو آپ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ Casper الشرطہ Nice Person
    #25
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Absence of Moderation

    مجاہد صاحب – میں نے شروع سے آپ کے اندر چھپے ایک عظیم متظم کو پہچان لیا تھا ، میرا پرابلم ہے کے میں سیریس بھی ہو تو شکل سے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی مذاق کر رہا ہے

    If what you say is true, then why did you get only one like and all others laughed at your Mujahidana statement.
    #26
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Absence of Moderation

    سول ایوارڈ تو مہوش حیات کو بھی ملا تھا ، کیا مجاہد صاحب اس فورم کے نعیم الحق کو ویسی خدمات پیش کر سکیں گے ؟ :serious:

    #27
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Absence of Moderation

    سول ایوارڈ تو مہوش حیات کو بھی ملا تھا ، کیا مجاہد صاحب اس فورم کے نعیم الحق کو ویسی خدمات پیش کر سکیں گے ؟ :serious:

    :lol:

    مجاہد صاحب یاروں کے یار ہیں۔ کسی بھی بات سے انکار نہیں کریں گے۔ آپ نے زیادہ چھان بین یا اُلٹ پُلٹ نہیں کرنا کچھ بھی۔

    #28
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: Absence of Moderation

    یار آپ نے بھی کیسانووا صاحب کے کمنٹ کے ساتھ ۔۔چینی ترجمان والا حساب کیا ہے ایک تقریب میں حسب معمول میاں نواز شریف ۔۔چینی مہمانوں کے سامنے پرچی سے پڑھکر تقریر کر رے تھے کہہ ہم نے سمندر سے مٹی نکال کر کس طرح پہاڑوں پر ڈال کے چین اور پاکستان کی دوستی کو جلا بخشی ہے۔ میاں نواز شریف یہ سب کچھ بیان کرکے عینک کے اوپر سے چینی ترجمان کو دیکھا ۔۔۔ چینی ترجمان ۔۔۔یاہوں ۔پی چونگ ایم شم ۔۔۔کہہ کر خاموش ہوگئی ۔۔۔میاں نوازشریف نے کچھ دیر انتظار کیا ۔پھر بڑی بے بسی سے کہا۔۔۔۔اتنی لمبی تقریر کا اتنا چھوٹا سا ترجمہ چونگ ایم شم ترجمہ ۔۔ وہی پرانی بکواس

    کیسانوا کو اردو زبان پر ملکہ حاصل ہے۔ یقین کریں ان کی پوسٹ کے الفاظ کی گہرائی ایک دو دفعہ پڑھ کر سمجھ آتی ہے۔ 

    فلحال جیو جی کو جو خراج تحسین پیش کیا ہے اس پر سر دھن رہا ہوں ہاہا 

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Absence of Moderation

    مجھے مجاہد کی بات سے پورا اتفاق ہے۔ میری رائے میں باوا جی کی آئی ڈی کا پاسورڈ اگر بلیک شیپ اور بلیک شیپ کی آئ ڈی کا پاسورڈ باوا جی کو دیا جائے تو فورم پر امن قائم ہوسکتا ہے۔ ساتھ میں شامی کو اپنے آئی فون فون گیارہ پرو میکس دو سو چھپن جی بی کی کھلے عام تشہر پر بھی ان کو بیس دن کے لئے بین کیا جائے :thinking: شکریہ

    کک باکسر بھائی

    امن تو آ جائے گا لیکن پھر لوگ کہیں گے کہ

    کوئی رنڈی رونا ہے اور نہ کوئی شام غریباں
    یہ کون بول رہا تھا فکری بیوہ کے پردے میں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #30
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Absence of Moderation

    Thank you for the detailed briefing. As far I am concerned, no my previous exposure to any forum was PKPolitics under SEMirza’s Moderation and he was such a good Moderator. I observed his workings and learnt a few things. In a nutshell you have explained the background and reason for your encounter with another member here. I will outline my approach. If I observe that a member here is being personal for no reason at all, I very quickly conclude that whatever I do. that member’s attitude will not change and stop interacting with that member. And I found that approach to be very rewarding. And for Tabdeeli, it will only come if the entire population is persuaded and works for it. No individual on his/her own can achieve it.

    تو گویا کاسانووا کے خدشات درست تھے؟

    اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطافرماے آمین

    :(

    #31
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Absence of Moderation

    If what you say is true, then why did you get only one like and all others laughed at your Mujahidana statement.

    شامی نے واقعی دل سے سٹیٹمینٹ دی ہے البتہ باقی سارے اس کی بات سے اتفاق نہیں کررہے یعنی ان سب میں سے ایک شامی ہی آپ کا مخلص دوست ہے

    :thinking:

    #32
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Absence of Moderation

    مسٹر بیلیور – چونکے اب مجاہد صاحب اس فورم کے قائم مقام ماڈ ہیں ، آپ برائے مہربا نی ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش مت کریں

    :serious:

    شامی نے واقعی دل سے سٹیٹمینٹ دی ہے البتہ باقی سارے اس کی بات سے اتفاق نہیں کررہے یعنی ان سب میں سے ایک شامی ہی آپ کا مخلص دوست ہے :thinking:
    #33
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3959
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 6125
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Absence of Moderation

    مسٹر بیلیور – چونکے اب مجاہد صاحب اس فورم کے قائم مقام ماڈ ہیں ، آپ برائے مہربا نی ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش مت کریں :serious:

    You are a good Deputy

    #34
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Absence of Moderation

    You are a good Deputy

    He is a Chief Officer now.

    Taught me few things.

    #35
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3959
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 6125
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Absence of Moderation

    He is a Chief Officer now. Taught me few things.

    Now he is a good Cheif Officer now

    #36
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 631
    • Total Posts: 637
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Absence of Moderation

    Now he is a good Cheif Officer now

    Of course he is a GOOD CHIEF

    #37
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3959
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 6125
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Absence of Moderation

    Of course he is a GOOD CHIEF

    Its good to read that Mr. Shami is promoted to Cheif Officer…. Keep it up Mr. Shami

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Absence of Moderation

    He is a Chief Officer now. Taught me few things.

    یہ سارے رینکس تو ظاہر کررہے ہیں کہ شامی کسی شوگر مل کے کین ڈپارٹمینٹ میں جاب کررہا ہے

    :serious:

    #40
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Absence of Moderation

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجاہد انجان کے سر میں جوئیں ہیں اسلئے وہ میرے سر میں ڈال دیتا ہے اور ان جووں کے رینگنے پر میں دوڑا دوڑا آتا ہوں؟؟

    آپ کے سر ہیں کہ ہمساے کے گارڈن جو آپس میں جڑے ہوے ہیں تاکہ جوئیں ادھر سے ادھر واک کرتی پھریں؟

    اور یہ بات آپ نے لکھی کیوں؟

    کہیں ایسا تو نہیں کہ مجاہد کے پیچھے کوی مجاہدہ ہے اور آپ ان سے سر جوڑنا چاہتے ہیں چاہے جووں کے بہانے ہی سہی؟

    :thinking:

    #40
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Absence of Moderation

    عاطف بھائی ۔۔

    فورم کافی عرصے سے بہت سلو چل رہا ہے ۔۔۔اس کا کوئی حل نکالیں ۔۔۔۔۔آخر کیا وجہ ہے  ۔کچھ تو ہم کو بھی بتائیں

    Atif

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!