Thread: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

Home Forums Non Siasi Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

This topic contains 29 replies, has 4 voices, and was last updated by  Sohraab 2 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 416 times

Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Aamir Siddique
    Moderator
    Offline
    • Threads: 49
    • Posts: 3323
    • Total Posts: 3372
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    ho sakta hai wehem ho darasal main dr k pass jate huay darta hoon

    جاتا تو میں بھی نہیں لیکن اگر کوئی مسلہ ہے اور مسلسل ہے تو دکھا لینا چاہیے ڈاکٹر کو، خدا نخواستہ کوئی مسلہ ہو بھی تو پہلی سٹیج پے پکڑا جائے

    #22
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 358
    • Posts: 2755
    • Total Posts: 3113
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    جاتا تو میں بھی نہیں لیکن اگر کوئی مسلہ ہے اور مسلسل ہے تو دکھا لینا چاہیے ڈاکٹر کو، خدا نخواستہ کوئی مسلہ ہو بھی تو پہلی سٹیج پے پکڑا جائے

    yehi to sari baat hai na , mujhe dar lagta hai , is ka matlab aap ki bhi mere wali aadat hai , aap ko bhi dar lagta hai

    #23
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 358
    • Posts: 2755
    • Total Posts: 3113
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    اور ریکھا کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی

    rekha mujhe kabhi bhi achi nahi lagi

    #24
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 247
    • Total Posts: 258
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    شاید اس لئے کہ یہاں سیاسی بصیرت کی نہیں بلک رومانوی اور روحانی بصیرت کی ضرورت ہے۔ سوال بالکل بجا ہے کہ لڑکی رو کیوں رہی تھی؟ اور اس شخص کو بچپن میں ملنے والی لڑکی سے اس کا کیا تعلق تھا۔اور بارش بند ہونے تک لڑکی اگر رک بھی جاتی تو صورتحال کس طرح مختلف ہوتی۔

    اس سے بہتر پلاٹ تو اے ابر کرم والے گانے میں ہے

    یہ بات آپ کی سیاسی بصیرت سے کیسے چھپ گئی عزیز من
    #25
    Aamir Siddique
    Moderator
    Offline
    • Threads: 49
    • Posts: 3323
    • Total Posts: 3372
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    yehi to sari baat hai na , mujhe dar lagta hai , is ka matlab aap ki bhi mere wali aadat hai , aap ko bhi dar lagta hai

    نہیں ڈر تو نہیں ، بس میرا ماننا ہے کہ جتنا بچا جائے ڈاکٹر اور دواؤں سے بہتر ہے ورنہ عادت ہو جاتی ہے ، اسی لئے کبھی بخار ہو جائے تو نا میڈیسن لیتا ہوں نا ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں ایک دو دن میں ٹھیک ہو ہی جاتا ہے الله کا شکر ہے

    #26
    Aamir Siddique
    Moderator
    Offline
    • Threads: 49
    • Posts: 3323
    • Total Posts: 3372
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    شاید اس لئے کہ یہاں سیاسی بصیرت کی نہیں بلک رومانوی اور روحانی بصیرت کی ضرورت ہے۔ سوال بالکل بجا ہے کہ لڑکی رو کیوں رہی تھی؟ اور اس شخص کو بچپن میں ملنے والی لڑکی سے اس کا کیا تعلق تھا۔اور بارش بند ہونے تک لڑکی اگر رک بھی جاتی تو صورتحال کس طرح مختلف ہوتی۔ اس سے بہتر پلاٹ تو اے ابر کرم والے گانے میں ہے

    آپ جانتے نہیں عزیز من کو ، ان کی سیاسی بصیرت کی وسعتوں میں ہر قسم کی بصیرت شامل ہے

    #27
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 247
    • Total Posts: 258
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    اس معاملے میں تو ہم بھی آپ کے ہم عقیدہ ہوئے۔ دوا اور ڈاکٹر سے حتی الامکان پرہیز رہتا ہے۔ کبھی طبیعت زیادہ خراب ہو جائے تو شہد، زیتون کے تیل اور کالی مرچ سے علاج ہو جاتا ہے۔ ہاں البتہ حجامہ باقائدگی سے کراتا ہوں۔ اس کے علاوہ ہلکا کھانا اور خوب ایکسرسائز۔ اللہ کا شکر ہے کسی دوا کی ضرورت نہیں پڑتی۔

    نہیں ڈر تو نہیں ، بس میرا ماننا ہے کہ جتنا بچا جائے ڈاکٹر اور دواؤں سے بہتر ہے ورنہ عادت ہو جاتی ہے ، اسی لئے کبھی بخار ہو جائے تو نا میڈیسن لیتا ہوں نا ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں ایک دو دن میں ٹھیک ہو ہی جاتا ہے الله کا شکر ہے
    #28
    Aamir Siddique
    Moderator
    Offline
    • Threads: 49
    • Posts: 3323
    • Total Posts: 3372
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    اس معاملے میں تو ہم بھی آپ کے ہم عقیدہ ہوئے۔ دوا اور ڈاکٹر سے حتی الامکان پرہیز رہتا ہے۔ کبھی طبیعت زیادہ خراب ہو جائے تو شہد، زیتون کے تیل اور کالی مرچ سے علاج ہو جاتا ہے۔ ہاں البتہ حجامہ باقائدگی سے کراتا ہوں۔ اس کے علاوہ ہلکا کھانا اور خوب ایکسرسائز۔ اللہ کا شکر ہے کسی دوا کی ضرورت نہیں پڑتی۔

    ارے ہماری عادتیں تو بلکل ایک جیسی ہیں بس آرڈر تھوڑا آگے پیچھے ہے ، یہاں خوب سارا کھانا اور ہلکی  پھلکی  ایکسرسائز اور حجامہ کی جگہ ریگلر حجامت

    #29
    nayab
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 1150
    • Total Posts: 1161
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    nayab ji aap ka quote mujhe is thread ka mila hua hai lekin jab yahan aata hoon to quote nazar nahi aata

    مگر میں نے تو آپ کو کوئی قوٹ کیا ہی نیہں کیہں یہاں پر بھی وہ پی ایم والا ایشو تو نہیں ہو گیا

    :thinking:

    #30
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 358
    • Posts: 2755
    • Total Posts: 3113
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Abar aalood Sheher main Chatri bhar Dhoop

    مگر میں نے تو آپ کو کوئی قوٹ کیا ہی نیہں کیہں یہاں پر بھی وہ پی ایم والا ایشو تو نہیں ہو گیا :thinking:

    main dobara check karon ga

Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation