Thread: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

Home Forums Non Siasi Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

This topic contains 11 replies, has 4 voices, and was last updated by  Sohraab 1 month, 1 week ago. This post has been viewed 263 times

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    دانش گردی کے دوستوں ، آپ سب کی خدمت میں اس سفر نامے سے مختلف واقعات پیش کرتا رہوں گا 

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    دانش گردی کے دوستوں ، آپ سب کی خدمت میں اس سفر نامے سے مختلف واقعات پیش کرتا رہوں گا

    سہراب بھائی

    سفر نامہ ۔۔۔نکلے تیری تلاش میں ۔۔۔۔۔اور اندلس میں اجنبی پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔آپکو بہت سواد آئے گا ۔۔۔۔۔اور فورم پر بے شک  نہ پیش نہ کریں ۔کیونکہ یہاں سارے  علم سے بیزار لوگ ہیں ۔۔۔مجھے شک ہے ان بے قدرے لوگوں نے آپکی اس کاوش کی قدر نہیں کرنی ۔۔

    #4
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    سہراب بھائی سفر نامہ ۔۔۔نکلے تیری تلاش میں ۔۔۔۔۔اور اندلس میں اجنبی پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔آپکو بہت سواد آئے گا ۔۔۔۔۔اور فورم پر بے شک نہ پیش نہ کریں ۔کیونکہ یہاں سارے علم سے بیزار لوگ ہیں ۔۔۔مجھے شک ہے ان بے قدرے لوگوں نے آپکی اس کاوش کی قدر نہیں کرنی ۔۔

    theek hai bhai

    ab aap kehte hain to dono safar namay khareed loon ga

    waise main ne apni zindagi main aaj tak sirf aik safar nama parha hai , yehi Sonehri Ullo ke sheher main

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    theek hai bhai ab aap kehte hain to dono safar namay khareed loon ga waise main ne apni zindagi main aaj tak sirf aik safar nama parha hai , yehi Sonehri Ullo ke sheher main

    سہراب! اگر میرا مشورہ مانو تو ابنِ انشاء کے سفرنامے پڑھو۔ طبیعت کھل جاتی ہے۔

    ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں

    چلتے ہو تو چین کو چلئیے

    آوارہ گرد کی ڈائری وغیرہ۔

    بہت کمال لکھتے تھے ابنِ انشاء مرحوم۔

    تارڑ صاحب ابھی حیات ہیں ان کے سفرنامے بعد میں بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    سہراب! اگر میرا مشورہ مانو تو ابنِ انشاء کے سفرنامے پڑھو۔ طبیعت کھل جاتی ہے۔ ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں چلتے ہو تو چین کو چلئیے آوارہ گرد کی ڈائری وغیرہ۔ بہت کمال لکھتے تھے ابنِ انشاء مرحوم۔ تارڑ صاحب ابھی حیات ہیں ان کے سفرنامے بعد میں بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔

    theek hai mujhe agar mil gaye to khareed loon ga

    Ibn e insha , yeh naam main pehli baar sun raha hoon

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    theek hai mujhe agar mil gaye to khareed loon ga Ibn e insha , yeh naam main pehli baar sun raha hoon

    پہلی بار اس لئے سنا ہے کیونکہ بنیادی طور پر تم ایک خشک مزاج کھڑوس بڈھے ہو اور حسِ لطافت تم میں اتنی ہی ہے جتنی عمران خان میں شرافت۔

    غضب خدا کا تم نے تو مجھے آگ ہی لگا دی ہے یہ بتا کر کہ تم نے ابنِ انشاء کا نام تک نہیں سنا۔

    جن دنوں تمہیں یہ کتابیں پڑھنی چاہیئے تھیں ان دنوں تم زینت امان ، پروین بوبی، ریکھا وغیرہ کے ٹھمکوں پر سسکیاں بھربھر کر آنکھیں بند کرتے تھے۔

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    پہلی بار اس لئے سنا ہے کیونکہ بنیادی طور پر تم ایک خشک مزاج کھڑوس بڈھے ہو اور حسِ لطافت تم میں اتنی ہی ہے جتنی عمران خان میں شرافت۔ غضب خدا کا تم نے تو مجھے آگ ہی لگا دی ہے یہ بتا کر کہ تم نے ابنِ انشاء کا نام تک نہیں سنا۔ جن دنوں تمہیں یہ کتابیں پڑھنی چاہیئے تھیں ان دنوں تم زینت امان ، پروین بوبی، ریکھا وغیرہ کے ٹھمکوں پر سسکیاں بھربھر کر آنکھیں بند کرتے تھے۔

    zeenat aman , parven boby , rekha mujhe in main se koi achi nahi lagti , albataa manisha koirala barra tight piece thi

    haan yeh sach hai , main ibn e insha ka naam pehli baar sun raha hoon

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    theek hai bhai ab aap kehte hain to dono safar namay khareed loon ga waise main ne apni zindagi main aaj tak sirf aik safar nama parha hai , yehi Sonehri Ullo ke sheher main

    سہراب بھائی

    عاطف صاحب کی بات پر مت جانا وہ نہیں چاہتے ان کے علاقے کا بندہ کوئی کام کی چیز  پڑھے ۔۔۔۔ابن انشاء  کی کتابوں کا کاغذ  اور لکھائی  بڑی خراب ہے اور آپ کے سر میں تو پہلے ہی درد رہتی ہے ۔۔۔ان کتابوں کو پڑھکر تو بندہ ایک انکھ سے اندھا اور دوسری انکھ سے دو ۔۔دو ۔دکھائی  دینے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔

    تارڑ صاحب کی یہ دونوں کتابوں کے چال چلن بلکل ٹھیک ہیں ۔۔۔ابن انشاء تو مرحوم ہوچکے ہیں جو زندہ ہیں ان کی فکر کی جائے ۔۔مطلب حوصلہ افرائی ۔۔۔

    #10
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    theek hai mujhe agar mil gaye to khareed loon ga Ibn e insha , yeh naam main pehli baar sun raha hoon

    سہراب صاحب، حیرت ہوئی کہ کوئی بھی اردو ادب میں دلچسپی رکھنے والا “ابن انشا” جیسے عظیم  شاعر،سفر نامہ نگار اور ادیب بارے لا علم ہو سکتا ہے۔

    شاید آپ کتابوں سے زیادہ موویز اور موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اگر ایسا ہے تو”انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔ اس شہر میں جی کا لگانا کیا”جیسا لافانی کلام سن کرامید ہے کچھ یاد آ جائے گا۔

    رہی بات ” اگر مل گئیں”  تو دوست آج کے دور میں نہ مل سکنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ اردو کتب کی ویب سائٹس پر انشا جی کی کتابیں بکھری پڑی ہیں جنہیں بڑی آسانی سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی بالکل فری۔

    بالکل اسی طرح جناب سلیم رضا کی تجویز کردہ مستنصر حسین تارڈ کے سفر نامے  بھی آسانی سے دستیاب ہیں۔

    کتاب سے اچھا دوست کوئی نہیں۔ میں تو معمولات زندگی  سے جب بھی دکھی ہوتا ہوں تو کتابوں ہی میں پناہ ڈہونڈتا ہوں۔اور کبھی مایوس نہیں ہوتا، ہمیشہ ری فریش ہو جاتا ہوں ۔

    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    سہراب صاحب، حیرت ہوئی کہ کوئی بھی اردو ادب میں دلچسپی رکھنے والا “ابن انشا” جیسے عظیم شاعر،سفر نامہ نگار اور ادیب بارے لا علم ہو سکتا ہے۔ شاید آپ کتابوں سے زیادہ موویز اور موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اگر ایسا ہے تو”انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔ اس شہر میں جی کا لگانا کیا”جیسا لافانی کلام سن کرامید ہے کچھ یاد آ جائے گا۔ رہی بات ” اگر مل گئیں” تو دوست آج کے دور میں نہ مل سکنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ اردو کتب کی ویب سائٹس پر انشا جی کی کتابیں بکھری پڑی ہیں جنہیں بڑی آسانی سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی بالکل فری۔ بالکل اسی طرح جناب سلیم رضا کی تجویز کردہ مستنصر حسین تارڈ کے سفر نامے بھی آسانی سے دستیاب ہیں۔ کتاب سے اچھا دوست کوئی نہیں۔ میں تو معمولات زندگی سے جب بھی دکھی ہوتا ہوں تو کتابوں ہی میں پناہ ڈہونڈتا ہوں۔اور کبھی مایوس نہیں ہوتا، ہمیشہ ری فریش ہو جاتا ہوں ۔

    آپ کی تجاویز بہت اچھی ہیں ، آج کل ذہنی طور پر بہت پریشان اور دباو کا شکار ہوں ، انشااللہ پڑھوں گا 

    شکریہ بھائی

    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

    سہراب بھائی عاطف صاحب کی بات پر مت جانا وہ نہیں چاہتے ان کے علاقے کا بندہ کوئی کام کی چیز پڑھے ۔۔۔۔ابن انشاء کی کتابوں کا کاغذ اور لکھائی بڑی خراب ہے اور آپ کے سر میں تو پہلے ہی درد رہتی ہے ۔۔۔ان کتابوں کو پڑھکر تو بندہ ایک انکھ سے اندھا اور دوسری انکھ سے دو ۔۔دو ۔دکھائی دینے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ تارڑ صاحب کی یہ دونوں کتابوں کے چال چلن بلکل ٹھیک ہیں ۔۔۔ابن انشاء تو مرحوم ہوچکے ہیں جو زندہ ہیں ان کی فکر کی جائے ۔۔مطلب حوصلہ افرائی ۔۔۔

    jo kitabain aap ne batai hain woh bhi parhon ga aur jo Atif ne batai hain Woh bhi parhon ga , bus zara Zehni uljhanon se aazad ho jaon

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation