Thread: Aabnoos – Ebony

Home Forums Health Knowledge Aabnoos – Ebony

This topic contains 7 replies, has 4 voices, and was last updated by  Sohraab 9 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 331 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 378
    • Posts: 2930
    • Total Posts: 3308
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    فورم کے ممبر  سہیل اعجاز مرزا کے تھریڈ  دیکھنے کے بعد میں نے سوچا میرے پاس جو  جڑی بوٹیوں کی کتاب ہے اس سے ایک تھریڈ بنایا جاۓ  .. کتاب کا نام ہے کتاب المفردات خواص الادویہ حکیم مظفر حسین اعوان … یہ کتاب پانچ سو سترہ صفحات پر مشتمل ہے اور ان تمام صفحوں پر اسی قسم کی جڑی بوٹیوں کے نام ہے جو ہم نے کبھی نہیں سنے  .. کتاب میں پھلوں اور سبزیوں کا بھی تذکرہ ہے لیکن کتاب کا اسی فیصد حصہ مختلف جڑی بوٹیوں پر ہی ہے 

    https://en.wikipedia.org/wiki/Ebonyhttps://www.diethealthclub.com/herbs-and-natural-cures/ebony-fruit-to-treat-hookworm.html

    • This topic was modified 9 months, 2 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Move into Right Section
    #2
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: Aabnoos – Ebony

    سہراب بھائی

    غالباً آپ کا اِشارہ  کِتاب بعنوان “کِتاب المفردات” المعروف بہ خواص الادویہ بطرز جدید، مولفہ و مرتبہ “حکیم مُظفر حسین اعوان” جِس کا تیسرا ایڈیشن 1960 میں شائع ہوا۔

    بِلا شک کِتاب بہت معلوماتی ہے۔کہیں کہیں دیے گئے  لاطینی/انگریزی نام پر نظر کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ معلومات کی صحت سے اِنکار نہیں۔

    میں تو کہتا ہوں یہ کِتاب ہمیں ضرور رکھنی چاہیے۔

    #3
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 378
    • Posts: 2930
    • Total Posts: 3308
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    سہراب بھائی

    غالباً آپ کا اِشارہ کِتاب بعنوان “کِتاب المفردات” امعروف بہ خواص الادویہ بطرز جدید، مولفہ و مرتبہ “حکیم مُظفر حسین اعوان” جِس کا تیسرا ایڈیشن 1960 کو شائع ہوا۔

    بِلا شک کِتاب بہت معلوماتی ہے۔کہیں کہیں دیے گئے لاطینی/انگریزی نام پر نظر کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ معلومات کی صحت سے اِنکار نہیں۔

    میں تو کہتا ہوں یہ کِتاب ہمیں ضرور رکھنی چاہیے۔

    ji bhai ji , yehi kitaab hai

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 116
    • Posts: 5832
    • Total Posts: 5948
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    سہراب ! اس فورم پر اکثریت موٹاپے سے پریشان  ہے یا پھر بعض لوگوں کو قوت باہ بڑھانے والے نسخے درکار ہیں۔ میری طرح کے بھی ہیں جو پھر سے جوان ہونا چاہتے ہیں اور بیلیور اور عامر کی طرح کے بھی ہیں جو جوانی میں کئے گئے نقصان کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ تم نے جو تھریڈ لگایا ہے یعنی خارش وغیرہ کے قلع قمع کا، وہ کسی اور فورم پر لگانا چاہیے تھا جہاں کے باسیوں کو دافع خارش ادویات کی زیادہ ضرورت رہتی ہے۔

    #5
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 378
    • Posts: 2930
    • Total Posts: 3308
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    سہراب ! اس فورم پر اکثریت موٹاپے سے پریشان ہے یا پھر بعض لوگوں کو قوت باہ بڑھانے والے نسخے درکار ہیں۔ میری طرح کے بھی ہیں جو پھر سے جوان ہونا چاہتے ہیں اور بیلیور اور عامر کی طرح کے بھی ہیں جو جوانی میں کئے گئے نقصان کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ تم نے جو تھریڈ لگایا ہے یعنی خارش وغیرہ کے قلع قمع کا، وہ کسی اور فورم پر لگانا چاہیے تھا جہاں کے باسیوں کو دافع خارش ادویات کی زیادہ ضرورت رہتی ہے۔

    post main likhi gayi sari hi baatain theek hain  :lol:   :lol:   :lol:

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 378
    • Posts: 2930
    • Total Posts: 3308
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    سہراب ! اس فورم پر اکثریت موٹاپے سے پریشان ہے یا پھر بعض لوگوں کو قوت باہ بڑھانے والے نسخے درکار ہیں۔ میری طرح کے بھی ہیں جو پھر سے جوان ہونا چاہتے ہیں اور بیلیور اور عامر کی طرح کے بھی ہیں جو جوانی میں کئے گئے نقصان کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ تم نے جو تھریڈ لگایا ہے یعنی خارش وغیرہ کے قلع قمع کا، وہ کسی اور فورم پر لگانا چاہیے تھا جہاں کے باسیوں کو دافع خارش ادویات کی زیادہ ضرورت رہتی ہے۔

    main darasal kitab khool kar Alif mad AAh se shoroo hua hoon

    #7
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 90
    • Total Posts: 94
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    Sohraab 

    Please always post thread in relevant section. Thank You

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 378
    • Posts: 2930
    • Total Posts: 3308
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Aabnoos – Ebony

    Sohraab

    Please always post thread in relevant section. Thank You

    you are right al sharta ji

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation