Thread: A Question for JMP

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں A Question for JMP

This topic contains 35 replies, has 14 voices, and was last updated by  Funkaar 8 months ago. This post has been viewed 1433 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: A Question for JMP

     محترم

    عزت مآب وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب

    آپ مندرجہ بالا الفاظ کا اکثر استعمال کرتے ہیں  اور مجھے یقین ہے کہ آپ لفظ محترم کے معانی بھی جانتے ہیں –

    اب آپ سے ایک سوال ہے

    کیا آپ ایسے ممبرز کا بھی احترام کرتے ہیں جن کی پوسٹ کا ایک فقرہ بھی ”  پھددو  “، “رنڈی  رونا” جیسے الفاظ کے بغیر مکمّل نہیں ہوتا – اور ملک کے   وزیر اعظم کو بھی ایسے القاب  دئے  جاتے ہیں -دوسرے ممبرز اور ان کی گھر کی خواتین  کے لئے توہین آمیز باتیں لکھی جاتی ہیں -ان لوگوں کو آپ ہمیشہ “محترم کھ کے مخاطب  کرتے ہیں

    @JMP

    • This topic was modified 8 months, 1 week ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: A Question for JMP

    لفظ رنڈی رونا کے ماخذ کیلئے آپ کو مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کتابیں پڑھنی پڑیں گی۔ رنڈی، رانڈ  وغیرہ عورت کو کہا جاتا ہے اور اس کے حق میں یہ دلیل ہے کہ جس طرح شوہر کے مرنے کے بعد بیوی بیوہ کہلاتی ہے اسی طرح بیوی کے مرنے کے بعد شوہر رنڈوا کہلاتا ہے۔ رنڈی رونا کو عورتوں کا مکر یا پھر تریا چتر بھی کہا جاتا ہے ۔

    پھدو کو آپ پتہ نہیں کیوں گالی کے معنوں میں لیتے ہیں حالانکہ ضروری نہیں کہ جس طرف آپ کا خیال جارہا ہے حقیقت وہی ہو۔ ویسے بھی مرد کو اس نسبت سے تو نہیں پکارا جاتا جس طرف آپ کا ذہن پھنسا ہوا ہے۔ جس طرح پنجابی میں بہن کو پین، بھرا ہوا کو پریا ہویا کہا جاتا ہے اسی طرح بدھو کو پنجابی تلفظ میں پھدو کہا جاتا ہے۔ یہ صرف تلفظ کا انداز ہے اور گالی نہیں۔

    البتہ میں آپکی تیسری شکائیت سے متفق ہوں ، یہاں عمران خان کو محترم لکھنے والے واقعی زیادتی کرتے ہیں، عمران خان کو محترم لکھنا کسی گالی سے کم نہیں۔

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: A Question for JMP

    عزت مآب جناب فنکار سقہ صاحب

    جے بھیا ایک نفیس وضعداراور پرانی اقدار والی محترم شخصیت ہیں جو ہر کسی کو احترام اور عزت سے بلاتے ہیں حتی کہ انجان کو بھی

    اب آپ خود ہی بتایے کہ انجان جیسا ویلا – پھدو- لچا لفنگا – بد لحاظ اور چول قسم کا انسان محترم کہلانے کے قابل ہے ؟؟  نہیں نہ

    مل گیا جواب یا اور الفاظ کا اضافہ چاہیے ؟؟

    :bigsmile:

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  GeoG.
    #4
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: A Question for JMP

    محترم عاطف صاحب

    میرا سوال جے م پی کے لئے تھا اور ہے

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: A Question for JMP

    عزت مآب جناب فنکار سقہ صاحب

    جے بھیا ایک نفیس وضعداراور پرانی اقدار والی محترم شخصیت ہیں جو ہر کسی کو احترام اور عزت سے بلاتے ہیں حتی کہ انجان کو بھی

    اب آپ خود ہی بتایے کہ انجان جیسا ویلا – پھدو- لچا لفنگا – بد لحاظ اور چول قسم کا انسان محترم کہلانے کے قابل ہے ؟؟ نہیں نہ

    مل گیا جواب یا اور الفاظ کا اضافہ چاہیے ؟؟

    :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    انجان کو الفاظ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، بس اسے سرخ مرچوں کی چونڈی دینے سے گریز کیجئے گا

    مرچوں کی جلن اسکی کبھی ختم نہیں ہوتی ہے اور ہر وقت جلن سے بلبلاتا رہتا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  Bawa.
    #6
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: A Question for JMP

    عزت مآب جناب فنکار سقہ صاحب

    جے بھیا ایک نفیس وضعداراور پرانی اقدار والی محترم شخصیت ہیں جو ہر کسی کو احترام اور عزت سے بلاتے ہیں حتی کہ انجان کو بھی

    اب آپ خود ہی بتایے کہ انجان جیسا ویلا – پھدو- لچا لفنگا – بد لحاظ اور چول قسم کا انسان محترم کہلانے کے قابل ہے ؟؟ نہیں نہ

    مل گیا جواب یا اور الفاظ کا اضافہ چاہیے ؟؟

    :bigsmile:

    محترم

    میرا سوال جے م پی کے لئے تھا اور ہے

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: A Question for JMP

    تمام ممبران سے درخواست ہے وہ محترم اذیت ماب فنکار صاحب کے تھریڈ پر رنڈی رونا نہ کریں ان کا سوال جے ایم پی صاحب کے لئے ہے

    #8
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: A Question for JMP

    محترم عاطف صاحب

    میرا سوال جے م پی کے لئے تھا اور ہے

    محترم فنکار صاحب! جے بھیا کا کہنا ہے کہ میں کسی فنکار کے منہ لگنا پسند نہیں کرتا اسلئے میری طرف سے آپ منہ لگانے کی کوشش کریں :bigsmile: ۔

    #9
    Atif
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: A Question for JMP

    عزت مآب جناب فنکار سقہ صاحب

    جے بھیا ایک نفیس وضعداراور پرانی اقدار والی محترم شخصیت ہیں جو ہر کسی کو احترام اور عزت سے بلاتے ہیں حتی کہ انجان کو بھی

    اب آپ خود ہی بتایے کہ انجان جیسا ویلا – پھدو- لچا لفنگا – بد لحاظ اور چول قسم کا انسان محترم کہلانے کے قابل ہے ؟؟ نہیں نہ

    مل گیا جواب یا اور الفاظ کا اضافہ چاہیے ؟؟

    :bigsmile:

    شائید آپ جانتے نہیں کہ انجان اور میرے بیچ محبت کا رشتہ ہے، آئیندہ انجان کیلئے پھدو، لفنگا لُچا، بدلحاظ اور چول جیسے الفاظ استعمال کئے تو مجبورا مجھے آپ کو ناپسندیدگی کی سزا دینا پڑے گی۔

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: A Question for JMP

    فنکار کو زور سے سوال آیا ہوا ہے اور فورم پر لچ تل پارٹی کے ٹھٹھے چل رہے ہیں

    افسوس ہوتا ہے مجھے ایسے فورم پر لکھتے ہوئے

    :angry_smile: :angry_smile:

    #11
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: A Question for JMP

    اس سوال کے پیچھے جے بھیا کی راے جاننا تھا تو پی ایم کرکے بھی پوچھا جاسکتا تھا -اب ہر ایک سے کہا جارہا ہے یہ سوال آپ کے لئے نہیں ہے

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: A Question for JMP

    مجھے اک گل دی سمجھ نہیں آندی ۔۔سوال فنکار بھائی نے کیا ہے  جے ایم بھیا سے ۔۔۔اور جواب سارے  بلاگر   جے ایم بھیا کی طرف سے انجان کودے رے ہیں ۔۔۔۔ساروں کی مت ایک ساتھ ہی روزہ افطار کرنے نکل گئی ہے ۔۔

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: A Question for JMP

    یہ سوال میرے ذھن میں بھی آیا تھا ، پر میں یہی سوچ کر خاموش ہو گیا کے ہو سکتا ہے یہ فنکار کی کوئی فنکاری ہو

    اس سوال کے پیچھے جے بھیا کی راے جاننا تھا تو پی ایم کرکے بھی پوچھا جاسکتا تھا -اب ہر ایک سے کہا جارہا ہے یہ سوال آپ کے لئے نہیں ہے
    #14
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: A Question for JMP

    پتہ نہیں لوگ دوسروں میں تضاد یا پرفیکشن کیوں ڈھونڈتے رہتے ہیں

    #15
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: A Question for JMP

    Funkaarsahib

    محترم فنکار صاحب

    بہت عرصے بعد اس محفل کا رخ کیا ہے آپ نے

    سوال کا بہت شکریہ

    گو جواب طویل ہو جاۓ گا میں پھر بھی کوئی مدلل جواب نہیں دے پاؤں گا

    وزیر اعظم پاکستان ہم پاکستانیوں کے رہنماء ہوتے ہیں لہٰذا اس عہدے اور عہدے پر فائض شخصیت کا احترام میرے نزدیک لازم ہے. سیاسی اختلافات اپنی جگہہ اور کسی بھی وزیر اعظم کی اہلیت اپنی جگہہ مگر یہعہدہ اور اس عہدے پر فائض شخصیت پاکستانیوں کی نماندگی کرتا ہے اور جب تک عہدے پر فائز ہے اس کا احترام کرنا میرے نزدیک ضروری ہے . میں ذاتی طور پر حکمرانوں بشمول سیاست دانوں کو عمومی طور پر مفاذ فراست سمجھتا ہوں (گو وہ عوام کے لئے بھی کبھی کبھار کچھ کر دیتے ہیں ) مگر یہی لوگ عوام کے نمائندے ہوتے ہیں لہٰذا میں عوام کی نماندگی کے حوالے سے ان لوگوں کو عزت اور احترام دیتا ہوں

    اس محفل میں سواۓ ایک انتہائی محترم شخصیت کے جس نے براہ راست یا بلواسطہ طور پر مجھے کچھ القاب سے نوازا ہے باقی تمام محترم ہستیاں
    مجھ سے انتہائی احترام سے پیش آتی ہیں تو مجھ پر بھی لازم ہے کہ میں ان کا احترام کروں. جس محترم ہستی نے اگر کبھی غصہ یا اختلافات کی بنیاد پر اگر کچھ کہہ بھی دیا تو یہ انکی صوابدید ہے مگر میرے نزدیک وہ اب بھی محترم ہیں . اس محفل کو محترم عاطف صاحب نے انتہائی خلوص ، نیک نیتی اور پیار سے سنوارا ہے اور ہم سب کو اس محفل میں خوش آمدید کہا ہے اگر میں اوچھے پن کا استعمال کروں تو یہ میرے نزدیک انتہائی غیر مناسب ہے اور میزبان کی شان میں گستاخی ہے

    مرے نزدیک یہ مشکل ( گو نا ممکن نہیں ) ہے کے کوئی ایک شخص تبدیلی لاۓ مگر میں اس بات پر بھی یقین رکھتا ہوں کے اگر ہر شخص دوسرے سے اچھائی کی امید رکھے اور خود کچھ نہ کرے تو شاید اچھائی یا تبدیلی کبھی بھی رونما نہیں ہوگی . ساتھ ساتھ میں اس بات پر بھی یقین رکھتا ہوں کہ ہر شخص کو حق ہے کے وہ کیا رویہ اور زبان اپناۓ . اگر کسی کا رویہ یا زبان پسند نہیں ہے تو اس سے قطع کلام کرنا اپنی صوابدید پر ہے

    جہاں تک باقی الفاظ کا تعلق ہے اور جو لوگ اسکو استعمال کرتے ہیں کیا وہ بھی احترام کے قابل ہیں تو یہ ہر شخص کی اپنی ذات پر منحصر ہے کے وہ کسی کا احترام کرے یا نہ کرے . میرے پیر و مرشد نے ان الفاظ کے ماخذ کا ذکر کیا ہے. مجھ نہیں پتا کے یہ الفاظ کس طرح زبان کا حصہ بنے گو اپنے پیر اور استاد محترم سے اس بات پر اختلاف کروں گا کے ان الفاظ کے کوئی برے معنی نہیں ہیں. اگر برے معنی نہیں ہیں تو لفظ “بدھو” کیوں استعمال نہیں کرتے اور اس سے ملتا جلتا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں. اگر بیوہ کی آہ و زاری کا ہی ذکر کرنا ہے تو لفظ بیوہ کیوں نہیں لکھتے . ابھی کسی اور گفتگو میں ان الفاظ کے استعمال پر گھر کی تربیت پر سوال اٹھے ہیں. اگر یہ لفظ برے نہیں ہیں تو گھر کی تربیت پر سوال کیوں اٹھے. یہ الفاظ اخباروں، ٹیلی ویژن ، استادوں، ماں باپ اور دوسرے لوگوں کے سامنے کیوں استعمال نہیں ہوتے

    اس تم بات کے باوجود اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ان الفاظ کا استعمال موزوں ہے تو مجھے کوئی حق نہیں کے میں ان کو ٹوکوں کیونکہ ہر ایک کو سمجھ ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے اور یہ انکا حق ہے کے اپنا رویہ اور زبان کا استعمال اپنی مرضی سے کریں

    احترام کرنا میرے بس اور میری صوابدید پر ہے اور اپنا احترام کروانا سامنے والے کے بس میں ہے . یہی اصول مجھ پر بھی لاگو ہوتا ہے

    ویسے محترم ایزی گو نے بہت ہی عمدہ بات کہی ہے ، بہت ہی عمدہ

    EasyGosahib

    Atifsahib

    #16
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: A Question for JMP

    پہلے افطاری جیسے مذ ھبی موقع کو ۔۔۔۔۔ اپنی گندی زھنیت سے  تبصرے کرتے ہیں ۔۔۔غلیظ القابات کا استعمال کرتے ہیں  ۔۔۔۔۔

    پھر ن لیگ سے گا لیاں کھا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    پھر آجا تے ہیں ۔۔۔۔ اخلا قیات کا دفتر کھولنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  Guilty.
    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7772
    • Total Posts: 8114
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: A Question for JMP

    مجھے انجان نے کافی دیر سے ڈسلائیک نہیں دیا، پتا نہیں مجھ سے کیا خطا ہوگئی؟ مرحوم ، سوری موصوف جب بھی مجھے ایک عدد ڈسلائیک مرحمت فرماتے تو دل کے اندر جیسے جلترنگ سے بج اٹھتے

    :(

    #18
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 573
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: A Question for JMP

    محترم فنکار صاحب! جے بھیا کا کہنا ہے کہ میں کسی فنکار کے منہ لگنا پسند نہیں کرتا اسلئے میری طرف سے آپ منہ لگانے کی کوشش کریں :bigsmile: ۔

    جب سے تم نے یہ فورم بنا رکھا ہے

    ایک پھدو نے رنڈی رونا مچا رکھا ہے

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by  Jack Sparrow.
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: A Question for JMP

    جب سے تم نے یہ فورم بنا رکھا ہے ایک پھدو نے رنڈی رونا مچا رکھا ہے

    آپکا اشارہ کہیں پھدو فنکار کے رنڈی رونا مچانے کی طرف تؤ نہیں ہے؟

    #20
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: A Question for JMP

    اب جی ایم پی صاحب سے بھی گالیاں پڑوانی ہے

      کبھی کبھی لگتا ہے   جے ایم پی صاحب   لکھنوئی تہذیب سے وابستہ رہے ہے

    تکلم کے نئے نئے شیریں قرینے

    شرافت و متانت سے گفتگو کرنا، شائستگی کا معیار برقرار رکھنا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!