Thread: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

Home Forums Non Siasi یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

This topic contains 85 replies, has 14 voices, and was last updated by  Awan 1 year ago. This post has been viewed 2636 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    زندہ رد صاحب یہ کائنات واقعی نہ تمام ہے -مستقبل میں انسان کوئی ایسا سیارہ دریافت کر لے گا جہاں زندگی ممکن ہو گی اور دنیا وہاں آباد ہونا شروع ہو جاہے گی – قرآن میں سات زمینوں اور سات آسمانوں کا ذکر ہے – گویا الله پاک نے مزید چھ سیاروں پر انسان کے لئے بندوبست کر رکھا ہے سائنس دان چھاتی چوڑی کر کے کہنگے ہم نے نیا سیارہ ڈھونڈ لیا اور وہاں انسانوں کے آباد کرنے کا سہرہ سائنس کو جاتا ہے – کمبختوں الله نے بنایا ہے تو تمھیں ملا – ابھی تو زمین کا ایک تہاہی حصہ اس نے برف کی تہہ کے نیچے چھپا کر انسان کی آبادی کو کھپانے کا بندوبست کر رکھا ہے – کائنات کو اپنی مخلوق کے کرتوت پتا ہیں کہ وہ گلوبل وارمنگ کرے گا وہ برف کی جمی زمینیں اور سمندر پگھل کر انسان کو مزید جگہ فراہم کریں گے -ممکن ہے زمین انسانوں کو تنگ پڑ جانے پر وہ سمندر پر بھی بستیاں بسا لے – یوں دو تہاہی رقبہ مزید آبادی کو مل جاہے گا – جب تک یہ جگہ پوری ہو گی کوئی گرم سیارہ ٹھنڈا ہو کر انسانیت کو ممکن ہے جگہ فراہم کر دے – کبھی کبھی سوچتا ہوں اس مالک نے انسانوں کو کیا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے راز کھولتا جاتا ہے اور انسان سمجھتا ہے سب میں نے کیا ہے –

    Shirazi

    Zinda Rood

    Qarar

    BlackSheep

    bluesheep

    #62
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    گلٹی میری نظر میں یہ آپ کی آل ٹائم بیسٹ پوسٹ ہے – آپ یہاں انسانیت کے ارتقا ہ کا خلاصہ پیش کر کے چھا گئے ہیں حیرت ہے ملحد گروپ نے اس پر کوئی کومنٹ نہیں دیا
    :rock:

    ملحد گروپ، گلٹی کے اِس عظیم سائنسی مقالہ کو اِس سال کے نوبیل پرائز کیلئے بھیجنے کے سلسلے میں کافی مصروف ہے۔۔۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ دو ہزار انیس کا کم از کم ایک نوبیل لوریئٹ، اِس فورم سے ہی ہوگا۔۔۔۔۔

    ایسی چنگاری اپنے فورم پر بھی تھی۔۔۔۔۔ ہمیں پتا ہی نہیں چلا البتہ اقبال نے تو پہلے ہی پیش گوئی کردی تھی۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    #63
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    ملحد گروپ، گلٹی کے اِس عظیم سائنسی مقالہ کو اِس سال کے نوبیل پرائز کیلئے بھیجنے کے سلسلے میں کافی مصروف ہے۔۔۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ دو ہزار انیس کا کم از کم ایک نوبیل لوریئٹ، اِس فورم سے ہی ہوگا۔۔۔۔۔ ایسی چنگاری اپنے فورم پر بھی تھی۔۔۔۔۔ ہمیں پتا ہی نہیں چلا البتہ اقبال نے تو پہلے ہی پیش گوئی کردی تھی۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

     کالی بھیڑ صاحب میں تو سمجھا تھا آپ اپنے ترکش سے کوئی نیا تیر نکالیں گے اسی لئے ان تھیوریوں پر آپ لوگوں کو جواب دینے کو کہا مگر کالی بھیڑ تو خود اپنی ناک بھی صاف نہیں کر سکتی اور کہاں خدا کے وجود پر بحث یا آدم کے آنے کی دلیل – گلٹی بھاہی نے آپ ہی کا وار آپ پر کیا ہے -حضور آپ ہی کی سا ئنس کہتی ہے کہ دنیا میں سب سے پہلے دو انسان آہے تھے – ہیومن ا ولوشن کا بندر سے انسان بننے کی تھیوری خود سا ئنسی تحقیق سے غلط ثابت ہو رہی ہے – دو مکمل انسان اس دنیا میں بھیجے گئے – اسی طرح ہر نسل کا جانور ایک ایک جوڑا بھیجا گیا جو طوفان نوح کے بحد بھی محفوظ بھی رکھا گیا – کسی نے تو یہ سب کیا کہ خود سے دو انسان اور لاکھوں قسم کے جانوروں کا ایک ایک جوڑا زمین پر تخلیق کر کے بھیجا –

    Zinda Rood

    Shirazi

    #64
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 170
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2388
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    گلٹی میری نظر میں یہ آپ کی آل ٹائم بیسٹ پوسٹ ہے – آپ یہاں انسانیت کے ارتقا ہ کا خلاصہ پیش کر کے چھا گئے ہیں حیرت ہے ملحد گروپ نے اس پر کوئی کومنٹ نہیں دیا – :rock:

    Guilty jee got life time achievement award now he should retire. All scientists agree that life started with Adam and Eve. Now what can beat that.

    :)

    #65
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    Guilty jee got life time achievement award now he should retire. All scientists agree that life started with Adam and Eve. Now what can beat that. :)

    Shirazi Bhahi I want to know your openion on human evolution? Do you support the idea of human evolution from monkey to man or a complete human couple of Adam & Eva from thereafter subsequesnt generation of humans ?

    #66
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2060
    • Total Posts: 2076
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    کالی بھیڑ صاحب میں تو سمجھا تھا آپ اپنے ترکش سے کوئی نیا تیر نکالیں گے اسی لئے ان تھیوریوں پر آپ لوگوں کو جواب دینے کو کہا مگر کالی بھیڑ تو خود اپنی ناک بھی صاف نہیں کر سکتی اور کہاں خدا کے وجود پر بحث یا آدم کے آنے کی دلیل – گلٹی بھاہی نے آپ ہی کا وار آپ پر کیا ہے -حضور آپ ہی کی سا ئنس کہتی ہے کہ دنیا میں سب سے پہلے دو انسان آہے تھے – ہیومن ا ولوشن کا بندر سے انسان بننے کی تھیوری خود سا ئنسی تحقیق سے غلط ثابت ہو رہی ہے – دو مکمل انسان اس دنیا میں بھیجے گئے – اسی طرح ہر نسل کا جانور ایک ایک جوڑا بھیجا گیا جو طوفان نوح کے بحد بھی محفوظ بھی رکھا گیا – کسی نے تو یہ سب کیا کہ خود سے دو انسان اور لاکھوں قسم کے جانوروں کا ایک ایک جوڑا زمین پر تخلیق کر کے بھیجا – Zinda Rood Shirazi

    اعوان صاحب۔۔۔ آپ بھی کمال کرتے ہیں، گلٹی تو بادشاہ آدمی ہے، جو اس کے من میں آئے کہہ دیتا ہے اور آپ اس پر یقین کئے بیٹھے ہیں،  نظریہ ارتقاء تو اب ایک حقیقت بن چکا ہے، یہاں تک کہ اسلامی مبلغین بھی اس کو قرآن سے ڈھونڈنے کی تگ و دو میں لگ گئے ہیں اور کئیوں نے تو ڈھونڈ بھی لیا ہے اور اب وہ ہر جگہ یہ ثابت کرتے پھرتے ہیں کہ دیکھو قرآن نے تو پہلے ہی نظریہ ارتقا کے متعلق بتا دیا تھا۔ جس طرح اسلامی مبلغین بگ بینگ کو قرآن سے ثابت کرتے ہیں، ذاکر نائیک نے تو کتنے ہی غیر مسلموں کو چونا لگا کر مسلمان بھی کرلیا ہے کہ قرآن نے تو چودہ سو سال پہلے ہی بگ بینگ کے متعلق بتا دیا تھا۔۔۔

    آپ کہتے ہیں کہ (آپ کے) خدا نے دنیا میں دو مکمل انسان بھیجے، اسی طرح ہر جاندار کا ایک جوڑا بھیجا۔۔ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر دنیا میں ہر جاندار (سپیشی) کی ایک ہی قسم ہونی چاہیے تھی، مگر ایسا نہیں ہے، آپ دیکھیں بلیوں کی کتنی اقسام ہیں، پاکستان میں پائی جانے والی بلیاں الگ ہیں، روسی بلیاں اور طرح کی ہیں، امریکی اور طرح کی، اسی طرح ایک ہی ملک میں کئی کئی قسم کی بلیاں پائی جاتی ہیں۔ چڑیوں کو دیکھ لیں، کتنی قسموں کی چڑیاں ہیں، کتوں کی کتنی قسمیں ہیں، یہاں تک کہ کئی نسل کے کتے تو دوسرے کتوں سے کتنے ہی الگ لگتے ہیں۔ اسی طرح انسانوں کی نسلیں دیکھ لیں، افریقی کالے، چائنیز، گورے اور ہم گندمی، سب کی نسلیں الگ کیوں ہیں، مچھلیوں کی کتنی نسلیں ہیں، کتنی اقسام ہیں۔آپ خود سے سوال کریں خدا نے کونسی مچھلی کا جوڑا زمین پر بھیجا تھا، اگر شارک کا بھیجا تھا تو ڈولفن کہاں سے آئی؟؟ ۔۔

    جانداروں میں یہ تنوع کیسے ہوتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو ارتقا کا مطالعہ کرنا چاہیے، جینیٹک میوٹیشن جاندار اجسام میں تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے۔ ایک ہی ماں باپ کے بچوں کی شکلیں مختلف کیوں ہوتی ہیں، وہ جینیٹک میوٹیشن کی وجہ سے ہوتی ہیں، آپ نے دیکھا ہوگا کئی لوگوں کے ہاتھ یا پاؤں میں چھ انگلیاں ہوتی ہیں، یہ کیسے ہوا، مذہبی لوگوں کی منطق کے مطابق خدا نے تو پانچ انگلیوں والے انسان بنائے پھر یہ چھ انگلیوں والا انسان کہاں سے آگیا، کیا خدا بھول گیا یا اس سے غلطی ہوگئی؟ بے شمار بچے جسمانی نقائص کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، کسی کی آنکھیں نہیں ہوتیں، کسی کے کان نہیں ہوتے، ایک بچہ پیدا ہوا اس کے دو سر اور دو دھڑ تھے، آپ خود سوچیے یہ بچہ کیا خدانے بنایا؟ ۔ یہ سب جینز اور ڈی این اے کے کرشمے ہیں جو جانداروں کے اجسام میں تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں اور پھر فطری انتخاب کا عمل یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کونسا جاندار بقا پائے گا اور کونسا فنا ہوگا۔۔۔ یہ معمولی معمولی تبدیلیاں ہیں تو ہر وقت ہوتی رہتی ہیں، آپ سوچیں لاکھوں کروڑوں سال تک مسلسل تبدیلیاں جانداروں کو کتنا تبدیل کردیتی ہوں گی۔ اور اب یہ صرف قصہ کہانی نہیں رہا، باقاعدہ فوسلز ریکارڈ ہیں اور آج کا نظریہ ارتقا تو ڈارون کی تھیوری سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ آج کی سائنس جینز اور ڈی این اے کے بارے میں جانتی ہے، کیا وجہ ہے کہ انسانوں اور چیمپینز کے ڈی این اے میں 98 فیصد  کے قریب مماثلت ہے۔۔ تمام جاندار (جانور اور پودے) آپس میں کنیکیڈ ہیں، ہم سب کے ڈی این اے میں کم یا زیادہ مماثلت ہے۔

      ملاحظہ کیجئے ایک اسلامی مفکر کھینچ تان اور توڑ مروڑ کر نظریہ ارتقا کو قرآن سے ثابت کرتے ہوئے۔۔

    http://www.alsharia.org/mujalla/2005/sep/insan-irtiqa-quran-asif-awan

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Zinda Rood.
    #67
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2060
    • Total Posts: 2076
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    جنت میں جو پاکیزہ شراب دی جائے گی اس میں نشہ نہیں ہو گا 

    شاہ جی۔۔۔ آپ کو کوئی الو بنا گیا :lol: ، جس میں نشہ نہیں ہوگا، وہ شراب نہیں ہوگی، وہ روح افزا ہوگی، جامِ شیریں ہوگا، 

    جنت میں جو پاکیزہ شراب دی جائے گی اس میں نشہ نہیں ہو گا حیرانگی ہے کہ آپ کو یہ نہیں معلوم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید قرآن آپ کے حلق سے ہی نہیں اترا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ ابھی تک میرے سوال کو سمجھ نہیں ۔ اب سنیں ڈرایونگ کرتے وقت انسان کی عقل زائل نہیں ہوتی اس لئے اسے سمجھایا جا سکتا ہے کہ اس دوران فون نہیں استعمال کرنا چاہیے لیکن شراب پینے والے کی عقل زائل ہو جاتی ہے تو اسے آپ کیسے سمجھا سکتے ہیں کہ وہ ایسا کام نہ کرے جس سے دوسروں کی زندگیاں خطرے میں پڑیں ؟ ڈرایونگ کی تو بس ایک مثال ہے مار پیٹ ، ریپ وغیرہ بھی اس کے علاوہ ہیں ۔ آپ اب یہ نقطہ نہ لے آنا کہ ریپ مار پیٹ وغیرہ تو ویسے بھی فلاں وجہ سے ہوتی ہے اس لئے شراب کو جائز قرار دیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ دوسری بار پوچھ رہے ہیں اس لئے میں عرض کرتا چلوں کہ میں آپ سے امریکا وغیرہ میں حادثہ ، ریپ وغیرہ کی بابت پوچھ رہا ہوں اس میں دیسی شراب کا ذکر کر کے آپ کوئی دلیل نہیں بنا رہے اور میں شراب اور اسے پینے والوں کے متعلق کیا رائے رکھتا ہوں یہ بات آپ کے شراب کے حمآیت کرنے کی وجہ سے ابھی بتانا مناسب نہیں سمجھتا

    اب آپ اپنے یہ بیانیے سے قلابازی لگا رہے ہیں۔ تھریڈ کے آغاز میں آپ نے کیا دلیل دی تھی۔۔۔۔

    کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکا میں ہڑ سال ہزاروں بندے شرابی ڈرائیور کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ؟ ؟

    آپ کہتے ہیں موبائل استعمال کرنے والے کی عقل زائل نہیں ہوتی، اس لئے اسے سمجھایا جاسکتا ہے، سمجھانے اور روکنے کے باوجود، ان کے چالان کرنے کے باوجود وہ باز نہیں آرہے۔ دوران ڈرائیونگ موبائل  استعمال کرتے ہیں، میسج کرتے ہیں، جس سے ایکسیڈنٹ بھی ہورہے ہیں، ہلاکتیں بھی ہورہی ہیں۔ بتائیے آپ کی لاجک کے تحت تو اب موبائل بین کرنا ہی بنتا ہے۔۔ ہے نا؟ اور موبائل قتل، ڈکیتی، یہاں تک کہ دہشتگردی میں بھی خوب استعمال ہوتا ہے۔ تبھی تو پاکستان میں محرم اور دیگر اہم دنوں پر موبائل سروس بند کردی جاتی ہے۔۔ اب آپ بتایئے آپ کی لاجک کے تحت تو پھر موبائل بالکل ہی ختم کردینا چاہیے۔ ہے نا۔۔۔؟

    #68
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2060
    • Total Posts: 2076
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    زندہ رد صاحب یہ کائنات واقعی نہ تمام ہے -مستقبل میں انسان کوئی ایسا سیارہ دریافت کر لے گا جہاں زندگی ممکن ہو گی اور دنیا وہاں آباد ہونا شروع ہو جاہے گی – قرآن میں سات زمینوں اور سات آسمانوں کا ذکر ہے – گویا الله پاک نے مزید چھ سیاروں پر انسان کے لئے بندوبست کر رکھا ہے سائنس دان چھاتی چوڑی کر کے کہنگے ہم نے نیا سیارہ ڈھونڈ لیا اور وہاں انسانوں کے آباد کرنے کا سہرہ سائنس کو جاتا ہے – کمبختوں الله نے بنایا ہے تو تمھیں ملا – ابھی تو زمین کا ایک تہاہی حصہ اس نے برف کی تہہ کے نیچے چھپا کر انسان کی آبادی کو کھپانے کا بندوبست کر رکھا ہے – کائنات کو اپنی مخلوق کے کرتوت پتا ہیں کہ وہ گلوبل وارمنگ کرے گا وہ برف کی جمی زمینیں اور سمندر پگھل کر انسان کو مزید جگہ فراہم کریں گے -ممکن ہے زمین انسانوں کو تنگ پڑ جانے پر وہ سمندر پر بھی بستیاں بسا لے – یوں دو تہاہی رقبہ مزید آبادی کو مل جاہے گا – جب تک یہ جگہ پوری ہو گی کوئی گرم سیارہ ٹھنڈا ہو کر انسانیت کو ممکن ہے جگہ فراہم کر دے – کبھی کبھی سوچتا ہوں اس مالک نے انسانوں کو کیا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے راز کھولتا جاتا ہے اور انسان سمجھتا ہے سب میں نے کیا ہے – Shirazi Zinda Rood Qarar blacksheep bluesheep

    اعوان صاحب۔۔ قرآن میں آسمان کو چھت قرار دیا گیا ہے، حالانکہ آسمان تو کچھ بھی نہیں ہے، یہ ہمیں زمین سے ایسا لگتا ہے کہ اوپر چھت تنی ہوئی ہے، آپ خلا میں جائیں تو سب بھرم دور ہوجاتا ہے۔۔۔ سات چھوڑیئے ایک آسمان بھی نہیں ہے۔۔۔ 

    #69
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    شاہ جی۔۔۔ آپ کو کوئی الو بنا گیا :lol: ، جس میں نشہ نہیں ہوگا، وہ شراب نہیں ہوگی، وہ روح افزا ہوگی، جامِ شیریں ہوگا، اب آپ اپنے یہ بیانیے سے قلابازی لگا رہے ہیں۔ تھریڈ کے آغاز میں آپ نے کیا دلیل دی تھی۔۔۔۔

    آپ کہتے ہیں موبائل استعمال کرنے والے کی عقل زائل نہیں ہوتی، اس لئے اسے سمجھایا جاسکتا ہے، سمجھانے اور روکنے کے باوجود، ان کے چالان کرنے کے باوجود وہ باز نہیں آرہے۔ دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرتے ہیں، میسج کرتے ہیں، جس سے ایکسیڈنٹ بھی ہورہے ہیں، ہلاکتیں بھی ہورہی ہیں۔ بتائیے آپ کی لاجک کے تحت تو اب موبائل بین کرنا ہی بنتا ہے۔۔ ہے نا؟ اور موبائل قتل، ڈکیتی، یہاں تک کہ دہشتگردی میں بھی خوب استعمال ہوتا ہے۔ تبھی تو پاکستان میں محرم اور دیگر اہم دنوں پر موبائل سروس بند کردی جاتی ہے۔۔ اب آپ بتایئے آپ کی لاجک کے تحت تو پھر موبائل بالکل ہی ختم کردینا چاہیے۔ ہے نا۔۔۔؟

    رود جی ! آپ اپنی لا علمی کی وجہ سے اپنا تماشا بنوا رہے ہیں اس لئے آپ کا خیر خواہ ہونے کے ناتے آپ کو نصیحت کر رہا ہوں کہ آپ بڑے بڑے دعوے کرنا یا دوسرے کا مذاق نہ اڑایا کریں کیوں کہ وہ بات آپ پر ہی پلٹ رہی ہوتی ہے لیکن آپ اپنی لا علمی کی وجہ سے اندھیرے میں ہنس رہے ہوتے ہیں

    ۔

    آپ جب شراب کے موضوع پر پٹ رہے تھے تو آپ نے موضوع بدلنے کی کوشش کی ۔ غلطی آپ سے یہ ہوئی کہ آپ قرآن کو بیچ میں لے آئے

    اب سنیں

    آپ کا یہ فیصلہ کہ  شراب وہی ہے جو انسان کی عقل زائل کرے ، درست فیصلہ ہے

    جنت میں جو پلائی جائے گی وہ عقل زائل نہیں کرے گی لیکن پینے والوں کے لئے سرور اور راحت کا سبب ہو گی

    یہاں لفظ بھی شراب استعمال نہیں کیا گیا بلکے” سرور و راحت دینے ” والی چیز کہا گیا ہے

    ذرا غور سے پڑھئے

    :bigsmile:

    ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔

    ۔   . ۔۔۔۔۔

    آپ کی موبائل فون کی دلیل اگر مان لی جائے تو بندہ یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ انسان ویسے بھی تو مر جاتا ہے پھر دنیا کی ساری نقصان دہ چیزوں پر پابندی لگانے کا کیا تک ہے

    :lol: :lol: :lol:

    کوئی عقل کی بات کریں

    ۔ ۔ ۔   . ۔ ۔

    اور میں اپنے اس دعوے پر قائم ہوں کہ شراب پینے والے کی عقل زائل ہو جاتی ہے

    اگر کوئی توڑ ہے تو پیش کریں

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اگر اجازت ہو تو میں آپ سے شراب سے متعلق کچھ سوال پوچھنا چاہتا ہوں جو ذاتی نویت کے ہیں

    #70
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    اعوان صاحب۔۔ قرآن میں آسمان کو چھت قرار دیا گیا ہے، حالانکہ آسمان تو کچھ بھی نہیں ہے، یہ ہمیں زمین سے ایسا لگتا ہے کہ اوپر چھت تنی ہوئی ہے، آپ خلا میں جائیں تو سب بھرم دور ہوجاتا ہے۔۔۔ سات چھوڑیئے ایک آسمان بھی نہیں ہے۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :lol: :lol:

    :bigsmile:

    میں نے پچھلے کمینٹ میں آپ کو بڑے بڑے دعوے کرنے سے منع کیا تھا کہ یہ آپ کی سبکی کا سبب بنتے ہیں

    ، آپ نے مجھے میری بات ثابت کرنے کے  . لئے فورا ہی مواد فراہم کر دیا

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Shah G.
    #71
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    Shirazi Bhahi I want to know your openion on human evolution? Do you support the idea of human evolution from monkey to man or a complete human couple of Adam & Eva from thereafter subsequesnt generation of humans ?

    ملک صاحب۔۔۔۔۔

    شیرازی کو چھوڑیں اپنے گھر کی فکر کریں۔۔۔۔۔

    یہ کمینے سیکولر کینیڈین آپ کے بچوں کو اسکول میں انسانی ارتقاء پڑھائیں گے۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کو اپنے بچوں کیلئے غالباً ہوم اسکولنگ کی ضرورت پڑے۔۔۔۔۔ ورنہ آپ کے بچے جو اسکول سے سیکھ کر آئیں گے اُن کے اثرات کو کیسے ختم کریں گے۔۔۔۔۔  ذرا غور و فکر فرمائیں۔۔۔۔۔

    ویسے میرے ایک باریش رشتہ دار بھی ابھی کچھ عرصہ پہلے مَلکہ اور اور اُس کی آل اولاد کیلئے اچھے الفاظ کہہ کر واپس پاکستان لوٹ چکے ہیں۔۔۔۔۔ اُن کو بھی غالباً اپنے بچوں کے حوالے سے کچھ ایسا ہی مسئلہ تھا۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  BlackSheep.
    #72
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    ملک صاحب۔۔۔۔۔ شیرازی کو چھوڑیں اپنے گھر کی فکر کریں۔۔۔۔۔ یہ کمینے سیکولر کینیڈین آپ کے بچوں کو اسکول میں انسانی ارتقاء پڑھائیں گے۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کو اپنے بچوں کیلئے غالباً ہوم اسکولنگ کی ضرورت پڑے۔۔۔۔۔ ورنہ آپ کے بچے جو اسکول سے سیکھ کر آئیں گے اُن کے اثرات کو کیسے ختم کریں گے۔۔۔۔۔ ذرا غور و فکر فرمائیں۔۔۔۔۔ ویسے میرے ایک باریش رشتہ دار بھی ابھی کچھ عرصہ پہلے مَلکہ اور اور اُس کی آل اولاد کیلئے اچھے الفاظ کہہ کر واپس پاکستان لوٹ چکے ہیں۔۔۔۔۔ اُن کو بھی غالباً اپنے بچوں کے حوالے سے کچھ ایسا ہی مسئلہ تھا۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

     جی آپ میرے بچوں کی فکر نہ کریں – میرا بڑا بیٹا تو مجھے سیکولر اور خود کو مذہبی سمجھتا ہے اگرچے جدید علم اور ٹیکنالوجی کا خوب علم رکھتا ہے – ایک دن میں نیٹ فلیککس پر ہیومن اولوشن کی سیریز دیکھ رہا تھا جس میں بندر کو ٹریڈمل پر دوڑا کر انسان ثابت کیا جا رہا تھا تو کہنے لگا یہ بکواس کرتے ہیں ان کی تھیوری ہی سراسر غلط ہے – وہ ہر چیز پر اپنی تحقیقات کا قائل بجاہے آنکھ بند کر کے جو دیکھا یقین کر لیا – مذہبی شدت پسندی کو بھی پسند نہیں کرتا –

    سیکولر ہونا لا مذہب ہونا نہیں ہے میں خود کو یا سنٹر میں سمجھتا ہوں یا تھوڑا سا لیفٹ ، رایٹ تو بالقل بھی نہیں – مذہبی شدت پسندی کے میں بھی اتنا ہی خلاف ہوں جتنا کوئی اور سیکولر –

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Awan.
    #73
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    اعوان صاحب۔۔ قرآن میں آسمان کو چھت قرار دیا گیا ہے، حالانکہ آسمان تو کچھ بھی نہیں ہے، یہ ہمیں زمین سے ایسا لگتا ہے کہ اوپر چھت تنی ہوئی ہے، آپ خلا میں جائیں تو سب بھرم دور ہوجاتا ہے۔۔۔ سات چھوڑیئے ایک آسمان بھی نہیں ہے۔۔۔

     جی آسمان کچھ بھی نہیں ہماری نظر کی حد ہے جسے چھت کہنے میں کوئی عار نہیں – اس دور میں سات زمینوں کا تصور پیش کرنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں تھی – زمین ، سورج اور چاند کے بارے میں کہا گیا سب ایک دائرے میں گھوم رہے ہیں اور مجال ہے کہ ایک دوسرے کو پکڑ سکیں – یہ بات قرآن کے کئی سو سال بحد ثابت ہوئی کہ زمین چاند اور سورج ایک محور میں ہیں ، زمین سورج کے اور چاند زمین کے گرد ایک دائرے میں گھوم رہی ہے –

    #74
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    اعوان صاحب۔۔۔ آپ بھی کمال کرتے ہیں، گلٹی تو بادشاہ آدمی ہے، جو اس کے من میں آئے کہہ دیتا ہے اور آپ اس پر یقین کئے بیٹھے ہیں، نظریہ ارتقاء تو اب ایک حقیقت بن چکا ہے، یہاں تک کہ اسلامی مبلغین بھی اس کو قرآن سے ڈھونڈنے کی تگ و دو میں لگ گئے ہیں اور کئیوں نے تو ڈھونڈ بھی لیا ہے اور اب وہ ہر جگہ یہ ثابت کرتے پھرتے ہیں کہ دیکھو قرآن نے تو پہلے ہی نظریہ ارتقا کے متعلق بتا دیا تھا۔ جس طرح اسلامی مبلغین بگ بینگ کو قرآن سے ثابت کرتے ہیں، ذاکر نائیک نے تو کتنے ہی غیر مسلموں کو چونا لگا کر مسلمان بھی کرلیا ہے کہ قرآن نے تو چودہ سو سال پہلے ہی بگ بینگ کے متعلق بتا دیا تھا۔۔۔

    آپ کہتے ہیں کہ (آپ کے) خدا نے دنیا میں دو مکمل انسان بھیجے، اسی طرح ہر جاندار کا ایک جوڑا بھیجا۔۔ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر دنیا میں ہر جاندار (سپیشی) کی ایک ہی قسم ہونی چاہیے تھی، مگر ایسا نہیں ہے، آپ دیکھیں بلیوں کی کتنی اقسام ہیں، پاکستان میں پائی جانے والی بلیاں الگ ہیں، روسی بلیاں اور طرح کی ہیں، امریکی اور طرح کی، اسی طرح ایک ہی ملک میں کئی کئی قسم کی بلیاں پائی جاتی ہیں۔ چڑیوں کو دیکھ لیں، کتنی قسموں کی چڑیاں ہیں، کتوں کی کتنی قسمیں ہیں، یہاں تک کہ کئی نسل کے کتے تو دوسرے کتوں سے کتنے ہی الگ لگتے ہیں۔ اسی طرح انسانوں کی نسلیں دیکھ لیں، افریقی کالے، چائنیز، گورے اور ہم گندمی، سب کی نسلیں الگ کیوں ہیں، مچھلیوں کی کتنی نسلیں ہیں، کتنی اقسام ہیں۔آپ خود سے سوال کریں خدا نے کونسی مچھلی کا جوڑا زمین پر بھیجا تھا، اگر شارک کا بھیجا تھا تو ڈولفن کہاں سے آئی؟؟ ۔۔

    جانداروں میں یہ تنوع کیسے ہوتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو ارتقا کا مطالعہ کرنا چاہیے، جینیٹک میوٹیشن جاندار اجسام میں تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے۔ ایک ہی ماں باپ کے بچوں کی شکلیں مختلف کیوں ہوتی ہیں، وہ جینیٹک میوٹیشن کی وجہ سے ہوتی ہیں، آپ نے دیکھا ہوگا کئی لوگوں کے ہاتھ یا پاؤں میں چھ انگلیاں ہوتی ہیں، یہ کیسے ہوا، مذہبی لوگوں کی منطق کے مطابق خدا نے تو پانچ انگلیوں والے انسان بنائے پھر یہ چھ انگلیوں والا انسان کہاں سے آگیا، کیا خدا بھول گیا یا اس سے غلطی ہوگئی؟ بے شمار بچے جسمانی نقائص کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، کسی کی آنکھیں نہیں ہوتیں، کسی کے کان نہیں ہوتے، ایک بچہ پیدا ہوا اس کے دو سر اور دو دھڑ تھے، آپ خود سوچیے یہ بچہ کیا خدانے بنایا؟ ۔ یہ سب جینز اور ڈی این اے کے کرشمے ہیں جو جانداروں کے اجسام میں تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں اور پھر فطری انتخاب کا عمل یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کونسا جاندار بقا پائے گا اور کونسا فنا ہوگا۔۔۔ یہ معمولی معمولی تبدیلیاں ہیں تو ہر وقت ہوتی رہتی ہیں، آپ سوچیں لاکھوں کروڑوں سال تک مسلسل تبدیلیاں جانداروں کو کتنا تبدیل کردیتی ہوں گی۔ اور اب یہ صرف قصہ کہانی نہیں رہا، باقاعدہ فوسلز ریکارڈ ہیں اور آج کا نظریہ ارتقا تو ڈارون کی تھیوری سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ آج کی سائنس جینز اور ڈی این اے کے بارے میں جانتی ہے، کیا وجہ ہے کہ انسانوں اور چیمپینز کے ڈی این اے میں 98 فیصد کے قریب مماثلت ہے۔۔ تمام جاندار (جانور اور پودے) آپس میں کنیکیڈ ہیں، ہم سب کے ڈی این اے میں کم یا زیادہ مماثلت ہے۔

    ملاحظہ کیجئے ایک اسلامی مفکر کھینچ تان اور توڑ مروڑ کر نظریہ ارتقا کو قرآن سے ثابت کرتے ہوئے۔۔ http://www.alsharia.org/mujalla/2005/sep/insan-irtiqa-quran-asif-awan

     گلٹی نے جو لکھا ہے اپنی طرف سے نہیں لکھا ہے – سائنس کہتی ہے بگ بینگ سے ایک ستارے ممکن ہے سورج سے ایک ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ہوا جو زمین بنا – آپ نیٹ فلیککس پر “سکرٹس اوف ارتھ ” دیکھیں اس میں تحقیق سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ زمین کیسے بنی – زمین کے بارے میں کہا گیا ہے کہ مٹی آپس میں زمین کی کشش سے جڑتی چلی گئی یہاں تک کہ یہ گولا بن گیا – ابھی کچھ بھی حتمی نہیں ہے – مذہبی لوگ بھی اپنے گمان کی بنا پر ایسا سوچتے ہیں جیسے غیر مذہبی اپنی تھیوریاں بناتے ہیں – اگر انسان نیلے پیلے ،کالے بھورے رنگ کا ہو سکتا ہے تو بلیاں مختلف قسم کی کیوں نہیں – قرآن بیالوجی کی کتاب نہیں جس میں ساری تفصیل دی گئی ہو – صاف کہا گیا ہے جو کچھ زمین اور آسمان میں ہے اس کا مشائدہ کرو –

    سمجھ سکے تو سمجھ زندگی کی گلچھن کو
    سوال اتنے نہیں جواب جتنے ہیں

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Awan.
    #75
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    جی آپ میرے بچوں کی فکر نہ کریں – میرا بڑا بیٹا تو مجھے سیکولر اور خود کو مذہبی سمجھتا ہے اگرچے جدید علم اور ٹیکنالوجی کا خوب علم رکھتا ہے – ایک دن میں نیٹ فلیککس پر ہیومن اولوشن کی سیریز دیکھ رہا تھا جس میں بندر کو ٹریڈمل پر دوڑا کر انسان ثابت کیا جا رہا تھا تو کہنے لگا یہ بکواس کرتے ہیں ان کی تھیوری ہی سراسر غلط ہے – وہ ہر چیز پر اپنی تحقیقات کا قائل بجاہے آنکھ بند کر کے جو دیکھا یقین کر لیا – مذہبی شدت پسندی کو بھی پسند نہیں کرتا

    ملک صاحب۔۔۔۔۔

    یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ کا بڑا بیٹا سائنسدانوں فلسفیوں کی کسی پر ایمان نہیں لے آتا۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ خوبی بہت ہی کم لوگوں میں پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔

    پتا نہیں کیوں مجھے پکا یقین ہے کہ آپ کے بڑے صاحبزادے خدا پر بھی ایمان نہیں رکھتے ہوں گے کیونکہ بقول آپ کے وہ ہر چیز پر اپنی ذاتی تحقیق کے قائل ہیں۔۔۔۔۔

    ویسے کسی بیماری کی صورت میں وہ اِسی نگوڑی سائنس کی بنائی ہوئی ادویات بھی استعمال کرتے ہیں یا اپنی دوائیاں بھی خود تحقیق کرنے کے بعد ایجاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    #76
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    ملک صاحب۔۔۔۔۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ کا بڑا بیٹا سائنسدانوں فلسفیوں کی کسی پر ایمان نہیں لے آتا۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ خوبی بہت ہی کم لوگوں میں پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیوں مجھے پکا یقین ہے کہ آپ کے بڑے صاحبزادے خدا پر بھی ایمان نہیں رکھتے ہوں گے کیونکہ بقول آپ کے وہ ہر چیز پر اپنی ذاتی تحقیق کے قائل ہیں۔۔۔۔۔ ویسے کسی بیماری کی صورت میں وہ اِسی نگوڑی سائنس کی بنائی ہوئی ادویات بھی استعمال کرتے ہیں یا اپنی دوائیاں بھی خود تحقیق کرنے کے بعد ایجاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔

     جی وہ الله پر بهی ایمان رکھتا ہے اور سائنس اور ٹیکنا لوجی کی چیزوں میں بھی خوب دلچسبی لیتا ہے – خدا پر یقین کرنے یا نہ کرنے کا سائنس سے کوئی لینا دینا نہیں – آپ نے ابتدا میں سائنس کے میدان میں مسلمان سائنسد ا نوں کی خدمات پڑھی ہونگی بحد میں وہ تحقیقات چھو ڑھنے سے باقی دنیا کے مقابلے میں پیچھے رہ گئے – مسلمانوں کے بحد عیسائیوں اور یہودیوں نے سائنس کو آگے بڑھایا – لا مذہب تو پچھلے پچاس سال میں زیادہ ہونا شروع ہووے ہیں جب سے مادر پدر آزاد اور ھپپی کلچر آیا ہے آپ سائنس کی ترقی کو لا مذہبوں کے کھاتے میں نہ ڈالیں –

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Awan.
    #77
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    جی وہ الله پر بهی ایمان رکھتا ہے اور سائنس اور ٹیکنا لوجی کی چیزوں میں بھی خوب دلچسبی لیتا ہے

    اعوان صاحب۔۔۔۔۔

    آخر کیسے۔۔۔۔۔

    نہ کسی قسم کے خدا کی موجودگی ثابت ہوئی ہے اور نہ ہی عدم موجودگی۔۔۔۔۔ تو آپ کے صاحبزادے آخر کیسے خدا(اللہ) کو ڈھونڈ کر کر اُس پر ایمان لے آئے ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ آپ کے بقول وہ اپنی ذاتی تحقیق کرنے کے بعد کسی چیز پر یقین کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    مَیں یقیناً جاننا چاہوں گا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  BlackSheep.
    #78
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2482
    • Total Posts: 2608
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    اعوان صاحب۔۔۔۔۔ آخر کیسے۔۔۔۔۔ نہ کسی قسم کے خدا کی موجودگی ثابت ہوئی ہے اور نہ ہی عدم موجودگی۔۔۔۔۔ تو آپ کے صاحبزادے آخر کیسے خدا(اللہ) کو ڈھونڈ کر کر اُس پر ایمان لے آئے ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ آپ کے بقول وہ اپنی ذاتی تحقیق کرنے کے بعد کسی چیز پر یقین کرتے ہیں۔۔۔۔۔ مَیں یقیناً جاننا چاہوں گا۔۔۔۔۔

     بلیک شیپ جو بھی اس حیرت انگیز کائنات کو دیکھتا ہے تو پہلی بات یہی ذھن میں آتی ہے کہ یہ خود بخود تو بن نہیں سکتی – ایک انڈہ بنانے میرا مطلب ہے پکانے کے لئے بھی میرے بیٹے کو اپنی ماں کی جب منتیں کرنی پڑھتی ہیں تو وہ جان گیا ہے کہ کائنات خود سے بن اور چل نہیں سکتی – میری آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ اپنی حقیقت کو جانیں اور اس خالق کی نفی نہ کریں – اس چکر میں پڑھنے کی ضرورت نہیں کہ خدا کو کس نے بنایا – یہ ہماری محدود عقل سے بہت اوپر کی بات ہے ہمارے لئے یہی علم کی آخری حد ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہیمشہ کے لئے رہے گا – جیسے ایک چھوٹے بچے کے علم کی حد ہوتی ہے جس کے آگے وہ سمجھ نہیں سکتا تو ہمارے بھی علم کی یہ حد ہے – بیشک الله لا محدود علم رکھنے والا اور لا محدود طاقت والا ہے –

    #79
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    مگر کیوں

    #80
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

    ویسے جب انسان مکمل ہو گیا تو شاید کائنات بھی مکمل ہو جاۓ گی
    شاید

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!