Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 7 months, 1 week ago. This post has been viewed 3480 times

Viewing 14 posts - 141 through 154 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کیسیٹ کا زمانہ ایک بہت بڑی تبدیلی لیا. ایک کیسیٹ میں ایک طرف آٹھ دس گانے اور دوسری جناب بھی آٹھ دس گانے ریکارڈ ہو جاتےتھے اور انھیں گانوں کو بار بار سنا جا سکتا تھا . مگر گانے وہی دس پندرہ ہوتے تھے ایک کیسیٹ میں. مجبوری تھی کے انہی گانوں کو بار بار سنننا پڑتا تھا اور اگر زیادہ کیسیٹ خردیتے تو ایک تو خرچہ بہت ہوتا تتھا اور دوسرا کیسیٹ رکھنے کے لئے جگہہ بہت چاہیے ہوتی تھی. اور ہر کیسیٹ کو ہر جگہہ لے جایا بھی نہیں جا سکتا تھا

    اب تو وہ زمانہ آ گیا ہے کے لاکھوں گانے انسان کی دسترس میں ہیں اور جب چاہو نیا گانا سن لو اور جب چاہو جہاں چاہو . ایک ہی گانے کو بار بار سننے کی کوفت نہیں اٹھانی پڑتی .

    مگر لگتا ہے زمانہ پوری طرح تبدیل نہیں ہوا ہے

    #142
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپکو دو ملاقاتوں اور پچھلے دس ایک سالوں کے دوران آپکی تحریروں سے جتنا جانا ہے اگر آپکی صلاحیتوں اور اوصاف سے دو ایک صلاحیتیں اور ایک دو وصف مل جائیں تو میں بھی کسی حد تک صاحب کردار ، بہتر اور اچھا شخص بن سکتا ہوں. صرف ایک دو صلاحیتیں اور ایک دو اوصاف .

    مگر اب نہ عمر رہی نہ موقع کے کچھ بہتر بن سکوں لہٰذا جو ہوں جیسا ہوں کی بنیاد پر میری زندگی میں انکو جو مجھے جانتے ہیں انکو نا قبل قبول ہوں اور جو نہیں بھی جانتے سب کو نا قابل قبول ہونا چاہیے

    جے بھیا یہ آپ سے تعلق اور انسیت ہی تو ہے کہ اپنی اور آپ کی عمر زوال میں نصف صدی سے زاید کا فرق جانتے ہوے بھی آپ سے اٹھکیلیاں کرلیتے ہیں وہ بھی بغیر اجازت کہ آپ کی شفقت کا یقین ہے اگر کبھی طبیعت پر ناگوار گزرے تو کان سے پکڑ کر کھینچ لیجئے گا آخر دادا ابو بھی تو کان کھینچتے ہی تھے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #143
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی عمران خان اس وقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے یہ سچی بات آپ کو کتنے زور سے لگتی ہے سچ سچ بتانا :hilar:

    عامر بھیا

    آپ بات تو ایسے کر رہے ہیں جیسے وہ منتخب وزیر اعظم ہو

    فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ہونا فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کے لیے باعث فخر ہو سکتا ہے، فوج کے چھتر مارنے والوں کے لیے نہیں

    :bigsmile:

    #144
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی میں نے ایسا کوئی دعوی نہیں کیا لیکن سیاسی بالغوں کا دعوی تھا کہ عمران خان کسی بھی طرح وزیر اعظم نہیں بن سکتا :lol:

    عامر بھیا

    وہ کونسا پھدو تھا جس نے دعوا کیا تھا کہ مجھے بھیک مانگنی پڑی تو اپنی کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت مرنا قبول کر لوں گا لیکن کبھی بھی بھیک نہیں مانگوں گا اور پھر وہ ننگے پاؤں درباروں میں جا کر اور عربوں کے پاؤں میں گر کر بھیک مانگ رہا تھا اور بھیک کو پیکیج کا نام دے کر فخر کر رہا تھا؟

    کہیں آپ اس پھدو کے پیروکار تو نہیں ہیں؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #145
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا وہ کونسا پھدو تھا جس نے دعوا کیا تھا کہ مجھے بھیک مانگنی پڑی تو اپنی کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت مرنا قبول کر لوں گا لیکن کبھی بھی بھیک نہیں مانگوں گا اور پھر وہ ننگے پاؤں درباروں میں جا کر اور عربوں کے پاؤں میں گر کر بھیک مانگ رہا تھا اور بھیک کو پیکیج کا نام دے کر فخر کر رہا تھا؟ کہیں آپ اس پھدو کے پیروکار تو نہیں ہیں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی یہ وہی شخص ہے جس نے سیاسی بالغوں کو غلط ثابت کر کے دکھا دیا

    :lol:

    #146
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا آپ بات تو ایسے کر رہے ہیں جیسے وہ منتخب وزیر اعظم ہو فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ہونا فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کے لیے باعث فخر ہو سکتا ہے، فوج کے چھتر مارنے والوں کے لیے نہیں :bigsmile:

    :lol: :lol: :lol:

    یعنی جب تک نواز شریف نا جیتے الیکشن فیئر نہیں

    #147
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی یہ وہی شخص ہے جس نے سیاسی بالغوں کو غلط ثابت کر کے دکھا دیا :lol:

    بھکاریوں کی اتنی اوقات کہاں ہوتی ہے جو کسی کو غلط ثابت کر سکیں

    یہ تو انکا کرشمہ ہے جن کر بھکاری بوٹ چاٹتا ہے

    :bigthumb:

    #148
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    :lol: :lol: :lol: یعنی جب تک نواز شریف نا جیتے الیکشن فیئر نہیں

    فوجی، ملٹری اور سول ایجنسیوں، سپریم کورٹ، چے آئی ٹی اور نیب ساتھ ملا کر، ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے امیدواروں کو ڈرا دھمکا کر انکے ٹکٹ واپس کروا کر اور انہیں فوجی پارٹی میں گھسا کر، پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کا قبضہ کروا کر اور دو دن تک الیکشن رزلٹس روکوا کر سیاسی نابالغوں کی نظر میں فیئر الیکشن ہی ہوئے ہونگے

    :bigthumb:

    #149
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بھکاریوں کی اتنی اوقات کہاں ہوتی ہے جو کسی کو غلط ثابت کر سکیں یہ تو انکا کرشمہ ہے جن کر بھکاری بوٹ چاٹتا ہے :bigthumb:

    سیاسی بالغوں سے ہار برداشت نہیں ہو رہی

    :bigthumb:

    #150
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سیاسی بالغوں سے ہار برداشت نہیں ہو رہی :bigthumb:

    کونسی ہار؟

    فوجی اپنے اور اپنی لونڈی جوڈیشری کے پچھواڑے کا پورا زور لگا بھی اپنے بوٹ چاٹئیے کو سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے

    :bigthumb:

    #151
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کونسی ہار؟ فوجی اپنے اور اپنی لونڈی جوڈیشری کے پچھواڑے کا پورا زور لگا بھی اپنے بوٹ چاٹئیے کو سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے :bigthumb:

    کمال ہے باوا جی کبھی کہتے ہیں سب فوج کرواتی ہے کبھی کہتے ہیں اکثریت نہیں دلوا پائی ، جب بندوق کے زور پے الیکشن ہو تو دو تہائی تو بڑے آرام سے مل جانی چاہیے ، کیا وچار ہیں آپ کے

    #152
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کمال ہے باوا جی کبھی کہتے ہیں سب فوج کرواتی ہے کبھی کہتے ہیں اکثریت نہیں دلوا پائی ، جب بندوق کے زور پے الیکشن ہو تو دو تہائی تو بڑے آرام سے مل جانی چاہیے ، کیا وچار ہیں آپ کے

    عامر بھیا

    فوج صرف دھونس اور دھاندلی کرکے انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتی ہے لیکن عوام سے زبردستی ووٹ نہیں لے سکتی ہے

    بندوق کے زور پر تو فوجی اپنے دو ریفرنڈم میں اپنے لیے عوام سے ووٹ نہ لے سکے تھے، اپنے بوٹ چاٹییے کیلیے ووٹ کیسے لے سکتے ہیں؟

    :bigthumb:

    فوج نے میڈیا، ملاں، ملٹری اور سول ایجنسیوں، سپریم کورٹ، چے آئی ٹی اور نیب ساتھ ملا کر، ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے امیدواروں کو ڈرا دھمکا کر انکے ٹکٹ واپس کروا کر اور انہیں فوجی پارٹی میں گھسا کر، پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کا قبضہ کروا کر اور دو دن تک الیکشن رزلٹس روکوا کر اپنے بوٹ چاٹنے والے کو کامیاب کروانے کی کوشش کر سکتی ہے اور پچھلے الیکشن میں اس نے اپنے بوٹ چاٹییے کو کامیاب کروانے کی بھر پور کوشش کی ہے لیکن اسے سادہ اکثریت دلوانے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی ہے

    #153
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا فوج صرف دھونس اور دھاندلی کرکے انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتی ہے لیکن عوام سے زبردستی ووٹ نہیں لے سکتی ہے بندوق کے زور پر تو فوجی اپنے دو ریفرنڈم میں اپنے لیے عوام سے ووٹ نہ لے سکے تھے، اپنے بوٹ چاٹییے کیلیے ووٹ کیسے لے سکتے ہیں؟ :bigthumb: فوج نے میڈیا، ملاں، ملٹری اور سول ایجنسیوں، سپریم کورٹ، چے آئی ٹی اور نیب ساتھ ملا کر، ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے امیدواروں کو ڈرا دھمکا کر انکے ٹکٹ واپس کروا کر اور انہیں فوجی پارٹی میں گھسا کر، پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کا قبضہ کروا کر اور دو دن تک الیکشن رزلٹس روکوا کر اپنے بوٹ چاٹنے والے کو کامیاب کروانے کی کوشش کر سکتی ہے اور پچھلے الیکشن میں اس نے اپنے بوٹ چاٹییے کو کامیاب کروانے کی بھر پور کوشش کی ہے لیکن اسے سادہ اکثریت دلوانے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی ہے

    :lol: :lol: :lol:

    باوا جی اچھی طرح سوچ لیں فوج اثر انداز ہو سکتی ہے کہ نہیں

    #154
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    :lol: :lol: :lol: باوا جی اچھی طرح سوچ لیں فوج اثر انداز ہو سکتی ہے کہ نہیں

    عامر بھیا

    فوج اثر انداز نہ ہو سکتی ہوتی تو فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اتنی اوقات کہاں تھی کہ وہ اتنے بندے اکٹھے کر سکتا؟

    :bigthumb:

    ہر الیکشن میں جس کی پوری پارٹی کی ضمانتیں ضبط ہوتی ہوں اور بیس سالوں میں جس کی پوری پارٹی کی ایک سیٹ تھی اور وہ بھی جنرل پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کے صلے میں ملی ہوئی

    اسکی اوقات کون نہیں جانتا ہے؟

    :bigsmile:

Viewing 14 posts - 141 through 154 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!