Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 7 months ago. This post has been viewed 3469 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 3403
    • Total Posts: 3892
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    مولانا حفیظ ثمر قندی صاحب! ہم اپنی محبتوں اور نفرتوں کے گھروندوں میں اس طرح مقید ہو جاتے ہیں کہ فضا میں بکھری مختلف الخیال صداؤں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے۔۔نفرتوں کی سنگباری کرنے کی بجائے دل کی نگری کو کشادہ کرنے پر جذباتی انویسٹمنٹ کرنا ہو گی۔۔کہیں سیاسی بریانی و شہد بک رہا ہو، کہیں ملائیت حلوے کی باہمی تقسیم پر مسرور نظر آئے، کہیں بندر اپنے ارتقائی استرے سےدماغ کی حجامت بنا رہا ہو، کہیں کوئی دانش گرد اپنی پوسٹ کے ریٹ بڑھا رہا ہو، کہیں چاندنی رات میں حسن اپنی صراحی دار گردن میں واڈکا بھرا رہا ہو، کہیں کوئی دل جلا یہ نغمہ سنا رہا ہو۔۔

    میں نے تو آپ کی ہاں میں ہاں ملائی تھی ، اب بھی ہاں میں ہاں ملاتا ہوں ہمیں تفریق کی سیاست اور پرچار سے نفرت کا اظہار کرنا چاہیے اور بس صرف اتنی استدعا جو جو بھی اور جب جب بھی اس حرکت میں ملوث ہو تو اس کے خلاف بھی ویسا محاز بنانا چاہیے اس کیلئے تبلیغ کا کلہاڑا نکال کر نہیں نکل آنا چاہیے

    #122
    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 96
    • Total Posts: 97
    • Join Date:
      17 Apr, 2018

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    Keep running these campaigns morons, Khadim Rizvi belongings will be dealt with adiyala jail.

    #123
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی سوچیں حرام خور کتنا قرضہ چڑھا گئے کہ سود میں اتنا پیسہ جا رہا ہے

    #124
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا آپ کو ضرور خوش ہونا چاہیے کیونکہ اس احتساب کمیشن میں آپکے ان فوجیوں کو احتساب سے استثنیٰ دیا گیا ہے جن کے آپ بوٹ پالش کرتے ہیں ویسے بھی فوجیوں کی بوٹ چاٹ حکومت کا دائرہ اختیار وہاں ختم ہو جاتا ہے جہاں سے فوجیوں کے بوٹ شروع ہوتے ہیں، فوجیوں کے گریبانوں کو ہاتھ ڈالنا ان بوٹ چاٹنے والوں کے بس کی بات نہیں :bigthumb:

    پاکستان کی پوری تاریخ کا قرضہ چھ ہزار ارب ، ان دو حرام خوروں کا چوبیس ہزار ارب ، تو آپ کی سیاسی بصیرت کہتی ہے ان چوبیس کو چھوڑو ، باقی چھ میں سے جو جو قرض مارشل لاء میں لیا گیا اس کا حساب کرو

    :hilar:

    پانچ سال حکومت تھی نا آپ کے شیر کی وہ تو آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا تھا نا اس نے کیوں نہیں کیا حساب ، اس نے تو خود مشرف کو باہر بھیج دیا ، آیا اینا شیر

    #125
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4192
    • Total Posts: 4427
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    تاریخ کو اپنے اپنے انداز سے پڑھا، سمجھا اور بیان کیا جا سکتا ہے اور جاتا ہے

    کسی کے نزدیک حکم عدولی اہم ہے کسی کے نزدیک حکم عدولی غیر اہم مگر اس حکم عدولی کے عمل کو لوٹ مار کہنا

    میری نظر میں عقیدت اور احترام اہم ہے ، اکثر مقدم ہے مگر عقیدت سے سچ کو جھوٹ نہیں بنانا چاہیے اور جھوٹ کو سچ نہیں

    بحیثیت انسان اکثر عقیدت ہماری سوچ پر حاوی ہو جاتی ہے اور خاص طور پر مجھ کمزور شخص تو عقیدت کے آگے بلکل ہی نابینا اور کند ذہن ہے

    اکثر سوچتا ہوں کے اگر عقیدت سوچ پر حاوی نہ ہوتی تو کیا میں ایک بہتر انسان ہوتا جس کی سوچ آزاد ہوتی اور رویہ غیر جانبدارانہ

    #126
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی سوچیں حرام خور کتنا قرضہ چڑھا گئے کہ سود میں اتنا پیسہ جا رہا ہے

    عامر بھیا

    کسی بھی فوجی آپریشن کو کرنے اور اسکی تباہ کارئیوں سے نبرد آزما ہونے اور اسکے متاثرین سے نپٹنے کے لیے کثیر سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے جو فوجیوں کے بوٹ چاٹ حکومت کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ عوامی فلاح کے منصوبوں پر بھی کثیر سرمایہ خرچ ہوتا ہے

    پی پی پی اور مسلم لیگ نون کی حکومتوں میں نہ صث دو بڑے فوجی آپریشنز ہوئے ہیں بلکہ عوامی فلاح کے کئی منصوبے شروع ہوئے اور پایہ تکمیل تک پہنچے جو مفت میں نہیں ہوئے ہیں

    بد کاروں اور حرام کاروں کی حکومت نے بغیر کسی فوجی آپریشن کے اور بغیر کسے عوامی فلاح کے منصوبے کے صرف آٹھ دس ماہ میں چار ہزار ارب اڑا دئیے ہیں۔ ان پر کمیشن کب بنے گا تاکہ بد کاروں کی بد کاریوں سے پردہ اٹھ سکے؟

    #127
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    پاکستان کی پوری تاریخ کا قرضہ چھ ہزار ارب ، ان دو حرام خوروں کا چوبیس ہزار ارب ، تو آپ کی سیاسی بصیرت کہتی ہے ان چوبیس کو چھوڑو ، باقی چھ میں سے جو جو قرض مارشل لاء میں لیا گیا اس کا حساب کرو :hilar: پانچ سال حکومت تھی نا آپ کے شیر کی وہ تو آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا تھا نا اس نے کیوں نہیں کیا حساب ، اس نے تو خود مشرف کو باہر بھیج دیا ، آیا اینا شیر

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کا مسئلہ یہی ہے کہ جو کچھ فوجی انہیں پڑھاتے ہیں وہ بغیر کسی تصدیق کے پھدو بن کر وہی بات آگے بڑھا دیتے ہیں آور پھر عوام سے منہ کالا کرواتے ہیں

    پہلے تو آپ یہ ثابت کریں کہ دس سال پہلے تک پاکستان کا قرضہ چھ ہزار ارب تھا اور بعد کے دس سالوں میں چوبیس ہزار ارب ہوا ہے

    اسکے بعد حرام کاروں اور بدکاروں کے دس ماہ کے قلیل عرصے میں لئے گئے قرضے کی بات کریں گے

    #128
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4510
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اکثر سوچتا ہوں کے اگر عقیدت سوچ پر حاوی نہ ہوتی تو کیا میں ایک بہتر انسان ہوتا جس کی سوچ آزاد ہوتی اور رویہ غیر جانبدارانہ

    جے بھیا،
    آپ کچھ اور بھی ہوتے تو پھر بھی آپ نے سوال کر کر کے بھرکس نکال دینا تھا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #129
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا کسی بھی فوجی آپریشن کو کرنے اور اسکی تباہ کارئیوں سے نبرد آزما ہونے اور اسکے متاثرین سے نپٹنے کے لیے کثیر سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے جو فوجیوں کے بوٹ چاٹ حکومت کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ عوامی فلاح کے منصوبوں پر بھی کثیر سرمایہ خرچ ہوتا ہے پی پی پی اور مسلم لیگ نون کی حکومتوں میں نہ صث دو بڑے فوجی آپریشنز ہوئے ہیں بلکہ عوامی فلاح کے کئی منصوبے شروع ہوئے اور پایہ تکمیل تک پہنچے جو مفت میں نہیں ہوئے ہیں بد کاروں اور حرام کاروں کی حکومت نے بغیر کسی فوجی آپریشن کے اور بغیر کسے عوامی فلاح کے منصوبے کے صرف آٹھ دس ماہ میں چار ہزار ارب اڑا دئیے ہیں۔ ان پر کمیشن کب بنے گا تاکہ بد کاروں کی بد کاریوں سے پردہ اٹھ سکے؟

    چوبیس ہزار ارب کا حساب ہو جائے اسی میں اس کا حساب بھی ہو جائے گا باوا جی ، پھر پاکستان ترقی کرے گا اور آپ کو روزگار کے لئے بدکاروں کے ملک میں رہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

    :bigthumb:

    #130
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کا مسئلہ یہی ہے کہ جو کچھ فوجی انہیں پڑھاتے ہیں وہ بغیر کسی تصدیق کے پھدو بن کر وہی بات آگے بڑھا دیتے ہیں آور پھر عوام سے منہ کالا کرواتے ہیں پہلے تو آپ یہ ثابت کریں کہ دس سال پہلے تک پاکستان کا قرضہ چھ ہزار ارب تھا اور بعد کے دس سالوں میں چوبیس ہزار ارب ہوا ہے اسکے بعد حرام کاروں اور بدکاروں کے دس ماہ کے قلیل عرصے میں لئے گئے قرضے کی بات کریں گے

    باوا جی یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں جو ن لیگی زمانے میں بھی یہی تھے پر تسی مننا نہیں

    #131
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4192
    • Total Posts: 4427
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    جے بھیا، آپ کچھ اور بھی ہوتے تو پھر بھی آپ نے سوال کر کر کے بھرکس نکال دینا تھا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپکو دو ملاقاتوں اور پچھلے دس ایک سالوں کے دوران آپکی تحریروں سے جتنا جانا ہے اگر آپکی صلاحیتوں اور اوصاف سے دو ایک صلاحیتیں اور ایک دو وصف مل جائیں تو میں بھی کسی حد تک صاحب کردار ، بہتر اور اچھا شخص بن سکتا ہوں. صرف ایک دو صلاحیتیں اور ایک دو اوصاف .

    مگر اب نہ عمر رہی نہ موقع کے کچھ بہتر بن سکوں لہٰذا جو ہوں جیسا ہوں کی بنیاد پر میری زندگی میں انکو جو مجھے جانتے ہیں انکو نا قبل قبول ہوں اور جو نہیں بھی جانتے سب کو نا قابل قبول ہونا چاہیے

    #132
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    چوبیس ہزار ارب کا حساب ہو جائے اسی میں اس کا حساب بھی ہو جائے گا باوا جی ، پھر پاکستان ترقی کرے گا اور آپ کو روزگار کے لئے بدکاروں کے ملک میں رہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی :bigthumb:

    عامر بھیا

    ان چوبیس ہزار ارب کے حساب والی باتوں سے کسی سیاسی نابالغ کو تو فوجی پھدو بنا سکتے ہیں لیکن تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ جو قرض لیا گیا ہے اور جہاں خرچ کیا گیا ہے اس کی ایک ایک پائی کا حساب سرکاری ڈاکومنٹس میں موجود ہے

    ان ڈاکومنٹس کو پڑھیں تو سب کچھ مل جائے گا ورنہ فوجیوں کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی پنٹ اتاریں اور سو چھتر ماریں تو سب کچھ بتا کر فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے حرام کاروں اور بد کاروں کا منہ ہی نہیں بلکہ سارے قدرتی سوراخ بھی بند کر دے گا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #133
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں جو ن لیگی زمانے میں بھی یہی تھے پر تسی مننا نہیں

    عامر بھیا

    آپ اتنے سیاسی نابالغ تو نہیں ہیں کہ جو یہ نہ جانتے ہوں کہ جن سرکاری ڈاکومنٹس میں قرضوں کی تفصیل درج ہے وہاں یہ درج نہ ہو کہ یہ پیسے کہاں کہاں خرچ ہوئے ہیں۔ سرکاری ڈاکومنٹس میں ایک ایک پیسے کی آمدن اور خرچ کا نہ صرف حساب ہوتا ہے بلکہ اسکا آڈٹ بھی ہوتا ہے

    اپنی نا اہل چھپانے کے لئے یہ کمیشن والی ڈرامے بازی اور گھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنا چھوڑیں۔ ان باتوں سے سیاسی نابالغ یوتھیوں کو تو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے لیکن عوام کو نہیں

    :bigthumb:

    #134
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    جے بھیا، آپ کچھ اور بھی ہوتے تو پھر بھی آپ نے سوال کر کر کے بھرکس نکال دینا تھا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    شکر کریں کہ جے بھائی جی مرد ہیں ورنہ یہ کہہ کہہ کر ہمیں پاگل کر دیتے

    سوال کرتی ہے عورت، جواب دو مردو

    :bigsmile:

    JMP

    #135
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا ان چوبیس ہزار ارب کے حساب والی باتوں سے کسی سیاسی نابالغ کو تو فوجی پھدو بنا سکتے ہیں لیکن تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ جو قرض لیا گیا ہے اور جہاں خرچ کیا گیا ہے اس کی ایک ایک پائی کا حساب سرکاری ڈاکومنٹس میں موجود ہے ان ڈاکومنٹس کو پڑھیں تو سب کچھ مل جائے گا ورنہ فوجیوں کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی پنٹ اتاریں اور سو چھتر ماریں تو سب کچھ بتا کر فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے حرام کاروں اور بد کاروں کا منہ ہی نہیں بلکہ سارے قدرتی سوراخ بھی بند کر دے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    بلکل جیسے پانامہ کے تمام دستاویزی ثبوت موجود تھے لیکن پھر بھی قطریوں سے خط لینا پڑا ، سلام ہے آپ کی سیاسی بلوغت کو

    #136
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا آپ اتنے سیاسی نابالغ تو نہیں ہیں کہ جو یہ نہ جانتے ہوں کہ جن سرکاری ڈاکومنٹس میں قرضوں کی تفصیل درج ہے وہاں یہ درج نہ ہو کہ یہ پیسے کہاں کہاں خرچ ہوئے ہیں۔ سرکاری ڈاکومنٹس میں ایک ایک پیسے کی آمدن اور خرچ کا نہ صرف حساب ہوتا ہے بلکہ اسکا آڈٹ بھی ہوتا ہے اپنی نا اہل چھپانے کے لئے یہ کمیشن والی ڈرامے بازی اور گھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنا چھوڑیں۔ ان باتوں سے سیاسی نابالغ یوتھیوں کو تو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے لیکن عوام کو نہیں :bigthumb:

    میری لندن تو کیا میری پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ، ایسی باتوں سے اطمینان آپ جیسے سیاسی بالغوں کو ہی مبارک ، عوام کو حساب چاہیے

    #137
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بلکل جیسے پانامہ کے تمام دستاویزی ثبوت موجود تھے لیکن پھر بھی قطریوں سے خط لینا پڑا ، سلام ہے آپ کی سیاسی بلوغت کو

    عامر بھیا

    مجھے پتہ ہے سیاسی نابالغوں کو سچی باتیں بہت زور سے لگتی ہیں

    :bigsmile:

    چلیں ناراض نہ ہوں، آپکی خوشی کی خاطر یہ کہہ دیتا ہوں کہ

    قرض کی ساری رقم نواز شریف کھا گیا تھا جبکہ ملٹری آپریشنز اور تمام تر ترقیاتی منصوبے ایک حرام کار اور بد کار المعروف والئی نئی ریاست مدینہ کی آفشور کمپنیوں، آفشور جائیدادوں، آفشور خاوندوں اور آفشور بچوں والی بہن علیمہ خان کی سلائی مشینوں کی کمائی سے پورے کئے گئے تھے

    :lol: :hilar:

    #138
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میری لندن تو کیا میری پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ، ایسی باتوں سے اطمینان آپ جیسے سیاسی بالغوں کو ہی مبارک ، عوام کو حساب چاہیے

    آپ وہی سیاسی نابالغ ہیں ناں جو حکومت سے باہر بیٹھے بھڑکیں مار رہے تھے کہ حکومت سنبھالنے کے دوسرے ہی دن بیرونی ممالک کے بنکوں میں پڑا دو سو ارب ڈالرز پاکستان لے کر آئیں گے۔ ایک سو ارب ڈالرز قرض دینے والوں کے منہ پر ماریں گے اور باقی ایک سو ارب ڈالرز عوام پر لگائیں گے۔ اب اتنی جلدی ہر طرف سے چیخیں کیوں نکل آئی ہیں؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

    :bigsmile:

    وہ فوجیوں کا سلیکٹڈ پھدو جو دعوے کرتا تھا کہ میں بھیک مانگنے کی بجائے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر حرام موت مر جاؤں گا اب ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں میں بھیک مانگتا پھر رہا ہے۔ وہ کب اپنے وعدے کے مطابق ٹی وی چینلز پر براہ راست اپنی کنپٹی پر گولی مارنے کا مظاہرہ کر رہا ہے؟

    :lol: :hilar:

    #139
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    آپ وہی سیاسی نابالغ ہیں ناں جو حکومت سے باہر بیٹھے بھڑکیں مار رہے تھے کہ حکومت سنبھالنے کے دوسرے ہی دن بیرونی ممالک کے بنکوں میں پڑا دو سو ارب ڈالرز پاکستان لے کر آئیں گے۔ ایک سو ارب ڈالرز قرض دینے والوں کے منہ پر ماریں گے اور باقی ایک سو ارب ڈالرز عوام پر لگائیں گے۔ اب اتنی جلدی ہر طرف سے چیخیں کیوں نکل آئی ہیں؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے :bigsmile: وہ فوجیوں کا سلیکٹڈ پھدو جو دعوے کرتا تھا کہ میں بھیک مانگنے کی بجائے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر حرام موت مر جاؤں گا اب ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں میں بھیک مانگتا پھر رہا ہے۔ وہ کب اپنے وعدے کے مطابق ٹی وی چینلز پر براہ راست اپنی کنپٹی پر گولی مارنے کا مظاہرہ کر رہا ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا جی میں نے ایسا کوئی دعوی نہیں کیا لیکن سیاسی بالغوں کا دعوی تھا کہ عمران خان کسی بھی طرح وزیر اعظم نہیں بن سکتا

    :lol:

    #140
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا مجھے پتہ ہے سیاسی نابالغوں کو سچی باتیں بہت زور سے لگتی ہیں :bigsmile: چلیں ناراض نہ ہوں، آپکی خوشی کی خاطر یہ کہہ دیتا ہوں کہ قرض کی ساری رقم نواز شریف کھا گیا تھا جبکہ ملٹری آپریشنز اور تمام تر ترقیاتی منصوبے ایک حرام کار اور بد کار المعروف والئی نئی ریاست مدینہ کی آفشور کمپنیوں، آفشور جائیدادوں، آفشور خاوندوں اور آفشور بچوں والی بہن علیمہ خان کی سلائی مشینوں کی کمائی سے پورے کئے گئے تھے :lol: :hilar:

    باوا جی عمران خان اس وقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے یہ سچی بات آپ کو کتنے زور سے لگتی ہے سچ سچ بتانا

    :hilar:

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!