Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 3390 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اگر آپ کے ابا یا دادا واقع ہی کسی لوٹ مار کر حصہ رہے ہوں .. یعنی واقع انہوں کہیں مال غنیمت لوٹا ہو لیا ہو تو ایسے میں کوئی انکو کہہ دے کے وہ لوٹ مار کا حصہ تھے تو آپ کو کیوں برا لگے گا ؟ صرف اس لئے کے وہ آپ کے دادا مرحوم تھے ؟ میرے خیال سے اگر آپ آج ہٹلر کے کسی پڑ پوتے یا کسی رشتے دار سے مل سکتے تو اپ بھی اس کو یہ نہیں کہتے کے یار تیرا دادا ہٹلر توپ چیز تھا .. تو بھائی یہ دوہرے معیار کس لئے ؟ انسان بن جا کیوں مذہبی لگڑ بگڑ بننے پر تلا ہوا ہے ؟ :jazak: :jhanda: :jhanda:

    حضرت اوریا مقبول جان فرماتے ہیں اصل میں وہ لوٹ مار ہی ہوتی تھی، مال غنیمت کا نام تو رسول نے دے رکھا تھا، ورنہ کلیئر کٹ لوٹ مار تھی۔۔۔ 

    #82
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    حضرت اوریا مقبول جان فرماتے ہیں اصل میں وہ لوٹ مار ہی ہوتی تھی، مال غنیمت کا نام تو رسول نے دے رکھا تھا، ورنہ کلیئر کٹ لوٹ مار تھی۔۔۔

    خیر ہو آپکی

    اب تو اطہر بھائی کے اپنے مولوی نے بھی تائید کردی ہے

    الله آپ کو اس کار خیر کی سزا دے

    آمین

    :jhanda: :jhanda:

    #83
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 464
    • Posts: 3274
    • Total Posts: 3738
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا ایسی چولیں مارنے سے گریز کیا کریں علیمہ خان اور عمران خان کی دوسری بہنیں سلائی مشین چلا چلا کر دوبئی، لندن اور امریکہ میں مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکتی ہیں تو شریف خاندان کے کاروباری بچے لندن میں فلیٹس کیوں نہیں خرید سکتے ہیں؟ جہاں تک کسی بچے کے ایچیسن کالج میں پڑھائی کی بات ہے تو وہ اسکے باپ کی کمائی دیکھنا پڑتی ہے. عمران خان کا باپ نہ تو کوئی جاگیر دار تھا اور نہ ہی کوئی سرمایہ کار تھا. وہ ایک عام سرکاری ملازم تھا جس کی تنخواہ گریڈ سترہ یا اٹھارہ کے آفیسر کے برابر ہوگی. کونسا ایسا سرکاری ملازم ہے جو اپنی حلال کمائی سے اپنے بچوں کو ایچیسن جیسے مہنگے ترین کالج میں پڑھا سکتا ہے؟ یہ صرف اور صرف حرام کی کمائی اور رشوت سے ہی ممکن ہے

    کل سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہی بات لکھی ہے کہ کوئی سرکاری ملازم حرام کی کمائی کے بغیر یا دیگر آمدن کے بغیر ایچیسن جیسے اداروں میں نہیں پڑھا سکتے اور عامر بھیا سپریم کورٹ کے فیصلوں کو دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں

    #84
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    محترم میرا نام اطہر ہے بہتر ہے کہ اسی نام سے پکاریں سابقے لاحقے لگانے سے اجتناب کریں ۔

    اطہر رائیونڈی کہنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

    #85
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ آیات تحریر کر دیں جب اللہ کریم نے اُن کا قصور معاف کر دیا اور وہ بہت غفورو رحیم ہے تو پھر اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ نیازی ملعون کی اتنی اوقات ہے کہ وہ اُن صحابہ کرام کا مزاح اُڑائے طعنے دے تضحیک کرے جن کو خدا بزرگ و برتر معاف کر چکا بے شک آپ نے بہت ہی نیکی کا کام کیا ہے اللہ کریم فرعون کے گھر موسیٰ کی پروش کروا سکتے ہیں تو نیازی ملعون کے طرف داروں سے حق اور سچ بھی اگلوا سکتے ہیں ،الحمدُللہ اپنی شئیر کی گئی انہی آیات مبارکہ میں نیازی ملعون اور اپنے کردار کا موازنہ کر لیں اُمید ہے نماز عصر میں اللہ کریم سے معافی کے طلب گار ہونگےکہ جن کو رب کریم معاف کر چکا اپ نیازی ملعون کی اُن پر کئی گئی لفاظی کو درست سمجھتے رہے۔ تمت بالخیر والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    میں  عمومی طور پر اس بات سے متفق ہوں کہ کسی بھی سیاسی لیڈر بشمول عمران کو مذہبی تاویلیں دینے سے اجتناب کرنا چاہئیے لیکن
    نیازی نے کیا یہ کہا کہ ان صحابہ کی غلطی معاف نہی ہوسکتی؟ کیا حقیقت بیان کرنا جرم ہے۔ اگر ہے تو یہ آیت پڑھنا بھی جرم ہوگا کیونکہ اس آیت میں بھی اس نافرمانی اور دنیاوی لالچ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اور نیازی نے بھی اسی غلطی کی نشان دہی کی تھی۔
    نونیو! بغضِ عمران میں خادم رضوی کی روش پر چل کر تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔ آپ جیسے لوگوں ہی نے اسلام کو اس نہج پر پہنچایا ہے
    کہ آج بندہ کوئی سوال پوچھتے بھی ڈرتا ہے کہ آپ جیسے اونچے پہنچوں اور گھٹنوں تک داڑھی والے ملاؤں نے بلا سوچے فتوی لگا دینا ہے۔

    #86
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں

    پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے

    کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟

    :thinking:

    یعنی اپنی ہی منجی ٹھوکے جا رہا ہے؟؟؟ ویسے منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں بھی کافی فرق ہے۔ اس لئے اپنی بات کی مزید وضاحت کر کے قومی خدمت کا فریضہ انجام دیں
    #87
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میں عمومی طور پر اس بات سے متفق ہوں کہ کسی بھی سیاسی لیڈر بشمول عمران کو مذہبی تاویلیں دینے سے اجتناب کرنا چاہئیے لیکن نیازی نے کیا یہ کہا کہ ان صحابہ کی غلطی معاف نہی ہوسکتی؟ کیا حقیقت بیان کرنا جرم ہے۔ اگر ہے تو یہ آیت پڑھنا بھی جرم ہوگا کیونکہ اس آیت میں بھی اس نافرمانی اور دنیاوی لالچ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اور نیازی نے بھی اسی غلطی کی نشان دہی کی تھی۔ نونیو! بغضِ عمران میں خادم رضوی کی روش پر چل کر تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔ آپ جیسے لوگوں ہی نے اسلام کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ آج بندہ کوئی سوال پوچھتے بھی ڈرتا ہے کہ آپ جیسے اونچے پہنچوں اور گھٹنوں تک داڑھی والے ملاؤں نے بلا سوچے فتوی لگا دینا ہے۔

    لگتا ہے یہ اونچے پہنچوں والی بات آپ نے آپنے گوانڈی ۔۔بلیور صاحب ۔۔۔۔سنائی ہے جو اس وقت لندن میں سیانا گروپ کی رہنمائی فر مارے ہیں ۔

    #88
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر رائیونڈی کہنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

    یار ۔۔رائئونڈی ۔۔لکھتے وقت  احیتاط کرنا ۔۔۔۔کہیں رائئونڈی کی بجائے ۔۔۔صرف رنڈی نہ رہ جائے ۔۔

    #89
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟ :thinking:

    منجی ٹھوکنا ۔۔۔۔۔کسی شخص کو اسی کے ڈانگ سوٹے سے پھنٹی لگانا ۔۔جس کو اس نے آپنی حفاظت  کے لیے منجی تھلے رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔

    منجی تھلے ڈانگ پھیرنا ۔۔۔۔کا مطلب کافی  لوچا ۔۔۔ہے ۔۔۔بلکہ اس کو اردو میں آپنے گریبان میں جھانکنا کہہ سکتے ہیں ۔۔

    #90
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    خیر ہو آپکی اب تو اطہر بھائی کے اپنے مولوی نے بھی تائید کردی ہے الله آپ کو اس کار خیر  کی سزا دے

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    #91
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    مولانا حفیظ ثمر قندی صاحب! ہم اپنی محبتوں اور نفرتوں کے گھروندوں میں اس طرح مقید ہو جاتے ہیں کہ فضا میں بکھری مختلف الخیال صداؤں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے۔۔نفرتوں کی سنگباری کرنے کی بجائے دل کی نگری کو کشادہ کرنے پر جذباتی انویسٹمنٹ کرنا ہو گی۔۔کہیں سیاسی بریانی و شہد بک رہا ہو، کہیں ملائیت حلوے کی باہمی تقسیم پر مسرور نظر آئے، کہیں بندر اپنے ارتقائی استرے سےدماغ کی حجامت بنا رہا ہو، کہیں کوئی دانش گرد اپنی پوسٹ کے ریٹ بڑھا رہا ہو، کہیں چاندنی رات میں حسن اپنی صراحی دار گردن میں واڈکا بھرا رہا ہو، کہیں کوئی دل جلا یہ نغمہ سنا رہا ہو۔۔

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #92
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سر حکم والی کوئی بات نہیں ہے ۔۔ جب ووٹ کو عزت دینے کے لیے میاں صاحب کے قافلے نے لالہ موسی کے قریب ایک بندے کو گڈی تھلے دے کر پار دیا ۔۔اور اس کو جہموریت کی پہلی قربانی قرار دیا ۔ تو جذبہ شہادت سے شربور ہوکر میں نے ایک ۔۔کھانگڑ ن لیگی کو فون کیا ۔۔ بھائی شہادت کا وقت آگیا ہے اور ہم نے اس تسلسل کو رواں رکھنا ہے ۔۔۔۔ تم تیار ہو جاو ۔۔ اچھا جلدی سے آکر سڑک پر لیٹ جاو ۔تمہارے اوپر سے انشاء اللہ گاڑی میں خود گزاروں گا ۔۔وہ بولا تو درویش جی ہمارے پاس دہ چار ۔ ونگے ٹیڈے جو ہیں کچھ کو ہم نے جنت اور کچھ کو بجلی کے لارے پر شہادت کے لیے تیار کیا یوا ہے ۔۔۔ ان پر رحم کریں اور ہم پرانے لیگوں کی دعائیں لیں ۔ مولا جوش رکھے ۔تے ۔پھاگ رہین ۔۔۔جے

    :lol: :lol: :lol:

    That is what I really enjoy in your post. You don’t differetiate between yours and others. You offer the same amount of love to your own noon party which you have for Altaf and MQM.

    Your future in noon league is very bright. Hamza stands absolutely no chance in this competition. You appear far worthy successor to Shehbaz Sharif in your party.

    Keep up the good work . . . .  . . :bigsmile: :bigsmile:

    #93
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اک اور گمام گونگا وراد ہوا :serious: :serious: :serious: ۔ صرف املا کی غلطی پر اتنی طویل تحریر اندازہ کر لیں کہ نیازی ملعون کے اول فول بکنے پر لوگوں کے دلوں پر کیا بیتی ہوگی۔ آپ کی طویل تحریر کا روشن پہلو یہی ہےکہ میرا یہ تھریڈ فضول نہیں ۔

    I knew you will not feel an iota of shame. When it comes to stubbornness and shamelessness, you are in a league of your own. And this is despite the fact what the great majority of members has done to you on this thread

    I have already asked you to keep your skull cool while writing but along with shamelessness your carelessness is also beyond your control. If you keep your heated skull cool, you will save yourself from the ridicule.

    now if you have any traces of self-respect left in you (which I pretty much doubt), answer this:

    I used your typo/carelessness to highlight your hypocrisy, as you were using someone else’s carelessness for your fatwa froshi.

    And this one as well:

    نبیﷺ کے فوت ہونے کے بعد تمہارے بعض صحابہ ایک دوسرے کو منبرِ نبی سے ہی گالیاں دینا شروع ہو گئے تھے جس میں معاویہ خود اور علی کے طرفدار شامل تھے، اب اپنے اپنے گریبان میں جھانکو اور غور کرو کہ کہ تم کس کس ملعون کے پیروکار ہو

    #94
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟ :thinking:

    دیکھا آپ پھر سے غلطی کر گئے۔ فقرہ کچھ یوں بنتا ہے
    اسد عمر معیشت کی منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس کی ہی منجی ٹھوک دی۔

    .

    یا پھر یوں
    شریفوں کی منجیاں ٹھکنے پر بلیور بھائی جیسے جانثار اب منجی کے پاووں پر بیٹھ کر اور شامی بھائی جیسے نونی منجی مودھی مار کر سوگ منا رہے ہیں

    :lol:

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  shahidabassi.
    #95
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سلیم بھائی
    پنجابی گانا جس میں لڑکی اس بات کا اظہار کرتی ہے ، ماہی رات کو منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا ہے اس میں دراصل وہ اپنے گریبان میں جھانک رہا ہو تا ہے ؟

    منجی ٹھوکنا ۔۔۔۔۔کسی شخص کو اسی کے ڈانگ سوٹے سے پھنٹی لگانا ۔۔جس کو اس نے آپنی حفاظت کے لیے منجی تھلے رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔ منجی تھلے ڈانگ پھیرنا ۔۔۔۔کا مطلب کافی لوچا ۔۔۔ہے ۔۔۔بلکہ اس کو اردو میں آپنے گریبان میں جھانکنا کہہ سکتے ہیں ۔۔
    #96
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 690
    • Posts: 7672
    • Total Posts: 8362
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    :lol: ایک ہی بات ہے ، منجی بھی اسد عمر کی ٹھکی ہے اور ڈانگ بھی اس کی منجی کے نیچے پھیری گئی ہے

    جب سے میاں صاحب جیل گئے ہیں ، بیلیور نے میاں صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منجی سے بسترا اتار کر فرش پر لگا لیا ہے

    دیکھا آپ پھر سے غلطی کر گئے۔ فقرہ کچھ یوں بنتا ہے اسد عمر معیشت کی منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس کی ہی منجی ٹھوک دی۔ . یا پھر یوں، شریفوں کی منجیاں ٹھکنے پر بلیور بھائی جیسے جانثار اب پاووں پر بیٹھ کر اور شامی بھائی جیسے نونی منجی مودھی مار کر سوگ منا رہے ہیں :lol:
    #97
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    I knew you will not feel an iota of shame. When it comes to stubbornness and shamelessness, you are in a league of your own. And this is despite the fact what the great majority of members has done to you on this thread

    میرے مشاہدے کے مطابق یہ رویہ دو طبقات میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    لیگی اور جماعتی حضرات میں۔۔۔۔۔

    وطن سے محبت، مذہب سے محبت، دو عدد کارڈز ہیں جو یہ دونوں طبقات خوب کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔

    اور کڑے وقت میں مَیسنا بن جانا خاص کر لیگیوں کی ایک انوکھی اَدا ہے۔۔۔۔۔

    #98
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سلیم بھائی پنجابی گانا جس میں لڑکی اس بات کا اظہار کرتی ہے ، ماہی رات کو منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا ہے اس میں دراصل وہ اپنے گریبان میں جھانک رہا ہو تا ہے ؟

    شامی برو! پنجابی فلم میں منجی تھلے نہیں منجی وچ ڈانگ پھیر دا ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #99
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    یار ۔۔رائئونڈی ۔۔لکھتے وقت احیتاط کرنا ۔۔۔۔کہیں رائئونڈی کی بجائے ۔۔۔صرف رنڈی نہ رہ جائے ۔۔

    ہا ہا سلپ آف ٹنگ ۔۔ اطہر اتنا برا نہیں بس جذباتی بندہ ہے۔ 

    #100
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

     شترو گن سنہا جی۔۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے۔۔  بڑے دن بعد نظر آئے۔

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!