Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 2867 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بعض افراد کو دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے کا بڑا خبط ہوتا ہے۔۔ یہ لوگ فتوے بازی کی مشین اٹھا کر خوامخواہ ہر ایک کے ختنوں کو اسکین کرتے پھریں گے۔۔ اوپر وڈیو میں کسی طرح بھی صحابہ کی گستاخی کا پہلو نہیں نکلتا۔۔۔ غزوہ احد کا واقعہ تو حقیقت ہے اور اسلام کی تاریخی کتب میں یونہی درج ہوا ہے۔۔۔

    میرے تھریڈ کا یہ فائدہ تو ہوا گم شدہ گونگوں کو بھی بولنے کا موقع مل گیا۔

    بعض افراد شخصیت پرستی میں اتنے لتھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں دن کا سورج بھی ٹمٹاتا تارہ ہی نظر آتا ہے۔

    پوری ویڈیو کا سادہ لفظوں میں مفہوم یہ ہے کہ نیازی ملعون نے بڑی چالبازی کے ساتھ صحابہ کرام کو لٹیرا اور بزدل کہہ دیا”استغفراللہ”لیکن چونکہ نیازی کے فوطوں  کے نیچے زباں موجود ہے لہذا اُس کے بارے کچھ کہنے کے لیے چٹخوروں کی  زباں فارغ نہیں ۔

    #62
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سارے صحابی عجمین نہیں تھے بلکہ زیادہ عربین تھے، ایمان والو تمہارے نبی ﷺ نے تو تمہیں نسلی تعصب و امتیاز سے منع کیا ہے اور تم ہو کہ صحابہ کے درمیان ہی تعصب کرنے لگ گئے ہو اسلئے تمہیں ہدائت ہے کہ جب دعا و تعظیم کا اہتمام کرو تو جمیع صحابہ کیلئے کرو اجمعین کیلئے کرو نبیﷺ کے فوت ہونے کے بعد تمہارے بعض صحابہ ایک دوسرے کو منبرِ نبی سے ہی گالیاں دینا شروع ہو گئے تھے جس میں معاویہ خود اور علی کے طرفدار شامل تھے، اب اپنے اپنے گریبان میں جھانکو اور غور کرو کہ کہ تم سب کس کس ملعون کے پیروکار ہو اسلئے بہتر ہے کہ کچی پکی سن یا دیکھ کر بائی پولر ڈس آرڈر کے تحت پھڑکنے اور اور پھڑک کر اول فول بکنے سے پہلے اپنی گرم ہانڈی کو تھوڑی دیر یخ پانی کی دھار کے نیچے رکھ کر تبصرہ کیا جائے ان ملعون سیاسی رہنماؤں کی غلامی میں اس قدر اندھے مت ہو جاؤ کہ اپنا شخصی توازن ہی کھو بیٹھو، اگر تمہیں غور کرو تو اس میں تمہارے لئے نشانیاں اور بہتری ہے مگر تم اپنے تعصب میں کم ہی غور کرنے والے واقع ہوئے ہو

    اک اور گمام گونگا وراد ہوا :serious: :serious: :serious: ۔

    صرف املا کی غلطی پر اتنی طویل تحریر

    اندازہ کر لیں کہ نیازی ملعون کے اول فول بکنے پر لوگوں کے دلوں پر کیا بیتی ہوگی۔

    آپ کی طویل تحریر کا روشن پہلو یہی ہےکہ میرا یہ تھریڈ فضول نہیں ۔

    #63
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میرے تھریڈ کا یہ فائدہ تو ہوا گم شدہ گونگوں کو بھی بولنے کا موقع مل گیا۔ بعض افراد شخصیت پرستی میں اتنے لتھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں دن کا سورج بھی ٹمٹاتا تارہ ہی نظر آتا ہے۔ پوری ویڈیو کا سادہ لفظوں میں مفہوم یہ ہے کہ نیازی ملعون نے بڑی چالبازی کے ساتھ صحابہ کرام کو لٹیرا اور بزدل کہہ دیا”استغفراللہ”لیکن چونکہ نیازی کے فوطوں کے نیچے زباں موجود ہے لہذا اُس کے بارے کچھ کہنے کے لیے چٹخوروں کی زباں فارغ نہیں ۔

    اب اگر تم اتنے ہی گھامڑ ہو تو بھائی اس میں بھی تمہارا اپنا قصور ہے

    حقیقت کچھ اس طرح ہے کے صحابیان لوٹ مار میں حصہ لینے کیلئے اپنی جگا چھوڑ کے بھاگ نکلے

    اب یا تو آپ اس حقیقت کو جھٹلا دیں یا اپنے بال اسی طرح نوچتے رہیں، تاریخ تو بدلنے سے رہی.

    :bhangra: :disco:

    #64
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1986
    • Total Posts: 2001
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اب اگر تم اتنے ہی گھامڑ ہو تو بھائی اس میں بھی تمہارا اپنا قصور ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #65
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ گستاخانہ بات کون سی ہے …میں نے تقریر سنی ہے مگر سمجھ نہیں آئی کہ اعتراض کس بات پر ہے

    سادہ سی بات اگر سمجھ گئے تو اُمید ہے ویڈیو کو بھی سمجھ جائیں گے

    اگر آپ کا عزیز دوست آپ کے بڑے بھائی،والد دادا وغیرہ کو تحقیر آمیز لہجے میں پکارے اُن پر بزدل اور لٹیرا کہے اور آپ اس کیاس بات  کو نظر انداز کر دیں تو یہ ویڈیو آپ کو کبھی سمجھ نہیں آسکتی۔

    #66
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    #67
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سادہ سی بات اگر سمجھ گئے تو اُمید ہے ویڈیو کو بھی سمجھ جائیں گے اگر آپ کا عزیز دوست آپ کے بڑے بھائی،والد دادا وغیرہ کو تحقیر آمیز لہجے میں پکارے اُن پر بزدل اور لٹیرا کہے اور آپ اس کیاس بات کو نظر انداز کر دیں تو یہ ویڈیو آپ کو کبھی سمجھ نہیں آسکتی۔

    اگر آپ کے ابا یا دادا واقع ہی کسی لوٹ مار کر حصہ رہے ہوں .. یعنی واقع انہوں کہیں مال غنیمت لوٹا ہو لیا ہو تو ایسے میں کوئی انکو کہہ دے کے وہ لوٹ مار کا حصہ تھے تو آپ کو کیوں برا لگے گا ؟ صرف اس لئے کے وہ آپ کے دادا مرحوم تھے ؟

    میرے خیال سے اگر آپ آج ہٹلر کے کسی پڑ پوتے یا کسی رشتے دار سے مل سکتے تو اپ بھی اس کو یہ نہیں کہتے کے یار تیرا دادا ہٹلر توپ چیز تھا .. تو بھائی یہ دوہرے معیار کس لئے ؟

    انسان بن جا کیوں مذہبی لگڑ بگڑ بننے پر تلا ہوا ہے ؟

    :jazak: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  bluesheep.
    #68
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میرے خیال سے عمران خان نے کوئی غلط بات نہیں کی، سب جانتے ہیں کے جنگ احد میں نبی نے صحابیوں کے ایک گروہ کو ایک جگا کی حفاظت کیلئے مقرر کیا تھا اور مانع رکھا تھا کے چاہے کچھ بھی ہوجاے وہ وہاں سے نہیں ہٹیں گے. لیکن ایک عرب بدو کیسے پیچھے رہ سکتا ہے، جیسے ہی وہاں ” مال غنیمت ” جمع ہونا شروع ہوا، سارے اس لوٹ میں حصہ ڈالنے پہنچ گئے، اور خالد بن ولید جو اس وقت تک عقل مند انسان تھا وہ واپس پلٹ کر دوبارہ حملہ آور ہوا اور پھینٹی لگا دی، یہاں تک کے خود نبی کے دانت بھی ٹوٹ گئے تھے. یہ ساری باتیں اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، لہٰذا اگر کوئی آج عمران خان کی تکلیف میں اس بات کو جھٹلانا چاہتا ہے تو جان لے، اسلامی تاریخ میں اس جیسے اور بھی ” تاریخ واقعات ” موجود ہیں. اگر کسی کو شوق ہوا تو بتا دیں گے.

    محترم خارجی صاحب میں جس دین کا پیروکار ہوں مجھے کتابوں سے جو سیکھنے کو ملا وہ یہ ہے کہ

    صحابہ کرام کا اپنا کردار اُس وقت جس طرح کا تھا جو تھا وہ اُن کا کردار تھا ہم لوگوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ ہم کسی بات کو لیکر اُن کی تضحیک و مزاح کرنے کا پہلو نکالیں۔

    آپ چونکہ اسلام کی تاریخ کو صرف ایک عام سی کتاب سمجھ کر پڑھتے ہیں لہذا آپ کے دل کو وہ ٹھیس نہیں پہنچ سکتی جو اس ملک کی خاموش اکثریت کو محسوس ہوتی ہے۔

    #69
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بالکل درست کہا آپ نے بعض افراد کو دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے کا بڑا خبط ہوتا ہے

    مولانا حفیظ ثمر قندی  صاحب! ہم اپنی محبتوں اور نفرتوں کے گھروندوں میں اس طرح مقید ہو جاتے ہیں کہ فضا میں بکھری مختلف الخیال صداؤں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے۔۔نفرتوں کی سنگباری کرنے کی بجائے دل کی نگری کو کشادہ کرنے پر جذباتی انویسٹمنٹ کرنا ہو گی۔۔کہیں سیاسی بریانی و شہد بک رہا ہو، کہیں ملائیت حلوے کی باہمی تقسیم پر مسرور نظر آئے، کہیں بندر اپنے ارتقائی استرے سےدماغ کی حجامت بنا رہا ہو، کہیں کوئی دانش گرد اپنی پوسٹ کے ریٹ بڑھا رہا ہو، کہیں چاندنی رات میں حسن اپنی صراحی دار گردن میں واڈکا بھرا رہا ہو، کہیں کوئی دل جلا یہ نغمہ سنا رہا ہو۔۔

    #70
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اب اگر تم اتنے ہی گھامڑ ہو تو بھائی اس میں بھی تمہارا اپنا قصور ہے حقیقت کچھ اس طرح ہے کے صحابیان لوٹ مار میں حصہ لینے کیلئے اپنی جگا چھوڑ کے بھاگ نکلے اب یا تو آپ اس حقیقت کو جھٹلا دیں یا اپنے بال اسی طرح نوچتے رہیں، تاریخ تو بدلنے سے رہی. :bhangra: :disco:

    واووووو

    خواجہ کے گواہ ڈڈوووو

    جس کو رپلائی کیا وہ نہ پہنچا اُس نے اپنا ڈڈؤ روانا کر دیا

    جس واقعہ کا آپ لوگ بار بار تزکرہ کر چکے اُس بارے میں پوسٹ نمبر68 میں جواب دے چکا۔

    #71
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1986
    • Total Posts: 2001
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بعض افراد شخصیت پرستی میں اتنے لتھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں دن کا سورج بھی ٹمٹاتا تارہ ہی نظر آتا ہے

    جنابِ اطہر شریف صاحب۔۔۔۔۔

    سُرخ رنگ سے نمایاں کئے گئے الفاظ کیا آپ اپنے لیے کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    #72
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    محترم خارجی صاحب میں جس دین کا پیروکار ہوں مجھے کتابوں سے جو سیکھنے کو ملا وہ یہ ہے کہ صحابہ کرام کا اپنا کردار اُس وقت جس طرح کا تھا جو تھا وہ اُن کا کردار تھا ہم لوگوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ ہم کسی بات کو لیکر اُن کی تضحیک و مزاح کرنے کا پہلو نکالیں۔ آپ چونکہ اسلام کی تاریخ کو صرف ایک عام سی کتاب سمجھ کر پڑھتے ہیں لہذا آپ کے دل کو وہ ٹھیس نہیں پہنچ سکتی جو اس ملک کی خاموش اکثریت کو محسوس ہوتی ہے۔

    جو اسلام میں جانتا ہوں وہاں تو سچ کی انتہائی سختی سے ہدایت کی گئی ہے وہاں صرف ادب کے نام پر کسی کی جھوٹی تعریف کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے، یہ رہنے دو تم چند کتابیں پڑھ کر اسلام سمجھ گئے ہو، جو بات سچ ہے وہ سچ ہے اور سچ کہنا ہی اسلام کی اصل روح ہے، کیا وقت آگیا ہے خود ساختہ مسلمان بیچارے جھوٹ بولنے پر زور دے رہے ہیں

    #73
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    احد کے بارے عمران نے کیا غلط کہا ہے۔ کچھ لوگوں نے رسولِ خدا کی نافرمانی کی اور دنیاوی مال کے لالچ میں اپنی جگہ چھوڑ دی۔
    کیا یہ حقیقت نہی؟؟
    سورۃ العمران کی آیت ۱۵۲ کیا کہتی ہے:۔
    اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دیا (یعنی) اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی اور حکم (پیغمبر) میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان (کے مقابلے) سے پھیر (کر بھگا) دیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے ﴿۱۵۲﴾

    .

    لگتا ہے فورم پر بھی ایک خادم حسین رضوی آگیا

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  shahidabassi.
    #74
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اگر آپ کے ابا یا دادا واقع ہی کسی لوٹ مار کر حصہ رہے ہوں .. یعنی واقع انہوں کہیں مال غنیمت لوٹا ہو لیا ہو تو ایسے میں کوئی انکو کہہ دے کے وہ لوٹ مار کا حصہ تھے تو آپ کو کیوں برا لگے گا ؟ صرف اس لئے کے وہ آپ کے دادا مرحوم تھے ؟ میرے خیال سے اگر آپ آج ہٹلر کے کسی پڑ پوتے یا کسی رشتے دار سے مل سکتے تو اپ بھی اس کو یہ نہیں کہتے کے یار تیرا دادا ہٹلر توپ چیز تھا .. تو بھائی یہ دوہرے معیار کس لئے ؟ انسان بن جا کیوں مذہبی لگڑ بگڑ بننے پر تلا ہوا ہے ؟ :jazak: :jhanda: :jhanda:

    اک ہی بات کو گھما پھرا کر کرنے سے بہتر ہے پوسٹ نمبر 68 کو پڑھ لو

    آج نیازی زانی کے کردار پر تو یہ کہہ کر خاموشی طاری کر لی جاتی ہے کہ وہ اُس کا اپنا فعل تھا ہمیں اس پر بات نہیں کرنی چاہئے

    لیکن اگر کوئی صحابہ کرام کی وقتی غلطی کو طعن و تشنیع بنالے تو وہ عالم فاضل تاریخ کا گہرا مطالعہ رکھنے والا ہنہہ۔

    #75
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    جنابِ اطہر شریف صاحب۔۔۔۔۔ سُرخ رنگ سے نمایاں کئے گئے الفاظ کیا آپ اپنے لیے کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    محترم میرا نام اطہر ہے بہتر ہے کہ اسی نام سے پکاریں

    سابقے لاحقے لگانے سے اجتناب کریں ۔

    #76
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اک ہی بات کو گھما پھرا کر کرنے سے بہتر ہے پوسٹ نمبر 68 کو پڑھ لو آج نیازی زانی کے کردار پر تو یہ کہہ کر خاموشی طاری کر لی جاتی ہے کہ وہ اُس کا اپنا فعل تھا ہمیں اس پر بات نہیں کرنی چاہئے لیکن اگر کوئی صحابہ کرام کی وقتی غلطی کو طعن و تشنیع بنالے تو وہ عالم فاضل تاریخ کا گہرا مطالعہ رکھنے والا ہنہہ۔

    آپ کھل کر نیازی کو زانی بولو کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی میں آپ کو روکتا ہوں، لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے ہم سچ بولنا صرف اس لئے چھوڑ دیں کے آپ کا دھرم نشٹ ہوتا ہے.

    #77
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    جنابِ اطہر شریف صاحب۔۔۔۔۔ سُرخ رنگ سے نمایاں کئے گئے الفاظ کیا آپ اپنے لیے کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ جی

    غلط بات ہے

    بھائی کو اطہر شریف کہنے سے پرہیز کریں

    شریف آج کل ملک میں بدنام ہیں

    اب صرف مجھے صرف اتنا معلوم نہیں کے اطہر بھائی شریف کس وجہ سے نہیں پسند کر رہے

    آیا نواز شریف کی وجہ سےیا بابرہ شریف کی وجہ سے

    :thinking:

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  bluesheep.
    #78
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    احد کے بارے عمران نے کیا غلط کہا ہے۔ کچھ لوگوں نے رسولِ خدا کی نافرمانی کی اور دنیاوی مال کے لالچ میں اپنی جگہ چھوڑ دی۔ کیا یہ حقیقت نہی؟؟ سورۃ العمران کی آیت ۱۵۲ کیا کہتی ہے:۔ اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دیا (یعنی) اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی اور حکم (پیغمبر) میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان (کے مقابلے) سے پھیر (کر بھگا) دیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے ﴿۱۵۲﴾ . لگتا ہے فورم پر بھی ایک خادم حسین رضوی آگیا

    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ آیات تحریر کر دیں

    جب اللہ کریم نے اُن کا قصور معاف کر دیا اور وہ بہت غفورو رحیم ہے تو پھر اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ نیازی ملعون کی اتنی اوقات ہے کہ وہ اُن صحابہ کرام کا مزاح اُڑائے طعنے دے تضحیک کرے جن کو خدا بزرگ و برتر معاف کر چکا

    بے شک آپ نے بہت ہی نیکی کا کام کیا ہے اللہ کریم فرعون کے گھر موسیٰ کی پروش کروا سکتے ہیں تو نیازی ملعون کے طرف داروں سے حق اور سچ بھی اگلوا سکتے ہیں ،الحمدُللہ

    اپنی شئیر کی گئی انہی آیات مبارکہ میں نیازی ملعون اور اپنے کردار کا موازنہ کر لیں اُمید ہے نماز عصر میں اللہ کریم سے معافی کے طلب گار ہونگےکہ جن کو رب کریم معاف کر چکا اپ نیازی ملعون کی اُن پر کئی گئی لفاظی کو درست سمجھتے رہے۔

    تمت بالخیر

    والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  Athar. Reason: تحریر میں اضافہ
    #79
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

     بے شک آپ نے بہت ہی نیکی کا کام لیا ہے اللہ کریم فرعون کے گھر موسیٰ کر پروش کروا سکتے ہیں تو نیازی ملعون کے طرف داروں سے حق اور سچ بھی اگلوا سکتے ہیں ،الحمدُللہ

    :hilar: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  bluesheep.
    #80
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 173
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میرے تھریڈ کا یہ فائدہ تو ہوا گم شدہ گونگوں کو بھی بولنے کا موقع مل گیا۔ بعض افراد شخصیت پرستی میں اتنے لتھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں دن کا سورج بھی ٹمٹاتا تارہ ہی نظر آتا ہے۔ پوری ویڈیو کا سادہ لفظوں میں مفہوم یہ ہے کہ نیازی ملعون نے بڑی چالبازی کے ساتھ صحابہ کرام کو لٹیرا اور بزدل کہہ دیا”استغفراللہ”لیکن چونکہ نیازی کے فوطوں کے نیچے زباں موجود ہے لہذا اُس کے بارے کچھ کہنے کے لیے چٹخوروں کی زباں فارغ نہیں ۔

    دو سطری شہزادے! میں تو تمارے تھریڈ کی شُبھا کو پُرامن طریقے سے چالو کرکے خآموش فلم بنا رہا تھا اور تم اپنی ڈیجٹیل بانسری سے بے سُری دھنیں نکال کر صوتی خلفشار برپا کرنے کے موڈ میں ہو۔۔۔کچھ حجاب کر ،” یہ فورم اتنا روشن خیال نہیں”۔۔۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  casanova.
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation