Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 1 month ago. This post has been viewed 2866 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    درویش جی ۔۔ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھیں ۔۔۔بلکہ آپنی ڈانگ دیکھیں اعر منڈے کی جان دیکھیں ۔۔۔۔۔ہمارے پاس تو ٹینکوں کے اگے لیٹنے کے لیے جانثار کم ہیں ۔۔۔۔اور جو ہیں ان کو آپ پھڑکانے کے چکر میں درپے ہیں ۔۔۔ :please:

    :hilar: :hilar: :hilar:

    جو حکم جناب ۔ ۔ ۔

    ویسے میں نے کسی کو مخاطب یا مخصوص نہیں کیا اس پوسٹ میں، ایک عمومی بات کرنے کی کوشش کی ہے

    #42
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا کیا آپ کا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ عمران خان کے باپ کو رشوت لینے پر نکالا نہیں گیا تھا بلکہ رشوت لینے کے بعد اسکا ضمیر جاگ گیا تھا اور وہ سرکاری نوکری خود ہی چھوڑ کر گھر چلا گیا تھا؟ مجھے ترس آتا ہے بیچارے یوتھیوں پر جب انہیں عمران خان کی چولوں اور حرام کاریوں کے ساتھ ساتھ اس کے باپ کی رشوت اور بہنوں کی کرپشن کا دفاع کرتے دیکھتا ہوں

    مجھے ہنسی آتی ہے ایسے بھولے لوگوں پر جو عمران خان کی نفرت میں یقین کر لیتے ہین سرکاری افسروں کو رشوت لینے پے نکالا جاتا تھا ہاہاہاہاہاہاہا

    #43
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میرے باپ کی حرام کی کمائی ہوتی تو میں بھی ایچیسن میں جاتا حلال کمانے والے تو اپنے بچوں کو ٹاٹ سکولوں میں ہی پڑھا سکتے ہیں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا باوا جی حق حلال کی کمائی سے بچے لندن میں فلیٹس بنا سکتے ہیں تو ایچیسن کیا چیز ہے

    #44
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سارے صحابی عجمین نہیں تھے بلکہ زیادہ عربین تھے،

    میرا خیال ہے کہ اطہر کی ٹائپو مسٹیک پکڑتے ہی آپ نے اس پر چڑھائی کردی ہے ورنہ صحابہ کرام کے ساتھ اجمعین کا لفظ استعمال ہوتا ہے جس کے معنی “تمام” کے ہیں۔ ویسے شائید حضرت سلمان فارسی کے علاوہ کوئی صحابی عجمی تھا بھی نہیں۔ تمام ہی عربی تھے۔

    #45
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اور نانی ئے جمہوریت کی بھی

    یار اب آپ بحث میں وینا ملک کی ایجاد کردہ جگتیں لگانا شروع ہوجاو تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟؟

    اس کے جواب میں نانیوں کا سٹیٹس، کردار وغیرہ ڈسکس کیا جاسکتا ہے لیکن کیچڑ اچھالنے میں بہرحال ہاتھ بھی گندے ہوں تو کیوں ہوں؟؟

    #46
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    :hilar: :hilar: :hilar: جو حکم جناب ۔ ۔ ۔ ویسے میں نے کسی کو مخاطب یا مخصوص نہیں کیا اس پوسٹ میں، ایک عمومی بات کرنے کی کوشش کی ہے

    سر حکم والی کوئی بات نہیں ہے ۔۔

    جب ووٹ کو عزت دینے کے لیے میاں صاحب کے قافلے نے لالہ موسی کے قریب ایک بندے کو گڈی تھلے دے کر پار  دیا  ۔۔اور اس کو جہموریت  کی پہلی  قربانی قرار دیا ۔

    تو جذبہ شہادت سے شربور ہوکر میں نے ایک ۔۔کھانگڑ ن لیگی کو فون کیا ۔۔

    بھائی شہادت کا وقت آگیا ہے اور ہم نے اس تسلسل کو رواں رکھنا ہے ۔۔۔۔ تم تیار ہو جاو ۔۔

    اچھا جلدی سے آکر سڑک پر لیٹ جاو  ۔تمہارے اوپر سے انشاء اللہ  گاڑی میں خود گزاروں گا ۔۔وہ بولا

    تو درویش جی ہمارے پاس دہ  چار ۔ ونگے ٹیڈے جو ہیں کچھ کو ہم نے جنت اور کچھ کو بجلی کے لارے پر شہادت کے لیے  تیار کیا یوا ہے ۔۔۔ ان پر رحم کریں اور ہم پرانے لیگوں کی دعائیں لیں ۔

    مولا جوش رکھے ۔تے ۔پھاگ رہین ۔۔۔جے

    #47
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 219
    • Total Posts: 220
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میرا خیال ہے کہ اطہر کی ٹائپو مسٹیک پکڑتے ہی آپ نے اس پر چڑھائی کردی ہے ورنہ صحابہ کرام کے ساتھ اجمعین کا لفظ استعمال ہوتا ہے جس کے معنی “تمام” کے ہیں۔ ویسے شائید حضرت سلمان فارسی کے علاوہ کوئی صحابی عجمی تھا بھی نہیں۔ تمام ہی عربی تھے۔

    Aap aise he kisi per charhai kr dete hen? Me ne to aisa krty nhe dekha Aap ko.

    nhe, me ne in sahib ya kisi per charhai nhe ki, me ne to unhen mukhatib bhi nhe kia. I talked in second person plural in my post.

    I agree with you that it was a typo. I used his typo/carelessness to highlight the hypocrisy that exists in all of us, as he was using someone else’s carelessness for his fatwa froshi.

    Anyway, thanks for the attention.

    #48
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    مجھے ہنسی آتی ہے ایسے بھولے لوگوں پر جو عمران خان کی نفرت میں یقین کر لیتے ہین سرکاری افسروں کو رشوت لینے پے نکالا جاتا تھا ہاہاہاہاہاہاہا

    عامر بھیا

    ناراض نہ ہوا کریں

    آپکی خوشی کیلیے یہ کہہ دیتا ہوں کہ

    عمران خان کے باپ کو نوکری سے اسکی “ایمان داری اور پرہیز گاری” کی وجہ سے نکالا گیا تھا

    اب خوش ہیں ناں؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #49
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہا باوا جی حق حلال کی کمائی سے بچے لندن میں فلیٹس بنا سکتے ہیں تو ایچیسن کیا چیز ہے

    عامر بھیا

    ایسی چولیں مارنے سے گریز کیا کریں

    علیمہ خان اور عمران خان کی دوسری بہنیں سلائی مشین چلا چلا کر دوبئی، لندن اور امریکہ میں مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکتی ہیں تو شریف خاندان کے کاروباری بچے لندن میں فلیٹس کیوں نہیں خرید سکتے ہیں؟

    جہاں تک کسی بچے کے ایچیسن کالج میں پڑھائی کی بات ہے تو وہ اسکے باپ کی کمائی دیکھنا پڑتی ہے. عمران خان کا باپ نہ تو کوئی جاگیر دار تھا اور نہ ہی کوئی سرمایہ کار تھا. وہ ایک عام سرکاری ملازم تھا جس کی تنخواہ گریڈ سترہ یا اٹھارہ کے آفیسر کے برابر ہوگی. کونسا ایسا سرکاری ملازم ہے جو اپنی حلال کمائی سے اپنے بچوں کو ایچیسن جیسے مہنگے ترین کالج میں پڑھا سکتا ہے؟

    یہ صرف اور صرف حرام کی کمائی اور رشوت سے ہی ممکن ہے

    #50
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا ایسی چولیں مارنے سے گریز کیا کریں علیمہ خان اور عمران خان کی دوسری بہنیں سلائی مشین چلا چلا کر دوبئی، لندن اور امریکہ میں مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکتی ہیں تو شریف خاندان کے کاروباری بچے لندن میں فلیٹس کیوں نہیں خرید سکتے ہیں؟ جہاں تک کسی بچے کے ایچیسن کالج میں پڑھائی کی بات ہے تو وہ اسکے باپ کی کمائی دیکھنا پڑتی ہے. عمران خان کا باپ نہ تو کوئی جاگیر دار تھا اور نہ ہی کوئی سرمایہ کار تھا. وہ ایک عام سرکاری ملازم تھا جس کی تنخواہ گریڈ سترہ یا اٹھارہ کے آفیسر کے برابر ہوگی. کونسا ایسا سرکاری ملازم ہے جو اپنی حلال کمائی سے اپنے بچوں کو ایچیسن جیسے مہنگے ترین کالج میں پڑھا سکتا ہے؟ یہ صرف اور صرف حرام کی کمائی اور رشوت سے ہی ممکن ہے

    :lol: :lol:

    آپ دھنے ہیں باوا جی

    #51
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    عامر بھیا ناراض نہ ہوا کریں آپکی خوشی کیلیے یہ کہہ دیتا ہوں کہ عمران خان کے باپ کو نوکری سے اسکی “ایمان داری اور پرہیز گاری” کی وجہ سے نکالا گیا تھا اب خوش ہیں ناں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    جب سے خان نے احتساب کمیشن کا اعلان کیا ہے ، میں خوش ہوں

    :lol:

    #52
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 398
    • Posts: 2863
    • Total Posts: 3261
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بعض افراد کو دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے کا بڑا خبط ہوتا ہے۔۔ یہ لوگ فتوے بازی کی مشین اٹھا کر خوامخواہ ہر ایک کے ختنوں کو اسکین کرتے پھریں گے۔۔ اوپر وڈیو میں کسی طرح بھی صحابہ کی گستاخی کا پہلو نہیں نکلتا۔۔۔ غزوہ احد کا واقعہ تو حقیقت ہے اور اسلام کی تاریخی کتب میں یونہی درج ہوا ہے۔۔۔

    بالکل درست کہا آپ نے

    بعض افراد کو دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے کا بڑا خبط ہوتا ہے

    #53
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اب یہ نا کہہ دینا آپ یہ فارم چھوڑ کے جا رہے ہیں

    ہم دل جلوں کے دل پر مونگ دلنے کے لیے موجود رہیں گے ان شاءاللہ۔

    #54
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر صاحب – نیازی صاحب کو اسلام کے بارے میں زیادہ معلومات نہی ہیں ، اب ایک انسان جس کی معلومات سطحی سی ہو ، اور وہ اس کے ساتھ اسلام کا تڑکا بھی لگائے تو ایسی غلطیاں ہونا لازم ہے

    جس تواتر کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے لگتا نہیں کہ چنا منا روٹی کو چوچی کہنے والا اتنا معصوم ہے۔

    #55
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر بھائی! آپ کی شکائیت کی بنیاد یہ ہے کہ کسی نے نیازی سے یہ نہیں پوچھا کہ بتا تیرا ایمان کہاں ہے؟؟ سب سے پہلے تو ہمیں وہ قرانی حکم مہیا فرمائیں جو ہمیں کسی کا ایمان پوچھنے کا اختیار دیتا ہو۔ تاکہ ہمیں اپنی کم علمی کا ماتم کرنے میں آسانی ہو۔ دوسری بات یہ کہ کم از کم مجھے اس گستاخی چورن کے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں، جو صحابہ کرام کیلئے بکواس کرتا ہے وہ اپنی آخرت خود خراب کرتا ہے تو میں اس کی آخرت خراب ہونے پر احتجاج کیوں کروں؟؟ تیسری بات یہ کہ آپ کے تھریڈ لگانے پر آپ کو بین کیوں کیا جائے گا؟؟ ہم کیا مسلمان نہیں اور آپ سب سے اعلیٰ درجے کے مسلمان ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا تھریڈ لگانے پر آپ کو اسلام دشمن قوتیں بین کرنے کی سازشیں شروع کردیں گی؟؟ تعجب ہے آپ اس فورم کے ماحول کو اب تک نہیں سمجھے۔

    محترم عاطف صاحب ایمان سے مراد یہ بھی لی جاتی ہے کہ فرد جس دین کا پیروکار ہے اگر کوئی اس کے دین کے اعلیٰ افراد کی توہین و مزاح بنائے تو پوچھا جاسکتا ہے کہ جس فرد کی تم حمائت کرتے ہو وہ تمھارے دینی شعار و افراد کا نہ صرف ٹھٹھہ اُڑتا ہے بلکہ تضحیک آمیز لہجے میں اچھی بری باتیں بھی منصوب کرتا ہے۔تو یا تو تم ایسے فرد سے کناہ کش ہوکر اپنے دین کی مضوطی کا اظہار کر سکتے ہو یا پھر سمجھاو کہ تمھارے دین کے افراد کیا ایسے ہی تھے جیسا تم جیسے چاہتے ہو اُس نے بیان کیا؟ لہذا ایسی باتوں کے لیئے قرآن سے تو آپ کو شائد کچھ نہ ملے لیکن اگر اس بات کے بارے میں غور کریں گے تو جواب محسوس ہوجائے گا۔

    اک مثال دیتا ہوں اگر کسی کا جگری دوست اُس کے والد کا زکر تضحیک آمیز لہجے میں کرے تو کیا ایسے فرد کے لیئے  جگری یار اہم ہوگا یا اپنا والد؟

    #56
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    محترم عاطف صاحب ایمان سے مراد یہ بھی لی جاتی ہے کہ فرد جس دین کا پیروکار ہے اگر کوئی اس کے دین کے اعلیٰ افراد کی توہین و مزاح بنائے تو پوچھا جاسکتا ہے کہ جس فرد کی تم حمائت کرتے ہو وہ تمھارے دینی شعار و افراد کا نہ صرف ٹھٹھہ اُڑتا ہے بلکہ تضحیک آمیز لہجے میں اچھی بری باتیں بھی منصوب کرتا ہے۔تو یا تو تم ایسے فرد سے کناہ کش ہوکر اپنے دین کی مضوطی کا اظہار کر سکتے ہو یا پھر سمجھاو کہ تمھارے دین کے افراد کیا ایسے ہی تھے جیسا تم جیسے چاہتے ہو اُس نے بیان کیا؟ لہذا ایسی باتوں کے لیئے قرآن سے تو آپ کو شائد کچھ نہ ملے لیکن اگر اس بات کے بارے میں غور کریں گے تو جواب محسوس ہوجائے گا۔ اک مثال دیتا ہوں اگر کسی کا جگری دوست اُس کے والد کا زکر تضحیک آمیز لہجے میں کرے تو کیا ایسے فرد کے لیئے جگری یار اہم ہوگا یا اپنا والد؟

    میرے خیال سے عمران خان نے کوئی غلط بات نہیں کی، سب جانتے ہیں کے جنگ احد میں نبی نے صحابیوں کے ایک گروہ کو ایک جگا کی حفاظت کیلئے مقرر کیا تھا اور مانع رکھا تھا کے چاہے کچھ بھی ہوجاے وہ وہاں سے نہیں ہٹیں گے. لیکن ایک عرب بدو کیسے پیچھے رہ سکتا ہے، جیسے ہی وہاں ” مال غنیمت ” جمع ہونا شروع ہوا، سارے اس لوٹ میں حصہ ڈالنے پہنچ گئے، اور خالد بن ولید جو اس وقت تک عقل مند انسان تھا وہ واپس پلٹ کر دوبارہ حملہ آور ہوا اور پھینٹی لگا دی، یہاں تک کے خود نبی کے دانت بھی ٹوٹ گئے تھے.

    یہ ساری باتیں اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، لہٰذا اگر کوئی آج عمران خان کی تکلیف میں اس بات کو جھٹلانا چاہتا ہے تو جان لے، اسلامی تاریخ میں اس جیسے اور بھی ” تاریخ واقعات ” موجود ہیں. اگر کسی کو شوق ہوا تو بتا دیں گے.

    #57
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بھائی جی – خان بہت ہینڈ سم ہے ، ایسے کھڑا ھے جیسے لکشمی چوک میں کھڑا ھو

    جس تواتر کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے لگتا نہیں کہ چنا منا روٹی کو چوچی کہنے والا اتنا معصوم ہے۔
    #58
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    Atif

    چورن میں دلچسپی نہیں

    بے شک بےمعنی چیزوں کے پیچھے دوڑا دوڑا کر ہم لوگوں کو اتنا تھکا دیا گیا ہےکہ ہم لوگ اہم بات کو بھی چورن کہہ کر نظر انداز کر کے پہلو تہی کرنا ہی مناسب سمجھتے ہیں

    بین کرنے کی وجہ دوسری تھی جو تحریر ہونے سے رہ گئی

    وہ یہ تھی کہ جب تک نیازی ملعون اسی طرح میڈیا پر آکر اپنی گستاخی”آپ کے لفظوں میں کوتاہی”کو مانتے ہوئے معافی نہیں مانگتا میں اک عام سا فرد اپنے طور بطور احتجاج نیازی ملعون کے نام کے ساتھ لعنتی و ملعون لکھتا رہوں گا

    جس کو شائد آپ کا فورم “برداشت”نہیں کر پائے گا اور مجھ کو بین کر دیا جائے گا۔

    اس فورم کے ماحول کو سمجھ چکا ہوں تبھی یہ بات کر رہا ہوں کہ “بینڈڈ”کا ہتھوڑا میرے سر پر موجود رہے گا۔

    #59
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر صاحب آپ کے ایک فکر انگیز تھریڈ پر چاہئے تھا کہہ سب مل کر اس بندے کو صلواتیں سناتے ۔۔۔لیکن حسب معلوم ایک نہایت عمدہ تھریڈ کا حال ان لوگوں نے کیا ہے ۔۔۔ایسا تو اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کے ساتھ نہیں کیا ۔۔۔ میرا مشورہ ہے آپ انتظامیہ کو شامی نامی پر اسرار آڈی کو بین کرنے کی سفارش کریں اور ساتھ ۔اعتجاج اعتجاج کے طور ۔۔آنئدہ سے کوئی تھریڈ نہ بنائیں ۔۔

    آپ نے اچھا پہلو نکالا پی ٹی آنز کی جان خلاصی کے لیئے۔

    :lol:۔

    #60
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    آپکا بس چلے تو اس فورم سے ہر اس بندے کو بھگا دیں جو بابائے جمہوریت یعنی میاں نواز شریف کی حمائیت میں لکھتا ہو۔

    بابا ئے جمہوریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:

    مکھن کچھ زیادہ نئیں ہوگیا؟؟ :bigsmile: ۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation