Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 3380 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بعض افراد کو  دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے  کا بڑا خبط ہوتا ہے۔۔  یہ لوگ فتوے بازی کی مشین اٹھا کر خوامخواہ ہر ایک کے ختنوں کو اسکین کرتے پھریں گے۔۔ اوپر وڈیو میں کسی طرح بھی صحابہ کی گستاخی کا پہلو نہیں نکلتا۔۔۔ غزوہ احد کا واقعہ تو حقیقت ہے اور اسلام کی تاریخی کتب میں یونہی درج ہوا ہے۔۔۔

    #22
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    بعض افراد کو دوسروں کے ایمانی گھروندوں میں جھانکنے کا بڑا خبط ہوتا ہے۔۔ یہ لوگ فتوے بازی کی مشین اٹھا کر خوامخواہ ہر ایک کے ختنوں کو اسکین کرتے پھریں گے۔۔ اوپر وڈیو میں کسی طرح بھی صحابہ کی گستاخی کا پہلو نہیں نکلتا۔۔۔ غزوہ احد کا واقعہ تو حقیقت ہے اور اسلام کی تاریخی کتب میں یونہی درج ہوا ہے۔۔۔

    یہ “ٹیوے” کس چیز کو کہتے ہیں :bigsmile: ؟؟

    #23
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    یہ “ٹیوے” کس چیز کو کہتے ہیں :bigsmile: ؟؟

    یہ قدیم افریقی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کہ کسی کی مذہبی و ذاتی پرچھائیوں پر اٹیک کرنے سے ہر ممکن احتراز۔۔ :) ۔۔

    #24
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اسلامی لوگ شادی شدہ بوڑھی عورتیں کو گھر سے بھگانے کے لیے آدھی رات کو کسی دربار پر بیٹھے نظر آتے ہیں

    باوا جی سچ سچ بتانا آپ ایچی سن میں تو نہیں تھے ؟؟ اور کہیں کوئی لمبا تڑنگا گورا سا لڑکا آپ لنچ باکس تو نہیں چھین لیا کرتا تھا ؟؟

    :thinking:

    #25
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    جس کی رگوں میں خون کی بجائے اپنے باپ کی حرام کی کمائی دوڑتی ہو، اسے سمجھانا مشکل ہی نہیں، ناممکن بھی ہوتا ہے :bigthumb:

    باوا جی آپ یا تو بہت بھولے ہیں یا بھولے بن رہے ہیں ، سرکاری افسروں کو رشوت لینے پے نکالنے کا دستور ہوتا تو یہ حال ہوتا پاکستان کا ؟؟

    #26
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    آپکا بس چلے تو اس فورم سے ہر اس بندے کو بھگا دیں جو بابائے جمہوریت یعنی میاں نواز شریف کی حمائیت میں لکھتا ہو۔

    اور نانی ئے جمہوریت کی بھی

    #27
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    نہ جانے مومنین عمران خان کی کس بات پر سیخ پا ہیں۔۔ اگر تو لوٹ مار کے لفظ پر برہم ہیں تو لوٹ مار کو پیار سے جو مرضی نام دے دو، وہ رہے گی لوٹ مار ہی۔۔ عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ جنگیں اور لوٹ مار عرب کے لوگوں کا بڑا ذریعہ آمدن تھا، ایک دوسرے کے قبیلے پر حملہ کرکے مال و زر اور عورتیں لوٹ لینا ان لوگوں کا مشغلہ تھا۔۔

    زندہ رود  جی! میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں سے اتنی نفرت!!!۔۔

    مجھے کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ آپ ایک سابقہ تبلیغی ہیں جو ایمازون کے قبائلیوں کے ہتھے چڑھ گئے تھے۔۔ اس اندوہناک واقعہ  نے آپ کا ذہنی سنتولن بھڑشٹ کر دیا ہے۔۔ آپ آج بھی اس واقعہ کی خراشیں محسوس کرکے مغموم ہو جاتے ہیں۔۔یوں لگتا ہے نفرت کے اس اُبال میں سارے مُسلے آپ کو اپنے مجرم نظر آتے ہیں۔۔۔نہ تبلیغی چکنی چپڑی باتوں سے آپ کو لبھاتے نہ آپ ایمازون کے جنگلوں میں جاتے اور نہ ہی ظالم قبائلی!!!!۔۔۔ خیر ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جلد ایک متوازن شخصیت کی حثییت سے اپنا رنگ جمائیں گے۔۔ اس وقت بھی آپ ہم کو اپنے پیچھے پائیں گے۔۔اڈئیو

    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12741
    • Total Posts: 12887
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی سچ سچ بتانا آپ ایچی سن میں تو نہیں تھے ؟؟ اور کہیں کوئی لمبا تڑنگا گورا سا لڑکا آپ لنچ باکس تو نہیں چھین لیا کرتا تھا ؟؟ :thinking:

    میرے باپ کی حرام کی کمائی ہوتی تو میں بھی ایچیسن میں جاتا

    حلال کمانے والے تو اپنے بچوں کو ٹاٹ سکولوں میں ہی پڑھا سکتے ہیں

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Bawa.
    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12741
    • Total Posts: 12887
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    باوا جی آپ یا تو بہت بھولے ہیں یا بھولے بن رہے ہیں ، سرکاری افسروں کو رشوت لینے پے نکالنے کا دستور ہوتا تو یہ حال ہوتا پاکستان کا ؟؟

    عامر بھیا

    کیا آپ کا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ عمران خان کے باپ کو رشوت لینے پر نکالا نہیں گیا تھا بلکہ رشوت لینے کے بعد اسکا ضمیر جاگ گیا تھا اور وہ سرکاری نوکری خود ہی چھوڑ کر گھر چلا گیا تھا؟

    مجھے ترس آتا ہے بیچارے یوتھیوں پر جب انہیں عمران خان کی چولوں اور حرام کاریوں کے ساتھ ساتھ اس کے باپ کی رشوت اور بہنوں کی کرپشن کا دفاع کرتے دیکھتا ہوں

    #30
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اس فورم پر کوئی بھی سیریس بات نہی کرتا ، ہر کوئی اپنی اپنی ڈانگ منجی تھلے پھیر رہا ہے

    اطہر صاحب آپ کے ایک فکر انگیز تھریڈ پر چاہئے تھا کہہ سب مل کر اس بندے کو صلواتیں سناتے ۔۔۔لیکن حسب معلوم ایک نہایت عمدہ تھریڈ کا حال ان لوگوں نے کیا ہے ۔۔۔ایسا تو اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کے ساتھ نہیں کیا ۔۔۔ میرا مشورہ ہے آپ انتظامیہ کو شامی نامی پر اسرار آڈی کو بین کرنے کی سفارش کریں اور ساتھ ۔اعتجاج اعتجاج کے طور ۔۔آنئدہ سے کوئی تھریڈ نہ بنائیں ۔۔
    #31
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    زندہ رود جی! میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں سے اتنی نفرت!!!۔۔ مجھے کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ آپ ایک سابقہ تبلیغی ہیں جو ایمازون کے قبائلیوں کے ہتھے چڑھ گئے تھے۔۔ اس اندوہناک واقعہ نے آپ کا ذہنی سنتولن بھڑشٹ کر دیا ہے۔۔ آپ آج بھی اس واقعہ کی خراشیں محسوس کرکے مغموم ہو جاتے ہیں۔۔یوں لگتا ہے نفرت کے اس اُبال میں سارے مُسلے آپ کو اپنے مجرم نظر آتے ہیں۔۔۔نہ تبلیغی چکنی چپڑی باتوں سے آپ کو لبھاتے نہ آپ ایمازون کے جنگلوں میں جاتے اور نہ ہی ظالم قبائلی!!!!۔۔۔ خیر ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جلد ایک متوازن شخصیت کی حثییت سے اپنا رنگ جمائیں گے۔۔ اس وقت بھی آپ ہم کو اپنے پیچھے پائیں گے۔۔اڈئیو

    کیسانووا صاحب۔۔۔ کیا یاد دلا دیا۔۔۔  تبلیغی جماعت کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے بچپن اور لڑکپن میں میری نماز کی عادت چھڑوانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ جب کبھی تبلیغی جماعت کا دورہ ہماری مسجد میں لگتا تو ہر نماز پر یہ ہم جیسے معصوم نمازیوں کو گھیر لیتے کہ آؤ دین کی باتیں کریں، اللہ کو وقت دیں، دنیا کے کام تو ہوتے ہی رہیں گے، یہ سب سے ضروری کام ہے۔۔ اور پھر دینی باتیں کرتے کرتے آخر میں چِلّے کے لئے مجبور کرکے وعدہ لیتے۔۔ پھر گشت پر تبلیغیوں کے ساتھ گلی گلی جاکر لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنے کا کام جس میں خاکسار نے کافی عرصہ تک خوب شوق سے حصہ لیا۔۔ مگر آہستہ آہستہ تبلیغیوں کی ایلفی کی طرح چپکنے کی عادت نے اکتا دیا، یہ ناہنجار لوگ تو بندے کے گھر تک پیچھا کرتے ہیں اور گھر سے نکال کر لے جاتے ہیں۔۔ 

     بہرحال مجھے مسلمانوں سے نفرت نہیں ہے، لیکن مسلمانوں کے اس رویے سے نفرت ضرور ہے جو یہ اپنے مذہب اور اپنے عقائد کو دوسروں پر زبردستی تھوپنے کی کوشش کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو لوگ ان کے مذہب کو نہیں مانتے وہ بھی ان کے اوٹ پٹانگ عقائد اور مذہبی شخصیات کا احترام کریں۔۔ چاہے ان کے عقائد اور ان کی مذہبی شخصیات نے دیگر لوگوں کی زندگی پر کتنا ہی منفی اثر کیوں نہ ڈالا ہو۔ یہ پھر بھی اس کو اعلیٰ و ارفع بنا کر پیش کرتے ہیں، خیر اس پر بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں، جتنا مرضی اعلیٰ و ارفع سمجھیں، مگر دوسروں کو ایسا سمجھنے پر مجبور کرنے سے باز رہیں۔ 

    #32
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اس فورم پر کوئی بھی سیریس بات نہی کرتا ، ہر کوئی اپنی اپنی ڈانگ منجی تھلے پھیر رہا ہے

    یعنی اپنی ہی منجی ٹھوکے جا رہا ہے؟؟؟
    ویسے منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں بھی کافی فرق ہے۔
    اس لئے اپنی بات کی مزید وضاحت کر کے قومی خدمت کا فریضہ انجام دیں

    #33
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

     جو بکواس صحابہ کرام رضوان اللہ عجمین کے بارے میں کی

    سارے صحابی عجمین نہیں تھے بلکہ زیادہ عربین تھے، ایمان والو تمہارے نبی ﷺ نے تو تمہیں نسلی تعصب و امتیاز سے منع کیا ہے اور تم ہو کہ صحابہ کے درمیان ہی تعصب کرنے لگ گئے ہو اسلئے تمہیں ہدائت ہے کہ جب دعا و تعظیم کا اہتمام کرو تو جمیع صحابہ کیلئے کرو اجمعین کیلئے کرو

    نبیﷺ کے فوت ہونے کے بعد تمہارے بعض صحابہ ایک دوسرے کو منبرِ نبی سے ہی گالیاں دینا شروع ہو گئے تھے جس میں معاویہ خود اور علی کے طرفدار شامل تھے، اب اپنے اپنے گریبان میں جھانکو اور غور کرو کہ کہ تم سب کس کس ملعون کے پیروکار ہو

    اسلئے بہتر ہے کہ کچی پکی سن یا دیکھ کر بائی پولر ڈس آرڈر کے تحت پھڑکنے اور اور پھڑک کر اول فول بکنے سے پہلے اپنی گرم ہانڈی کو تھوڑی دیر یخ پانی کی دھار کے نیچے رکھ کر تبصرہ کیا جائے ان ملعون سیاسی رہنماؤں کی غلامی میں اس قدر اندھے مت ہو جاؤ کہ اپنا شخصی توازن ہی کھو بیٹھو، اگر تمہیں غور کرو تو اس میں تمہارے لئے نشانیاں اور بہتری ہے مگر تم اپنے تعصب میں کم ہی غور کرنے والے واقع ہوئے ہو

    #34
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    ویسے تھریڈ کا عنوان قابل ذکر ہے۔۔ یعنی تھریڈ سٹارٹر موصوف جو اپنے تئیں عمران خان پر گستاخی کا الزام لگا رہے ہیں، وہ بھی یہ مانتے ہیں کہ ایسی خرافات کو اگنور کرنا روشن خیالی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود بضد ہیں کہ یہ تاریک خیالانہ کام کرکے فورم کے ماتھے پر لگا ہوا روشن خیالی کا داغ مٹا کر ہی دم لیں گے۔۔

    #35
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کیسانووا صاحب۔۔۔ کیا یاد دلا دیا۔۔۔ تبلیغی جماعت کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے بچپن اور لڑکپن میں میری نماز کی عادت چھڑوانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ جب کبھی تبلیغی جماعت کا دورہ ہماری مسجد میں لگتا تو ہر نماز پر یہ ہم جیسے معصوم نمازیوں کو گھیر لیتے کہ آؤ دین کی باتیں کریں، اللہ کو وقت دیں، دنیا کے کام تو ہوتے ہی رہیں گے، یہ سب سے ضروری کام ہے۔۔ اور پھر دینی باتیں کرتے کرتے آخر میں چِلّے کے لئے مجبور کرکے وعدہ لیتے۔۔ پھر گشت پر تبلیغیوں کے ساتھ گلی گلی جاکر لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنے کا کام جس میں خاکسار نے کافی عرصہ تک خوب شوق سے حصہ لیا۔۔ مگر آہستہ آہستہ تبلیغیوں کی ایلفی کی طرح چپکنے کی عادت نے اکتا دیا، یہ ناہنجار لوگ تو بندے کے گھر تک پیچھا کرتے ہیں اور گھر سے نکال کر لے جاتے ہیں۔۔

    بہرحال مجھے مسلمانوں سے نفرت نہیں ہے، لیکن مسلمانوں کے اس رویے سے نفرت ضرور ہے جو یہ اپنے مذہب اور اپنے عقائد کو دوسروں پر زبردستی تھوپنے کی کوشش کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو لوگ ان کے مذہب کو نہیں مانتے وہ بھی ان کے اوٹ پٹانگ عقائد اور مذہبی شخصیات کا احترام کریں۔۔ چاہے ان کے عقائد اور ان کی مذہبی شخصیات نے دیگر لوگوں کی زندگی پر کتنا ہی منفی اثر کیوں نہ ڈالا ہو۔ یہ پھر بھی اس کو اعلیٰ و ارفع بنا کر پیش کرتے ہیں، خیر اس پر بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں، جتنا مرضی اعلیٰ و ارفع سمجھیں، مگر دوسروں کو ایسا سمجھنے پر مجبور کرنے سے باز رہیں۔

    زندہ رود صاحب! یقینا ہمارے ہاں کچھ عناصر مذہبی ٹھیکیداری کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کی مذہبی و شخصی  آزادی پر شدت پسندانہ حملے کرتے ہیں۔۔۔اور اگر وہ دوسروں کی عقیدتوں اور دلی وابستگیوں کا پامال کرتے ہیں تو نتیجتا ردعمل میں بھی دل آزاری کا سامان ہی میسر آئے گا۔۔ ایسے تنگ نظر روئیے ہمیشہ قابل مذمت رہیں گے۔۔۔آپ کی آزاد منشی کا جہاں ستاروں کے سنگ سنگ رہے لیکن حالیہ تحاریرمیں آپ ایک الحادی مُلا کا روپ دھارتے نظر آ رہے ہیں۔۔اختلافی ملاکھڑے تہذیب و شائستگی سے اپنی علمی دھاک بٹھاتے رہیں لیکن دونوں اطراف سے کسی بھی مذہبی و قلبی وابستگی کی توہین میں پہل نہیں ہونی چاہئے۔۔اس سے انسانی وسیع النظری کا حسن چار سُو پھیلے گا ۔۔اور ایک دوسرے کی محبتوں اور نفرتوں کو برداشت کرنے کا بہتر انداز ڈویلیپ ہو گا۔۔

    #36
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 472
    • Total Posts: 472
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سارے صحابی عجمین نہیں تھے  اسلئے بہتر ہے کہ کچی پکی سن یا دیکھ کر بائی پولر ڈس آرڈر کے تحت پھڑکنے اور اور پھڑک کر اول فول بکنے سے پہلے اپنی گرم ہانڈی کو تھوڑی دیر یخ پانی کی دھار کے نیچے رکھ کر تبصرہ کیا جائے ان ملعون سیاسی رہنماؤں کی غلامی میں اس قدر اندھے مت ہو جاؤ کہ اپنا شخصی توازن ہی کھو بیٹھو، اگر تمہیں غور کرو تو اس میں تمہارے لئے نشانیاں اور بہتری ہے مگر تم اپنے تعصب میں کم ہی غور کرنے والے واقع ہوئے ہو

    واہ ! درویش جی! تُسی تے اج فُل لتاڑنے دے موڈ وچ او۔۔ :) ۔

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  casanova.
    #37
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    واہ ! درویش جی! تُسی تے اج فُل لتاڑنے دے موڈ وچ او۔۔ :) ۔

    شکریہ

    :bigsmile: ;-)

    #38
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    زندہ رود صاحب! یقینا ہمارے ہاں کچھ عناصر مذہبی ٹھیکیداری کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کی مذہبی و شخصی آزادی پر شدت پسندانہ حملے کرتے ہیں۔۔۔اور اگر وہ دوسروں کی عقیدتوں اور دلی وابستگیوں کا پامال کرتے ہیں تو نتیجتا ردعمل میں بھی دل آزاری کا سامان ہی میسر آئے گا۔۔ ایسے تنگ نظر روئیے ہمیشہ قابل مذمت رہیں گے۔۔۔آپ کی آزاد منشی کا جہاں ستاروں کے سنگ سنگ رہے لیکن حالیہ تحاریرمیں آپ ایک الحادی مُلا کا روپ دھارتے نظر آ رہے ہیں۔۔اختلافی ملاکھڑے تہذیب و شائستگی سے اپنی علمی دھاک بٹھاتے رہیں لیکن دونوں اطراف سے کسی بھی مذہبی و قلبی وابستگی کی توہین میں پہل نہیں ہونی چاہئے۔۔اس سے انسانی وسیع النظری کا حسن چار سُو پھیلے گا ۔۔اور ایک دوسرے کی محبتوں اور نفرتوں کو برداشت کرنے کا بہتر انداز ڈویلیپ ہو گا۔۔

    کیسا نووا صاحب۔۔۔  اسلامی معاشروں خاص طور پر پاکستانی معاشرے میں ایک خاص ترکیب اور ماحول میں جو طرح نسلیں پروان چڑھائیں جاتی ہیں، ان نسلوں کی ایک خاص یک سمتی سوچ تشکیل پاجاتی ہے، جس میں کسی بھی مختلف سوچ یا تنقید کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔  ان کے لئے صرف وہی سچ ہے جس کو وہ سچ سمجھتے ہیں اور وہی غلط ہے جو ان کے نزدیک غلط ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ جو ان کے لئے مقدس اور محترم  ہے وہ ساری دنیا کے لئے مقدس ہونا چاہیئے، یہ سوچ اور رویہ ہمارے معاشرے اور نسلوں میں اتنا جاگزیں ہوچکا ہے کہ اب انہیں ہر وہ شخص شدت پسند لگتا ہے جو ان کی مقدس شخصیات کو مقدس نہیں مانتا، یا جو ان کے عقائد پر مختلف یا تنقیدی رائے رکھتا ہے۔ہر شخص نے توہین اور گستاخی کا اپنا اپنا پیمانہ بنا رکھا ہے۔ اس تنگ نظر مخلوق کی سوچ کے پیمانے اتنے محدود ہیں کہ خود مسلمان مسلمانوں پر گستاخی و توہین کے الزام لگاتے نہیں تھکتے اور یہ مٹھی بھر یا چند لوگ نہیں ہیں۔ ۔ یہ غلط فہمی آپ اپنے دل سے نکال دیجئے۔ یہ لوگ اکثریت میں ہیں۔۔ ان لوگوں نے اپنے جذبات کی حساسیت کو ایفل ٹاور پر چڑھا رکھا ہے، یہ اپنے عقائد اور مذہبی شخصیات کے بارے میں اس قدر نام نہاد حساسیت کا شکار ہیں کہ محض تنقیدی الفاظ پریا صرف شک پر قتل کر ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے جذبات مجروح ہوگئے۔۔ یہ تو اب سوشل میڈیا کی بدولت لوگ کچھ بولنے لگے ہیں اور ان کے جذبات کی حساسیت پر مسلسل چرکے لگنے سے حساسیت میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کمی آتی جارہی ہے، اور اس مرض کا علاج بھی یہی ہے کہ مسلسل ضرباتِ پیہم لگتی رہیں۔۔

    میری نظر میں ایک شخص کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ کوئی بھی عقیدہ رکھے اور کسی بھی شخص کو مقدس مانے۔۔ لیکن یہ حد صرف یہیں تک ہے، وہ دوسروں سے یہ مطالبہ نہیں کرسکتا کہ وہ بھی اس کی مقدس شخصیت کو مقدس مانیں۔۔ اس کے مذہب کی حد اس کی ناک اور اس کے گھر تک ہے۔۔ مذہب کو جب انفرادی حدود سے نکال کر اجتماعیت کے دائرے میں لایا جاتا ہے تب مسئلہ بنتا ہے۔۔ اگر ہمارے معاشرے میں بھی مذہب کو انفرادی معاملہ تسلیم کرلیا جائے تو میرا خیال ہے یہ بحث ہی ختم ہوجائے۔۔۔ 

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Zinda Rood.
    #39
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    شکریہ :bigsmile: ;-)

    درویش جی ۔۔

    تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھیں ۔۔۔بلکہ آپنی  ڈانگ دیکھیں اور منڈے کی جان دیکھیں ۔۔۔۔۔ہمارے پاس تو ٹینکوں کے اگے لیٹنے کے لیے پہلے ہی  جانثار کم ہیں ۔۔۔۔اور جو ہیں ان کو آپ پھڑکانے کے   درپے ہیں ۔۔۔

    :please:

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #40
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2586
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ گستاخانہ بات کون سی ہے …میں نے تقریر سنی ہے مگر سمجھ نہیں آئی کہ اعتراض کس بات پر ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!