Thread: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

This topic contains 153 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 5 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 3379 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 154 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1896
    • Total Posts: 1995
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    السلامُ علیکم

    مجھے حیرت ہے کہ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے کہ “نیازی ملعون”نے کل جو بکواس صحابہ کرام رضوان اللہ عجمین کے بارے میں کی اُس کی کسی قسم کی کسی طرح کی تحقیر نہیں کی گئی

    کسی نے کسی نیازی غلام سے نہیں پوچھا کہ بتا تیرا ایمان کہاں ہے؟

    میں نے اس تھریڈ میں نیازی اور نیازی گماشتوں کے بارے میں جو کچھ کہا با قائمی ہوش حواس کہا

    اگر مجھے بین کرنا ہے تو کر دیں لیکن نیازی ملعون کی عزت کے لفظ کے لیئے میرے پاس ایک نقطہ بھی نہیں اور جو اب بھی نیازی کی صفائی پیش کرنے بیٹھ جائیں گے وہ بھی اُسی لائن میں ہیں۔

    اگر نیازی کے دل میں صحابہ کرام کی عزت و توقیر نہیں تو یہ ملعون کسی عزت و توقیر کا حقدار نہیں۔

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    • This topic was modified 5 months, 3 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1896
    • Total Posts: 1995
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    https://www.facebook.com/khawaja.asif.official/videos/754103848320981/

    #3
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اب یہ نا کہہ دینا آپ یہ فارم چھوڑ کے جا رہے ہیں

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر صاحب – نیازی صاحب کو اسلام کے بارے میں زیادہ معلومات نہی ہیں ، اب ایک انسان جس کی معلومات سطحی سی ہو ، اور وہ اس کے ساتھ اسلام کا تڑکا بھی لگائے تو ایسی غلطیاں ہونا لازم ہے

    #5
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    نہ جانے مومنین عمران خان کی کس بات پر سیخ پا ہیں۔۔ اگر تو لوٹ مار کے لفظ پر برہم ہیں تو لوٹ مار کو پیار سے جو مرضی نام دے دو، وہ رہے گی لوٹ مار ہی۔۔ عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ جنگیں اور لوٹ مار عرب کے لوگوں کا بڑا ذریعہ آمدن تھا، ایک دوسرے کے قبیلے پر حملہ کرکے مال و زر اور عورتیں لوٹ لینا ان لوگوں کا مشغلہ تھا۔۔ 

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر بھائی! آپ کی شکائیت کی بنیاد یہ ہے کہ کسی نے نیازی سے یہ نہیں پوچھا کہ بتا تیرا ایمان کہاں ہے؟؟

    سب سے پہلے تو ہمیں وہ قرانی حکم مہیا فرمائیں  جو ہمیں کسی کا ایمان پوچھنے کا اختیار دیتا ہو۔ تاکہ ہمیں اپنی کم علمی کا ماتم کرنے میں آسانی ہو۔

    دوسری بات یہ کہ کم از کم مجھے اس گستاخی چورن کے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں، جو صحابہ کرام کیلئے بکواس کرتا ہے وہ اپنی آخرت خود خراب کرتا ہے تو میں اس کی آخرت خراب ہونے پر احتجاج کیوں کروں؟؟

    تیسری بات یہ کہ آپ کے تھریڈ لگانے پر آپ کو بین کیوں کیا جائے گا؟؟ ہم کیا مسلمان نہیں اور آپ سب سے اعلیٰ درجے کے مسلمان ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا تھریڈ لگانے پر آپ کو اسلام دشمن قوتیں بین کرنے کی سازشیں شروع کردیں گی؟؟

    تعجب ہے آپ اس فورم کے ماحول کو اب تک نہیں سمجھے۔

    #7
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    ویسے عمران خان اپنی تقریروں میں جس طرح مذہبی چورن مکس کرکے عوام کو ہر وقت چٹاتا رہتا ہے، کسی دن اس سے کوئی بلنڈر ہوگیا تو سارا پول کھل جائے گا۔۔ مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ عمران خان بھی اندر سے دہریہ ہے اور اوپر اوپر سے عوام کو جھَونڈو بنانے کیلئے مذہبی تڑکا لگاتا رہتا ہے۔ بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مغربی طرزِ زندگی کے سایے میں پروان چڑھا ایک پلے بوائے ٹائپ شخص اخیر عمر میں آکر اتنا احمق ہوجائے۔۔۔

    اس کے اندر مذہب کے بارے میں جو جذبات ہیں اس کا اظہار وقتاً فوقتاً مختلف “گستاخیوں” کی صورت میں ہوتا رہتا ہے، کسی دن نشے میں آکر بڑی والی “گستاخی” کردی تو ڈھول کا پول کھل جائے گا۔۔۔   

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    نہ جانے مومنین عمران خان کی کس بات پر سیخ پا ہیں۔۔ اگر تو لوٹ مار کے لفظ پر برہم ہیں تو لوٹ مار کو پیار سے جو مرضی نام دے دو، وہ رہے گی لوٹ مار ہی۔۔ عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ جنگیں اور لوٹ مار عرب کے لوگوں کا بڑا ذریعہ آمدن تھا، ایک دوسرے کے قبیلے پر حملہ کرکے مال و زر اور عورتیں لوٹ لینا ان لوگوں کا مشغلہ تھا۔۔

    مجھے یقین ہے آپکو کبھی ماچس کی ضرورت نہیں پڑتی ہوگی، جب جی چاہا دل میں دہکتے الاو سے انگارہ باہر نکالا اور آگ ہی آگ

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر صاحب – نیازی صاحب کو اسلام کے بارے میں زیادہ معلومات نہی ہیں ، اب ایک انسان جس کی معلومات سطحی سی ہو ، اور وہ اس کے ساتھ اسلام کا تڑکا بھی لگائے تو ایسی غلطیاں ہونا لازم ہے

    سلیکٹڈ پھدو سمجھتا ہے کہ جس طرح اسکے باپ نے سرکاری ملازمت میں رہ کر سرکاری پیسے کی لوٹ مار کی ہے اور جس طرح اس نے اور اسکی بہنوں نے زکات، خیرات اور چندے کی لوٹ مار کی ہے، باقی سب لوگ بھی ان خاندانی لٹیروں کی طرح ہی لوٹ مار کرتے ہونگے

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    سلیکٹڈ پھدو سمجھتا ہے کہ جس طرح اسکے باپ نے سرکاری ملازمت میں رہ کر سرکاری پیسے کی لوٹ مار کی ہے اور جس طرح اس نے اور اسکی بہنوں نے زکات، خیرات اور چندے کی لوٹ مار کی ہے، باقی سب لوگ بھی ان خاندانی لٹیروں کی طرح ہی لوٹ مار کرتے ہونگے

    اس نادان کو کون سمجھائے کہ باقی سب فرشتے ہیں ، ایک پائی کی کرپشن نہیں کی

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اوئے چل نکل یہاں سے ، یہ تھریڈ تیرے پھپھولے نہی بلکے اسلامی لوگوں کے پھپھولے پھوڑنے کے لئے بنایا گیا ہے

    :angry_smile: :angry_smile:

    ویسے عمران خان اپنی تقریروں میں جس طرح مذہبی چورن مکس کرکے عوام کو ہر وقت چٹاتا رہتا ہے، کسی دن اس سے کوئی بلنڈر ہوگیا تو سارا پول کھل جائے گا۔۔ مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ عمران خان بھی اندر سے دہریہ ہے اور اوپر اوپر سے عوام کو جھَونڈو بنانے کیلئے مذہبی تڑکا لگاتا رہتا ہے۔ بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مغربی طرزِ زندگی کے سایے میں پروان چڑھا ایک پلے بوائے ٹائپ شخص اخیر عمر میں آکر اتنا احمق ہوجائے۔۔۔

    اس کے اندر مذہب کے بارے میں جو جذبات ہیں اس کا اظہار وقتاً فوقتاً مختلف “گستاخیوں” کی صورت میں ہوتا رہتا ہے، کسی دن نشے میں آکر بڑی والی “گستاخی” کردی تو ڈھول کا پول کھل جائے گا۔۔۔

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اس نادان کو کون سمجھائے کہ باقی سب فرشتے ہیں ، ایک پائی کی کرپشن نہیں کی

    جس کی رگوں میں خون کی بجائے اپنے باپ کی حرام کی کمائی دوڑتی ہو، اسے سمجھانا مشکل ہی نہیں، ناممکن بھی ہوتا ہے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Bawa.
    #13
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اوئے چل نکل یہاں سے ، یہ تھریڈ تیرے پھپھولے نہی بلکے اسلامی لوگوں کے پھپھولے پھوڑنے کے لئے بنایا گیا ہے :angry_smile: :angry_smile:

    اسلامی لوگ کیسے ہوتے ہیں؟؟ حلیہ و کردار کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اسلامی لوگ کیسے ہوتے ہیں؟؟ حلیہ و کردار کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔

    اسلامی لوگ شادی شدہ بوڑھی عورتیں کو گھر سے بھگانے کے لیے آدھی رات کو کسی دربار پر بیٹھے نظر آتے ہیں

    • This reply was modified 5 months, 3 weeks ago by  Bawa.
    #15
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اسلامی لوگ شادی شدہ بوڑھی عورتیں کو گھر سے بھگانے کے لیے آدھی رات کو کسی دربار پر بیٹھے نظر آتے ہیں

    میں نے سُنا ہے کہ بوڑھی عورتوں کی خاطر قبر کو سجدہ بھی کرتے ہیں اور ننگے پنڈے پر کالی دال مل کر بھی بیٹھتے ہیں۔

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 689
    • Posts: 7671
    • Total Posts: 8360
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    نیازی کا چہرہ دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے اشارہ کر رہا ہو

    اوۓ فیکے تو سرگیٹ تیار رکھ ، میں مائی دے نال سجدے نبیڑ کے آندا وا

    اسلامی لوگ شادی شدہ بوڑھی عورتیں کو گھر سے بھگانے کے لیے آدھی رات کو کسی دربار پر بیٹھے نظر آتے ہیں
    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    میں نے سُنا ہے کہ بوڑھی عورتوں کی خاطر قبر کو سجدہ بھی کرتے ہیں اور ننگے پنڈے پر کالی دال مل کر بھی بیٹھتے ہیں۔

    آپ نے یہ بھی ضرور سنا ہوگا کہ وہ شادی کے بعد بیوی اور اسکے بچوں سے چھتر بھی بہت کھاتے ہیں جس کی تردید اسکی پارٹی کی سیکریٹری کی طرف سے سامنے آتی ہے

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    نیازی کا چہرہ دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے اشارہ کر رہا ہو اوۓ فیکے تو سرگیٹ تیار رکھ ، میں مائی دے نال سجدے نبیڑ کے آندا وا

    اس بندے کے معیار کا اندازہ لگائیں

    پہلی بیوی، غیر شادی شدہ

    دوسری بیوی، بچوں والی

    تیسری بیوی، بچوں اور نواسے نواسیوں والی

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

    اطہر صاحب

    آپ کے ایک فکر انگیز  تھریڈ  پر چاہئے تھا کہہ سب مل کر اس بندے کو صلواتیں سناتے  ۔۔۔لیکن حسب معلوم  ایک نہایت عمدہ  تھریڈ کا حال ان لوگوں نے کیا ہے ۔۔۔ایسا تو اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کے ساتھ نہیں کیا ۔۔۔

    میرا مشورہ  ہے آپ انتظامیہ  کو  شامی نامی پر اسرار  آڈی کو بین کرنے کی سفارش کریں اور ساتھ ۔اعتجاج اعتجاج کے طور ۔۔آنئدہ سے کوئی تھریڈ نہ بنائیں ۔۔

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7229
    • Total Posts: 7384
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

     اور ساتھ ۔اعتجاج اعتجاج کے طور ۔۔آنئدہ سے کوئی تھریڈ نہ بنائیں ۔۔

    آپکا بس چلے تو اس فورم سے ہر اس بندے کو بھگا دیں جو  بابائے جمہوریت یعنی میاں نواز شریف کی حمائیت میں لکھتا ہو۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 154 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!