Thread: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

Home Forums Non Siasi یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

This topic contains 50 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 1 week, 2 days ago. This post has been viewed 860 times

Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    عامر ایک نظریاتی کارکن ہے اسلئے تندی بادِ سے کبھی نہیں گھبراتا۔ بعض گمراہ دانشور ایسے سادہ لوح کارکنوں کا اندھا عقیدت مند بھی کہتے ہیں۔ ویسے بھی اگر پٹواریوں کا خوف ہو تو اب تو ہر شخص پٹواری ہی ہوگیا ہے۔ پرانے پرانے تحریکی اب پی ٹی آئی سے برات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔

    عامر بھیا تندی باد مخالف سے تو واقعی گھبرانے والے نہیں ہیں لیکن جب انکی آمد پر اس فورم پر ہر طرف سے تیز پٹواری آندھیاں انہیں گھیر لیتی ہیں تو ہمت ہار جاتے ہیں

    کتنے ہی بوٹ پالشی تحریکی اس فورم پر تندی باد مخالف کا مقابلہ کرنے آئے تھے لیکن ان تیز و تند پٹواری آندھیوں کے سامنے نہ ٹھہر سکے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #42
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 6645
    • Total Posts: 6782
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    عامر بھیا تندی باد مخالف سے تو واقعی گھبرانے والے نہیں ہیں لیکن جب انکی آمد پر اس فورم پر ہر طرف سے تیز پٹواری آندھیاں انہیں گھیر لیتی ہیں تو ہمت ہار جاتے ہیں کتنے ہی بوٹ پالشی تحریکی اس فورم پر تندی باد مخالف کا مقابلہ کرنے آئے تھے لیکن ان تیز و تند پٹواری آندھیوں کے سامنے نہ ٹھہر سکے :hilar: :hilar: :hilar:

    باقی تحریکی تو آندھیوں کے سامنے ٹہر نہیں سکے لیکن عامر بھائی عاجزی کی ایک مثال ہیں اسلئے آندھیوں میں لیٹ جایا کرتے ہیں۔ ٹوٹ کر گرنے کی نوبت نہیں آتی۔ بزرگوں نے ایسی جھاڑیوں کی بہت فضیلت بتائی ہے جو طوفان کے دوران جھک جاتی ہیں جبکہ تناور درخت ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔

    #43
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 425
    • Posts: 3640
    • Total Posts: 4065
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    لو بھائی عزیز من بدل دی فوٹو

    yeh tasweer achi hai aur qabil e qabool hai

    #44

    Woh aik Ejaz Sohail Mirza bhi to hua karta tha na :lol:

    Atif

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    باقی تحریکی تو آندھیوں کے سامنے ٹہر نہیں سکے لیکن عامر بھائی عاجزی کی ایک مثال ہیں اسلئے آندھیوں میں لیٹ جایا کرتے ہیں۔ ٹوٹ کر گرنے کی نوبت نہیں آتی۔ بزرگوں نے ایسی جھاڑیوں کی بہت فضیلت بتائی ہے جو طوفان کے دوران جھک جاتی ہیں جبکہ تناور درخت ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔

    عاطف بھای، ہر بار درستگی محاورہ کیلئے اس عاجز کو ہی زحمت کرنی پڑتی ہے

    عاجزی سے جھکنا تو اچھی بات ہے لیکن عاجزی سے لیٹ جانا آج پہلی بار آپ کی منہ زبانی سنا تو کچھ عجیب سی فیلنگ آئیں، مجھے  کچھ شک و شبہ ہے کہ آپ واقعی عامر بھای کی تعریف کررہے ہیں ؟؟

    :thinking:

    #46
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    عامر بھیا تندی باد مخالف سے تو واقعی گھبرانے والے نہیں ہیں لیکن جب انکی آمد پر اس فورم پر ہر طرف سے تیز پٹواری آندھیاں انہیں گھیر لیتی ہیں تو ہمت ہار جاتے ہیں کتنے ہی بوٹ پالشی تحریکی اس فورم پر تندی باد مخالف کا مقابلہ کرنے آئے تھے لیکن ان تیز و تند پٹواری آندھیوں کے سامنے نہ ٹھہر سکے :hilar: :hilar: :hilar:

    اہل دانش جانتے ہیں کہ ہم پاکستان کے وفادار اور اس کی خاطر قربانی دینے والے چند ایک لوگوں میں شامل ہیں اگر پٹواری ہوتے تو ہر ایک برسراقتدار کی چاپلوسی کررہے ہوتے

    اس وقت اکثریت کے پاس کوی ویژن نہیں ہے کوی ملا کا وفادار تو کوی وردی کا کوی پیر طریقت کا تو کوی زرداری کا اگر کوی وفادار نہیں ہے تو قائد کے دیس کا نہیں ہے باقی سب اپنی اپنی جھوٹی عقیدتوں کے اثیر ہیں

    #47
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1782
    • Total Posts: 1797
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    اہل دانش جانتے ہیں کہ ہم پاکستان کے وفادار اور اس کی خاطر قربانی دینے والے چند ایک لوگوں میں شامل ہیں اگر پٹواری ہوتے تو ہر ایک برسراقتدار کی چاپلوسی کررہے ہوتے
    اس وقت اکثریت کے پاس کوی ویژن نہیں ہے کوی ملا کا وفادار تو کوی وردی کا کوی پیر طریقت کا تو کوی زرداری کا اگر کوی وفادار نہیں ہے تو قائد کے دیس کا نہیں ہے باقی سب اپنی اپنی جھوٹی عقیدتوں کے اثیر ہیں

    پشتو کی ایک کہاوت ہے کہ بھرا ہوا پیٹ فارسیاں بولتا ہے۔۔۔۔۔

    اور یورپ و شمالی امیریکہ سے نشر ہونے والے حُب الوطنی کے نغمے سب سے زیادہ سُریلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    کیا آپ مجھے اُن اہلِ دانش کے اتے پتے دے سکتے ہیں تاکہ مَیں آپ کے دعوے کی تصدیق کرسکوں۔۔۔۔۔

    :thinking: :thinking: :thinking:

    • This reply was modified 3 weeks ago by  blacksheep.
    #48
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 299
    • Posts: 6792
    • Total Posts: 7091
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    پشتو کی ایک کہاوت ہے کہ بھرا ہوا پیٹ فارسیاں بولتا ہے۔۔۔۔۔ اور یورپ و شمالی امیریکہ سے نشر ہونے والے حُب الوطنی کے نغمے سب سے زیادہ سُریلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ کیا آپ مجھے اُن اہلِ دانش کے اتے پتے دے سکتے ہیں تاکہ مَیں آپ کے دعوے کی تصدیق کرسکوں۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking:

    پتے اس لئے نہیں دیئے جاسکتے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں طاقت پکڑ چکے ہیں، امید ہے کہ جس رفتار سے ان کا زوال ہورہا ہے اور انکے سپورٹرز کے فلسفے مٹی ہورہے ہیں اگلے چھ ماہ میں یا اس بجٹ کے بعد اگلے بجٹ سے پہلے فارغ ہوجائیں گے، اسکے بعد ہی پتے دیئے جائیں گے

    :serious:

    #49
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    yeh tasweer achi hai aur qabil e qabool hai

    دھنیا واد عزیز من

    #50
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4970
    • Total Posts: 5028
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    :serious: تم جیسا بچی لوگ کے لئے ہمارا پشتو میں بہت برا لفظ ہے

    تم جیسا بچی لوگ کے لئے پشتو بھی بے بس ہو جاتی ہے

    #51
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 425
    • Posts: 3640
    • Total Posts: 4065
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    دھنیا واد عزیز من

    shukria aziz e mohtram

Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation