Thread: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

Home Forums Non Siasi یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

This topic contains 50 replies, has 13 voices, and was last updated by  Sohraab 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 943 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    ی میں ریحام خان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر ریحام خان سے معافی مانگ لی۔۔ سہراب ریحام خان کے خلاف غلط زبان اس وقت استعمال کرتا تھا جب ریحام خان عمران خان کی بیوی تھی اور سہراب ریحام خان سے متعلق انتہائی غلیظ اور گھٹیا زبان استعمال کرتا تھا لیکن اب ریحام خان عمران خان کی بیوی نہیں رہی اور عمران خان کی مخالف ہوگئی ہے تو وہ ریحام خان جسے سہراب بدکردار عورت کہتا تھا اب اسے ریحام خان نیک اور پارسا لگنے لگ گئی

    https://twitter.com/i/web/status/1121852805629788164
    Reham Khan
    ✔@RehamKhan1
    · 18h

    یہ بچہ تو بڑے بڑوں کو سبق سکھا گیا ۔ اسد عمر سے پوچھنا تھا کہ بلاول کی اردو پسند آئی

    [email protected]

    دراصل پی ٹی آی کو بہت زیادہ تکبر کی سزا مل رہی ھے

    رحام خان صاحبہ سیاست ڈاٹ پی کے پر آپ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر آپ سے معافی چاہتا ہوں

    38
    3:05 PM – Apr 26, 2019
    Twitter Ads info and privacy

    17 people are talking about this

    ریحام خان نے بھی بڑا دل دکھاتے ہوئے سہراب کو معافی دیدی اور کہا کہ تم میرے بیٹوں کی طرح ہو۔۔

    https://twitter.com/i/web/status/1121866117348298754
    Reham Khan
    ✔@RehamKhan1

    کوئی بات نہیں بیٹا آپ بلکل میرے بچوں کی طرح ہو مجھے خوشی ہوئی کے اللہ نے آپ کو ہدایت دی ۔ امید ہے کہ آپ مستقبل میں کسی کے بارے میں بھی بری زبان استعمال نہیں کریں گے ۔ خوش رہیں@Sohraab17

    [email protected]
    Replying to @RehamKhan1
    دراصل پی ٹی آی کو بہت زیادہ تکبر کی سزا مل رہی ھے

    رحام خان صاحبہ سیاست ڈاٹ پی کے پر آپ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر آپ سے معافی چاہتا ہوں

    263
    3:58 PM – Apr 26, 2019
    Twitter Ads info and privacy

    113 people are talking about this

    اب کوئی یہ نہ کہے کہ ریحام خان سہراب کی امی ہے۔۔

    :o :o :o :o :o

    • This topic was modified 2 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب نے اپنی شعوری بلوغت کا ثبوت دیتے ہوئے ریحام سے معافی مانگی جو کہ بالکل درست اقدام تھا۔ اس میں سہراب کو مطعون نہیں کرنا چاہیئے۔

    سہراب کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی عورت کو مشہور ہوتے نہیں دیکھ سکتا، ملالہ کا کیس اس ضمن میں ایک مثال ہے۔ شائید اس کی وجہ یہ ہو کہ سہراب کی ایک دوست تھی جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی کہانی سہراب خود سُنائے گا۔

    بہرحال ہم یہ جانتے ہیں کہ سہراب نے بہت اچھا کام کیا اور جو لوگ اس پر تنقید کررہے ہیں وہ اخلاقیات اور تہذیب سے عاری ہیں یعنی انصافینز ہیں۔

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب نے اپنی شعوری بلوغت کا ثبوت دیتے ہوئے ریحام سے معافی مانگی جو کہ بالکل درست اقدام تھا۔ اس میں سہراب کو مطعون نہیں کرنا چاہیئے۔ سہراب کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی عورت کو مشہور ہوتے نہیں دیکھ سکتا، ملالہ کا کیس اس ضمن میں ایک مثال ہے۔ شائید اس کی وجہ یہ ہو کہ سہراب کی ایک دوست تھی جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی کہانی سہراب خود سُنائے گا۔ بہرحال ہم یہ جانتے ہیں کہ سہراب نے بہت اچھا کام کیا اور جو لوگ اس پر تنقید کررہے ہیں وہ اخلاقیات اور تہذیب سے عاری ہیں یعنی انصافینز ہیں۔

    سہراب کی ایک ٹانگ  قبر میں اور دوسری ریحام نے پکڑ لی یے ۔۔۔۔۔۔اگر عمر نہیں بتائے گا ۔۔۔۔تو بیٹا بن جاے گا اور اگر بتائے گا تو باپ کا درجہ حاصل کر لے گا ۔۔۔۔

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ۔۔۔کوئے یارسے نکلے تو سوئےدارا چلے۔۔

    :tape: :tape: :tape: :tape:

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    محترمی، سہراب نے اپنی عمر شو کی ہے تو ریہام نے اسے بیٹا بولا ہے،  سہراب ایک انسان ہونے کے ساتھ ساتھ پٹھان بھی ہے ، امید ہے کہ جو ایج ادھر بتا دی ہے اب اسی پر اڑا رہے گا

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب کی ایک ٹانگ قبر میں اور دوسری ریحام نے پکڑ لی یے ۔۔۔۔۔۔اگر عمر نہیں بتائے گا ۔۔۔۔تو بیٹا بن جاے گا اور اگر بتائے گا تو باپ کا درجہ حاصل کر لے گا ۔۔۔۔ مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ۔۔۔کوئے یارسے نکلے تو سوئےدارا چلے۔۔ :tape: :tape: :tape: :tape:

    کیا کوئی خاتون کسی کو بیٹا بول دے تو وہ اس کی ماں بن جاتی ہے؟؟ آپ بھی انصافینز میں رہ رہ کر پکے انصافی بنے ہوئے ہو۔ چاچی، مامی، تائی یا کوئی بھی بزرگ خاتون خود سے چھوٹوں کو بیٹا کہہ کر ہی مخاطب کرتی ہیں ۔ یہ ہماری تہذیب کا تقاضہ ہے اب اگر اس بنیاد پر کوئی یہ کہہ دے کہ چونکہ عاطف کی چاچی یا مامی نے اسے بیٹا کہہ کر مخاطب کیا تو اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ عاطف کی ماں ہے تو آپکا یہ سُن کر ردِعمل یہی ہوگا نہ کہ ایسی بات کرنے والے احمق کے کان کے نیچے دو بجا دیں؟؟ لائیں کان نزدیک ذرا

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    محترمی، سہراب نے اپنی عمر شو کی ہے تو ریہام نے اسے بیٹا بولا ہے، سہراب ایک انسان ہونے کے ساتھ ساتھ پٹھان بھی ہے ، امید ہے کہ جو ایج ادھر بتا دی ہے اب اسی پر اڑا رہے گا

    آپ چاہتے ہیں سہراب آپکا مشورہ مان کر بیٹا بنا رے ۔۔۔

    یہ تو اب سہراب ہی بتائے گا کہہ اس نے آپنا مستقبل کیسے تابناک کرنا ہے ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 659
    • Posts: 11758
    • Total Posts: 12417
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    کیا کوئی خاتون کسی کو بیٹا بول دے تو وہ اس کی ماں بن جاتی ہے؟؟ آپ بھی انصافینز میں رہ رہ کر پکے انصافی بنے ہوئے ہو۔ چاچی، مامی، تائی یا کوئی بھی بزرگ خاتون خود سے چھوٹوں کو بیٹا کہہ کر ہی مخاطب کرتی ہیں ۔ یہ ہماری تہذیب کا تقاضہ ہے اب اگر اس بنیاد پر کوئی یہ کہہ دے کہ چونکہ عاطف کی چاچی یا مامی نے اسے بیٹا کہہ کر مخاطب کیا تو اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ عاطف کی ماں ہے تو آپکا یہ سُن کر ردِعمل یہی ہوگا نہ کہ ایسی بات کرنے والے احمق کے کان کے نیچے دو بجا دیں؟؟ لائیں کان نزدیک ذرا

    ایک بندے کے پاس بہت سارے اونٹ تھے ۔۔تو جب بھی نماز پڑتا تو ایک ادھا اونٹ مر جاتا ۔۔۔۔۔تو ایک دن اونٹ کا  بوتا ادھر آدھر بھاگ رہا تھا  ۔۔۔۔۔۔تنگ آکر بندہ بولا ۔۔۔۔آرام نال ایک جگہ تے کھڑا ہو جا ۔۔توں ۔۔تے میرے اک ۔وضو ۔۔دی مار ۔۔۔۔اے ۔۔۔۔

    تہاڈا بی پی ۔آئی کرنا  میرے لیے بھی ایک وضو کی مار ہے ۔۔

    ۔۔ :bigsmile:

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    کیا کوئی خاتون کسی کو بیٹا بول دے تو وہ اس کی ماں بن جاتی ہے؟؟ آپ بھی انصافینز میں رہ رہ کر پکے انصافی بنے ہوئے ہو۔ چاچی، مامی، تائی یا کوئی بھی بزرگ خاتون خود سے چھوٹوں کو بیٹا کہہ کر ہی مخاطب کرتی ہیں ۔ یہ ہماری تہذیب کا تقاضہ ہے اب اگر اس بنیاد پر کوئی یہ کہہ دے کہ چونکہ عاطف کی چاچی یا مامی نے اسے بیٹا کہہ کر مخاطب کیا تو اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ عاطف کی ماں ہے تو آپکا یہ سُن کر ردِعمل یہی ہوگا نہ کہ ایسی بات کرنے والے احمق کے کان کے نیچے دو بجا دیں؟؟ لائیں کان نزدیک ذرا

    عاطف بھای ، اشارتا بتا رہا ہوں کہ اسی موضوع پر یہ روٹھ چکا ہے، راستہ خاردار ہے ذرا احتیاط سے چلنا۔

    :thinking:

    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب نے معافی مانگ کر بہت اچھا کیا ، ایک اچھا انسان ہونے کا ثبوت دیا

    سلیم بھائی نے تھریڈ بنا کر یہ اہم اعلان کیا ، سن کر اچھا لگا

    جاتے جاتے اگر کسی نے استاد عاشق حسین کی کبوتری پکڑی ہے تو وہ ہونڈا سیونٹی کا حقدار ہو سکتا ہے

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب نے معافی مانگ کر بہت اچھا کیا ، ایک اچھا انسان ہونے کا ثبوت دیا سلیم بھائی نے تھریڈ بنا کر یہ اہم اعلان کیا ، سن کر اچھا لگا جاتے جاتے اگر کسی نے استاد عاشق حسین کی کبوتری پکڑی ہے تو وہ ہونڈا سیونٹی کا حقدار ہو سکتا ہے

    شامی بھائی

    یہ کبوتری سیاست پی کے پر ہوتی ہے اوربابے راز کے نام سے پہچانی جاتی ہے

    :hilar: :hilar:

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6794
    • Total Posts: 7456
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی – وہ بندا دماغ کی دہی بہت اچھی بناتا ہے

    شامی بھائی یہ کبوتری سیاست پی کے پر ہوتی ہے اوربابے راز کے نام سے پہچانی جاتی ہے :hilar: :hilar:
    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10843
    • Total Posts: 10981
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    :hilar: :hilar: :hilar: باوا جی – وہ بندا دماغ کی دہی بہت اچھی بناتا ہے

    شامی بھائی

    سیاست پی کے پر جب بھی کوئی نئی آئی ڈی سے اسکے دم کے نیچے پٹاخہ چھوڑ دیتا تھا تو وہ مجھے گالیاں بکنا شروع ہو جاتا تھا، بعد میں یہ یقین ہو جانے پر کہ وہ کوئی اور تھا تو معافی مانگ لیا کرتا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    وہ یہیں کہیں میرے اردگرد ہی رہتا ہے. میں نے کئی بار اس سے اسکا اڈریس اور فون نمبر مانگا لیکن اس نے کبھی اسکا جواب ہی نہیں دیا تھا، پتہ نہیں اسے کیا خوف تھا؟

    #13
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    ایک بندے کے پاس بہت سارے اونٹ تھے ۔۔تو جب بھی نماز پڑتا تو ایک ادھا اونٹ مر جاتا ۔۔۔۔۔تو ایک دن اونٹ کا بوتا ادھر آدھر بھاگ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔تنگ آکر بندہ بولا ۔۔۔۔آرام نال ایک جگہ تے کھڑا ہو جا ۔۔توں ۔۔تے میرے اک ۔وضو ۔۔دی مار ۔۔۔۔اے ۔۔۔۔ تہاڈا بی پی ۔آئی کرنا میرے لیے بھی ایک وضو کی مار ہے ۔۔ ۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی! ہر اونٹ اتنا کمزور عقیدہ بھی نہیں ہوتا۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں۔

    #14
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب کی ریحام خان سے معافی اور اس کے معاف کر دینے کو لے کر پی ٹی آئی ٹائیگرز کی صفوں میں جانے کیوں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
    ایک عام سی بات، کوئی اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے معذرت کرتا ہے ،جو کہ اچھی بات ہے۔
    دوسری طرف سے معذرت قبول کی جاتی ہے اس امید کے ساتھ کہ مستقبل میں وہ ایسا رویہ کسی کے ساتھ بھی روا نہیں رکھے گا، مزید بہت اچھی بات۔
    بی بی نے اگر بیٹا کہہ کر مخاطب کیا ہے تویہ سوچ کر ایسا نا پختہ رویہ ان میچور اذہان ہی اختیار کر سکتے ہیں اور چونکہ سوشل میڈیا پر اکثریت یوتھ کی ہے سو اس کے اپنے بچوں جیسا ہی کوئی بچہ ہوگا تو سہراب کو بیٹا کہہ دیا۔یہ کوئی گناہ نہیں، غلط بات تب ہوتی جب دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہوتے اور جان بوجھ کر ایسا کہا جاتا۔
    بہر حال اس صورت حال کو فنی پیرائے میں لیا جا سکتا تھا جیسا کہ “دانش گردی” پر اسے فنی انداز میں ہی لیا جا رہا ہے مگر دوسرے فورم پر اسی طرح ایک تھریڈ کھولا گیا اور “سہراب” صاحب اور ریحام خان بارے دل کے دل کھول کر ارمان نکالے جا رہے ہیں۔
    کیا شان ہے سہراب کی ، کبھی کبھی وہاں جاتا ہے، ایک پٹاخہ انہی کے انداز میں پھوڑتا ہے اور سارا فورم کلبلانے لگتا ہے۔اور موصوف “لگے رہو منا بھائی” کہہ کر نکل آتےہیں۔ یہ تو بارہا دیکھا تھا مگر اس بار تو اس کے فورم پر کچھ نہ کہنے کے باوجود جو پزیرائی ملی ہے،اس سے یہی سمجھ آتا ہے کہ سہراب کی مقبولیت اس فورم پر ریحام خان سے کہیں زیادہ ہے۔
    یہ رتبہ بلند ملا، جس کو مل گیا۔

    #15
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    بظاھریہ نظر آتا ہے کے چونکہ محترمہ ریہام صاحبہ چونکہ منسلک رہی ہیں لہٰذا انکا محترم صاحب کو بیٹا کہنا یہ ظاہر کرتا ہے کے تحریک انصاف کو نوجوانوں میں اور شاید صرف نوجوانوں میں مقبولیت حاصل ہے . شاید انہوں نے محترم سہراب صاحب کو بیٹا اسی لئے کہا کے شاید نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تحریک انصاف کے حامی ہے

    دوسرا ہمارے مزاج میں شخصیت کے افکار، کردار اور اعمال سے زیادہ یہ بات اہم ہے کے کون سی شخصیت کس جماعت یا رہنماء کی حامی یا مخالف ہے . ہم کسی کی پیروی یا مخالفت اس بناء پر کرتے ہیں کے یہ شخصیت دوسری جماعت یا رہنماء کی حامی ہے یا مخالف

    Sohraabsahib

    #16
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1649
    • Total Posts: 1662
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    مجھے یقین ہے ایک دن نواب سہراب ملالہ کی کسی ٹویٹ کے نیچے ہاتھ باندھ کر ایسی ہی التجا کررہا ہوگا کہ ملالہ میں نے تمہیں بہت گالیاں دیں، تم میری بیٹی بلکہ پوتی / نواسی کی طرح ہو، میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، مجھے معاف کردو۔۔۔  وہ دن نواب سہراب کی شعوری بلوغت کے آغاز کا دن ہوگا۔۔

    #17
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    سہراب نے اپنی شعوری بلوغت کا ثبوت دیتے ہوئے ریحام سے معافی مانگی جو کہ بالکل درست اقدام تھا۔ اس میں سہراب کو مطعون نہیں کرنا چاہیئے۔ سہراب کا مسلہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی عورت کو مشہور ہوتے نہیں دیکھ سکتا، ملالہ کا کیس اس ضمن میں ایک مثال ہے۔ شائید اس کی وجہ یہ ہو کہ سہراب کی ایک دوست تھی جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی کہانی سہراب خود سُنائے گا۔ بہرحال ہم یہ جانتے ہیں کہ سہراب نے بہت اچھا کام کیا اور جو لوگ اس پر تنقید کررہے ہیں وہ اخلاقیات اور تہذیب سے عاری ہیں یعنی انصافینز ہیں۔

    Baat darasal yeh hai bhai Atif

    ke Reham khan k main ne aik din sadarti nizam ke khilaf baat karte dekha

    phir agli baar main ne us ko Bilawal ki tareef karte dekha

    in dono baaton se mtasir ho kar main ne socha main us se apni bad zubani par maafi maang loon

    main Reham ka supporter yah fan nahi hoon

    lekin yeh zaroori to nahi k insan jis ka supporter yah fan na ho us ke liyee buri zuban istamal kare

    SaleemRaza

    #18
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    کیا کوئی خاتون کسی کو بیٹا بول دے تو وہ اس کی ماں بن جاتی ہے؟؟ آپ بھی انصافینز میں رہ رہ کر پکے انصافی بنے ہوئے ہو۔ چاچی، مامی، تائی یا کوئی بھی بزرگ خاتون خود سے چھوٹوں کو بیٹا کہہ کر ہی مخاطب کرتی ہیں ۔ یہ ہماری تہذیب کا تقاضہ ہے اب اگر اس بنیاد پر کوئی یہ کہہ دے کہ چونکہ عاطف کی چاچی یا مامی نے اسے بیٹا کہہ کر مخاطب کیا تو اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ عاطف کی ماں ہے تو آپکا یہ سُن کر ردِعمل یہی ہوگا نہ کہ ایسی بات کرنے والے احمق کے کان کے نیچے دو بجا دیں؟؟ لائیں کان نزدیک ذرا

    ہاں یہی تو اصل بات ھے جو ہر تحریک انصاف کا بندہ سمجھنے سے قاصر ہے

    یوتھیوں سے بڑی جاہل قوم پوری دنیا میں کوی نہیں 

    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    مجھے یقین ہے ایک دن نواب سہراب ملالہ کی کسی ٹویٹ کے نیچے ہاتھ باندھ کر ایسی ہی التجا کررہا ہوگا کہ ملالہ میں نے تمہیں بہت گالیاں دیں، تم میری بیٹی بلکہ پوتی / نواسی کی طرح ہو، میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، مجھے معاف کردو۔۔۔ وہ دن نواب سہراب کی شعوری بلوغت کے آغاز کا دن ہوگا۔۔

    ملالہ بھی جب کوی ٹھیک بات کرے گی تو میں اس کو بھی سپورٹ کروں گا

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: یا۔سہراب۔اے کی ۔کیتا اے کم خراب

    بظاھریہ نظر آتا ہے کے چونکہ محترمہ ریہام صاحبہ چونکہ منسلک رہی ہیں لہٰذا انکا محترم صاحب کو بیٹا کہنا یہ ظاہر کرتا ہے کے تحریک انصاف کو نوجوانوں میں اور شاید صرف نوجوانوں میں مقبولیت حاصل ہے . شاید انہوں نے محترم سہراب صاحب کو بیٹا اسی لئے کہا کے شاید نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تحریک انصاف کے حامی ہے

    دوسرا ہمارے مزاج میں شخصیت کے افکار، کردار اور اعمال سے زیادہ یہ بات اہم ہے کے کون سی شخصیت کس جماعت یا رہنماء کی حامی یا مخالف ہے . ہم کسی کی پیروی یا مخالفت اس بناء پر کرتے ہیں کے یہ شخصیت دوسری جماعت یا رہنماء کی حامی ہے یا مخالف Sohraabsahib

    un ko pata hai ke main Tehreek e insaf ka nahi

    main samajhta hoon woh siasat.pk par nazar rakhti thi

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation