Thread: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

Home Forums Siasi Discussion یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4114
    • Posts: 2466
    • Total Posts: 6580
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    پاکستانی ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز میں بحث کے دوران معاملات اکثر ہاتھ سے نکل جاتے ہیں اور حکومتی وزرا اور مشیروں کے منھ سے کوئی نہ کوئی ایسی بات نکل جاتی ہے جس کے بعد عوامی ردِ عمل کے نتیجے میں کئی بار تو انھیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ جاتے ہیں۔
    ایسا ہی ایک واقعہ پیر کی رات نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیش آیا جس نے سوشل میڈیا پر ایک نہ ختم ہونے والی بحث چھیڑ دی ہے۔
    دراصل ہوا کچھ یوں کہ میزبان شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں لاہور میں لاک ڈاؤن کی پابندی کیوں نہ کروائی جاسکی، اس حوالے سے پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ’ہمارا موازنہ باہر کے لوگوں کے ساتھ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم ایسی قوم ہیں جو بالکل بات نہیں مانتے۔۔ خاص طور پر لاہوریے ایک علیحدہ مخلوق ہیں اللہ کی۔۔ وہ تو بالکل کوئی بات سننے کو تیار ہی نہیں ہوتے اور ہر چیز کو بطورِ تماشہ دیکھتے ہیں جو کہ بہت افسوسناک ہے
    بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ’میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی، میں نے صرف یہ کہا تھا کہ لاہور کی مخلوق کا طرزِ زندگی اور کلچر کچھ مختلف ہے اور یہ پہلی بار نہیں ہے کہ میں نے اس بارے میں تبصرہ کیا ہو، اب اگر اس پر ردِ عمل آ رہا ہے تو یہ ان کا نظریہ ہے، جو کہنا ہے کہتے رہیں میں کچھ نہیں کر سکتی۔
    ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی سے صرف اتنی ہی بات کی۔
    پیر کی رات شو میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ’ہم نے لوگوں کو سمجھانے اور بتانے کی پوری کوشش کر لی کہ شاید سوا مہینے کے اندر عوام ہماری کوئی بات سن لے لیکن اب ہم نے دوبارہ اپنے اوپر ذمہ داری لے لی ہے۔۔۔ مجھے پتا چلا ہے کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کیونکہ تحریکِ انصاف نے کہا ہے ماسک پہننا ہے اس لیے ہم نہیں پہنیں گے۔۔۔
    ان کا مزید کہنا تھا ’بتائیے یہ کوئی بات ہے کہنے والی، ہم کس طرح کے لوگ ہیں۔۔۔ بالکل جہالت۔۔ میں تو کہتی ہوں شاید ہی کوئی قوم اتنی جاہل ہو گی جس طرح کے ہم لوگ ہیں۔
    اس پروگرام کے اختتام کے فوراً بعد ہی سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کے ان بیانات پر سخت ردِعمل سامنے آیا اور کئی لوگ ان سے معافی کے ساتھ ساتھ استعفے کا مطالبے کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔
    خنیس الرحمن نامی صارف کا کہنا تھا ’یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں۔ آپ نے جو کثیر تعداد ووٹ حاصل کیے، بے شک آپ پیچھے رہ گئیں لیکن جو ووٹ ملے وہ لاہوریوں نے ہی دیے تھے باہر سے کوئی مخلوق نہیں آئی تھی، آپ کو معافی مانگنا ہوگی۔
    جبکہ کئی صارفین ڈاکٹر یاسمین کے بیان کی مذمت کرتے یہ پوچھتے نظر آئے کہ کیا ایک وزیر کے منھ سے ایسے کلمات کہنا مناسب ہے؟
    مسلم لیگ ن کی رکنِ پارلیمنٹ حنا پرویز بٹ نے بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے لاہوریوں کے لیے یہ زبان استعمال کرنے کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے لوگوں کو ’الگ مخلوق‘ اور ’جاہل‘ کہنا وزیر کو زیب نہیں دیتا۔
    کچھ صارفین تو ڈاکٹر یاسمین راشد سے یہ پوچھتے بھی نظر آئے کہ اگر لاہوریے جاہل ہیں تو آپ ان کی نمائندگی کیوں کرنا چاہتی ہیں؟
    عمر بھٹی کہتے ہیں ’جاہل عوام نے یاسمین راشد کو ایک لاکھ سے زائد ووٹ دیے تھے۔ اور موصوفہ کا یہ بیان اگلے الیکشن میں ان کے گلے کا پھندہ بن جائے گا۔
    حماد چیمہ نامی صارف کا کہنا تھا ’لاہوری معصوم لوگ ہیں۔۔ جس کا دل کرتا ہے ہمیں جاہل کہہ دیتا ہے۔۔۔ جس کا دل کرتا ہے ہمیں کھوتا کہہ دیتا ہے اور چپ کر کے سن لیتے ہیں۔
    تاہم جہاں ڈاکٹر یاسمین پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں وہیں کئی افراد ان کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئے۔
    ڈاکٹر سالم نامی صارف کا کہنا تھا ’میں خود لاہوری ہوں۔۔۔ اور پاکستان تحریکِ انصاف کا بلکل بھی سپورٹر نہیں ہوں۔۔۔لیکن ڈاکٹر نے صحیح تو کہا ہے۔ جاہل ہیں ہم لوگ بلکہ جانوروں سے بھی آگے ہیں۔۔۔حالات تباہی کی طرف ہیں اور لاہور ہمیشہ کی طرح شغل شغل شغل اور بس شغل۔
    ایک صاحب تو پول بھی چلاتے نظر آئے کہ ’صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس قوم کی جہالت کی وجہ سے تیزی سے پھیل رہا ہے، آپ کے خیال میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ عوام کی جہالت ہے یا پھر حکومتی نااہلی؟
    اپریل کے آخر میں پاکستان کے صدر عارف علوی کے ایک بیان کے بعد ان پر بھی خاصی تنقید کی گئی تھی۔
    اپنے ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی توانائی کے شعبے کے متعلق رپورٹ سے متعلق اپنی رائے اور اس کے لیے استعمال کیے گئے الفاظ پر تنقید کی زد میں آئے تھے۔

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-53060067

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4114
    • Posts: 2466
    • Total Posts: 6580
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4114
    • Posts: 2466
    • Total Posts: 6580
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    #4
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4114
    • Posts: 2466
    • Total Posts: 6580
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    #6
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1031
    • Total Posts: 1035
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں


    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    یہ لاہور میں اس وقت کا واقعہ ہے جب ان کے اپنے ڈاکٹرز ان کے خلاف بول رہے تھے – پہلے یہ ینگ ڈاکٹرز کے لئے آوازیں اٹھاتی تھی پھر ان پر آوازیں اٹھی تو برداشت نہ کر سکی


    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 368
    • Posts: 8412
    • Total Posts: 8780
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    جاہل وہ حکومتی وزیر ہیں جوسویڈن، ڈنمارک ، ناروے کی مثالیں دیتے ہوے عمران خان کو دانشور اعظم قرار دیتے تھے مگر یہ بھول جاتے تھے کہ ان ملکوں میں سے ناروے کی آبادی لاہور سے بھی آدھی ہے اور باقی دو کی لاہور جتنی ہوگی جبکہ رقبہ بہت زیادہ، وسائل بے اندازہ ہیں

    اس کے باوجود سویڈن نے لاک ڈاون میں نرمی کی تھی ادھر اموات کی شرح بہت ہای ہے او ابھی تک لوگ مر رہے ہیں تریپن ہزار بیماروں میں میں سے پانچ ہزار فوت ہوگئے تھے جبکہ پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ مریضوں میں سے اموات دو ہزار سے بھی کم ہے

    معلوم نہیں ان جاہلوں کو کس نے سویڈن بننے کا مشورہ دیا تھا؟

    ;-)

    #9
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    I have now read the opening post many a times and:

    1. No where in her statement the Minister described Lahories as “Jahils”.

    2. An individual falsely did accuse the Minister of having said that.

    My question to the thread starter is Why choose the title of the thread which is a False statement? Why not read the statement by the Minister carefully? And

    Why not outline the message in the statement that people of whichever the city should

    behave in a responsible manner and follow the oofficially) guidelines given to them for the lockdown.

    We here at Danishgardi should also act responsibally in what we write.

    #10
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Lahori have eaten most sick foods donkey food and frog food it did not affect their health I am sure corona wont be problem a lahori. Doctor Yasmeen is right the Lahori are Jahil.

    • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by unsafe.
    #11
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Lahori have eaten most sick foods donkey food and frog food it did not affect their health I am sure corona wont be problem a lahori. Doctor Yasmeen is right the Lahori are Jahil.
    Lahori have eaten most sick foods donkey food and frog food it did not affect their health I am sure corona wont be problem a lahori. Doctor Yasmeen is right the Lahori are Jahil.

    “Doctor Yasmeen is right the Lahori are Jahil”

    Dr. Yasmeen never said that.

    Please read post no 1 carefully..

    #12
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    “Doctor Yasmeen is right the Lahori are Jahil” Dr. Yasmeen never said that. Please read post no 1 carefully..

    Have you heard  video under software engineer Bawa post with Gul Bukhari post

    #13
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Have you heard video under software engineer Bawa post with Gul Bukhari post

    No, my comments are related to this thread only.

    #14
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    No, my comments are related to this thread only.

    If you watch the video then you will see a Fardosh Ashiq Awan in Dr Yasmeen and He cleary said it Lahori are Jahil

    #15
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    If you watch the video then you will see a Fardosh Ashiq Awan in Dr Yasmeen and He cleary said it Lahori are Jahil

    As I said before, my comments are related to THIS THREAD ONLY.

    #16
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    As I said before, my comments are related to THIS THREAD ONLY.

    That is subject of the thread Kia Lahori are Jahil and Software Engineer Post is part of this thread. Is it some kind of your rule to not consider subject of thread under discussion

    #17
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Dr Yasmeen is right only lahori are Jahil and people living in other cities are some how educated and have manner

    #18
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    That is subject of the thread Kia Lahori are Jahil and Software Engineer Post is part of this thread. Is it some kind of your rule to not consider subject of thread under discussion

    Thank you. If you had said a post by Bawa I would have reached it earlier. There is no member called software engineer.

    Now the crux of the matter. I have listened to the video and Dr. Yasmeen. If you hear it again very carefully, you will note that although she calls Lahoris as “Anokhi Makhlooq”.the words Jajil or Jahilon is used for “Hum” and Pakistanis, which is exactly that is reported in the opening post of this thread.

    I invite you to listen to that video again word by word and after listening to it again you still insist that Dr. Yasmeen said Lahoris are jahil, then we will end our discussion right here. I made my point which may or may not be acceptable.

    #19
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 339
    • Total Posts: 355
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Thank you. If you had said a post by Bawa I would have reached it earlier. There is no member called software engineer. Now the crux of the matter. I have listened to the video and Dr. Yasmeen. If you hear it again very carefully, you will note that although she calls Lahoris as “Anokhi Makhlooq”.the words Jajil or Jahilon is used for “Hum” and Pakistanis, which is exactly that is reported in the opening post of this thread. I invite you to listen to that video again word by word and after listening to it again you still insist that Dr. Yasmeen said Lahoris are jahil, then we will end our discussion right here. I made my point which may or may not be acceptable.

    I have gone in depth to video find few noises and reached on conclusion. That Dr Yasmeen Called over Pakistani as Jahil nation but indirectly Lohiris at peak of it she said they are anokhi makhlooq. To the green actually it is title of Bawa Jee for his recent research on It

    • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by unsafe.
    #20
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 721
    • Total Posts: 729
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    I have gone in depth to video find few noises and reached on conclusion. That Dr Yasmeen Called over Pakistani as Jahil nation but indirectly Lohiris at peak of it she said they are anokhi makhlooq

    Thank you.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!