Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8460 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ کی اطلاع کےلئے عرض ہے کہ انسان بھی جانور ہی ہوتا ہے، حیوانِ ناطق۔۔۔ ہاں تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں گوشت نہیں کھاتا، ، نہ حیوان کا نہ حیوانِ ناطق کا۔۔

    جوتے کس مٹیریل کے پہنتے ہیں

    #42
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آلو کا چقندر کے ساتھ بھی نہیں ہے

    کریلے کاٹ کر باریک آلو کے ساتھ پکے ہوسبحان اللہٰ کیا مزہ آتا ہے کھانے کا

    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کریلے کاٹ کر باریک آلو کے ساتھ پکے ہو سبحان اللہٰ کیا مزہ آتا ہے کھانے کا

    میں نے آج تک نہیں پکائے ..کریلے گوشت کے ساتھ پکائیں ہیں یا قیمہ  بھر کر .یا اکیلے کریلے  بنائے  ہیں ..کچھ چیزوں کا تصور ہی نہیں آتا

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  نادان.
    #44
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں نے آج تک نہیں پکائے .. کریلے گوشت کے ساتھ پکائیں ہیں یا قیمہ بھر کر . یا اکیلے کریلے بنائے ہیں .. کچھ چیزوں کا تصور ہی نہیں آتا

    #45
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    معصوم جانوروں کو ۔۔۔ زبح ۔۔۔ کرکے ۔۔۔۔ خون بہا کر  ۔۔۔۔ متقول گوشت  کی   روز ۔۔۔۔۔۔ ھانڈی کھانے والے ۔۔۔۔۔۔ جانور ۔۔۔۔ خور ۔۔۔۔ انسانوں ۔۔۔۔۔۔کو ۔۔۔۔ قربانی کے جانوروں سے ۔۔۔۔۔ منا فقا نہ ۔۔۔۔ اظہار تعزیت  کرنےپر ۔۔۔۔ فوری ۔۔۔ لمبا ۔۔۔ ڈالا جائے  ۔۔۔۔۔

    #46
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    جوتے کس مٹیریل کے پہنتے ہیں

    نادان جی! میرے سارے جوابات آپ کی منشا کے خلاف ہی ہوں گے، نہ گوشت کھاتا ہوں، نہ چمڑہ پہنتا ہوں، اس کے باوجود میں ایک بھی جانور کی زندگی نہیں بچا پاتا، مگر عید قربان پر میرے اختیار میں ہوتا ہے کہ ایک معصوم جانور کی جان بچا لوں اور وہ میں بچا لیتا ہوں۔ کیونکہ میں جانوروں کو قتل کرنا انسان کو قتل کرنے کے برابر جرم سمجھتا ہوں ، آپ کا معاملہ یہ ہے کہ آپ جانور کو ذبح ہوتے نہیں دیکھ سکتیں، مگر گوشت کی خاطر جھنڈا لے کر ان کے قتل کے جواز میں سب سے آگے ہیں۔۔۔۔ 

    #47
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    لگتا ہے آپ ذہن پڑھ لیتے ہیں ..سوچ رہی تھی ترکیب پوچھوں ..شکریہ جیویسے اگر آپ کریلے دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں اور پھر پکائیں تو کڑوے نہیں رہتے …چھیلنے  کی بھی ضرورت نہیں رہتی اور نہ ہی نمک لگا کر دھونے  کی

    #48
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نادان جی! میرے سارے جوابات آپ کی منشا کے خلاف ہی ہوں گے، نہ گوشت کھاتا ہوں، نہ چمڑہ پہنتا ہوں، اس کے باوجود میں ایک بھی جانور کی زندگی نہیں بچا پاتا، مگر عید قربان پر میرے اختیار میں ہوتا ہے کہ ایک معصوم جانور کی جان بچا لوں اور وہ میں بچا لیتا ہوں۔ کیونکہ میں جانوروں کو قتل کرنا انسان کو قتل کرنے کے برابر جرم سمجھتا ہوں ، آپ کا معاملہ یہ ہے کہ آپ جانور کو ذبح ہوتے نہیں دیکھ سکتیں، مگر گوشت کی خاطر جھنڈا لے کر ان کے قتل کے جواز میں سب سے آگے ہیں۔۔۔۔

    ہاں اب آپ قربانی کے خلاف بولنے کا حق رکھتے ہیں .میں اگر خلاف بولوں تو منافقت ہو گی .کہ سارا سال ان کا گوشت کھاؤں  اور ایک دن ان کی ہمدرد بن جاؤں .رضا یہ میں آپ کو نہیں کہہ رہی ….آپ شوق سے زندہ مرغی روسٹ کر سکتے ہیں ..وہ خود ہی آپ سے نمٹ لیتی ہے

    #49
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اپنے ساتھ نادان کو بھی آلو کریلے پر لگا لیجئے، یہ گوشت کے بارے میں کافی سینسٹیو لگتی ہیں، ہر کسی سے پوچھتی پھرتی ہیں، آپ نے کبھی گوشت کھایا۔۔۔؟ بہت مزے کا ہوتا ہے، اگر نہیں کھایا تو ضرور کھائیے گا۔ :bigsmile: ۔۔

    یاسر ۔۔۔بھائیچلیں پھر آپکے ساتھ اظہاریکجتی  کے طور  ۔۔اگلے ہفتے سے سبزی کی سختی لاتے ہیں ۔۔۔ویسے بھی گوشت میرا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔بس آپ کبھی کبھار یاد کراتے رہئے گا ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ۔گوشت نہ کھانے سے کون سی قیامت آتی ہے ۔۔۔:bigthumb:

    #50
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    جھوٹ بولنےسے انسان کا دماغ بے حس ہوجاتا ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Guilty.
    #51
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یاسر ۔۔۔بھائی چلیں پھر آپکے ساتھ اظہاریکجتی کے طور ۔۔اگلے ہفتے سے سبزی کی سختی لاتے ہیں ۔۔۔ویسے بھی گوشت میرا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بس آپ کبھی کبھار یاد کراتے رہئے گا ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ۔گوشت نہ کھانے سے کون سی قیامت آتی ہے ۔۔۔ :bigthumb:

    سلیم بھائی! میں تو آپ کو یاد دلاتا رہوں گا، مگر نادان کا کیا کریں، وہ تو آپ کو گوشت بھولنے نہیں دیں گی، وہ تو گوشت کی اتنی شوقین ہیں کہ زندہ جانور کو دیکھ کر ان کے منہ میں پانی بھر آتا ہے، ۔۔۔۔۔

    #52
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    معصوم جانوروں کا ۔۔ مقتول گوشت ۔۔ کھا کر ۔ جانوروں سے اظہار تعزیت کرنے والے اگلے جنم میں ۔۔۔ قربانی کے جانور بنائے جائیں گے ۔۔۔۔۔اور سہراب گوٹھ میں تمبو کے باھر با ندھے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

    #53
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ہاں اب آپ قربانی کے خلاف بولنے کا حق رکھتے ہیں . میں اگر خلاف بولوں تو منافقت ہو گی .کہ سارا سال ان کا گوشت کھاؤں اور ایک دن ان کی ہمدرد بن جاؤں . رضا یہ میں آپ کو نہیں کہہ رہی ….آپ شوق سے زندہ مرغی روسٹ کر سکتے ہیں ..وہ خود ہی آپ سے نمٹ لیتی ہے

    نادان جی! بائی دا وے آپ کا کیا خیال ہے، جانور کو ذبح ہوتے وقت تکلیف نہیں ہوتی۔۔؟؟

    #54
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    سلیم بھائی! میں تو آپ کو یاد دلاتا رہوں گا، مگر نادان کا کیا کریں، وہ تو آپ کو گوشت بھولنے نہیں دیں گی، وہ تو گوشت کی اتنی شوقین ہیں کہ زندہ جانور کو دیکھ کر ان کے منہ میں پانی بھر آتا ہے، ۔۔۔۔۔

    روز مرغی کو زندہ روسٹ کون کرتا ہے .وہ کون ہے جو مرغی کے ساتھ جگہ بدلتا ہے ..کبھی مرغی صوفے پر اور کبھی رضا اوون میںمیں تو شوقین ہونے کے با وجود سبزیاں زیادہ کھاتی ہوں

    #55
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نادان جی! بائی دا وے آپ کا کیا خیال ہے، جانور کو ذبح ہوتے وقت تکلیف نہیں ہوتی۔۔؟؟

    ہوتی ہو گی ..لیکن یہ بھی الله نے ہمارے لئے ہی بنائے ہیں …اسی لئے تیز دھار چھری  استعمال کرنے کو کہا جاتا ہے ..اور نرخرے پر ایک ہی وار میں چھری  چلانے کو کہا جاتا ہے تاکہ تکلیف نہ ہواب زیادہ نہ بولیں کہ مجھ سے گوشت کھایا ہی نہ جائے

    #56
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کسی کی مدد کرنا احسن فعل ہے پر اسے آپ الله کی راہ میں قربانی جیسے فعل کو قبیح نہی کر سکتے

    ملک کی اشرافیہ بدمعاشیہ کو عوام کی حالت سے کوئی لینا دینا نہیں، عوام کو اپنی مدد آپ کرنی ہوگی ، عید قربان کی آمد آمد ہے، قربانی کرنے سے پہلے اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں، اگر کوئی مستحق نظر آئے تو بہتر ہے قربانی کے پیسے سے اس کی مدد کردی جائے، اس سے ایک تو معصوم جانور کی جان بچ جائے گی دوسرا اس غریب کی مدد بھی ہوجائے گی۔۔
    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کسی کی مدد کرنا احسن فعل ہے پر اسے آپ الله کی راہ میں قربانی جیسے فعل کو قبیح نہی کر سکتے

    یہ گوشت بھی تو غریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ..جانے کتنے لوگوں کو سال میں اسی بہانے گوشت کھانے  کو ملتا ہو گا

    #58
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    معصوم ۔۔۔۔ بے گناہ ۔۔۔۔ جانوروں ۔۔۔۔ کے مقتول گوشت ۔۔۔ سے و لیمہ ۔۔۔ کرنے والوں کی شا دیاں ۔۔۔ کینسل کی جائیں ۔۔۔اور ۔۔۔ منکوحات کو ۔۔۔ سہراب گوٹھ میں جمع کرایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

    #59
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    سلیم بھائی! میں تو آپ کو یاد دلاتا رہوں گا، مگر نادان کا کیا کریں، وہ تو آپ کو گوشت بھولنے نہیں دیں گی، وہ تو گوشت کی اتنی شوقین ہیں کہ زندہ جانور کو دیکھ کر ان کے منہ میں پانی بھر آتا ہے، ۔۔۔۔۔

    بس آپ یاد کروا دیجئے گا۔۔۔ویسے بھی حلال گوشت کی دوکان کافی دور ۔ہے ۔۔اور مالک میرے سے بھی باتونی ہے ۔۔۔۔چلو مھجے اس بہانے اس کی باتیں نہیں سننا پڑھیں گے ۔۔۔اور بچت الگ ۔۔۔۔:bigsmile:

    #60
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    معصوم ۔۔۔۔ بے گناہ ۔۔۔۔ جانوروں ۔۔۔۔ کے مقتول گوشت ۔۔۔ سے و لیمہ ۔۔۔ کرنے والوں کی شا دیاں ۔۔۔ کینسل کی جائیں ۔۔۔ اور ۔۔۔ منکوحات کو ۔۔۔ سہراب گوٹھ میں جمع کرایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی۔لگتا ہے آستانہ سہراب گوٹھ  ہی بنے گا۔۔۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation