Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8458 times

Viewing 5 posts - 481 through 485 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #481
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ کوئی رحیم یار خان کا لگتا ہے بوری توڑے رسی منجی اونٹ سب اس کے تکیہ کلام ہیں

    نہیں نلیور بھائی مذاق کر رہا ہوں ۔۔میں کراچی کا ہوں ۔۔سیکٹر  ب2  کا انچارج ۔۔عرف  نابینا۔۔ کے نام سے پہچان ہے ۔۔اپن کی ۔۔بولو۔۔کوئی کام شام ۔ہو ۔۔تو۔۔۔😎

    #482
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نہیں نلیور بھائی مذاق کر رہا ہوں ۔۔میں کراچی کا ہوں ۔۔سیکٹر ب2 کا انچارج ۔۔عرف نابینا۔۔ کے نام سے پہچان ہے ۔۔اپن کی ۔۔بولو۔۔کوئی کام شام ۔ہو ۔۔تو۔۔۔ 😎

    میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا اتنی ٹھیٹھ پنجابی کرانچی والے بھائی نہیں لکھتے

    #483
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نہیں نلیور بھائی مذاق کر رہا ہوں ۔۔میں کراچی کا ہوں ۔۔سیکٹر ب2 کا انچارج ۔۔عرف نابینا۔۔ کے نام سے پہچان ہے ۔۔اپن کی ۔۔بولو۔۔کوئی کام شام ۔ہو ۔۔تو۔۔۔ 😎

    آپ نے اتنے خلوص سے پوچھا ہے تو بتاتا جاوں کہ مجھے تو اب جانا ہے مگر آپ ولگ صفحے تیس تک پنہچا کر جائیو:rock:

    #484
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ نے اتنے خلوص سے پوچھا ہے تو بتاتا جاوں کہ مجھے تو اب جانا ہے مگر آپ ولگ صفحے تیس تک پنہچا کر جائیو :rock:

    چل یار جا ۔۔۔اج افس کے باہر کھڑا رہ کے کام کرنا۔۔:lol:

    #485
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نابینا بھائ۔ ابھی ہم ملیر سے بول رہا ہوں ، ادھر تین بٹا چار نے تین مٹورے کا خلاص کر دیا۔ بولا نابینا بھائ کو بتا دیناکہ بلیور آم چور اور بارسا پھٹا غبارا کو بوریاں دے کر ادھر بھیج دیوے😀

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shahidabassi.
Viewing 5 posts - 481 through 485 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation