Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8459 times

Viewing 20 posts - 461 through 480 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #461
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں نے اپنے آپ کو ساتھ شامل کیا ہے میں بھی یہی کر رہا ہوں اور تمہاری تشریف تب کرسی پر لگے جب سکوں سے بیٹھو ہر وقت تو تانکا جھانکی میں لگے رہتے ہو گاہک آتے ہی اس کے پیچھے لگ جاتے ہو کوئی چیز نہ اٹھا لے

    میں صرف اس گاہک کے لگتا ہوں ۔۔جو اس قابل ہو۔۔۔ورنہ سٹور کے اندر کمیرے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔اور وہ کمیرے میں اپنے فون پر بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں ۔۔۔۔اور اب تو میں نے لوگوں کے گھر جا کر پردے لگانے کی فری آفر بھی شروع کردی ہے ۔:bhangra:باقی آپکے کمنٹ سے یہ تاثر نہیں جاتا۔۔کہہ آپ نے اپنے آپکو شامل کیا ہے ۔۔۔سڑ ۔۔سڑ ۔۔کے شڑول  یوگیا ۔۔ بارسا۔ جگر ۔۔توں ۔۔۔۔۔۔

    #462
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں صرف اس گاہک کے لگتا ہوں ۔۔جو اس قابل ہو۔۔۔ورنہ سٹور کے اندر کمیرے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔اور وہ کمیرے میں اپنے فون پر بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں ۔۔۔۔اور اب تو میں نے لوگوں کے گھر جا کر پردے لگانے کی فری آفر بھی شروع کردی ہے ۔ :bhangra: باقی آپکے کمنٹ سے یہ تاثر نہیں جاتا۔۔کہہ آپ نے اپنے آپکو شامل کیا ہے ۔۔۔سڑ ۔۔سڑ ۔۔کے شڑول یوگیا ۔۔ بارسا۔ جگر ۔۔توں ۔۔۔۔۔۔

    یہ تو اب تم خندہ پیشانی سے بات کر رہے ہوورنہ ساے کی طرح گاہک کے پیچھے پیچھے ایسے گھومتے ہوجیسے آجکل عدالت میاں صاحب کے پیچھے گھوم رہی ہے

    #463
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شاہد عباسی صاحب، میرا ارادہ ہرگز آپ کو شرمندہ کرنے کا نہیں تھا، میں انجانے میں ہوئی اپنی اس غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔ اب آتے ہیں آپ کے دلائل کی طرف، چلیے ہم اسلامی معاشرتی سسٹم کو جزوی طور پر نہیں بلکہ کلی طور پر رائج کرتے ہیں، تو کیا آپ اس نظام کے حق میں ہوں گے۔۔۔؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اسلام کا مذکورہ معاشرتی نظام آج کے دور کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور دورِ حاضر کے تقاضے پورے کرتا ہے۔۔۔؟؟ آپ نے زناء ثابت کرنے کے سلسلے میں اسلام کی جو شرائط بیان کی ہیں، وہ اگرچہ ایک طرح سے پورا ہونا کافی مشکل ہیں، مگر آج کے دور میں ٹیکنالوجی کی بدولت زنا کو ثابت کرنا تو لمحوں کا کام ہے، ڈی این اے کی بدولت یہ کام آسانی سے ہوسکتا ہے، اگر آپ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام میں ڈی این اے کا کوئی تصور نہیں تو اس کا مطلب ہے اسلامی نظام میں آپ کو ٹیکنالوجی کی بدولت حاصل اور بھی بہت سی سہولیات سے دستبردار ہونا ہوگا، یا پھر میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ اگر آج کے دور میں زنا کو بغیر گواہوں کے آسانی سے ثابت کیا جاسکتا ہے اور آپ اس کے باوجود گواہوں والی شرط پر مصر رہتے ہیں تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ مقصد مسئلے کو حل کرنا نہیں بلکہ مقصد ایک مخصوص لائن فالو کرنا ہے، پھر تو یہ نظام آج کے مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت نہ ہوا۔۔۔؟؟ میں ابھی بیلیور بھائی کے دو ٹوک جواب کا انتظار کررہا ہوں، دیکھتا ہوں وہ کیا جواب دیتے ہیں۔۔۔

    شاہد بھای نے جو چار گواہوں والی بات لکھی ہے وہ زانی نہیں بلکہ زیادتی کے کیس میں ہے، آپ ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ چودہ سو سال پہلے اگر کوی کہتا کہ زیادتی کے مجرم کا ڈی این اے یا لڑکی کا میڈیکل کروایا جاے تو کسی کو سمجھ نہ آتی اس لئے اس وقت لڑکی کے بیان کے بعد چار گواہوں کیضرورت پڑتی تھیاب چار گواہوں پر مسلمانون کو ابھی تک آئیڈیا ہی نہیں آیا کہ یہ کسطرح ممکن ہے، کیا چار مرد گواہ اپنے سامنے ریپ ہوتے دیکھتے رہے اور غیرت نہ دکھای، تو کیوں نہ جج سب سے پہلے ان چار گواہوں کو پھڑکا دے؟میرے نزدیک چار گواہ اس واقعے کی تصدیق کریں  گے کہ ایسا کوی واقعہ ہوا ہے اور مجرم واقعی ایسا ہی تھا کہ اسطرح کا کوی جرم کرتا ، بحرحال یہ اس دور کیلئے تھا اور اب سو گواہوں کے برابر ایک ہی گواہی کافی ہے جسے آپ ڈی این اے ٹیسٹ قرار دے رہے تھے

    #464
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں صرف اس گاہک کے لگتا ہوں ۔۔جو اس قابل ہو۔۔۔ورنہ سٹور کے اندر کمیرے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔اور وہ کمیرے میں اپنے فون پر بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں ۔۔۔۔اور اب تو میں نے لوگوں کے گھر جا کر پردے لگانے کی فری آفر بھی شروع کردی ہے ۔ :bhangra: باقی آپکے کمنٹ سے یہ تاثر نہیں جاتا۔۔کہہ آپ نے اپنے آپکو شامل کیا ہے ۔۔۔سڑ ۔۔سڑ ۔۔کے شڑول یوگیا ۔۔ بارسا۔ جگر ۔۔توں ۔۔۔۔۔۔

    آپ تو ملنگ آدمی ہیں جانے دیں کیوں بارسا کےپیچھے پڑ گئے ہیںآو رل کے ڈ سکو دھمال ڈالیں:disco: :disco:

    #465
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں صرف اس گاہک کے لگتا ہوں ۔۔جو اس قابل ہو۔۔۔ورنہ سٹور کے اندر کمیرے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔اور وہ کمیرے میں اپنے فون پر بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں ۔۔۔۔اور اب تو میں نے لوگوں کے گھر جا کر پردے لگانے کی فری آفر بھی شروع کردی ہے ۔ :bhangra: باقی آپکے کمنٹ سے یہ تاثر نہیں جاتا۔۔کہہ آپ نے اپنے آپکو شامل کیا ہے ۔۔۔سڑ ۔۔سڑ ۔۔کے شڑول یوگیا ۔۔ بارسا۔ جگر ۔۔توں ۔۔۔۔۔۔

    یار ناروے میں اگر کوی سیلزمین گاہک کے سر پر سوار ہونے کی کوشش کرے تو نارویجن دوکان چھوڑ جاتے ہیں اور بعد میں ہنس ہنس کر کہتے ہیں کہ بڑا ہی سخت بزنس مین تھامیں کسی دن آپکے سٹور میں آیا اور اگر آپ نے میرا پیچھا کیا تو پھر دیکھنا میں کیسے آپکی پھرکی گھماتا:serious:

    #466
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یار ناروے میں اگر کوی سیلزمین گاہک کے سر پر سوار ہونے کی کوشش کرے تو نارویجن دوکان چھوڑ جاتے ہیں اور بعد میں ہنس ہنس کر کہتے ہیں کہ بڑا ہی سخت بزنس مین تھا میں کسی دن آپکے سٹور میں آیا اور اگر آپ نے میرا پیچھا کیا تو پھر دیکھنا میں کیسے آپکی پھرکی گھماتا :serious:

    پھر کوئی گاہک آیا   ہوگا تو پھر اس کے پیچھے بھاگ گیا ہےیہ دن میں اتنی چیزیں بیچتا نہیں جتنی چھینتا ہے گاہکوں سے چوری کی ہوئیپتا نہیں امریکہ کے کس محلے میں ہٹی کھول کر بیٹھ گیا ہےجہاں لوگ خریدتے کم اور چراتے زیادہ ہیں

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  barca.
    #467
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ تو ملنگ آدمی ہیں جانے دیں کیوں بارسا کےپیچھے پڑ گئے ہیں آو رل کے ڈ سکو دھمال ڈالیں :disco: :disco:

    تھوڑے دن پہلے ایک گاہک آیااس کے پاس ٹوٹل بریڈ کے پانچ پیکٹ تھےگاہک نے بولا پانچوں دے دویہ بولا سارے تم کو دے دیےتو میں بعد میں کیا بیچونگا ؟

    #468
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ تو اب تم خندہ پیشانی سے بات کر رہے ہو ورنہ ساے کی طرح گاہک کے پیچھے پیچھے ایسے گھومتے ہو جیسے آجکل عدالت میاں صاحب کے پیچھے گھوم رہی ہے

    نہیں واقعی میں پیچھے نہیں گھومتا۔۔۔۔آپکے گرائی کو عادت ہے ۔۔ مھجے نہیں ۔۔ ۔۔ایک دہ گایک ہیں جن کے پیچھے آج کل میں وضو کرکے لگا ہوا ہوں ۔۔۔۔:bigsmile:

    #469
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ آپ پر کب وحی نازل ہوئی ہے ۔۔۔ایک تو یہ سارے ۔۔ہڈ حرام ہیں ۔۔۔۔اور دوسرا ۔۔یہ آپنے آفس میں بیٹھے ہیں ۔۔ خوف خدا کھا یار ۔۔اگر تیری میری قسمت میں تشریف رکھنا نصیب میں نہیں ۔۔۔تو یار کم از کم سڑ ۔۔تے مت ۔۔۔ مھجے تو خوشی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے ۔۔میری پاس اچھی گاڑی ۔یے ۔افس ہے ۔۔۔۔ یہ بات تو آج آپ نے کمال کی یے ۔۔۔اخر سیالکوٹیوں والا ہی کام کیا یے ۔ محنت کر حسد نہ کر۔ پپو یار مت سڑ۔

    یہ آپ سیالکوٹیوں کے پہلے سے ہی خلاف تھے کیونکہ آپ کا کولیگ بھی سیالکوٹی ہے، انتہای شریف النفس لگتا ہے بے چارہ مگر بدقسمتی سے کراچین کے آگے پھنس گیا ہے، آپ نے اس کے پلیکھے میں آج  بارسا کو بھی رگڑ دیا ہے

    #470
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    تھوڑے دن پہلے ایک گاہک آیا اس کے پاس ٹوٹل بریڈ کے پانچ پیکٹ تھے گاہک نے بولا پانچوں دے دو یہ بولا سارے تم کو دے دیے تو میں بعد میں کیا بیچونگا ؟

    ایکدن ایک گاہک آیا کہنے لگا بوٹ پالش دے دو، سلیم بھای غصے سے بولے میں تجھے عامر لیاقت لگتا ہون:bhangra: :bhangra:

    #471
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یار ناروے میں اگر کوی سیلزمین گاہک کے سر پر سوار ہونے کی کوشش کرے تو نارویجن دوکان چھوڑ جاتے ہیں اور بعد میں ہنس ہنس کر کہتے ہیں کہ بڑا ہی سخت بزنس مین تھا میں کسی دن آپکے سٹور میں آیا اور اگر آپ نے میرا پیچھا کیا تو پھر دیکھنا میں کیسے آپکی پھرکی گھماتا :serious:

    نہ یار پھرکی مت گھمانا۔۔پہلے چکر نہیں اترئے ۔۔۔:bigsmile:دہ دن پہلے ایک لڑکی آئی ۔۔کہتی پے پارٹ ٹائم جاب  چاہیے ۔۔باتیں کرتے کرتے ۔۔۔میں  نے کہا فون چھوڑ جا ۔۔کال کروں گا۔۔۔لیکن جب وہ نمبر لکھ کر جانے لگی  تو میری نظر کاغذ پر ہڑھی ۔۔۔تو ایکیار مھجے لگا ۔ کہہ۔میرا دل سینے سے نکل کر اس کے پیچھے دوڑ لگا دے ۔۔۔۔۔۔۔اس کا نام بھی نتاشا تھا۔۔۔۔۔۔میں نے نمبر پھاڑ کے گاربج کردیا۔۔کیونکہ اب ملنگوں کا اس دنیاوی چیزوں سے کیا لینا دیناحق اللہپی ساوی تے ہوش آوی

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #472
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ آپ سیالکوٹیوں کے پہلے سے ہی خلاف تھے کیونکہ آپ کا کولیگ بھی سیالکوٹی ہے، انتہای شریف النفس لگتا ہے بے چارہ مگر بدقسمتی سے کراچین کے آگے پھنس گیا ہے، آپ نے اس کے پلیکھے میں آج بارسا کو بھی رگڑ دیا ہے

    یہ کراچین کون ہے ۔۔۔آپ مھجے کراچی کا سمجھ ریے ہیں ۔۔۔۔۔؟

    #473
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ایکدن ایک گاہک آیا کہنے لگا بوٹ پالش دے دو، سلیم بھای غصے سے بولے میں تجھے عامر لیاقت لگتا ہون :bhangra: :bhangra:

    سٹارٹ میں تو کالوں سے مار بھی کھا چکا ہےایک کالی اس سے لفافہ لینے ایاس کے پاس ختم ہو گئے تھےکالی کو بولا ریگ مال لے جاؤبس پھر اس    کے تین دن بعد اس کو ہسپتال میں ہوش آیااسی ریگ مال سے کالوں نے اس کو چھل دیا تھا

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  barca.
    #474
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ کراچین کون ہے ۔۔۔ آپ مھجے کراچی کا سمجھ ریے ہیں ۔۔۔۔۔ ؟

    اور آپ کہاں کے ہو؟

    #475
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ آپ سیالکوٹیوں کے پہلے سے ہی خلاف تھے کیونکہ آپ کا کولیگ بھی سیالکوٹی ہے، انتہای شریف النفس لگتا ہے بے چارہ مگر بدقسمتی سے کراچین کے آگے پھنس گیا ہے، آپ نے اس کے پلیکھے میں آج بارسا کو بھی رگڑ دیا ہے

    بلیور بھائی یہ مجھے جنوبی پنجاب کا لگتا ہےاسی لیے سیالکوٹیوں کے خلاف ہے اور کلاسرا کا فین ہے

    #476
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اور آپ کہاں کے ہو؟

    شاوا شے تیرا ۔۔اشکے وئی جوانا۔۔۔کھوتا ہی کھو وچ پا دتا ای ۔۔۔یار میں  ۔۔ اگر  میرا تعلق کراچی سے ہوتا ۔۔تو اب تک بھتہ وصولی شروع نہ ہو چکی ہوتی:bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #477
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شاہد بھای نے جو چار گواہوں والی بات لکھی ہے وہ زانی نہیں بلکہ زیادتی کے کیس میں ہے، آپ ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ چودہ سو سال پہلے اگر کوی کہتا کہ زیادتی کے مجرم کا ڈی این اے یا لڑکی کا میڈیکل کروایا جاے تو کسی کو سمجھ نہ آتی اس لئے اس وقت لڑکی کے بیان کے بعد چار گواہوں کیضرورت پڑتی تھی اب چار گواہوں پر مسلمانون کو ابھی تک آئیڈیا ہی نہیں آیا کہ یہ کسطرح ممکن ہے، کیا چار مرد گواہ اپنے سامنے ریپ ہوتے دیکھتے رہے اور غیرت نہ دکھای، تو کیوں نہ جج سب سے پہلے ان چار گواہوں کو پھڑکا دے؟ میرے نزدیک چار گواہ اس واقعے کی تصدیق کریں گے کہ ایسا کوی واقعہ ہوا ہے اور مجرم واقعی ایسا ہی تھا کہ اسطرح کا کوی جرم کرتا ، بحرحال یہ اس دور کیلئے تھا اور اب سو گواہوں کے برابر ایک ہی گواہی کافی ہے جسے آپ ڈی این اے ٹیسٹ قرار دے رہے تھے

    قرآن میں چار گواہوں والی شرط ہونے کے باوجود اگر آپ آج کے دور میں ڈی این اے کے استعمال کے قائل ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس بات کو مانتے ہیں کہ ہر دور کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اور وقت وقت کے حساب سے انسان کو اپنی ضروریات وحالات اور دستیاب سہولیات کی بناء پر تبدیل ہونا پڑتا ہے،۔۔ آپ نے ہاتھ کاٹنے والی سزا کی حمایت کی جبکہ آج کے دور میں مہذب دنیا بغیر ہاتھ پاؤں کاٹے چوری ڈکیتی جیسے جرائم پر قابو پاچکی ہے۔ پاکستان جیسا معاشرہ جس میں 90 فیصد سے زائد لوگ کرپٹ ہوں، اس میں اگر آپ ہاتھ کاٹنے کی سزا رائج کر بھی دیں تو بھی سزا ہمیشہ چھوٹے چور کو ہی ملے گی اور بڑا چور بچ جائے گا۔۔ آج کے دور کے تقاضے مختلف ہیں، آپ نے میرے اصرار کے باوجود زانی مرد اور زانیہ عورت کو کوڑوں والی سزا کی حمایت سے احتراز کیا، اس کا مطلب یہ ہے آپ کا دل بھی اس پر مطمئن نہیں، وجہ صاف ظاہر ہے، اس دور اور آج کے دور میں بے انتہا فرق ہے، قرآن و احادیث میں بیان کردہ سزائیں، شرائط اس دور کے حساب سے بہترین تھیں، عرب میں ویسے بھی مارنا کاٹنا ایک عام سی بات تھی، مگر آج کے دور میں انسان کو بہت بہتر وسائل میسر ہیں، اگر اس دور میں آج کے وسائل دستیاب ہوتے تو کیا اسلام ان کو استعمال کرنے سے منع کرتا۔۔۔؟ اس دور میں تو مسلمانوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کہا، لیکن کیا آج جب پاکستان آبادی سے پھٹنے کے قریب ہے، ہمارا مفاد زیادہ بچے پیدا کرنے میں ہے یا آبادی کو کنٹرول کرنے میں۔۔؟ کیا اسلام ایک رجڈ چیز ہے، جس میں کسی تبدیلی کی گنجائش نہیں۔۔۔؟ میرا تو خیال یہ ہے کہ دورِ حاضر کے حساب سے اسلام کی نئی تشریح ہونی چاہئے اور اسلام کو جس قدر ہوسکے آج کے دور کے قریب لانا چاہیے، کیونکہ جو مذہب وقت کے ساتھ مطابقت نہ رکھتا ہو وہ لوگوں کی زندگیوں سے نکل کر عبادتگاہوں تک محدود ہوجاتا ہے۔

    #478
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شاوا شے تیرا ۔۔اشکے وئی جوانا۔۔۔کھوتا ہی کھو وچ پا دتا ای ۔۔۔یار میں آپکو اتنا گیا گزرا لگتا ہوں۔کہہ تعلق کراچی سے ۔۔اور اگر تعلق کراچی سے ہوتا ۔۔تو اب تک بھتہ وصولی شروع نہ ہو چکی ہوتی :bigsmile:

    سوری یار آپ پھر خود ہی بتادیں کہ آپ کہاں کے ہیں؟

    #479
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بلیور بھائی یہ مجھے جنوبی پنجاب کا لگتا ہے اسی لیے سیالکوٹیوں کے خلاف ہے اور کلاسرا کا فین ہے

    آپکو بہت جلد لگ پتہ جائے گا ۔۔۔میں کہاں کا ہوں ۔۔۔جس وقت بوری انکھوں کے سامنے لہرائی ۔تو سارے طبق روشن دل ناشاد یو جاہیں گے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #480
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپکو بہت جلد لگ ہتہ جائے گا ۔۔۔میں کہاں کا ہوں ۔۔۔جس وقت بوری انکھوں کے سامنے لہرائی ۔تو سارے طبق روشن دل ناشاد یو جاہیں گے۔۔۔۔۔

    یہ کوئی رحیم یار خان کا لگتا ہےبوری توڑے رسی منجی اونٹ سب اس کے تکیہ کلام ہیں

Viewing 20 posts - 461 through 480 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation