Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8456 times

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #441
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ ان سے کہیں کہ نادان صاحبہ کی طرح یہ بھی پیلے رنگ کا ٹوپی والا برقعہ پہنا کریں۔ ان کے رنگ پر سوٹ کرے گا۔ نادان بتا رہی تھیں کہ دس سال قبل وہ جب امریکہ آئیں تو کالا برقعہ ہی پہنتی تھیں لیکن اب وہ ماڈرن ہو چکی ہیں اور ٹوپی والا پیلا ہی پہنتی ہیں۔ انہوں نے اپنی تصویر بھی ارسال کی تھی حاضر ہے

    دونوں نے پہلے  ۔۔السلام و علیکم  کہا ۔۔تو میں جواب ایسے ہی دیا۔۔۔جیسے ڈاکٹر شاہد مسحود  دیتے ہیں ۔۔۔۔۔تو اہک نے کاونٹرکے کے سامنے آکر  اونچی میں السلام و علیکم کہا ۔۔۔۔اور سیالکوٹی کا پوچھا۔ کیونکہ ۔وہ عربی بولتا ہے ۔۔۔۔کہتی ہے اور  تم نے سلام کا جواب نہئں دیا۔۔۔میں نے کوئی نیا اسلام قبول نہیں کیا۔۔۔۔۔کہ دس دفعہ  جواب دوں ۔۔ بس ایک دفعہ جواب دیا  ہے ۔ اور ایک دفعہ کافی ۔۔اور۔جاو ۔کم کرو۔۔۔اپنامیں ویسے  ہی منحسوس لوگوں کو سامان نہیں دیتا۔۔۔۔لیکن پھر بھی ایک موٹی انکھوں والی سامان لے ہئ گئی ہے ۔۔دماغ خراب کر دیا۔۔۔حسن کی دیویوں نے ۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #442
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    دونوں نے پہلے ۔۔السلام و علیکم کہا ۔۔تو میں جواب ایسے ہی دیا۔۔۔جیسے ڈاکٹر شاہد مسحود دیتے ہیں ۔۔۔۔۔تو اہک نے کاونٹرکے کے سامنے آکر اونچی میں السلام و علیکم کہا ۔۔۔۔اور سیالکوٹی کا پوچھا۔ کیونکہ ۔وہ عربی بولتا ہے ۔۔۔۔ کہتی ہے اور تم نے سلام کا جواب نہئں دیا۔۔۔ میں نے کوئی نیا اسلام قبول نہیں کیا۔۔۔۔۔کہ دس دفعہ جواب دوں ۔۔ بس ایک دفعہ جواب دیا ہے ۔ اور ایک دفعہ کافی ۔۔اور۔جاو ۔کم کرو۔۔۔اپنا میں ویسے ہی منحسوس لوگوں کو سامان نہیں دیتا۔۔۔۔ لیکن پھر بھی ایک موٹی انکھوں والی سامان لے ہئ گئی ہے ۔۔ دماغ خراب کر دیا۔۔۔حسن کی دیویوں نے ۔

    صوفی بھای یہ موٹی آنکھوں والیاں آپکی روحانیت کی راہ میں وہ نہریں  ہیں جن پر پلیاں بھی نہیں براہ کرم ان سےپہلو بچائیں ورنہ آپکا شارٹ کورس لانگ کورس میں بدل جاے گا

    #443
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کیا آپ مچھر کو اس لئے نہیں مارتے کہ رات آپ سکون کی نیند سو سکیں

    نادان جی! اس بارے میں میں پہلے ہی اپنا نکتہ نظر واضح کرچکا ہوں کہ ہم مکھی مچھر کو صفائی ستھرائی رکھ کر پیدا ہونے سے باز رکھ سکتے ہیں بجائے اس کے کہ ہم گندگی کے ڈھیر پھیلا کر پہلے ان کی افزائش نسل کریں اور پھر ان کو مارتے پھریں۔

    #444
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    پاکستان میں رہتے ہوے اتنی زندگی اذیت ناک ہوجاتی ہے کہ بندے کا دل ہی اچاٹ ہوجاتا ہے، نئی گاڑی ہو یا بائیک حتی کہ سایئکل بھی ادھر آپ لاک کرکے شاپ کے اندر گئے ادھر کسی چور نے ہاتھ دکھا دیا، ملک کے مالی حالات پہلے ہی دگرگوں ہیں جس سے فی کس آمدن بہت کم ہے ایسے میں جس کی نیو کار یا بائیک چوری ہوجاے اسے پوچھ کر دیکھیں وہ تو چور کودرمیان سے کاٹنے کا کہے گا، اتنی بے سکونی ہوتی ہے کہ چوروں نے لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ہے بظاہر آپ کو یہ بہت ظالمانہ دکھای دے گا مگر حقیقت میں یہ ایکپر سکون معاشرے کیلئے اچھی چیز ہے

    بیلیور بھائی! آپ نے معاملے کے صرف ایک پہلو کو مدنظر رکھتےہوئے رائے دی ہے جبکہ باقی پہلوؤں کو نظر انداز کردیا ہے، ایک مہنگی گاڑی چرانے والا بھی چور ہوتا ہے اور دس روپے کی چوری کرنے والا بھی چور ہوتا ہے، اس طرح تو دس روپے کی چوری کرنے والے کا بھی ہاتھ کاٹنا پڑے گا، اسی طرح اگر کوئی آٹھ دس سالہ بچہ کسی دوکان سے کوئی چھوٹی موٹی چیز چرا لے تو وہ بھی چور ہی گردانا جائے گا اور اس کو بھی اپنا ہاتھ کٹوانا ہوگا، اگر آپ چور کا ہاتھ کاٹنے کی حمایت کرتے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ایک بچے کا ہاتھ کاٹنے کی بھی حمایت کرتے ہیں اور اس شخص کا ہاتھ کاٹنے کی بھی حمایت کرتے ہیں جس نے صرف دس روپے چوری کئے۔۔

    #445
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ جواب گول نہیں کرسکتے یاسر بھای، بغیر قسم کے بتائیں کہ کیا آپ نے اپنے آپکو عقل مند قرار نہیں دیا؟ :bigsmile:

    بیلیور بھائی! یہ تو آپ کا حسن ظن ہے کہ آپ بار بار بصد اصرار مجھے عقلمند کہے جار رہےہیں، یہ خاکسار خود سے ایسا کہنے کی جرات نہیں کرسکتا۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    #446
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بات کچھ بنی نہیں ۔ دوبارہ غور کریں۔ جو ایک انسان دوسرے انسانوں کے لئے خطرہ بنے اسے لٹکا دیا جاتا ہے لیکن مچھروں اور مکھیوں کی تو ساری نسل ہی کو مارنے کی مہمیں چلتی ہیں نہ کہ صرف اسی ایک مچھر کو مارا جائے جو کہ انسانی جان کے لئے خطرہ ہو۔ تو یہاں آپ کا کلیہ انصاف نہیں کر رہا۔ آپ کو ایک پتے کی بات بتاؤں۔ یہ جانوروں کے حقوق کے ایکٹوسٹس کو صرف انہیں جانوروں کی جان کی فکر ہوتی ہے جو قد کاٹھ میں انسان کے برابر یا زیادہ ہوں۔ آپ کو پوری دنیا میں کوئی این جی او چیونٹیوں، مچھروں، وائرس یا بیکٹیریا کے حقوق کا تحفظ کرتی نظر نہیں آئے گی۔ حالانکہ بہت سے بیکٹیریا تو نا صرف بے ضرر ہیں بلکہ ہماری ضرورت بھی۔

    برٹرینڈ رسل نے کہا تھا اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس دنیا میں انصاف ہے تو وہ غلطی پر ہے، یہ دنیا نا انصافی کے اصولوں پر قائم ہے۔۔ برٹرینڈ رسل کی بات سچ ہونے کے باوجود ہم انسان انصاف کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہیں، چاہے ہمیں انصاف ملے یا نہ ملے، آپ کہہ رہے ہیں کہ مکھیوں مچھروں کے متعلق میرا کلیہ انصاف نہیں کرتا تو جناب انسان تو ابھی تک خود اپنے ساتھ انصاف نہیں کرسکا تو مکھیوں مچھروں کے ساتھ کیا انصاف کرے گا، جنگ ہوتی ہے تو وہ فوجی جو ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں، جن کی آپس میں کوئی دشمنی نہیں ہوتی، ایک دوسرے کو مار رہے ہوتے ہیں، وہ سویلینز جن کا کوئی قصور نہیں ہوتا، بموں میں ان کے چیتھڑے اڑ رہے ہوتے ہیں، گھروں سے بے گھر ہورہے ہیں ہوتے ہیں، کیا یہ انصاف ہے، لیکن اس کے باوجود مہذب لوگ انصاف کے لئے آواز اٹھاتے رہتے ہیں، اسی طرح میرا بھی یہی ماننا ہے کہ جانور چاہے مکھی ہو یا مچھر ہمیں مقدور بھر جس قدر ہوسکے ان کو مارنے سے احتراز کرنا چاہئے۔۔ جہاں تک آپ کی دوسری بات ہے تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا، آپ کو شاید یاد ہو کہ اوبامہ نے ایک انٹرویو کے دوران مکھی مار دی تھی تو جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے اوبامہ پر سخت تنقید کی تھی اور اس کو ایک قتل قرار دیا تھا،https://www.youtube.com/watch?v=gzgOS8dbF64PETA Calls Obama’s Kung Fu Fly Swat an “Execution” : TreeHuggerاور جانوروں کے حقوق کی تنظیم پیٹا مکھیوں مچھروں اور دیگر حشرات الارض کے حقوق کے متعلق کیا کہتی ہے، آپ اس لنک میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔https://www.peta.org/about-peta/faq/what-about-insects-and-other-pests/یہ بھی تقریباً وہی کہتے ہیں جو میں کہتا ہوں کہ صاف ستھرائی رکھیں اور مکھیوں مچھروں کے پیدا ہونے کی نوبت ہی نہ آنے دیں۔۔

    #447
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نادان جی! اس بارے میں میں پہلے ہی اپنا نکتہ نظر واضح کرچکا ہوں کہ ہم مکھی مچھر کو صفائی ستھرائی رکھ کر پیدا ہونے سے باز رکھ سکتے ہیں بجائے اس کے کہ ہم گندگی کے ڈھیر پھیلا کر پہلے ان کی افزائش نسل کریں اور پھر ان کو مارتے پھریں۔
    برٹرینڈ رسل نے کہا تھا اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس دنیا میں انصاف ہے تو وہ غلطی پر ہے، یہ دنیا نا انصافی کے اصولوں پر قائم ہے۔۔ برٹرینڈ رسل کی بات سچ ہونے کے باوجود ہم انسان انصاف کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہیں، چاہے ہمیں انصاف ملے یا نہ ملے، آپ کہہ رہے ہیں کہ مکھیوں مچھروں کے متعلق میرا کلیہ انصاف نہیں کرتا تو جناب انسان تو ابھی تک خود اپنے ساتھ انصاف نہیں کرسکا تو مکھیوں مچھروں کے ساتھ کیا انصاف کرے گا، جنگ ہوتی ہے تو وہ فوجی جو ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں، جن کی آپس میں کوئی دشمنی نہیں ہوتی، ایک دوسرے کو مار رہے ہوتے ہیں، وہ سویلینز جن کا کوئی قصور نہیں ہوتا، بموں میں ان کے چیتھڑے اڑ رہے ہوتے ہیں، گھروں سے بے گھر ہورہے ہیں ہوتے ہیں، کیا یہ انصاف ہے، لیکن اس کے باوجود مہذب لوگ انصاف کے لئے آواز اٹھاتے رہتے ہیں، اسی طرح میرا بھی یہی ماننا ہے کہ جانور چاہے مکھی ہو یا مچھر ہمیں مقدور بھر جس قدر ہوسکے ان کو مارنے سے احتراز کرنا چاہئے۔۔ جہاں تک آپ کی دوسری بات ہے تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا، آپ کو شاید یاد ہو کہ اوبامہ نے ایک انٹرویو کے دوران مکھی مار دی تھی تو جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے اوبامہ پر سخت تنقید کی تھی اور اس کو ایک قتل قرار دیا تھا،PETA Calls Obama’s Kung Fu Fly Swat an “Execution” : TreeHuggerاور جانوروں کے حقوق کی تنظیم پیٹا مکھیوں مچھروں اور دیگر حشرات الارض کے حقوق کے متعلق کیا کہتی ہے، آپ اس لنک میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔https://www.peta.org/about-peta/faq/what-about-insects-and-other-pests/یہ بھی تقریباً وہی کہتے ہیں جو میں کہتا ہوں کہ صاف ستھرائی رکھیں اور مکھیوں مچھروں کے پیدا ہونے کی نوبت ہی نہ آنے دیں۔۔

    اتنے صاف ستھرے ملک میں بھی مکھی آ گئیاب اسے ماریں یا چھوڑ دیں

    #448
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بیلیور بھائی! یہ تو آپ کا حسن ظن ہے کہ آپ بار بار بصد اصرار مجھے عقلمند کہے جار رہےہیں، یہ خاکسار خود سے ایسا کہنے کی جرات نہیں کرسکتا۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    کہہ لیں ..ہم نے کونسا برا ماننا ہے

    #449
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بیلیور بھائی! آپ نے معاملے کے صرف ایک پہلو کو مدنظر رکھتےہوئے رائے دی ہے جبکہ باقی پہلوؤں کو نظر انداز کردیا ہے، ایک مہنگی گاڑی چرانے والا بھی چور ہوتا ہے اور دس روپے کی چوری کرنے والا بھی چور ہوتا ہے، اس طرح تو دس روپے کی چوری کرنے والے کا بھی ہاتھ کاٹنا پڑے گا، اسی طرح اگر کوئی آٹھ دس سالہ بچہ کسی دوکان سے کوئی چھوٹی موٹی چیز چرا لے تو وہ بھی چور ہی گردانا جائے گا اور اس کو بھی اپنا ہاتھ کٹوانا ہوگا، اگر آپ چور کا ہاتھ کاٹنے کی حمایت کرتے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ایک بچے کا ہاتھ کاٹنے کی بھی حمایت کرتے ہیں اور اس شخص کا ہاتھ کاٹنے کی بھی حمایت کرتے ہیں جس نے صرف دس روپے چوری کئے۔۔

    بچوں کے ہاتھ کاٹنا اسلام میں جائز نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوی مثآل موجود ہے سواے طالبان کے، طالبان کا اسلام سے کوی تعلق اگر ہے تو اس حد تک کہ انہیں کلمہ اور تھوڑی بہت نماز کا پتا ہے

    #450
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بچوں کے ہاتھ کاٹنا اسلام میں جائز نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوی مثآل موجود ہے سواے طالبان کے، طالبان کا اسلام سے کوی تعلق اگر ہے تو اس حد تک کہ انہیں کلمہ اور تھوڑی بہت نماز کا پتا ہے

    بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

    #451
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اتنے صاف ستھرے ملک میں بھی مکھی آ گئی اب اسے ماریں یا چھوڑ دیں

    مار تو دیا اوبامہ نے، اب کیا آپ چاہتی ہیں کہ اوباما مارنے کے بعد اس کی لاش کو چوک میں لٹکا دیتا تاکہ باقی مکھیاں عبرت پکڑیں۔۔۔؟؟

    #452
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

    اب اسلامی قانون ہوگا تو کوڑے تو لگیں گے۔ لیکن عورت کیونکہ صنفِ نازک ہے اس لئے اس کے لئے کوڑا بھی مخمل کا ہوگاپنجاب کے دیہاتوں میں بچے ایک گیم کھیلتے تھے جسے کوکلا چھپاکی کہا جاتا تھا اس میں بھی دوپٹے سے ایک کوڑا بنایا جاتا تھا، بس ایسا ہی مخمل کا کوڑا۔ہاں مرد کے لئے چاہے لوہے کا ہو، کوئی مسئلہ نہیں:bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shahidabassi.
    #453
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بس ایک اور سوال، چونکہ آپ چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی حمایت کرتے ہیں تو یقینا قرآن میں بیان کردہ زنا کی سزا کی بھی بھرپور حمایت کریں گے جوکہ زانی مرد اور زانی عورت دونوں کو سو سو کوڑے مارنے کی ہے۔۔۔ کلیئرٹی کے لئے بتا دیجئے کہ کیا آپ زانی مرد اور زانی عورت کو سو سو کوڑے مارنے کی حمایت کرتے ہیں ۔؟۔۔

    اسلام کا سارا زور سزاوں پر نہیں ہوتا بلکہ اصلاح مدنظر زیادہ ہوتی ہے جس کی مثال حضرت عمر فاروق کے دور میں ہاتھ کاٹنے کی سزا کی معطلی سے ملتی ہے، حاکم وقت سزاوں میں وقت کے ساتھ  تبدیلی کرنے کا مجاز ہے، پہلےچار شادیاں عام تھیں اب کون کرتا ہے، اب آپ یہ نہ کہنا کہ سزا کے ذکر میں شادیوں کا ذکر کر کے میں نے شادی کو بھی ایک طرح کی سزا قرار دے دیا ہےویسے اسلام کی رو سے ہم جس ملک میں بھی رہتے ہوں اسی ملک کے قوانین کا احترام کرنا ضروری ہے اپنا الگ قانون لگانے کی اجازت نہیں ہے

    #454
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اسلام کا سارا زور سزاوں پر نہیں ہوتا بلکہ اصلاح مدنظر زیادہ ہوتی ہے جس کی مثال حضرت عمر فاروق کے دور میں ہاتھ کاٹنے کی سزا کی معطلی سے ملتی ہے، حاکم وقت سزاوں میں وقت کے ساتھ تبدیلی کرنے کا مجاز ہے، پہلےچار شادیاں عام تھیں اب کون کرتا ہے، اب آپ یہ نہ کہنا کہ سزا کے ذکر میں شادیوں کا ذکر کر کے میں نے شادی کو بھی ایک طرح کی سزا قرار دے دیا ہے ویسے اسلام کی رو سے ہم جس ملک میں بھی رہتے ہوں اسی ملک کے قوانین کا احترام کرنا ضروری ہے اپنا الگ قانون لگانے کی اجازت نہیں ہے

    بیلیور بھائی! میں کسی الگ قانون کی بات نہیں کررہا، اس سزا کی بات کررہا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں صاف صاف بتائی ہے۔۔۔اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْہُمَا مِاءَۃَ جَلْدَۃٍ وَّلَا تَاْخُذْکُمْ بِہِمَا رَاْفَۃٌ فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَآءِفَۃٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ.(۲۴: ۲)’’زانی عورت اور زانی مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو سو کوڑے مارو۔ اور اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملے میں ان دونوں کے ساتھ ہمدردی کھانے کا جذبہ تم پر حاوی نہ ہو جائے۔ اور ان دونوں کو سزا دیتے وقت اہل ایمان کا ایک گروہ موجود ہونا چاہیے۔‘‘پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر بنا ہے اور اس کے آئین میں لکھا ہے کہ پاکستان میں تمام قوانین قرآن و سنت کی روشنی میں بنائے جائیں گے، لہذا ایسے میں اگر پاکستان میں زانی مرد اور زانی عورت کی سزا سو سو کوڑے مقرر کردی جاتی ہے تو کیا آپ اس کی حمایت کریں گے۔۔۔؟؟، بالکل سادہ  سا سوال ہے۔۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  Zia Yasir.
    #455
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اب اسلامی قانون ہوگا تو کوڑے تو لگیں گے۔ لیکن عورت کیونکہ صنفِ نازک ہے اس لئے اس کے لئے کوڑا بھی مخمل کا ہوگا پنجاب کے دیہاتوں میں بچے ایک گیم کھیلتے تھے جسے کوکلا چھپاکی کہا جاتا تھا اس میں بھی دوپٹے سے ایک کوڑا بنایا جاتا تھا، بس ایسا ہی مخمل کا کوڑا۔ ہاں مرد کے لئے چاہے لوہے کا ہو، کوئی مسئلہ نہیں :bigsmile:

    شاہد بھائی! بدقسمتی سے آپ کے کوکلا چھپاکی والے کوڑے کا قرآن میں کوئی ذکر نہیں، قرآن میں زانی مرد اور زانیہ عورت کو ایک سے کوڑے لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْہُمَا مِاءَۃَ جَلْدَۃٍ وَّلَا تَاْخُذْکُمْ بِہِمَا رَاْفَۃٌ فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَآءِفَۃٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ.(۲۴: ۲)’’زانی عورت اور زانی مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو سو کوڑے مارو۔ اور اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملے میں ان دونوں کے ساتھ ہمدردی کھانے کا جذبہ تم پر حاوی نہ ہو جائے۔ اور ان دونوں کو سزا دیتے وقت اہل ایمان کا ایک گروہ موجود ہونا چاہیے۔‘‘

    #456
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شاہد بھائی! بدقسمتی سے آپ کے کوکلا چھپاکی والے کوڑے کا قرآن میں کوئی ذکر نہیں، قرآن میں زانی مرد اور زانیہ عورت کو ایک سے کوڑے لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔ اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْہُمَا مِاءَۃَ جَلْدَۃٍ وَّلَا تَاْخُذْکُمْ بِہِمَا رَاْفَۃٌ فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَآءِفَۃٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ.(۲۴: ۲) ’’زانی عورت اور زانی مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو سو کوڑے مارو۔ اور اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملے میں ان دونوں کے ساتھ ہمدردی کھانے کا جذبہ تم پر حاوی نہ ہو جائے۔ اور ان دونوں کو سزا دیتے وقت اہل ایمان کا ایک گروہ موجود ہونا چاہیے۔‘‘

    ضیا یاسر صاحب ۔ میں نے تو مذاقاً کچھ لکھا تھا۔ آپ نے قران کی آیات کوٹ کر کے شرمندہ اور گنہگار بھی کر دیا۔دیکھیں اسلام کا اپنا ایک معاشرتی سسٹم ہے ۔ اور اس سسٹم کو جزوی طور پر رائج نہیں کیا جاسکتا۔ اس سسٹم کے سارے اجزا اور احکامات انٹر کونیکٹڈ ہیں۔ اگر کوئی بھوکا ہونے کی وجہ سے چوری کرتا ہے تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا بلکہ حکمران کٹہرے میں کھڑا ہو گا۔ اسی طرح اگر زنا کا کیس ہے تو سب سے پہلے تو آپ وہ گواہ ڈھونڈیں کے جو نہ صرف تعداد میں پورے ہوں، خود کسی بھی الزام سے بری ہوں، ان کی ان زانیوں سے کوئی ذاتی رنجش نہ ہو وغیرہ ۔ پھر انہوں نے اپنی آنکھوں سے گناہ ہوتے دیکھا ہو۔ اس کے بعد یہ سوال ہوگا کہ جو دیکھا وہ زنا کے ذمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ کیا انہوں نے انہیں صرف قابلِ اعتراض حرکتیں کرتے دیکھا یا حالتِ نکاح میں۔ اس کے بعد اب آپ ایک گروہ ایسے ایماندار بندوں کا ڈھونڈنے نکلیں جو کہ خود پاک صاف ہوں۔۔۔ جب یہ سب ہو جائے تو اگر دو بندے زانیوں کی طرف سے یہ گواہی دے دیں کہ ہمیں گواہ بنا کر ان دونوں نے متعہ کیا تھا تو جہاں سے شروع ہوئے تھے وہیں آ کھڑے ہوں گے۔ویسے میرے خیال میں کوڑوں سے بڑی سزا وہ شرمندگی ہے جو ایسی سزا جھیلنے کے بعد اسی معاشرے میں زندہ رہنے میں ہے۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shahidabassi.
    #457
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ضیا یاسر صاحب ۔ میں نے تو مذاقاً کچھ لکھا تھا۔ آپ نے قران کی آیات کوٹ کر کے شرمندہ اور گنہگار بھی کر دیا۔ دیکھیں اسلام کا اپنا ایک معاشرتی سسٹم ہے ۔ اور اس سسٹم کو جزوی طور پر رائج نہیں کیا جاسکتا۔ اس سسٹم کے سارے اجزا اور احکامات انٹر کونیکٹڈ ہیں۔ اگر کوئی بھوکا ہونے کی وجہ سے چوری کرتا ہے تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا بلکہ حکمران کٹہرے میں کھڑا ہو گا۔ اسی طرح اگر زنا کا کیس ہے تو سب سے پہلے تو آپ وہ گواہ ڈھونڈیں کے جو نہ صرف تعداد میں پورے ہوں، خود کسی بھی الزام سے بری ہوں، ان کی ان زانیوں سے کوئی ذاتی رنجش نہ ہو وغیرہ ۔ پھر انہوں نے اپنی آنکھوں سے گناہ ہوتے دیکھا ہو۔ اس کے بعد یہ سوال ہوگا کہ جو دیکھا وہ زنا کے ذمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ کیا انہوں نے انہیں صرف قابلِ اعتراض حرکتیں کرتے دیکھا یا حالتِ نکاح میں۔ اس کے بعد اب آپ ایک گروہ ایسے ایماندار بندوں کا ڈھونڈنے نکلیں جو کہ خود پاک صاف ہوں۔۔۔ جب یہ سب ہو جائے تو اگر دو بندے زانیوں کی طرف سے یہ گواہی دے دیں کہ ہمیں گواہ بنا کر ان دونوں نے متعہ کیا تھا تو جہاں سے شروع ہوئے تھے وہیں آ کھڑے ہوں گے۔ ویسے میرے خیال میں کوڑوں سے بڑی سزا وہ شرمندگی ہے جو ایسی سزا جھیلنے کے بعد اسی معاشرے میں زندہ رہنے میں ہے۔

    شاہد عباسی صاحب، میرا ارادہ ہرگز آپ کو شرمندہ کرنے کا نہیں تھا، میں انجانے میں ہوئی اپنی اس غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔  اب آتے ہیں آپ کے دلائل کی طرف، چلیے ہم اسلامی معاشرتی سسٹم کو جزوی طور پر نہیں بلکہ کلی طور پر رائج کرتے ہیں، تو کیا آپ اس نظام کے حق میں ہوں گے۔۔۔؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اسلام کا مذکورہ معاشرتی نظام آج کے دور کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور دورِ حاضر کے تقاضے پورے کرتا ہے۔۔۔؟؟ آپ نے زناء ثابت کرنے کے سلسلے میں اسلام کی جو شرائط بیان کی ہیں، وہ اگرچہ ایک طرح سے پورا ہونا کافی مشکل ہیں، مگر آج کے دور میں ٹیکنالوجی کی بدولت زنا کو ثابت کرنا تو لمحوں کا کام ہے، ڈی این اے کی بدولت یہ کام آسانی سے ہوسکتا ہے، اگر آپ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام میں ڈی این اے کا کوئی تصور نہیں تو اس کا مطلب ہے اسلامی نظام میں آپ کو ٹیکنالوجی کی بدولت حاصل اور بھی بہت سی سہولیات سے دستبردار ہونا ہوگا، یا پھر میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ اگر آج کے دور میں زنا کو بغیر گواہوں کے آسانی سے ثابت کیا جاسکتا ہے اور آپ اس کے باوجود گواہوں والی شرط پر مصر رہتے ہیں تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ مقصد مسئلے کو حل کرنا نہیں بلکہ مقصد ایک مخصوص لائن فالو کرنا ہے، پھر تو یہ نظام آج کے مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت نہ ہوا۔۔۔؟؟ میں ابھی بیلیور بھائی کے دو ٹوک جواب کا انتظار کررہا ہوں، دیکھتا ہوں وہ کیا جواب دیتے ہیں۔۔۔

    #458
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    سارے ویلے ھڈ حرام اپنے اپنے آفسوں میں بیٹھ کر یہاں دانش گردی کرتے رہتے ہیںاور گھر والوں کو پتا ہوتا ہے کتنی محنت کر کے منڈا گھر واپس آیا اےعنوان دیکھو ذراہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات :bigsmile:

    #459
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    سارے ویلے ھڈ حرام اپنے اپنے آفسوں میں بیٹھ کر یہاں دانش گردی کرتے رہتے ہیں اور گھر والوں کو پتا ہوتا ہے کتنی محنت کر کے منڈا گھر واپس آیا اے عنوان دیکھو ذرا ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات :bigsmile:

    یہ آپ پر کب وحی  نازل  ہوئی ہے ۔۔۔ایک تو یہ سارے ۔۔ہڈ حرام ہیں ۔۔۔۔اور دوسرا ۔۔یہ آپنے آفس میں بیٹھے ہیں ۔۔خوف خدا کھا یار ۔۔اگر تیری میری قسمت میں تشریف رکھنا نصیب  میں نہیں ۔۔۔تو یار کم از کم سڑ ۔۔تے مت ۔۔۔مھجے تو خوشی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے ۔۔میری پاس اچھی گاڑی ۔یے ۔افس ہے ۔۔۔۔یہ بات تو آج آپ نے کمال کی یے ۔۔۔اخر سیالکوٹیوں والا ہی کام کیا یے ۔محنت کر حسد نہ کر۔پپو یار مت سڑ۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  SaleemRaza.
    #460
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ آپ پر کب وحی نازل ہوئی ہے ۔۔۔ایک تو یہ سارے ۔۔ہڈ حرام ہیں ۔۔۔۔اور دوسرا ۔۔یہ آپنے آفس میں بیٹھے ہیں ۔۔ خوف خدا کھا یار ۔۔اگر تیری میری قسمت میں تشریف رکھنا نصیب میں نہیں ۔۔۔تو یار کم از کم سڑ ۔۔تے مت ۔۔۔ مھجے تو خوشی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے ۔۔میری پاس اچھی گاڑی ۔یے ۔افس ہے ۔۔۔۔ یہ بات تو آج آپ نے کمال کی یے ۔۔۔اخر سیالکوٹیوں والا ہی کام کیا یے ۔ محنت کر حسد نہ کر۔ پپو یار مت سڑ۔

    میں نے اپنے آپ کو ساتھ شامل کیا ہے میں بھی یہی کر رہا ہوںاور تمہاری تشریف تب کرسی پر لگے جب سکوں سے بیٹھوہر وقت تو تانکا جھانکی میں لگے رہتے ہوگاہک آتے ہی اس کے پیچھے لگ جاتے ہو کوئی چیز نہ اٹھا لے

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation