Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8457 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نادان جی! میں جانتا ہوں آپ کوئی جانور ذبح ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتیں، اس کے باوجود جسٹی فائی کرنے کی کوشش کررہیں ہیں، یہ خود پر ظلم نہیں۔؟؟۔۔

    میں ذبح ہوتے نہیں دیکھ سکتی ..لیکن گوشت شوق سے کھاتی ہوں ..وہ بھی سارا سال .اور جو بھی گوشت کھاتی ہوں وہ پہلے ذبح ہی کئے  جاتے ہیں

    #22
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    پکانے اور ذبح کرنے میں وقت لگتا ہے ۔۔سوچ رہا ہوں زندہ ہی کھا جایا کروں ۔۔۔۔

    پھر بھی جانوروں سے محبت کا دعوا

    #23
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ایسے ہی جواب ہے .. یعنی اپنی مرضی سے آپ بکرا کھائیں ..یا دنبہ . یا معصوم مرغی سالم گرما گرم اوون میں روسٹ کر دیں تو ٹھیک . لیکن سال میں صرف ایک دفعہ …جی ہاں صرف ایک دفعہ الله کے حکم پر جانور ذبح کرنا ظلم لگتا ہے … جبکہ اس جانور کے گوشت میں صرف آپ کا ایک تہائی حصہ ہے ..ایک حصہ رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو جائے گا .. اور ایک حصہ ان غریبوں کو جن کو شاید اسی ایک موقع پر گوشت کھانے کو ملتا ہے

    میں آپکی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔اور مھجے اللہ کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔۔کسی جانور کو قربان نہیں کرنا۔۔۔۔اور بھی بہت کام ہیں اللہ کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔اور مھجے جنت کی خواہش بھی نہیں ۔۔۔

    #24
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں ذبح ہوتے نہیں دیکھ سکتی ..لیکن گوشت شوق سے کھاتی ہوں ..وہ بھی سارا سال . اور جو بھی گوشت کھاتی ہوں وہ پہلے ذبح ہی کئے جاتے ہیں

    ذبح ہوتے ہوئے کیوں نہیں دیکھ سکتیں۔۔؟

    #25
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں آپکی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔اور مھجے اللہ کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔۔کسی جانور کو قربان نہیں کرنا۔۔۔۔اور بھی بہت کام ہیں اللہ کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔ اور مھجے جنت کی خواہش بھی نہیں ۔۔۔

    میں نے کب کہا میری بات سے اتفاق کریںمیں تو ویسے ہی پوچھ رہی تھی کہ آپ میٹ لوور ہیں کیااور آپ کو کیا لگتا ہے کہ قربانی کرنے والا ہر بندہ سیدھا جنت میں جائے گا ..یہ تو تابیداری کی بات ہےجنت میں اپنے اعمال کی بدولت جائیں گے …اور آپ تو ویسے ہی ملنگ بندے ہیں ..سیدھے جنت میں ..پھر بھی جنت میں جانے کی خواہش نہ ہو تو بتا دیجئے گا

    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں نے کب کہا میری بات سے اتفاق کریں میں تو ویسے ہی پوچھ رہی تھی کہ آپ میٹ لوور ہیں کیا اور آپ کو کیا لگتا ہے کہ قربانی کرنے والا ہر بندہ سیدھا جنت میں جائے گا .. یہ تو تابیداری کی بات ہے جنت میں اپنے اعمال کی بدولت جائیں گے …اور آپ تو ویسے ہی ملنگ بندے ہیں ..سیدھے جنت میں .. پھر بھی جنت میں جانے کی خواہش نہ ہو تو بتا دیجئے گا

    آپ میری ٹکٹ کنسل کروا دیں ۔۔۔۔۔:bigthumb:

    #27
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ذبح ہوتے ہوئے کیوں نہیں دیکھ سکتیں۔۔؟

    میں تو کسی کا زخم دیکھنا تو دور کی بات اس کی تفصیل بھی نہیں سن سکتیاگر آپ یہ کہنا چاہ  رہے ہیں کہ یہ ظلم ہے تو میں سارا سال ان کا گوشت کھا نے والی صرف ایک دن ان کی ہمدرد کیسے بن سکتی ہوںبات تو جب ہے کہ میں مکمل ویگن بن جاؤں .نہ ان کا گوشت کھاؤں  ، نہ چمڑے کے جوتے ، جیکٹ پہنوں ..

    #28
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ میری ٹکٹ کنسل کروا دیں ۔۔۔۔۔ :bigthumb:

    یہ نہیں کر سکتی ..ورنہ میں وہاں بور ہو جاؤں گی

    #29
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں تو کسی کا زخم دیکھنا تو دور کی بات اس کی تفصیل بھی نہیں سن سکتی اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ ظلم ہے تو میں سارا سال ان کا گوشت کھا نے والی صرف ایک دن ان کی ہمدرد کیسے بن سکتی ہوں بات تو جب ہے کہ میں مکمل ویگن بن جاؤں .نہ ان کا گوشت کھاؤں ، نہ چمڑے کے جوتے ، جیکٹ پہنوں ..

    کسی چیز کو جسٹی فائی کرنے سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات ہونا ضروری ہے، میرا مشورہ ہے کچھ وقت نکال کر کسی جانور کو ذبح ہوتے ، تڑپتے دیکھیں، پھر آکر جسٹی فائی کریں تب آپ کی بات ویلڈ تصور ہوگی۔۔۔

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یہ نہیں کر سکتی .. ورنہ میں وہاں بور ہو جاؤں گی

    اب جنتی لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اتنے خراب بھی نہیں ہونگے۔۔۔کہہ وہاں آنا جانا نہ ہو۔۔۔۔اور تاک جھانک تو کہیں گئی نہیں ۔۔۔:bigsmile:

    #31
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اب جنتی لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اتنے خراب بھی نہیں ہونگے۔۔۔کہہ وہاں آنا جانا نہ ہو۔۔۔۔ اور تاک جھانک تو کہیں گئی نہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    جو وہاں ایک دفعہ  آگیا ..اسے واپس کون جانے دے گا

    #32
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کسی چیز کو جسٹی فائی کرنے سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات ہونا ضروری ہے، میرا مشورہ ہے کچھ وقت نکال کر کسی جانور کو ذبح ہوتے ، تڑپتے دیکھیں، پھر آکر جسٹی فائی کریں تب آپ کی بات ویلڈ تصور ہوگی۔۔۔

    کیا آپ نے زندگی میں گوشت کبھی نہیں کھایا

    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کسی چیز کو جسٹی فائی کرنے سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات ہونا ضروری ہے، میرا مشورہ ہے کچھ وقت نکال کر کسی جانور کو ذبح ہوتے ، تڑپتے دیکھیں، پھر آکر جسٹی فائی کریں تب آپ کی بات ویلڈ تصور ہوگی۔۔۔

    یاسر بھائیمیں تو بہت جلد آلو کریلے شروع کرنے لگا ہوں ۔۔

    #34
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کیا آپ نے زندگی میں گوشت کبھی نہیں کھایا

    آپ کا سارا فوکس گوشت پر ہے، لگتا ہے آپ صبح شام دوپہر صرف گوشت ہی کھاتی رہتی ہیں :bigsmile: ۔۔۔۔

    #35
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یاسر بھائی میں تو بہت جلد آلو کریلے شروع کرنے لگا ہوں ۔۔

    اپنے ساتھ نادان کو بھی آلو کریلے پر لگا لیجئے، یہ گوشت کے بارے میں کافی سینسٹیو لگتی ہیں، ہر کسی سے پوچھتی پھرتی ہیں، آپ نے کبھی گوشت کھایا۔۔۔؟ بہت مزے کا ہوتا ہے، اگر نہیں کھایا تو ضرور کھائیے گا۔ :bigsmile: ۔۔

    #36
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ کا سارا فوکس گوشت پر ہے، لگتا ہے آپ صبح شام دوپہر صرف گوشت ہی کھاتی رہتی ہیں :bigsmile: ۔۔۔۔

    اس لئے کہ گوشت جانور سے ہی حاصل ہوتا ہے ..چاہے وہ قربانی کا ہو ..یا قصائی کی دکان سے لائیں ..ہاں اگر آپ آدم خور ہوں تو اور بات ہے

    #37
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    یاسر بھائی میں تو بہت جلد آلو کریلے شروع کرنے لگا ہوں ۔۔

    آلو  کریلے کا کوئی کمبینیشن نہیں ہے

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  نادان.
    #38
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آلو کریلے کا کوئی کمبینیشن نہیں ہے

    دنیا میں کوئی ایسی سبزی پیدا نہیں ہوئی جس کا کمبینیشن آلو کے ساتھ نہ ہوآلو سبزیوں کا سردار ہے

    #39
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اس لئے کہ گوشت جانور سے ہی حاصل ہوتا ہے ..چاہے وہ قربانی کا ہو ..یا قصائی کی دکان سے لائیں ..ہاں اگر آپ آدم خور ہوں تو اور بات ہے

    آپ کی اطلاع کےلئے عرض ہے کہ انسان بھی جانور ہی ہوتا ہے، حیوانِ ناطق۔۔۔ ہاں تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں گوشت نہیں کھاتا، ، نہ حیوان کا نہ حیوانِ ناطق کا۔۔ 

    #40
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    دنیا میں کوئی ایسی سبزی پیدا نہیں ہوئی جس کا کمبینیشن آلو کے ساتھ نہ ہو آلو سبزیوں کا سردار ہے

    آلو  کا چقندر کے ساتھ بھی نہیں ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation