Thread: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Home Forums Siasi Discussion ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

This topic contains 484 replies, has 10 voices, and was last updated by  shahidabassi 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8450 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 485 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    پاکستان میں امیر طبقے کی بے حسی، سیاستدانوں کی لوٹ مار اور جرنیلوں کی بدمعاشی کی وجہ سے  ظلم کا وہ بازار گرم ہے کہ پورے معاشرے کا چہرہ ہی بگڑ کررہ گیا ہے، اس تصویر کو شئیر کرنے کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ اسے ایک ایسی ویب سائیٹ پر پوسٹ کیا گیا تھا جو فنی تصاویر کیلئے مخصوص ہے، اس کو فنی کہہ کر شئیر کرنے والے بھی عجیب مخلوق ہیں جو اس دنیا کے تو لگتے ہی نہیں شائد یہ پاکستانی  سیارہ مریخ کی وہ بچی کھچی مخلوق ہیں جو ترقی کی معراج کو چھو کر اپنے انجام کو پنہچ چکی ہے، جانے انہوں نے کیا کیا قیامت خیز چیزیں ایجاد کر لی تھیں کہ آج مریخ اس قابل نہیں رہا کہ اس پر ایک منٹ بھی زندہ رہا جاسکے، اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق مریخ نیوکلیرائزڈ ہوچکا ہے، کاش ہماری قوم بھی سیدھی ہوجاے ورنہ دنیا بھی مریخ بننے جارہی ہے،میرا تو بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ کڑی دھوپ میں ریڑھی پر سوجانے والے مزدور کو فنی مت سمجھا جاے

    • This topic was modified 1 year, 11 months ago by  Believer12.
    #2
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ملک کی اشرافیہ بدمعاشیہ کو عوام کی حالت سے کوئی لینا دینا نہیں، عوام کو اپنی مدد آپ کرنی ہوگی ، عید قربان کی آمد آمد ہے، قربانی کرنے سے پہلے اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں، اگر کوئی مستحق نظر آئے تو بہتر ہے قربانی کے پیسے سے اس کی مدد کردی جائے، اس سے ایک تو معصوم جانور کی جان بچ جائے گی دوسرا اس غریب کی مدد بھی ہوجائے گی۔۔

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ملک کی اشرافیہ بدمعاشیہ کو عوام کی حالت سے کوئی لینا دینا نہیں، عوام کو اپنی مدد آپ کرنی ہوگی ، عید قربان کی آمد آمد ہے، قربانی کرنے سے پہلے اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں، اگر کوئی مستحق نظر آئے تو بہتر ہے قربانی کے پیسے سے اس کی مدد کردی جائے، اس سے ایک تو معصوم جانور کی جان بچ جائے گی دوسرا اس غریب کی مدد بھی ہوجائے گی۔۔

    :clap:     :clap: :clap:   :clap: بہت خوب۔  :clap:   :clap:یاسر بھائی ۔۔۔آپ سچی بتاہیں ۔کیا یہ دونوں آڈی ایک بندے کی ہیں ۔۔۔۔مھجے گھر سے اکثر عید کی قربانی کی اجازت مانگی جاتی ہے ۔۔۔اور میں ہر بار ۔۔۔سختی سے انکار کر دیتا ہوں ۔۔۔مھجے ایسی جنت نہیں چاہیے  ۔۔جس میں کسی کا خون شامل ہو۔۔۔۔۔یاسر بھائی میں آپکو سچی بات بتاوں ۔۔۔مھجے جنت میں جانے کے لیے اہنے آپکو ہلکان کرنا بھی نہیں ۔۔۔۔۔اور نہ ہی اعلی مقام حاصل میرا مقصد ہے ۔۔۔۔بس میری خواہش ہے جب تک زندہ رہوں ۔۔۔کسی کو  مجھ سے دکھ نہ پہنچے۔۔۔۔۔اور ہو سکے تو کسی کی  خدمت کر جاوں ۔۔۔۔اگے ۔۔کی اگے دیکھی جائے گئ۔:jhanda:

    #4
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    :clap: :clap: :clap: :clap: بہت خوب۔ :clap: :clap: یاسر بھائی ۔۔۔آپ سچی بتاہیں ۔کیا یہ دونوں آڈی ایک بندے کی ہیں ۔۔۔۔ مھجے گھر سے اکثر عید کی قربانی کی اجازت مانگی جاتی ہے ۔۔۔اور میں ہر بار ۔۔۔سختی سے انکار کر دیتا ہوں ۔۔۔ مھجے ایسی جنت نہیں چاہیے ۔۔جس میں کسی کا خون شامل ہو۔۔۔۔۔ یاسر بھائی میں آپکو سچی بات بتاوں ۔۔۔مھجے جنت میں جانے کے لیے اہنے آپکو ہلکان کرنا بھی نہیں ۔۔۔۔۔اور نہ ہی اعلی مقام حاصل میرا مقصد ہے ۔۔۔۔ بس میری خواہش ہے جب تک زندہ رہوں ۔۔۔کسی کو مجھ سے دکھ نہ پہنچے۔۔۔۔۔اور ہو سکے تو کسی کی خدمت کر جاوں ۔۔۔۔ اگے ۔۔کی اگے دیکھی جائے گئ۔ :jhanda:

    شکر ہے کوئی تو محرمِ راز ملا، کوئی تو ہے جو نہ صرف میری بات کو سمجھا بلکہ میرا ہمخیال بھی نکلا، وگرنہ جب کبھی بھی قربانی کے متعلق اپنا موقف بیان کیا ، ہر جگہ لوگ لٹھ لے کر میرے پیچھے ہی پڑ گئے، بخدا جب بھی عید قربان آتی ہے تو میرے لئے یہ انتہائی دکھ کا دن ہوتا ہے، ہر جگہ معصوم، بے زبان جانوروں کے گلے کاٹے جارہے ہوتے ہیں، چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں اور خون ہی خون ہوتا ہے، میں سوچتا ہوں ان بے چارے معصوم جانوروں کا کیا قصور تھا، یہ تو اپنا بچاؤ کرنے کے قابل بھی نہیں ہوتے،  ان کو کیوں مار دیا گیا، کس جنت کی لالچ نے انسانوں کو اتنا وحشی بنادیا ہے، سلیم بھائی! میں بھی آپ ہی کی بات کو دہراتا ہوں کہ مجھے ایسی جنت نہیں چاہئیے جو کسی جانور کا خون کرکے ملے، مجھے کسی جانور کو دکھ پہنچا کر ، قتل کرکے خدا کو راضی نہیں کرنا، پتا نہیں لوگ کس جنت کی دوڑ میں اس دنیا کو خون و خون کررہے ہیں،

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Zia Yasir.
    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شکر ہے کوئی تو محرمِ راز ملا، کوئی تو ہے جو نہ صرف میری بات کو سمجھا بلکہ میرا ہمخیال بھی نکلا، وگرنہ جب کبھی بھی قربانی کے متعلق اپنا موقف بیان کیا ، ہر جگہ لوگ لٹھ لے کر میرے پیچھے ہی پڑ گئے، بخدا جب بھی عید قربان آتی ہے تو میرے لئے یہ انتہائی دکھ کا دن ہوتا ہے، ہر جگہ معصوم، بے زبان جانوروں کے گلے کاٹے جارہے ہوتے ہیں، چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں اور خون ہی خون ہوتا ہے، میں سوچتا ہوں ان بے چارے معصوم جانوروں کا کیا قصور تھا، یہ تو اپنا بچاؤ کرنے کے قابل بھی نہیں ہوتے، ان کو کیوں مار دیا گیا، کس جنت کی لالچ نے انسانوں کو اتنا وحشی بنادیا ہے، سلیم بھائی! میں بھی آپ ہی کی بات کو دہراتا ہوں کہ مجھے ایسی جنت نہیں چاہئیے جو کسی جانور کا خون کرکے ملے، مجھے کسی جانور کو دکھ پہنچا کر ، قتل کرکے خدا کو راضی نہیں کرنا، پتا نہیں لوگ کس جنت کی دوڑ میں اس دنیا کو خون و خون کررہے ہیں،

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:لیکن مھجے پتہ تھا آپ میرے ہم خیال ہیں ۔۔۔۔۔اور دعا کر رہا ہوں ہمارے چال چلن بھی ایک جیسے ہوں ۔۔۔پھر خوب گزرے گی ۔جب مل بیٹھیں گے ۔۔ملنگ دو۔

    #6
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کل ایک مرغی زندہ روسٹ کر  دی گئی .

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    کل ایک مرغی زندہ روسٹ کر دی گئی .

    اس لیے جنات خواب میں بھی ڈراتے رہے ہیں ۔۔۔اپنے تھریڈ پر جواب دیا ہے ۔

    #8
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    اس لیے جنات خواب میں بھی ڈراتے رہے ہیں ۔۔۔ اپنے تھریڈ پر جواب دیا ہے ۔

    نہ یہاں جواب دو ..ایک مرغی کیسے زندہ روسٹ کی

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نہ یہاں جواب دو .. ایک مرغی کیسے زندہ روسٹ کی

    بس مرغی کی میرے ہاتھوں آئی ہوئی تھی۔۔۔پچھلی دفعہ ذیبع کی ہوئی۔۔۔جل گئی تھی ۔۔آپ لوگوں کی مہربانی ۔۔۔سے پھر انڈوں نے خود کش دھماکے کیے تھے ۔۔۔۔لگتا ہے میں تو آپکو لوگوں کے ہاتھوں مارا جاوں گا۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  SaleemRaza.
    #10
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    بس مرغی کی میرے ہاتھوں آئی ہوئی تھی۔۔۔پچھلی دفعہ ذیبع کی ہوئی۔۔۔جل گئی تھی ۔۔آپ لوگوں کی مہربانی ۔۔۔سے پھر انڈوں نے خود کش دھماکے کیے تھے ۔۔۔۔لگتا ہے میں تو آپکو لوگوں مارا جاوں گا۔

    لیکن صرف اپنے منہ کے ذائقے یا پیٹ بھرنے کے لئے ایک معصوم مرغی کی جان لینا ظلم نہیں

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    لیکن صرف اپنے منہ کے ذائقے یا پیٹ بھرنے کے لئے ایک معصوم مرغی کی جان لینا ظلم نہیں

    میں نے مرغی کو چانس بھی دیا تھا۔۔۔کہہ بھاگ جائے ۔۔پر وہ اچھال مار کے اون میں گھس گئی ۔۔۔اب مرغی کو بھی مرنے کا شوق تھا۔۔۔بلکہ شہر کے لوگ تو پہلے ہی ظالم اقرار دیئے جا چکے تھے۔

    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میں نے مرغی کو چانس بھی دیا تھا۔۔۔کہہ بھاگ جائے ۔۔پر وہ اچھال مار کے اون میں گھس گئی ۔۔۔ اب مرغی کو بھی مرنے کا شوق تھا۔۔۔بلکہ شہر کے لوگ تو پہلے ہی ظالم اقرار دیئے جا چکے تھے۔

    آپ میٹ لوور ہیں یا ویجیٹیرین

    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    روزآنہ ۔۔۔۔  معصوم ۔۔۔ جانوروں کے گوشت کے  ۔۔۔ برگر ۔۔۔ پلاو ۔۔۔۔۔ نہاری ۔۔۔۔ تکے ۔۔۔ کباب  ۔۔۔۔۔ قورمے ۔۔۔ کھانے والے ۔۔۔۔۔۔۔ معصوم جا نوروں کے قتل میں ملوث انسانوں کا ۔۔۔۔۔قربانی کے جانوروں ۔۔۔۔۔ سے۔۔۔۔ اظہار تعزیت ۔۔۔۔ ھر ۔۔۔ ریسٹورنٹ اور ۔۔۔قصائی کی دکان پر لکھ لگا نا چاھیے ۔۔تاکہ جب یہ ۔۔۔ کسی معصوم جانور کا گوشت ۔۔ کھانے لگیں ۔۔ ان کو لمبا ڈال لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    روزآنہ ۔۔۔۔ معصوم ۔۔۔ جانوروں کے گوشت کے ۔۔۔ برگر ۔۔۔ پلاو ۔۔۔۔۔ نہاری ۔۔۔۔ تکے ۔۔۔ کباب ۔۔۔۔۔ قورمے ۔۔۔ کھانے والے ۔۔۔۔۔۔۔ معصوم جا نوروں کے قتل میں ملوث انسانوں کا ۔۔۔۔۔ قربانی کے جانوروں ۔۔۔۔۔ سے۔۔۔۔ اظہار تعزیت ۔۔۔۔ ھر ۔۔۔ ریسٹورنٹ اور ۔۔۔قصائی کی دکان پر لکھ لگا نا چاھیے ۔۔ تاکہ جب یہ ۔۔۔ کسی معصوم جانور کا گوشت ۔۔ کھانے لگیں ۔۔ ان کو لمبا ڈال لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے پہلے ہی بول دیا ..میں تو رضا کو گھیرنے کے چکر میں تھی

    #15
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    ….

    نادان جی! میں جانتا ہوں آپ کوئی جانور ذبح ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتیں، اس کے باوجود جسٹی فائی کرنے کی کوشش کررہیں ہیں، یہ خود پر ظلم نہیں۔؟؟۔۔

    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    آپ میٹ لوور ہیں یا ویجیٹیرین

    میٹ سے لیکر ویجٹبل ۔۔۔اور ویجٹیل سے لیکر گھاس تک ۔۔۔پیٹ بھرنے سے غرض ہے ۔۔جو مل جائے۔۔۔۔۔کوئی ناز نخرہ نہیں ۔۔۔ہے  حلال ۔۔میٹ سے بھی فریج بھری ہوتی ہے ۔۔اور ویجٹل سے بھی ۔۔۔۔لیکن اس کے باوجود ۔۔ اکثر انڈے کھا کے سو جاتا ہوں ۔

    #17
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    میٹ سے لیکر ویجٹبل ۔۔۔اور ویجٹیل سے لیکر گھاس تک ۔۔۔پیٹ بھرنے سے غرض ہے ۔۔جو مل جائے۔۔۔۔۔کوئی ناز نخرہ نہیں ۔۔۔ہے حلال ۔۔میٹ سے بھی فریج بھری ہوتی ہے ۔۔اور ویجٹل سے بھی ۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔ اکثر انڈے کھا کے سو جاتا ہوں ۔

    تو جو میٹ  کھاتے ہیں ..وہ زندہ سالم کھا جاتے ہیں یا ذبح کر کے کھاتے ہیں

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    نادان جی! میں جانتا ہوں آپ کوئی جانور ذبح ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتیں، اس کے باوجود جسٹی فائی کرنے کی کوشش کررہیں ہیں، یہ خود پر ظلم نہیں۔؟؟۔۔

    شکریہ ۔۔یاسر بھائی۔۔میری طرف سے بھی یہ جواب ہے ان کو۔۔:bigsmile:

    #19
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    شکریہ ۔۔ یاسر بھائی۔۔ میری طرف سے بھی یہ جواب ہے ان کو۔۔ :bigsmile:

    ایسے ہی جواب ہے ..یعنی اپنی مرضی سے آپ بکرا کھائیں ..یا دنبہ .یا معصوم مرغی سالم گرما گرم اوون میں روسٹ کر دیں  تو ٹھیک .لیکن سال میں صرف ایک دفعہ …جی ہاں صرف ایک دفعہ  الله کے حکم پر جانور ذبح کرنا ظلم لگتا ہے …جبکہ اس جانور کے گوشت میں صرف آپ کا ایک تہائی  حصہ  ہے ..ایک حصہ  رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو جائے گا ..اور ایک حصہ  ان غریبوں کو جن کو شاید اسی ایک موقع پر گوشت کھانے  کو ملتا ہے

    #20
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

    تو جو میٹ کھاتے ہیں ..وہ زندہ سالم کھا جاتے ہیں یا ذبح کر کے کھاتے ہیں

    پکانے اور ذبح کرنے میں وقت لگتا ہے ۔۔سوچ رہا ہوں زندہ ہی کھا جایا کروں ۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 485 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation