Thread: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

Home Forums Non Siasi ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

This topic contains 89 replies, has 20 voices, and was last updated by  Anjaan 9 months ago. This post has been viewed 15465 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 90 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    لاکھ طوفاں سمیٹ کر یا رب
    کس لئے ایک دل بنایا گیا

    (راجندر کرشن)

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Anjaan.
    #42
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 118
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2439
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    شب کے تاروں کوبھی نید سی انے لگی
    اپ کے انے کی اک اس تھی اب جانے لگی

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Awan.
    #43
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4251
    • Total Posts: 4386
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    میں گزرا تو، تم پوچھو گے ؟

    #44
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    میں گزرا تو، تم پوچھو گے ؟

    ہزار چہرے خود آرا ہیں کون جھانکے گا
    مرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا

    میں روز ادھر سے گذرتا ہوں ،کون دیکھتا ہے
    میں جب ادھر سے نہ گذروں گا،کون دیکھے گا

    #45
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی

    اب تو آ جا کہ خلوت ہو گئی

    #46
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    اِن آنکھوں نے لُوٹ کے بھی

    اپنے اوپر بات نہ لی

    جب اس زلف کی بات چلی

    ڈھلتے دھلتے رات ڈھلی

    #47
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    شبِ وصل ضد میں بسر ہو گئی

    نہیں ۔ ۔ ۔ ہوتے ہوتے سحر ہو گئی

    #48
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4251
    • Total Posts: 4386
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    شبِ وصل ضد میں بسر ہو گئی نہیں ۔ ۔ ۔ ہوتے ہوتے سحر ہو گئی

    شراز صاحب،
    واہ واہ کا آپشن تو بنتا ہے
    تالیوں سے حق ادا نہیں ہوسکتا

    #49
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    اب یہاں کیا رہا ہے اس کے لئے
    اس سے کہ دو، یہاں نہ آیا کرے

    (انجان )

    #50
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2336
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    نایاب کا انتخاب
    ببیوفا اب تو آجا خدا کے لیے
    عمربھی اپنی پلکے جھپکنے لگی
    میرے سونے سے بالوں میں تیرے بنا
    تھوڑی تھوڑی سی چاندی چمکنے لگی
    (نامعلوم )

    انجان صاحب۔۔۔۔۔

    الفاظ سے کھیلنا ایک شاندار ہُنر ہے۔۔۔۔۔ اور یہ ہُنر آپ کے پاس وافر مقدار میں ہے۔۔۔۔۔

    نامعلوم اور انجان کے معنی ایک ہی ہیں۔۔۔۔۔ اگر مَیں آپ کی جگہ ہوتا اور میرا اِس فورم پر قلمی نام انجان ہوتا تو میں اِن اشعار کے آخر میں انجان کا نام ہی لکھتا۔۔۔۔۔

    ;-)   ;-)   ;-)

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  BlackSheep.
    #51
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    [/quote]

    انجان صاحب۔۔۔۔۔ الفاظ سے کھیلنا ایک شاندار ہُنر ہے۔۔۔۔۔ اور یہ ہُنر آپ کے پاس وافر مقدار میں ہے۔۔۔۔۔ نامعلوم اور انجان کے معنی ایک ہی ہیں۔۔۔۔۔ اگر مَیں آپ کی جگہ ہوتا اور میرا اِس فورم پر قلمی نام انجان ہوتا تو میں اِن اشعار کے آخر میں انجان کا نام ہی لکھتا۔۔۔۔۔ ;-) ;-) ;-)

    بلیک شیپ صاحب

    نامعلوم اور انجان کے معنی ایک ہی ہیں۔۔۔۔۔

    نہیں ایسا نہیں ہے ——ایک گمنام جیسا ہے اور دوسرا اجنبی اور علم سے بےبہرہ  – میری طرح

    اور اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو  انجان نہ ہوتا

    اور اگر اشعار کے آخر میں انجان لکھتا تو اصلی شاعر سرقہ کے الزام میں مجھے عدالت لے جاتا –

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by  Anjaan.
    #52
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ہم بھی دریا ہیں ہمیں، اپنا ہنر معلوم ہے جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہوجائے گا میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو زہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہوجائے گا

    ہر شرابی یہی کہتا ہے مگر ایسا ہوتا نہیں

    :serious:

    #53
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہو، وہ ہی ہو
    دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے
    (ذوق)

    #54
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ساری دنیا کے ہیں وہ مرے سوا
    میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لئے
    (امیر مینائی)

    #55
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1430
    • Total Posts: 1442
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی اب تو آ جا کہ خلوت ہو گئی

    کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف

    کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری

    #56
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری

    بہت خوب

    #57
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
    دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں

    (حالی )

    #58
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    یوں زندگی گزار رہا ہوں تیرے بغیر
    جیسے کوئی گناہ کیے جا رہا ہوں میں
    (جگر مراد ابادی )

    #59
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
    کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری

    چاہنے کو تیرے کیا سمجھا تھا دل؟
    بارے اب اس سے بھی سمجھا چاہیے!۔

    ۔

    ۔

    ۔

    منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید
    نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے

    #60
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1477
    • Total Posts: 1505
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    تڑپتی دیکھتا ہوں جب کوئی شے
    اٹھا لیتا ہوں اپنا دل سمجھ کر

    (نامعلوم)

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 90 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!