Thread: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

Home Forums Non Siasi ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

This topic contains 89 replies, has 20 voices, and was last updated by  Anjaan 4 months ago. This post has been viewed 15033 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 90 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    • This topic was modified 1 year, 2 months ago by  Anjaan.
    #2
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    انہی راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے 
    مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے

    (نامعلوم)

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Anjaan.
    #3
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    انہی راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے

    اگر اندھیروں میں چھوڑ کر تم کو بھول جائیں تمہارے ساتھی

    اور اپنی خاطر ھی اپنے اپنے دئیے جلائیں تو لوٹ انا

    مری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ھنستا تھا کھلکھلا کر

    بچھڑنے والے مری وہ باتیں کبھی رلائیں تو لوٹ آنا

    فرحت عباس

    #4
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    کبھی اس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے
    اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر

    (سلیم کوثر)

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Anjaan.
    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    کُج انج وی راہواں اوکھیاں سَن
    کج گَل وچ غم دا طوق وی سی

    کج شہر دے لوک وی ظالم سَن
    کج سانوں مرن دا شوق وی سی

    منیر نیازی

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Atif.
    #6
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا
    ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو

    ( صوفی تبسسم )

    #7
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 76
    • Posts: 390
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ


    حسرتوں کا موسم ہے
    پھر بھی سوچ رکھا ہے
    تم سے اب نہیں ملنا

    نامعلوم

    #8
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 76
    • Posts: 390
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    انہی راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے (نامعلوم)

    انجان بھائی نظموں، اچھی شعروں کی تھریڈ بنایا کرو شاید اس فورم کے پر ہر دوسرے دن خفا ہونے والے دوست روٹھنا بند کردے

    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو ( صوفی تبسسم )

    ہم بھی دریا ہیں ہمیں، اپنا ہنر معلوم ہے

    جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہوجائے گا

    میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو

    زہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہوجائے گا

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Atif.
    #10
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو

    زہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہوجائے گا

    اس کو کہتے ہیں تقوا

    #11
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    انہیں اپنا نہیں سکتا مگر اتنا بھی کیا کم ہے
    کہ کچھ مدّت حسیں خوابوں میں کھو کر جی لیا میں نے

    (ساحر)

    #12
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 76
    • Posts: 390
    • Total Posts: 466
    • Join Date:
      4 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ابھی کچھ دیر میں مُحسن وہ پتھر ٹُوٹ جاۓ گا
    میں اُس کی سرد مُہری پر مُحبت مار آیا هُوں.

    #13
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1439
    • Total Posts: 1467
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    ابھی کچھ دیر میں مُحسن وہ پتھر ٹُوٹ جاۓ گا میں اُس کی سرد مُہری پر مُحبت مار آیا هُوں.

    بہت خوب

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Anjaan.
    #14
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    بند  بوھے  دے  پچھوں  ناں  کسے  میرا  لیا  اے

    اجڑے گھار دے نالوں لنگدیاں شک اے فیر مینوں پیا اے

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2172
    • Total Posts: 2283
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    میری تازہ لوح مزار پر میرے آنسویوں کو رقم کرو
    کے وو میرا دوست یہ جان لے
    کے میں جو پتھروں کا سا آدمی
    تھا بڑا ہی سخت سا آدمی
    میری ذات میں تھے طوفان چھپے
    میں بھی کیسے کیسے جلا نہ تھا
    مگر اپنے سارے بھرم لیےہ
    سبھی خہشوں کے جرم لیہ
    میں جو خاموشی سے چلا گیا
    وو میری آنا کا سوال تھا
    مگر میرے دوست یہ سچ ہے کے
    تجھے چاہتا تو میں تب بھی تھا

    (خالق یاد نہیں)

    #16
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    او وی عجب زمانے سن
    کجھ دن وے بڑے سہانے سن
    رنگاں دی برسات وی سی
    کجھ تینوں ملن دی اس وے سی
    کجھ نواں نواں میرا پیار وے سی
    تے درداں دی مٹھی مار وے سی
    ہر کم وچ حسن نرالا سی
    ہرپاسے تیرا حوالہ سی
    ہر دن نل خوشیاں نویاں سن
    ہر رات نویں شب رات وے سی
    فیر منظر کجھ دھندلا گیا
    کجھ رنگ ہجر د آ گیا
    کجھ شکویاں دی گل نکلی
    تے الزماں تک ان آپڑی
    فیر سب کجھ ٹھنڈا پے گیا
    تے عشق د زور وے ڈھے گیا
    دو چار مہیںیاں دے پچھوں
    ہن عشق نواں میں لایا اے
    تے رنگ وے چوکھا آیا اے

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Haristotle.
    #17
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    لباس تن سے اتار دینا
    کسی کو بانہوں کے ہار دینا
    پھر اس کے جزبوں کو مار دینا
    یہی محبت ہے گر ، تو جاناں
    معاف کرنا مجھے نہیں ہے

    گناہ کرنے کا سوچ لینا
    حسین پریاں دبوچ لینا
    پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا
    یہی محبت ہے گر، تو جاناں
    معاف کرنا مجھے نہیں ہے

    کسی کو لفظوں کے جال دینا
    کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
    پھر اس کی عزت اچھال دینا
    یہی محبت ہے گر، تو جاناں
    معاف کرنا مجھے نہیں ہے

    اندھیر نگری میں چلتے جانا
    حسین کلیاں مسلتے جانا
    اور اپنی فطرت پہ مسکرانا
    یہی محبت ہے گر، تو جاناں
    معاف کرنا مجھے نہیں ہے

    سجا رہا ہے ہر اک دیوانہ
    خیال حسن و جمال جانا
    ؒخیال گر ہے ہوس کا تانا
    یہی محبت ہے گر، تو جاناں
    معاف کرنا مجھے نہیں ہے
    نا معلوم

    #18
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    اک ذرا سی تیری چاہت مانگی تھی
    تو نے میرا تماشہ بنا دیا

    لذّت شراب جو نہ ملی تیرے در سے
    اپنے قلب کو مہ خانہ بنا دیا

    نماز عشق کی جب تکبیر پڑھی
    دنیا والوں نے افسانہ بنا دیا

    اٹھا لے اپنی ہستی کائنات مرے آگے سے
    اپنے جیون سے تجھے بیگانہ بنا دیا

    [جیک درویش ]

    #19
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    زرد پتے، سوکھے درخت، تنہائی اور اداس شام
    میرے عشق کی ہوئی داستاں یوں تمام

    [جیک اداس]

    #20
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: ………………….ہوتا ہے شب و روز تماشہ

    پھر ہوا یوں کہ میری اداس داستاں سن کر
    زمیں بھی سو گئی پتوں کی چادر اوڑھ کر

    [جیک اداس]

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 90 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation