Thread: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

Home Forums Non Siasi ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

This topic contains 465 replies, has 20 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 15025 times

Viewing 16 posts - 461 through 476 (of 476 total)
  • Author
    Posts
  • #461
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Qarar and SAIT

    You guys have amazing sense of humor. Sometime I felt, watching Aftab Iqbal’s Khabarnaak.

    :clap: :clap: :bigsmile: :lol: :hilar: :cwl: :cwl: :mash: :rock:

    جی پی صاحب ……بحث کچھ نکات پر اچھی بھی ہوتی ہو گی مگر میری راۓ میں بعض دفعہ میں چولوں کا جواب دیتے وقت خود بھی پٹری سے اتر جاتا ہوں…اور اس چکر میں بعض تھریڈ ڈسکشن سے محروم رہ جاتے ہیں …میں نے یہ ویب سائٹ جوائن کی تو شروع میں ایک دو آرٹیکل لکھے اور سوچا کہ ہفتے میں ایک نیا آرٹیکل لکھا کروں گا …مگر فضول موضوعات میں پڑ کر ٹائم نہیں مل رہا ….آپ کے ایم کو ایم والے تھریڈ پر کچھ لکھنا بھی ادھار ہے

    #462
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    قرار صاحب، مجھے جب بحث پٹھری سے اترتی محسوس ہویی تھی کچھ عرصہ پہلے تو میں نے مہذب انداز میں اس کی نشاندھی کی مگر جب میری پوسٹ کو آپ دونوں حضرات نے “لائک” :facepalm: کی قبولیت بخشی تو سر پر ہاتھ پھیر تے ہویے سوچا کہ اتنے بڑے لکھاریوں سے براہ راست اعتراض کرنا تو بہت بڑا رسک ہے چلو انجونے کرتے ہیں تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے ہے کہ پاتال نظر نہیں آرہا

    #463
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جی پی صاحب ……بحث کچھ نکات پر اچھی بھی ہوتی ہو گی مگر میری راۓ میں بعض دفعہ میں چولوں کا جواب دیتے وقت خود بھی پٹری سے اتر جاتا ہوں…اور اس چکر میں بعض تھریڈ ڈسکشن سے محروم رہ جاتے ہیں …میں نے یہ ویب سائٹ جوائن کی تو شروع میں ایک دو آرٹیکل لکھے اور سوچا کہ ہفتے میں ایک نیا آرٹیکل لکھا کروں گا …مگر فضول موضوعات میں پڑ کر ٹائم نہیں مل رہا ….آپ کے ایم کو ایم والے تھریڈ پر کچھ لکھنا بھی ادھار ہے

    قرار صاحب کیوں کسر نفسی کے کام لے رہے ہیں جناب 

    انتظامیہ نے تو بڑی بھاگ دور کر کے ایک نیے آسکر کا اجرا کروایا ہے

    چول آف دی ایر

    اور اس سال  آپکا مقابلہ شی از راضی اور کالی بھیڑ سے ہے گڈ لک

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #464
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    قرار صاحب، مجھے جب بحث پٹھری سے اترتی محسوس ہویی تھی کچھ عرصہ پہلے تو میں نے مہذب انداز میں اس کی نشاندھی کی مگر جب میری پوسٹ کو آپ دونوں حضرات نے “لائک” :facepalm: کی قبولیت بخشی تو سر پر ہاتھ پھیر تے ہویے سوچا کہ اتنے بڑے لکھاریوں سے براہ راست اعتراض کرنا تو بہت بڑا رسک ہے چلو انجونے کرتے ہیں تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے ہے کہ پاتال نظر نہیں آرہا

    Well said Ghost Protocol sahib“When the debate is lost, slander becomes the tool of the loser.” – Socrates“Don’t raise your voice, improve your argument.” Desmond Tutu“In all debates, let truth be thy aim, not victory, or an unjust interest.” – William Penn“I am very cautious of people who are absolutely right, especially when they are vehemently so.” – Michael Palin

    #465
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    قرار صاحب کیوں کسر نفسی کے کام لے رہے ہیں جناب

    انتظامیہ نے تو بڑی بھاگ دور کر کے ایک نیے آسکر کا اجرا کروایا ہے

    چول آف دی ایر

    اور اس سال آپکا مقابلہ شی از راضی اور کالی بھیڑ سے ہے گڈ لک

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    جیو جی ….لیکن چولِ اعظم …چولِ اعلی ….چول الزمان …چولِ عالم …چول اللہ ..مہا چول.وغیرہ کے ٹائٹل تاحیات آپ اور آپ کے گروپ کے پاس ہیں …زیادہ چولیں مارنے پر اگلے ٹائٹل میں ترقی ہو جاتی ہے …آپ کا ٹائٹل کیا ہے …چیف چول؟

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Qarar.
    #466
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Well said Ghost Protocol sahib “When the debate is lost, slander becomes the tool of the loser.” – Socrates “Don’t raise your voice, improve your argument.” Desmond Tutu “In all debates, let truth be thy aim, not victory, or an unjust interest.” – William Penn “I am very cautious of people who are absolutely right, especially when they are vehemently so.” – Michael Palin

    Well said, but when I thought I was out, they pull me back.   :angry_smile:  https://www.youtube.com/watch?v=UPw-3e_pzqU

    #467
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    قرار صاحب، مجھے جب بحث پٹھری سے اترتی محسوس ہویی تھی کچھ عرصہ پہلے تو میں نے مہذب انداز میں اس کی نشاندھی کی مگر جب میری پوسٹ کو آپ دونوں حضرات نے “لائک” :facepalm: کی قبولیت بخشی تو سر پر ہاتھ پھیر تے ہویے سوچا کہ اتنے بڑے لکھاریوں سے براہ راست اعتراض کرنا تو بہت بڑا رسک ہے چلو انجونے کرتے ہیں تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے ہے کہ پاتال نظر نہیں آرہا

    جی پی صاحب مرے لیے یہ بحث اس تھریڈ کے صفحہ پانچ پر ختم ہو گئی تھی – اور میں نے خلاصہ وغیرہ لکھ کے فل اسٹاپ لگا بھی دیا تھا – یہ تو قرار صاحب اس کے بعد حساب برابر کرنے کے چکر میں ہم سے قران کی آیات کی تشریح شروع کروا دی – جو کہ اس تھریڈ کا موضوع تھا بھی نہیں – اور پھر مزید ذلیل ہووے- اس چکر میں یہ تھریڈ اس حالت کو ان پہنچا ہے جہاں انہوں نے انگریزی کے کچھ محاوروں کا استعمال کرکے اپنا ہاتھ اپر رکھنے کی کوشش کی –

    #468
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جی پی صاحب مرے لیے یہ بحث اس تھریڈ کے صفحہ پانچ پر ختم ہو گئی تھی – اور میں نے خلاصہ وغیرہ لکھ کے فل اسٹاپ لگا بھی دیا تھا – یہ تو قرار صاحب اس کے بعد حساب برابر کرنے کے چکر میں ہم سے قران کی آیات کی تشریح شروع کروا دی – جو کہ اس تھریڈ کا موضوع تھا بھی نہیں – اور پھر مزید ذلیل ہووے- اس چکر میں یہ تھریڈ اس حالت کو ان پہنچا ہے جہاں انہوں نے انگریزی کے کچھ محاوروں کا استعمال کرکے اپنا ہاتھ اپر رکھنے کی کوشش کی –

    سائٹ صاحب،ذاتی طور پر میں مخالف کو پچھاڑ نے کے حق میں نہیں ہوں اور کئی مرتبہ بحث سے باہر آجا تا ہوں جب محسوس ہوتا ہے کہ بحث مقصدیت کھو رہی ہے اور ذاتیات تک پہنچ رہی ہے یہ بہر حال میری اپنی ذاتی حکمت عملی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ غور کرنے کا

    :rock:

    #469
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جی پی صاحب مرے لیے یہ بحث اس تھریڈ کے صفحہ پانچ پر ختم ہو گئی تھی – اور میں نے خلاصہ وغیرہ لکھ کے فل اسٹاپ لگا بھی دیا تھا – یہ تو قرار صاحب اس کے بعد حساب برابر کرنے کے چکر میں ہم سے قران کی آیات کی تشریح شروع کروا دی – جو کہ اس تھریڈ کا موضوع تھا بھی نہیں – اور پھر مزید ذلیل ہووے- اس چکر میں یہ تھریڈ اس حالت کو ان پہنچا ہے جہاں انہوں نے انگریزی کے کچھ محاوروں کا استعمال کرکے اپنا ہاتھ اپر رکھنے کی کوشش کی –

    سائٹ صاحب ….بحث تو آپ کے اعتراف کے بعد صفحہ نبمر ایک اور پوسٹ نمبر ایک پر ہی ختم ہوگئی تھی:bigthumb:

    تعلیمی نظام کے مختلف منازل یا مراحل یہ ہیں١) جب بچوں کے سامنے کوئی نی بات یا معلومات رکھی جائیں تو انکے بتایا جائے کہ یہ معلومات اس لیے درست ہیں کہ یہ فلاں کتاب میں لکھا ہوا ہے یا استاد نے بتایا ہے اور وہ کتاب کے لکھے کو دلیل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں . یہ مرحلہ صرف پرائمری سکول کے بچوں کے لیے محدود ہے –٢) دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ بچوں بتایا جائے کہ جو کچھ کتاب میں لکھا ہے وہ ضروری نہیں کہ درست ہو اور استاد سے بھی غلطی ہو سکتی ہے اس لیے چیزوں کی سچائی جانچنے کیلئے کتاب اور کلاس سے ہٹ کر بھی کوشش کرنی چاہیے – سٹوڈنٹ کو یہ بھی سکھایا جائے کہ اگر انکے سامنے دو نقطۂ نظر رکھے جائیں تو وہ کیسے درست نقطۂ نظر کو پہچانیں گے –٣) تسرے مرحلے میں سٹوڈنٹس کو یہ سکھایا جائے کہ وہ کیسے بیان کر سکتے ہیں کہ سامنے رکھے گئے دو نقطۂ نظر میں جو درست ہے وہ کیوں درست ہے اور جو غلط ہے وہ کیوں غلط ہے٤) چوتھا مرحلہ یہ ہے کہ سٹوڈنٹ کو سکھایا جائے کہ مخالف نقطۂ نظر (کونٹر ارگیومنٹ)کو سنا جائے اور اس پے غور غوض کیا جائے کہ جو کھا جا رہا ہے وہ درست ہے یا نہیں٥) پانچواں اور آخری مرحلہ یہ ہے کہ اگر مخلف نقطۂ نظر درست ہے تو اس کو مانا جائے اور اپنے نقطۂ نظر سے دستبردار ہو جانا چاہیےبعد قسمتی سے میں اپنے آپ کو اب تک پہلے یا دوسرے مرحلے سے آگے نہیں لے جا پایا –

    #470
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    مینے کچھ دن قبل حارث عباسی جو کہ اس فورم پر ڈریم اول کے نام سے آج ہی رجسٹر ہوے ہیں کا تنبیہ پیغام مجھے ملا ہے ،جس میں انہوں نے تردید کی ہے کے بحث شروع کرنے کے بعد انہوں نے آج تک یہ نہیں کہا کے وہ بچے ہیں یا جڑواں پیدا ہوے تھے لہٰذا میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
    ڈریم اول کے نام سے جو ممبر آج رجسٹر ہوئے ہیں وہ آپکے مطلوبہ حارث نہیں بلکہ ایک اور حارث ہیں جن کا سیاسی شعور کافی بہتر ہے، یہ الگ بات ہے کہ یہ بھی پی ٹی آئی سپورٹر ہیں لیکن وہ والے نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
    عاطف بھائی اگر وہ حارث عباسی نہیں ہیں تو پھر انہوں نے ڈیموکریٹ بھائی کو تردیدی پیغام کیوں بھیجا ہے؟
    حارث عباسی وہی ہیں جنکو نادان ”پیار” اور حقیقت میں بچہ سمجھ کر توتلا کہتی ہیں
    ڈیموکریٹ بھائی وہ اور ہیں، وہ حارث ٹوٹل ہیں

    ارے کوئی مجھ سے بھی تو پوچھ لے

    #471
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب ….بحث تو آپ کے اعتراف کے بعد صفحہ نبمر ایک اور پوسٹ نمبر ایک پر ہی ختم ہوگئی تھی :bigthumb:

    یار قرار اب تو تم پر ترس آتا ہے – تمہاری حالت غریب کی جورو جیسی ہے- جسکا دل کرتا ہے تمھیں دو چار جوتے لگا کر اپنی راہ لیتا ہےجی پی صاحب کی وجہ سے میں نے تمھیں اس تھریڈ پر معاف کیا:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #472
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    ارے کوئی مجھ سے بھی تو پوچھ لے

    کیا آپ پوچھے بغیر نہیں بتا سکتی ہے؟:bigsmile:

    #473
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Well said, but when I thought I was out, they pull me back. :angry_smile:

    یعنیایدھر مر، جاناں کتھے جے؟:lol:  :hilar:

    #474
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    یعنی ایدھر مر، جاناں کتھے جے؟ :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #475
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    کیا آپ پوچھے بغیر نہیں بتا سکتی ہے؟ :bigsmile:

    نہ …زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے

    #476
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    نہ …زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے

    پوچھنے کی عادات ہمیں بھی نہیں ہے:bigsmile:

Viewing 16 posts - 461 through 476 (of 476 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation