Thread: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

Home Forums Non Siasi ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

This topic contains 465 replies, has 20 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 15024 times

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 476 total)
  • Author
    Posts
  • #441
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    اچھا آپ جو سوالات کر رہے تھے اور ہم جواب دے رہے تھے وہ آپ کی دلیلیں تھیں – اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ بذات خود کتنی بڑی چول ہیں – جسے پنجابی میں کہتے ہیں چول جہان دی :hilar: :hilar: :hilar: ویسے میں نے تو صرف ایک ہی سوال پوچھا تھا اور آپ نے کسی غلام رسول نامی چول کا آرٹیکل لگایا اور پھر نیوے نیوے ہو کے نکل لیے تھے

    حضور …آپ نے اس پورے تھریڈ پر چولوں کی ایک بڑی ریڑھی لگائی ہوئی ہے …کوشش بھی کروں تو سب کے جواب نہیں دے سکتا …معذرت کہ دوسرے تھریڈ پر آپ کی بونگی نظر سے اوجھل رہی …جواب دے دیتا ہوں :bigsmile:

    #442
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    حضور …آپ نے اس پورے تھریڈ پر چولوں کی ایک بڑی ریڑھی لگائی ہوئی ہے …کوشش بھی کروں تو سب کے جواب نہیں دے سکتا …معذرت کہ دوسرے تھریڈ پر آپ کی بونگی نظر سے اوجھل رہی …جواب دے دیتا ہوں :bigsmile:

    اور اس ریڑھی سے ایک ہی بندا مال خریدتا ہے – جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مال خریدنے والا کیسا چول ہوگا جو مال خرید بھی رہا ہے اور کہ رہا یہ کیا چول ہے یہ کیا چول ہے:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:ویسے آپ کی ہمت کو سلام ہے اس فورم پر بھی آپ ہر اس بندے کے ہاتھوں ذلیل ہووے ہیں جس کسی کے ساتھ بھی آپ نے سینگ پھنسائے ہیں –

    #443
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    اور اس ریڑھی سے ایک ہی بندا مال خریدتا ہے – جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مال خریدنے والا کیسا چول ہوگا جو مال خرید بھی رہا ہے اور کہ رہا یہ کیا چول ہے یہ کیا چول ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ویسے آپ کی ہمت کو سلام ہے اس فورم پر بھی آپ ہر اس بندے کے ہاتھوں ذلیل ہووے ہیں جس کسی کے ساتھ بھی آپ نے سینگ پھنسائے ہیں –

    آپ نے بلکل صحیح کہا ہے …اس لیے آپ سے بحث کرنے میں نقصان میرا اپنا ہی ہےNever  wrestle with a pig. You get dirty, and besides, the pig likes it. :hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Qarar.
    #444
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    اور اس ریڑھی سے ایک ہی بندا مال خریدتا ہے – جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مال خریدنے والا کیسا چول ہوگا جو مال خرید بھی رہا ہے اور کہ رہا یہ کیا چول ہے یہ کیا چول ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ویسے آپ کی ہمت کو سلام ہے اس فورم پر بھی آپ ہر اس بندے کے ہاتھوں ذلیل ہووے ہیں جس کسی کے ساتھ بھی آپ نے سینگ پھنسائے ہیں –

    Another one for you. I should have learned that…Do not argue with an idiot. He will drag you down to his level and beat you with experience. :lol: :lol:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Qarar.
    #445
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    آپ نے بلکل صحیح کہا ہے …اس لیے آپ سے بحث کرنے میں نقصان میرا اپنا ہی ہے Never wrestle with a pig. You get dirty, and besides, the pig likes it. :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ مجھے اس وقت بتانا تھا جب میں سور کے ساتھ کشتی کر رہا تھا – اب جب سور نے مجھے کیچڑ میں لت پت کر دیا ہے اب آپ یہ کہ:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #446
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Another one for you. I should have learned that… Do not argue with an idiot. He will drag you down to his level and beat you with experience. :lol: :lol: :hilar: :hilar:

    Not always true, see in this case, I have beaten an idiot without getting to his level.  :hilar: :hilar:   :hilar::hilar: :hilar:   :hilar:

    #447
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    کیا بنی نوع کو گزرے کل کے مقابلے میں آج زیادہ علم اور معلومات حاصل ہیں ؟

    کیا بنی نوع انسان میں کوئی ایسا انسان موجود ہے جسے کسی ایک علم پر مکمل عبور حاصل ہو

    کیا بنی نوع انسان میں کوئی ایسا شخص ہے جس کو ایک سے زیادہ علوم پر مکمل عبور حاصل ہو

    کیا جو ہم گزرے کل جانتے تھے وہ سب آج بھی ویسا ہی ہے جیسا گزرے کل میں تھا

    کیا ہم جو آج جانتے ہیں وہ انے والے کل میں بھی ویسا ہی ہو گا جیسا آج ہے

    میری نظر میں بنی نوع انسان ہر گزارتے لمحے کے ساتھ ساتھ کچھ نیا سیکھتی ہے. اکثر یہ نیا پن گزرے کل کی کسی بات کو غلط ثابت کرتا ہے اور کئی بار گزرے کل کی بات کی تائید کرتا ہے . ساتھ ساتھ مجهے لگتا ہے کے کوئی ایسا زی روح نہیں ہے جسے کسی ایک علم پر مکمل عبور حاصل ہو اور اس کی وجہ یہ ہے کے علم ایک لا محدود شے ہے.

    آپکا کیا خیال ہے؟

    #448
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    نادان جی ، آپ کا حال بھی ہمارے دوست حارث عباسی سے ملتا جلتا ہے ،وہ بھی آپ کی ترہ کسی نہ کسی طرح کہانی کو سٹارٹ کر دے گا آگے سے جب جواب ملتا ہے تو کہتا ہے میں تو بچہ ہوں ،جڑواں پیدا ہوا تھا اور آپ کے پاس تھکاوٹ کا بہانہ ہے ،آپ نے پہلے ہی سچ کیوں نہیں بولا کے آپ کے پاس وہ دستاویز (غلامی)کے بارے میں کھو چکی ہے ناکہ بار بار تھکاوٹ کا بہانہ گھڑا جاوے

    مینے کچھ دن قبل حارث عباسی جو کہ اس فورم پر ڈریم اول کے نام سے آج ہی رجسٹر ہوے ہیں کا تنبیہ پیغام مجھے ملا ہے ،جس میں انہوں نے تردید کی ہے کے بحث شروع کرنے کے بعد انہوں نے آج تک یہ نہیں کہا کے وہ بچے ہیں یا جڑواں پیدا ہوے تھےلہٰذا میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں

    #449
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Qarar and SAIT   

    You guys have amazing sense of humor.  Sometime I felt, watching Aftab Iqbal’s Khabarnaak.

    :clap: :clap:   :bigsmile:   :lol:   :hilar:   :cwl:   :cwl:   :mash:   :rock:

    #450
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Qarar and SAIT

    You guys have amazing sense of humor. Sometime I felt, watching Aftab Iqbal’s Khabarnaak.

    :clap: :clap: :bigsmile: :lol: :hilar: :cwl: :cwl: :mash: :rock:

    Ghost Protocol sahibThis exchange between learned Qarar and learned SAIT sahib reminds me of the ODIs between Pakistan and India. Where the passion ran high and the matches were sensational with both sides going extra miles to win. In the end cricket always won. On the field the team were ferocious fighters and off-field they had friendships.I am sure both the respectable folks have great respect fro each other and their line of thinking and arguments. They must be enjoying each other’s company. I also sense that both of them must be anxiously waiting for each other’s response.  They might be addicted to each other’s responses by now.They are also keeping the forum live. So thanks and kudos to both of them. Thanks to you also for highlighting their great sense of humor

    #451
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Ghost Protocol sahib This exchange between learned Qarar and learned SAIT sahib reminds me of the ODIs between Pakistan and India. Where the passion ran high and the matches were sensational with both sides going extra miles to win. In the end cricket always won. On the field the team were ferocious fighters and off-field they had friendships. I am sure both the respectable folks have great respect fro each other and their line of thinking and arguments. They must be enjoying each other’s company. I also sense that both of them must be anxiously waiting for each other’s response. They might be addicted to each other’s responses by now. They are also keeping the forum live. So thanks and kudos to both of them. Thanks to you also for highlighting their great sense of humor

    حیپوکریٹ صاحب، کیا آپ کے کہنے کا یہ مطلب ہے کہ یہ دودنو پیڈ ممبرز ہیں اور یہ میچ فکس ہے مطلب قوم کے ساتھ ایک اور دھوکہ؟

    :bhangra: :bhangra:

    #452
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    مینے کچھ دن قبل حارث عباسی جو کہ اس فورم پر ڈریم اول کے نام سے آج ہی رجسٹر ہوے ہیں کا تنبیہ پیغام مجھے ملا ہے ،جس میں انہوں نے تردید کی ہے کے بحث شروع کرنے کے بعد انہوں نے آج تک یہ نہیں کہا کے وہ بچے ہیں یا جڑواں پیدا ہوے تھے لہٰذا میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں

    ڈریم اول کے نام سے جو ممبر آج رجسٹر ہوئے ہیں وہ آپکے مطلوبہ حارث نہیں بلکہ ایک اور حارث ہیں جن کا سیاسی شعور کافی بہتر ہے، یہ الگ بات ہے کہ یہ بھی پی ٹی آئی سپورٹر ہیں لیکن وہ والے نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔

    #453
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    ڈریم اول کے نام سے جو ممبر آج رجسٹر ہوئے ہیں وہ آپکے مطلوبہ حارث نہیں بلکہ ایک اور حارث ہیں جن کا سیاسی شعور کافی بہتر ہے، یہ الگ بات ہے کہ یہ بھی پی ٹی آئی سپورٹر ہیں لیکن وہ والے نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔

    عاطف بھائیاگر وہ حارث عباسی نہیں ہیں تو پھر انہوں نے ڈیموکریٹ بھائی کو تردیدی پیغام کیوں بھیجا ہے؟

    #454
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    ڈریم اول کے نام سے جو ممبر آج رجسٹر ہوئے ہیں وہ آپکے مطلوبہ حارث نہیں بلکہ ایک اور حارث ہیں جن کا سیاسی شعور کافی بہتر ہے، یہ الگ بات ہے کہ یہ بھی پی ٹی آئی سپورٹر ہیں لیکن وہ والے نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #455
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    عاطف بھائی اگر وہ حارث عباسی نہیں ہیں تو پھر انہوں نے ڈیموکریٹ بھائی کو تردیدی پیغام کیوں بھیجا ہے؟

    اچھا؟؟ میں نے غور ہی نہیں کیا۔ میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ وہ حارث ہیں جنہیں نادان حارث توتلے کہہ کر پکارتی ہیں۔حارث عباسی نے تو کافی دن پہلے اس فورم کا وزٹ کیا تھا اور اپنی مرضی کا نہ پاکر یہاں رجسٹر نہیں کیا خود کو۔ مجھے لگا یہ وہ نہیں بلکہ حارث توتلے ہیں۔۔ یقینا” میں غلط ہوں۔ ڈیموکریٹ بھائی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Atif.
    #456
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    اچھا؟؟ میں نے غور ہی نہیں کیا۔ میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ وہ حارث ہیں جنہیں نادان حارث توتلے کہہ کر پکارتی ہیں۔ حارث عباسی نے تو کافی دن پہلے اس فورم کا وزٹ کیا تھا اور اپنی مرضی کا نہ پاکر یہاں رجسٹر نہیں کیا خود کو۔ مجھے لگا یہ وہ نہیں بلکہ حارث توتلے ہیں۔۔ یقینا” میں غلط ہوں۔ ڈیموکریٹ بھائی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔

    عاطف بھائیآپ نے مجھے بھی کنفیوز پر دیا ہے:)میں اسی حارث عباسی کی بات کر رہا ہوں جس کی نادان جی اور ڈیموکریٹ بھائی نے بات کی ہے یعنی تاری بھائی کے بھانجے حارث عباسیمیں کسی دوسرے حارث عباسی سے واقف نہیں ہوں، آپ انکا تعارف کروا دیں

    #457
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    عاطف بھائی آپ نے مجھے بھی کنفیوز پر دیا ہے :) میں اسی حارث عباسی کی بات کر رہا ہوں جس کی نادان جی اور ڈیموکریٹ بھائی نے بات کی ہے یعنی تاری بھائی کے بھانجے حارث عباسی میں کسی دوسرے حارث عباسی سے واقف نہیں ہوں، آپ انکا تعارف کروا دیں

    جی ایک تو حارث عباسی ہیں جو میرے لئے بھی تاری بھائی کی نسبت سے بھانجے ہی ہیں اور دوسرے صاحب حارث کوئی اور ہیں جن کے نام کے سپیلنگ غالبا یہ ہیںHaristotle

    #458
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    اچھا؟؟ میں نے غور ہی نہیں کیا۔ میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ وہ حارث ہیں جنہیں نادان حارث توتلے کہہ کر پکارتی ہیں۔ حارث عباسی نے تو کافی دن پہلے اس فورم کا وزٹ کیا تھا اور اپنی مرضی کا نہ پاکر یہاں رجسٹر نہیں کیا خود کو۔ مجھے لگا یہ وہ نہیں بلکہ حارث توتلے ہیں۔۔ یقینا” میں غلط ہوں۔ ڈیموکریٹ بھائی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔

    حارث عباسی وہی ہیں جنکو نادان ”پیار” اور حقیقت میں بچہ سمجھ کر توتلا کہتی ہیں

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Democrat.
    #459
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جی ایک تو حارث عباسی ہیں جو میرے لئے بھی تاری بھائی کی نسبت سے بھانجے ہی ہیں اور دوسرے صاحب حارث کوئی اور ہیں جن کے نام کے سپیلنگ غالبا یہ ہیں Haristotle

    اچھا، اچھا، بہت شکریہ عاطف بھائیمیں سمجھا تھا کہ شاید نادان جی حارث توتلے حارث عباسی کو ہی کہتی ہیںحارث ٹوٹل اچھے اور سلجھے ہوئے آدمی ہیں

    #460
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    حارث عباسی وہی ہیں جنکو نادان ”پیار” اور حقیقت میں بچہ سمجھ کر توتلا کہتی ہیں

    ڈیموکریٹ بھائیوہ اور ہیں، وہ حارث ٹوٹل ہیں

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 476 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation