Thread: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

Home Forums Non Siasi ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

This topic contains 465 replies, has 20 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 15021 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 476 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    ہم پہلی منزل والے کیا جانیں کہ ریسرچ کیا ہے آپ ہی ارشاد کیجئے تا کہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو

    حضور آپ پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ رہے ہیں …انکسار سے کام نہ لیں …مقصد آپ کا امتحان لینا نہیں بلکہ بحث کو آگے بڑھانا ہےمیری نظر میں بنیادی تقاضا اپنے ذھن کو کھلا رکھنا اور تحقیق کے نتائج سے پہلے کوئی رائے قائم نہ کرنا ہے …یعنی شک کا عنصر قائم رکھنا …آپ میری بات سے متفق ہیں؟

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Qarar.
    #22
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    حضور آپ پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ رہے ہیں …انکسار سے کام نہ لیں …مقصد آپ کا امتحان لینا نہیں بلکہ بحث کو آگے بڑھانا ہے میری نظر میں بنیادی تقاضا اپنے ذھن کو کھلا رکھنا اور تحقیق کے نتائج سے پہلے کوئی رائے قائم نہ کرنا ہے …یعنی شک کا عنصر قائم رکھنا …آپ میری بات سے متفق ہیں؟

    معذرت کے ساتھ یہ ریسرچ کا مدا نہیں ہوتا یہ ریسرچ کا اصول تو ہو سکتا ہے پر اسکی ضرورت نہیںہر ریسرچ کے پیچھے ایک ہائی پوتھسس ہوتا ہے اور ریسرچ کا تقاضا اور ضرورت یہ ہوتی ہے کہ اس ہائی پوتھسس کو اپروو یا ڈس اپروو کیا جائے – کیا خیال ہے یہ صحیح ہے یا غلط

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #23
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    معذرت کے ساتھ یہ ریسرچ کا مدا نہیں ہوتا یہ ریسرچ کا اصول تو ہو سکتا ہے پر اسکی ضرورت نہیں ہر ریسرچ کے پیچھے ایک ہائی پوتھسس ہوتا ہے اور ریسرچ کا تقاضا اور ضرورت یہ ہوتی ہے کہ اس ہائی پوتھسس کو اپروو یا ڈس اپروو کیا جائے – کیا خیال ہے یہ صحیح ہے یا غلط

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ….اور وہ ہائپو تھیسز غلط بھی ہوسکتا ہے اور ٹھیک بھی …مگر آپ تسلیم کریں گے کہ ریسرچ سے پہلے ہم یہ حتمی یا کوئی اور نتیجہ قائم نہیں کرسکتے ..ٹھیک؟

    #24
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ….اور وہ ہائپو تھیسز غلط بھی ہوسکتا ہے اور ٹھیک بھی …مگر آپ تسلیم کریں گے کہ ریسرچ سے پہلے ہم یہ حتمی یا کوئی اور نتیجہ قائم نہیں کرسکتے ..ٹھیک؟

    ہائی پوتھسس غلط ہے یا صحیح یہ ثابت کرنا ہی حتمی نتیجہ ہوتا ہے – اور وہ کام ریسرچ مکمل کیے بغیر ممکن نہیں – میں سمجھ نہیں پا رہا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں-آپ شائد سمجھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ ریسرچ کے بغیر ہی نتیجہ نکال کر بیٹھ جاتے ہیں – اگر ایسا ہے تو یہ بہت مزاحقہ خیز بات ہے – کیونکہ نا تو ریسرچ ایسے ہوتی ہے اور نا ہی ریسرچر ایسے کام کرتے ہیں

    #25
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    ہائی پوتھسس غلط ہے یا صحیح یہ ثابت کرنا ہی حتمی نتیجہ ہوتا ہے – اور وہ کام ریسرچ مکمل کیے بغیر ممکن نہیں – میں سمجھ نہیں پا رہا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں- آپ شائد سمجھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ ریسرچ کے بغیر ہی نتیجہ نکال کر بیٹھ جاتے ہیں – اگر ایسا ہے تو یہ بہت مزاحقہ خیز بات ہے – کیونکہ نا تو ریسرچ ایسے ہوتی ہے اور نا ہی ریسرچر ایسے کام کرتے ہیں

    جناب والا ….میں آپ سے مذہب اور خدا کے تصور پر بات کر رہا ہوں …آپ نے کہا تھا کہ آپ ہر چیز کی تحقیق کر کے نتیجہ اخذ کرتے ہیں …مذہب میں ایسی چیزیں ہیں کہ جن کا کوئی ثبوت نہیں …فرض کیجئے میں ایک غیر مسلم سے بات کر رہا ہوں …وہ کہتا ہے کہ مجھے وہ تحقیق  لا کر دکھاؤ جس کے مطابق جبرئیل حضور سے باتیں کرتے تھے …اور حضور معراج والی رات سفر پر گئے تھے ..وغیرہ وغیرہ ….میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مذہب کے معاملے میں آپ نے تحقیق کر کے نتیجہ نکالا تھا اور مذہب کو اپنایا تھا ….تحقیق سے پہلے آپ کے ذہن میں ایک فیصد بھی یہ شک تھا کہ ہو سکتا ہے کہ خدا نہ بھی ہو …یا ایک سے زیادہ خدا نکل آئیں ؟ یا کہ آپ نے کہا مذہب پر سو فیصد یقین ہے لیکن ریسرچ بھی کرلیتے ہیںیقین کریں..یہ مذاق نہیں … میں حقیقت میں آپ جیسےپڑھے لکھے مسلمان کا ذہنی سفر اور پراسیس سمجھنا چاہ رہا ہوں

    #26
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جناب والا ….میں آپ سے مذہب اور خدا کے تصور پر بات کر رہا ہوں …آپ نے کہا تھا کہ آپ ہر چیز کی تحقیق کر کے نتیجہ اخذ کرتے ہیں …مذہب میں ایسی چیزیں ہیں کہ جن کا کوئی ثبوت نہیں …فرض کیجئے میں ایک غیر مسلم سے بات کر رہا ہوں …وہ کہتا ہے کہ مجھے وہ تحقیق لا کر دکھاؤ جس کے مطابق جبرئیل حضور سے باتیں کرتے تھے …اور حضور معراج والی رات سفر پر گئے تھے ..وغیرہ وغیرہ ….میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مذہب کے معاملے میں آپ نے تحقیق کر کے نتیجہ نکالا تھا اور مذہب کو اپنایا تھا ….تحقیق سے پہلے آپ کے ذہن میں ایک فیصد بھی یہ شک تھا کہ ہو سکتا ہے کہ خدا نہ بھی ہو …یا ایک سے زیادہ خدا نکل آئیں ؟ یا کہ آپ نے کہا مذہب پر سو فیصد یقین ہے لیکن ریسرچ بھی کرلیتے ہیں یقین کریں..یہ مذاق نہیں … میں حقیقت میں آپ جیسےپڑھے لکھے مسلمان کا ذہنی سفر اور پراسیس سمجھنا چاہ رہا ہوں

    تو میں کہوں گا کہ مرے پاس ایسے کوئی سائنسی نتایج نہیں ہیں جس سے میں اس بات کو غلط کہ سکوں – اگر اس غیر مسلم کے کے پاس کوئی حتمی سائنسی نتائج ہیں تو لائے سامنے ہم بلکل مانیں گے اسکے ہائی پوتھسس کو – اب آپ کہیں گے چونکہ آپ خدا کو لیبارٹری میں نتایج کے ساتھ جانچ نہیں سکتے تو پھر کیا کیا جائے ؟چلیے پھر اب اپنی ریسرچ کو آپ نیچرل سائنس کی ڈومین سے نکالیں اور آجائیں سوشل سائنس کی طرف – اور اسٹڈی کریں ہیسٹوریکل ریکارڈ کو – اسکے بعد اپنے ہائی پوتھسس کے لیے ریسرچ کے پیرامیٹرز اور سکوپ سیٹ کریں – میں آسانی کیلئے اور سمجھانے کی خاطر اس ریسرچ کے سادہ پیرامیٹرز سیٹ کرتا ہوں اور وہ یہ ہیں – جس بندے نے یہ دعواه کیا ہے اسکا کردار کیسا تھا ، اس انسان نے پہلے بھی ایسے جھوٹے دعوے کر رکھے تھے یا نہیں اور جس معاشرے وہ شخص رہ رہا تھا اس معاشرے کے لوگوں کا اس کے بارے میں خیال کیا تھا – دستیاب ریکارڈ کے مطابق وہ بندا نا تو جھوٹے دعوی کرنے کے بارے میں مشور تھا نا ہی اسکے بارے میں اسکے ہم عصروں میں کوئی بری رائے پائی جاتی تھی اور دوسرے پیرامیٹرز کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں – اور جب تک کسی اور طرف سے کوئی حتمی اور بہتر نتایج نہیں آ جاتے میں اس کو سچ ہی سمجھوں گا -کیا خیال ہے یہاں پے ریسرچ کے اصولوں کی کوئی نفی کی گئی ہے ؟ یا میرا نتیجہ سائنسی اصولوں کے اندر رہ کر اخذ کیا گیا

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #27
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    تو میں کہوں گا کہ مرے پاس ایسے کوئی سائنسی نتایج نہیں ہیں جس سے میں اس بات کو غلط کہ سکوں – اگر اس غیر مسلم کے کے پاس کوئی حتمی سائنسی نتائج ہیں تو لائے سامنے ہم بلکل مانیں گے اسکے ہائی پوتھسس کو – اب آپ کہیں گے چونکہ آپ خدا کو لیبارٹری میں نتایج کے ساتھ جانچ نہیں سکتے تو پھر کیا کیا جائے ؟ چلیے پھر اب اپنی ریسرچ کو آپ نیچرل سائنس کی ڈومین سے نکالیں اور آجائیں سوشل سائنس کی طرف – اور اسٹڈی کریں ہیسٹوریکل ریکارڈ کو – اسکے بعد اپنے ہائی پوتھسس کے لیے ریسرچ کے پیرامیٹرز اور سکوپ سیٹ کریں – میں آسانی کیلئے اور سمجھانے کی خاطر اس ریسرچ کے سادہ پیرامیٹرز سیٹ کرتا ہوں اور وہ یہ ہیں – جس بندے نے یہ دعواه کیا ہے اسکا کردار کیسا تھا ، اس انسان نے پہلے بھی ایسے جھوٹے دعوے کر رکھے تھے یا نہیں اور جس معاشرے وہ شخص رہ رہا تھا اس معاشرے کے لوگوں کا اس کے بارے میں خیال کیا تھا – دستیاب ریکارڈ کے مطابق وہ بندا نا تو جھوٹے دعوی کرنے کے بارے میں مشور تھا نا ہی اسکے بارے میں اسکے ہم عصروں میں کوئی بری رائے پائی جاتی تھی اور دوسرے پیرامیٹرز کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں – اور جب تک کسی اور طرف سے کوئی حتمی اور بہتر نتایج نہیں آ جاتے میں اس کو سچ ہی سمجھوں گا – کیا خیال ہے یہاں پے ریسرچ کے اصولوں کی کوئی نفی کی گئی ہے ؟ یا میرا نتیجہ سائنسی اصولوں کے اندر رہ کر اخذ کیا گیا

    آپ نے ٹھیک لکھا ہے …بلکل ریسرچ کے اصولوں کی نفی نہیں کی گئی ..البتہ ایک دوسرا آدمی اسی ریسرچ کے بعد مختلف نتیجہ بھی نکل سکتا ہے کہ ایک نیک انسان گزرا تھا مگر متنازع …لیکن اس کے نبوت کے دعوے کو ٢٣ سال کی تبلیغ کے بعد بھی گنتی کے چند افراد کے سوا کسی نے نہ قبول کیا …بلکہ مقامی لوگ اتنے غصے میں آئے کہ قتل کرنے کی سازش بھی کر ڈالی اور اس نیک انسان کو وہاں سے نکلنا پڑا …لیکن میں اس بحث میں نہیں پڑوں گا ..ریسرچ میں اختلاف کی گجائش ہے….آپ کے الفاظ کا چناؤ بڑا دلچسپ ہے …آپ نے لکھا کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں….ہائپو تھیسز کا تو چکر ہی ہے کہ یہ فیکٹ نہیں بلکہ ریسرچ کی روشنی میں ایک قیاس ہے ..جوکہ دوسرے زیادہ مصدقہ شواہد کے آنے کے بعد غلط بھی ثابت ہوسکتا ہے تو اس بحث کے اختتام کرتے ہوئے ..اور آپ کی وضاحت کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کنفرم کروں گا کہ مذہب، نبی اور خدا کے بارے میں آپ کے موجودہ ذاتی خیالات میں شک کی گنجائش ہے….یعنی …ہوسکتا ہے کہ جس چیز پر آپ کا بیلیف آج ہے…. وہ غلط ہو ….چاہے غلط ہونے کے چانسز ایک فیصد سے بھی کم ہوں؟

    #28
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    آپ نے ٹھیک لکھا ہے …بلکل ریسرچ کے اصولوں کی نفی نہیں کی گئی ..البتہ ایک دوسرا آدمی اسی ریسرچ کے بعد مختلف نتیجہ بھی نکل سکتا ہے کہ ایک نیک انسان گزرا تھا مگر متنازع …لیکن اس کے نبوت کے دعوے کو ٢٣ سال کی تبلیغ کے بعد بھی گنتی کے چند افراد کے سوا کسی نے نہ قبول کیا …بلکہ مقامی لوگ اتنے غصے میں آئے کہ قتل کرنے کی سازش بھی کر ڈالی اور اس نیک انسان کو وہاں سے نکلنا پڑا …لیکن میں اس بحث میں نہیں پڑوں گا ..ریسرچ میں اختلاف کی گجائش ہے ….آپ کے الفاظ کا چناؤ بڑا دلچسپ ہے …آپ نے لکھا کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں….ہائپو تھیسز کا تو چکر ہی ہے کہ یہ فیکٹ نہیں بلکہ ریسرچ کی روشنی میں ایک قیاس ہے ..جوکہ دوسرے زیادہ مصدقہ شواہد کے آنے کے بعد غلط بھی ثابت ہوسکتا ہے تو اس بحث کے اختتام کرتے ہوئے ..اور آپ کی وضاحت کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کنفرم کروں گا کہ مذہب، نبی اور خدا کے بارے میں آپ کے موجودہ ذاتی خیالات میں شک کی گنجائش ہے….یعنی …ہوسکتا ہے کہ جس چیز پر آپ کا بیلیف آج ہے…. وہ غلط ہو ….چاہے غلط ہونے کے چانسز ایک فیصد سے بھی کم ہوں؟

    میری پچھلی پوسٹ کو ایک دفع پھر پڑھ لیں ، چند لوگوں کا اسلام لانا یا لوگوں کا قتل کے لیے نکل پڑنا ان پیرامیٹرز کا رد نہیں جن کی بنا پر میں نے حق کو پہچانا -مسلمان کیلئے حق کو پہچاننا پہلی شرط ہے -ایمان لانا دوسری ہے- اب جب حق کو پہچان لیا تو پھر ایمان لانا کوئی بڑی بات نہیںکیا خیال ہے آپ کا – یہاں پے تحقیق کے بغیر ایمان لانے کی بات ہوئی کہیں ؟

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #29
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

     ..البتہ ایک دوسرا آدمی اسی ریسرچ کے بعد مختلف نتیجہ بھی نکل سکتا ہے کہ ایک نیک انسان گزرا تھا مگر متنازع …

    یہ بات بھی درست ہے کہ کوئی بندہ اپنی ریسرچ سے مختلف نتیجہ نکال سکتا ہے -اورپھر اسکے جواب میں کوئی اور بندہ اپنی  ریسرچ لے آئے گا  – یہ سلسلہ  پچھلے چودہ سو سال سے اسی طرح جاری ہے – مسلمان علماء اور غیر مسلم علماء کے درمیان یہ جنگ صدیوں سے چلی آ رہے ہے – آپ کون سی نئی چیز لے کے آئے ہیں  مکھی پے مکھی مارےجا رہے ہیں

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #30
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    تو میں کہوں گا کہ مرے پاس ایسے کوئی سائنسی نتایج نہیں ہیں جس سے میں اس بات کو غلط کہ سکوں – اگر اس غیر مسلم کے کے پاس کوئی حتمی سائنسی نتائج ہیں تو لائے سامنے ہم بلکل مانیں گے اسکے ہائی پوتھسس کو – اب آپ کہیں گے چونکہ آپ خدا کو لیبارٹری میں نتایج کے ساتھ جانچ نہیں سکتے تو پھر کیا کیا جائے ؟ چلیے پھر اب اپنی ریسرچ کو آپ نیچرل سائنس کی ڈومین سے نکالیں اور آجائیں سوشل سائنس کی طرف – اور اسٹڈی کریں ہیسٹوریکل ریکارڈ کو – اسکے بعد اپنے ہائی پوتھسس کے لیے ریسرچ کے پیرامیٹرز اور سکوپ سیٹ کریں – میں آسانی کیلئے اور سمجھانے کی خاطر اس ریسرچ کے سادہ پیرامیٹرز سیٹ کرتا ہوں اور وہ یہ ہیں – جس بندے نے یہ دعواه کیا ہے اسکا کردار کیسا تھا ، اس انسان نے پہلے بھی ایسے جھوٹے دعوے کر رکھے تھے یا نہیں اور جس معاشرے وہ شخص رہ رہا تھا اس معاشرے کے لوگوں کا اس کے بارے میں خیال کیا تھا – دستیاب ریکارڈ کے مطابق وہ بندا نا تو جھوٹے دعوی کرنے کے بارے میں مشور تھا نا ہی اسکے بارے میں اسکے ہم عصروں میں کوئی بری رائے پائی جاتی تھی اور دوسرے پیرامیٹرز کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں – اور جب تک کسی اور طرف سے کوئی حتمی اور بہتر نتایج نہیں آ جاتے میں اس کو سچ ہی سمجھوں گا – کیا خیال ہے یہاں پے ریسرچ کے اصولوں کی کوئی نفی کی گئی ہے ؟ یا میرا نتیجہ سائنسی اصولوں کے اندر رہ کر اخذ کیا گیا

    آپ نے یہ سٹیٹمنٹ دی ہے کہ… دوسرے پیرامیٹرز کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں – اور جب تک کسی اور طرف سے کوئی حتمی اور بہتر نتایج نہیں آ جاتے میں اس کو سچ ہی سمجھوںلہذا آپ یہ کہ رہے ہیں کہ مذہب …خدا …رسالت وغیرہ سو فیصد نہیں …بلکہ آپ کا ابھی تک کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد کا نتیجہ ہے ..کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟

    #31
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    آپ نے یہ سٹیٹمنٹ دی ہے کہ… دوسرے پیرامیٹرز کے پازٹیو رزلٹس آنے کے بعد میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ جو بات کہی گئی اسکے سچی ہونے کہ بہت چانسز ہیں – اور جب تک کسی اور طرف سے کوئی حتمی اور بہتر نتایج نہیں آ جاتے میں اس کو سچ ہی سمجھوں
    یہ تو فائنڈنگز ہیں تحقیق کی جو خاص پیرا میٹرز کے اندر رہ کر گئی ہے – آپ بھول رہے ہیں فائنل سٹیج یہ ہے کہ ہائی پوتھسس کو اپروو یا ڈس اپروو کرنا ہے ہوتا ہے – آپ بتائیں کہ ان فائنڈنگز کے بعد ہائی پوتھسس اپروو ہوتا ہے یا ڈس اپروو -یاد رہے کہ فیصلہ دستیاب فائنڈنگز کی بنیاد پر کرنا ہے جواب دے دیں ہاں یا نا میں –
    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #32
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    SAIT Sahib جس بندے نے یہ دعواه کیا ہے اسکا کردار کیسا تھا ، اس انسان نے پہلے بھی ایسے جھوٹے دعوے کر رکھے تھے یا نہیں اور جس معاشرے وہ شخص رہ رہا تھا اس معاشرے کے لوگوں کا اس کے بارے میں خیال کیا تھا – دستیاب ریکارڈ کے مطابق وہ بندا نا تو جھوٹے دعوی کرنے کے بارے میں مشور تھا نا ہی اسکے بارے میں اسکے ہم عصروں میں کوئی بری رائے پائی جاتی تھیThe foundation of your so called social research itself is full of fairytales. If the man was least controversial as you are trying to present why we have blasphemy laws? There are serious question marks on his personal and political life. The former full of women and later full of blood.

    #33
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    I want to put on the table, not why 85% of the members of the National Academy of Sciences reject God, I want to know why 15% of the National Academy don’t. That’s really what we’ve got to address here. Otherwise the public is secondary to this. – Neil DeGrasse Tyson

    #34
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    I want to put on the table, not why 85% of the members of the National Academy of Sciences reject God, I want to know why 15% of the National Academy don’t. That’s really what we’ve got to address here. Otherwise the public is secondary to this. – Neil DeGrasse Tyson

    You believe in this because of Neil DeGrasse Tyson, then unfortunately you are on stage 1  :bigthumb:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #35
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    SAIT SahibYou believe in this because of Neil DeGrasse Tyson, then unfortunately you are on stage 1Your fairytales streak continue.:)

    #36
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    SAIT Sahib You believe in this because of Neil DeGrasse Tyson, then unfortunately you are on stage 1 Your fairytales streak continue. :)

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #37
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    یہ تو فائنڈنگز ہیں تحقیق کی جو خاص پیرا میٹرز کے اندر رہ کر گئی ہے – آپ بھول رہے ہیں فائنل سٹیج یہ ہے کہ ہائی پوتھسس کو اپروو یا ڈس اپروو کرنا ہے ہوتا ہے – آپ بتائیں کہ ان فائنڈنگز کے بعد ہائی پوتھسس اپروو ہوتا ہے یا ڈس اپروو -یاد رہے کہ فیصلہ دستیاب فائنڈنگز کی بنیاد پر کرنا ہے جواب دے دیں ہاں یا نا میں –

    چونکہ آپ نے پی ایچ ڈی اور لائن آف ریزننگ کے حوالے سے یہ تھریڈ شروع کیا تھا ..تو آپ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ….ہائپو تھیسز یہ تھا کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے ….آپ نے تحقیق کی …اور آپ کا ہائپو تھیسز اپروو ہو گیا ….لیکن میرا سوال یہ ہے تحقیق کے دوران اور نتیجہ نکالنے سے پہلے کیا اپ نے اپنا ذھن کھلا رکھا ہوا تھا اور کیا آپ کے ذہن میں شکوک تھے کہ ہوسکتا ہے تحقیق یہ پروو کردے کہ سب غلط ہے؟ اگر شکوک تھے تو کتنے عرصے تک رہے ..جب تک کہ تحقیق مکمل نہیں ہو گئیاور جیسا کہ آپ نے سٹیٹمنٹ دی کہ تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے…….میرا دوسرا سوال کہ کتنے چانسز تھے …ستر ، اسی ، نوے ننانوے یا پھر سو فیصد؟ آپ کو تو پتا ہے کہ ایک پینل کے سامنے تحقیق اور نتائج کا دفاع بھی کرنا ہوتا ہے

    #38
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    چونکہ آپ نے پی ایچ ڈی اور لائن آف ریزننگ کے حوالے سے یہ تھریڈ شروع کیا تھا ..تو آپ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ….ہائپو تھیسز یہ تھا کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے ….آپ نے تحقیق کی …اور آپ کا ہائپو تھیسز اپروو ہو گیا ….لیکن میرا سوال یہ ہے تحقیق کے دوران اور نتیجہ نکالنے سے پہلے کیا اپ نے اپنا ذھن کھلا رکھا ہوا تھا اور کیا آپ کے ذہن میں شکوک تھے کہ ہوسکتا ہے تحقیق یہ پروو کردے کہ سب غلط ہے؟ اگر شکوک تھے تو کتنے عرصے تک رہے ..جب تک کہ تحقیق مکمل نہیں ہو گئی اور جیسا کہ آپ نے سٹیٹمنٹ دی کہ تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے…….میرا دوسرا سوال کہ کتنے چانسز تھے …ستر ، اسی ، نوے ننانوے یا پھر سو فیصد؟ آپ کو تو پتا ہے کہ ایک پینل کے سامنے تحقیق اور نتائج کا دفاع بھی کرنا ہوتا ہے

    برائے مہربانی پہلے مرے سوال کا جواب ہاں یا نا میں دیں – سوال دہراتا ہوں کیا میری فائنڈنگز کے بعد ہائی پوتھسس کو اپروو کرنا بنتا ہے یا نہیں – دوسری بات ،ہونے کو سب کچھ ہو سکتا ہے پر مفروضوں کی بنیاد پر آپ تحقیق کو نہیں رد کر سکتے – کیا میں نے غلط کھا

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #39
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    برائے مہربانی پہلے مرے سوال کا جواب ہاں یا نا میں دیں – سوال دہراتا ہوں کیا میری فائنڈنگز کے بعد ہائی پوتھسس کو اپروو کرنا بنتا ہے یا نہیں – دوسری بات ،ہونے کو سب کچھ ہو سکتا ہے پر مفروضوں کی بنیاد پر آپ تحقیق کو نہیں رد کر سکتے – کیا میں نے غلط کھا

    سائٹ صاحب …ڈسکشن کو جاری رکھنے کے لیے فرض کر لیتے ہیں کہ آپ کی تحقیق کو ایک پینل نے اپروو کر دیا ہے …..لازمی نہیں کہ میں بھی اسی نتیجے پر پوھنچوں جس پر آپ پوھنچے ہیں …ریسرچ کا حسن یہی ہے کہ مختلف قیاس کئے جاسکتے ہیں …مختلف نتائج اخذ کیے جاسکتے ہیں …..اب آپ میرے سوالوں کے جوابات دے دیں

    #40
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب …ڈسکشن کو جاری رکھنے کے لیے فرض کر لیتے ہیں کہ آپ کی تحقیق کو ایک پینل نے اپروو کر دیا ہے …..لازمی نہیں کہ میں بھی اسی نتیجے پر پوھنچوں جس پر آپ پوھنچے ہیں …ریسرچ کا حسن یہی ہے کہ مختلف قیاس کئے جاسکتے ہیں …مختلف نتائج اخذ کیے جاسکتے ہیں …..اب آپ میرے سوالوں کے جوابات دے دیں

    جب ہائی پوتھسس اپروو ہو گیا – اور تحقیق(ریسرچ ) کے اصولوں سے بھی رو گردانی نہیں کی گئی- تو پھر آپ کے اوریجنل اعتراض کا جواز کیا رہ جاتا ہے (اپنا کومنٹ نمبر پچیس اور سترہ دیکھیں تاکہ بحث اپنے دائرے میں رہے ) – آپکے باقی سوالات جزیات ہیں اور انکے جوابات بیشمار ویب سائٹس سے مل جائیں گے

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 476 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation