Thread: ہائی اور لو بلڈ شوگر کی یہ علامات جانتے ہیں؟

Home Forums Health Knowledge ہائی اور لو بلڈ شوگر کی یہ علامات جانتے ہیں؟

This topic contains 0 replies, has 1 voice, and was last updated by  حسن داور 8 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 85 times

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3396
    • Posts: 1894
    • Total Posts: 5290
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ہائی اور لو بلڈ شوگر کی یہ علامات جانتے ہیں؟

    خون میں شوگر یا بلڈ شوگر لو ہو یا ہائی، دونوں ہی انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔گلوکوز جیسے عرف عام بلڈ شوگر کہا جاتا ہے، انسانی صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے، اگر بلڈ شوگر کی سطح بلند ہو تو سستی محسوس ہونے لگتی ہے جبکہ اچانک کمی کمزوری اور دوسری تکالیف کا باعث بنتی ہے۔ذیابیطس کے مریضوں کو تو خاص طور پر اپنے بلڈ شوگر کی کم یا زیادہ ہونے والی سطح پر نظر رکھنے والی ہوتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ لو بلڈ شوگر کا مسئلہ ذیابیطس کے مریضوں سے ہٹ کر بھی ہر فرد میں ہوسکتا ہے۔لو بلڈ شوگر کی علامات مختلف ہوتی ہیں جبکہ ہائی بلڈ شوگر کی نشانیاں اس سے الگ ہوتی ہیں۔ان دونوں کی علامات سے واقفیت اس مرض کو بگڑنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔لو بلڈ شوگر کی علاماتکمزوری اور کپکپاہٹ محسوس ہونا۔جلد زرد پڑ جانا اور ٹھنڈ سمیت چپچپا محسوس ہونا۔چڑچڑاہٹ، الجھن اور خراب رویے کا مظاہرہ۔دل کی دھڑکن کی رفتار اچانک بڑھ جانا۔مریض کا ہوش و حواس کھو دینا یا بے ہوش ہوجانا۔مگر کچھ تیاری کے ساتھ آپ اس اچانک حملے کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ہائی بلڈ شوگر کی علاماتنظر دھندلانا۔بہت زیادہ پیاس۔خراشیں یا زخم ٹھیک نہ ہونا۔شدید تھکاوٹ۔اچانک اور بلاوجہ وزن میں کمی یا اضافہ۔جلد کے حصون کی رنگت گہری ہوجانا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1070757/

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation