Thread: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

Home Forums Non Siasi گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

This topic contains 12 replies, has 6 voices, and was last updated by  Believer12 7 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 292 times

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9892
    • Total Posts: 10505
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    آپ میرے لیے قابل احترام ہیں ۔۔۔۔۔بخدا مھجے کبھی بھی کسی مہاجر قوم کے بندے سے  نفرت نہیں رہی ۔۔۔۔۔جس بندے نے ساری عمر غیروں میں گزار دی ہو۔۔وہ اپنوں سے کیونکر نفرت کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو کسی لمے محسوس ہوا ہو۔۔۔۔۔۔تو میں آپ سے درگزر کرنے کی استدعا کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپکو میرا الطاف۔پر مناسب  تنقید  کرنا  بھی   گراں گزرتا ہے ۔۔تو بھی میں اجتناب کروں گا ۔۔۔۔۔آگر آپ فورم پر واپس نہ اتے ۔۔۔تو میں باوآ جی کو ساتھ لیکر آپکی طرف آنے والا تھا۔۔۔۔لیکن آپ خرچہ بچا گئے ۔۔۔

    • This topic was modified 7 months, 4 weeks ago by  SaleemRaza.
    #2
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 23
    • Posts: 5777
    • Total Posts: 5800
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    رضا بھائی دونوں تھریڈز قابلِ تعریف ہیں۔ شکریہہمیں ایڈلٹس ہوتے ہوئے اسی سپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیےاور چھوٹے چھوٹے اختلافات کو دن ڈھلتے ہی ختم کر کے ہرنئے دن کا آغاز دوستانہ ماحول میں کرنا چاہیے۔:clap:

    #3
    Moderator
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 17
    • Posts: 588
    • Total Posts: 605
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    آج تو رضا بھائی چوکے چھکے مار رہے ہیں وہ بھی فٹبال میں۔بہت خوب انکل

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9892
    • Total Posts: 10505
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    آج تو رضا بھائی چوکے چھکے مار رہے ہیں وہ بھی فٹبال میں۔ بہت خوب انکل

    جی آپ چوکا کہہ سکتے ہیں ۔۔۔چھکا ۔۔تو کوئی نہیں مارا ابھی۔۔۔۔:bigsmile:

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    آج تو رضا بھائی چوکے چھکے مار رہے ہیں وہ بھی فٹبال میں۔ بہت خوب انکل

    میرا گوڈا تو فٹ ہونے والا ہے اب کہیں انکل اپنا گوڈا نہ نکلوا بیٹھیں:thinking:

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    سلیم بھای مجھےاب پتا چلا کہ سارے بندے آپ کی وجہ سے ناراض ہیں، اپنے گریبان میں جھانکو اور اپنی بگڑی ہوی تربیت درست کرواو:thinking:

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 9892
    • Total Posts: 10505
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    سلیم بھای مجھےاب پتا چلا کہ سارے بندے آپ کی وجہ سے ناراض ہیں، اپنے گریبان میں جھانکو اور اپنی بگڑی ہوی تربیت درست کرواو :thinking:

    فکر نہ بیلور جگر میں سارے بندے راضی  کر لوں ۔۔گا ۔۔میرے لیے اس سے بڑی کوئی شرمندگی نہیں ۔۔کہہ لوگ میری وجہ سے ناراض ہیں ۔۔۔۔بس اب آچھے دن آنے والے ہیں ۔۔۔:bigthumb:

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 114
    • Posts: 5764
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    Ghost Protocolجی پی بھائی! لگتا ہے الطاف بھائی نے آپ کی دل آزاری پر کوئی مناسب ایکشن لیا ہے جبھی بچپن کا بگڑا ایک رئیس زادہ خود بخود سدھر گیا ہے۔بھائی کو کہنا ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔جئے الطاف :( ۔

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    گھوسٹ بھای شرافت سے واپس آجاو ابھی تک تو پیار سے کہہ رہے ہیں آئندہ کی گارنٹی نہیں، نرم لفظوں کے اندر چھپی ہوی خفیہ دھمکی کو سمجھنے کی کوشش کریں، ادھر آنے کے ہزار رستے پر جانے کا کوی ایک بھی نہیں ، ایک دو دن تک واپس آجائیں ، تھوڑے لکھے کو زیادہ جانیں:serious:

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 2269
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    SaleemRazaبس کردے پگلےاب رلاے گا کیاDedicated to youhttps://youtu.be/uSD4vsh1zDA?list=RDGMEMQ1dJ7wXfLlqCjwV0xfSNbAVM1FaSE4KVL0A

    #11
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 2269
    • Total Posts: 2357
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    گھوسٹ بھای شرافت سے واپس آجاو ابھی تک تو پیار سے کہہ رہے ہیں آئندہ کی گارنٹی نہیں، نرم لفظوں کے اندر چھپی ہوی خفیہ دھمکی کو سمجھنے کی کوشش کریں، ادھر آنے کے ہزار رستے پر جانے کا کوی ایک بھی نہیں ، ایک دو دن تک واپس آجائیں ، تھوڑے لکھے کو زیادہ جانیں :serious:

    بلیور بھائی،آج کل کیا سموکنگ کررہے ہیں ؟:thinking: :thinking:   :thinking:

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    بلیور بھائی، آج کل کیا سموکنگ کررہے ہیں ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    سموکنگ اور میں، کیا میرے الفاظ سے دھواں نکل رہا ہے گھوسٹ بھای؟:o

    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 201
    • Posts: 5096
    • Total Posts: 5297
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گھوسٹ ۔پروٹوکول ۔۔۔۔ویلکم بیک

    بلیور بھائی، آج کل کیا سموکنگ کررہے ہیں ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    اچھا تو آپ واپس آچکے ہیں آلریڈی:bhangra: :bhangra:

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation