Thread: گل ودھ گئی اے

Home Forums Siasi Video گل ودھ گئی اے

  • This topic has 219 replies, 13 voices, and was last updated 1 week, 6 days ago by Bawa. This post has been viewed 2172 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 220 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6782
    • Total Posts: 6852
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    چیدہ چیدہ نکات

    نیب : میاں صاحب آپ کے بیوی بچوں کے اکاؤنٹ میں سات سو کروڑ روپیہ جعلی اکاونٹس سے آیا ہے

    چھوٹے میاں : اچھا ؟؟ یہ تو بہت غلط بات ہے لیکن یہ میرے بیوی بچوں سے پوچھیں میں نے تو ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی

    نیب (شریر نیب) : یہ آپ کے اکاؤنٹ میں بھی ٹی ٹی سے پیسہ آیا ہے

    چھوٹے میاں : اچھا ؟؟ واقعی ؟؟ اس کا حساب میں دے دوں گا  ، لیکن کیمرہ بند کریں (نائیک مووی کا امریش پوری یاد آ گیا )

    نیب نیازی گٹھ جوڑ نے بھی کیمرہ بند نہیں کیا ، اس طرح کیمرہ بھی پاکستان کی ترقی کی کے خلاف سازش میں شامل ہو گیا

    نوٹ : سوال و جواب کے دوران چھوٹے میاں نے بھینس ، مرغی ، انڈے اور کٹے سے کروڑوں کمانے کا نسخہ کیمیا بھی نیب کو بتایا

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    عامر بھیا

    اس انکر کی تو شکل پر ہی فوجی بوٹ لٹکتا نظر آ رہا ہے

    :bigsmile:

    دو چار اور بوٹ چاٹیوں کی بھی ویڈیوز لگا دینی تھی تاکہ اتنے ساری ویڈیوز کے ثبوت پیش کرنے پر کسی کو بوٹ چاٹ انکرز کی باتوں پر یقین آ جاتا

    مجھے وہ بوٹ چاٹییے غلام حسین اور چاچا کپی یاد آ رہے ہیں کہ نواز شریف اربوں ڈالرز دے کر ملک سے باہر گیا ہے

    ایسی ویڈیوز سے نواز شریف کے پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز عمران خان اور اس کے یوتھیوں کے منہ پر مار کر ملک سے باہر چلے جانے والی خفت نہیں مٹائی جا سکتی ہے

    :lol: :hilar:

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ایک یہ نیو یارک ٹائمز کے ادارتی صفحے کا ایڈیٹر ہے جو ایک متنازعہ مضمون پر استعفیٰ دے گیا ہے اور ایک ہمارے بوٹ چاٹنے والے انکرز ہیں جنہیں ہر روز ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر جھوٹ بول بول کر نہ کبھی شرم آئی ہے اور نہ ہی جھوٹ بولنے پر انکے ضمیر نے کبھی ملامت کی ہے

    #4
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 148
    • Total Posts: 149
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: گل ودھ گئی اے

    باوہ جی ۔ آپ پیٹی آئ کے پسندیدہ اینکر کی علمی ساکھ پر شکوک و شبہات پیدا کر رہے ہیں ۔ آپکو صرف غلام حسین ، شاکر صابر ، چاچا کپی ، جان پدی اور چندنئے مولود یو ٹیوب اینکروں کی برکات سے فائدہ اٹھا نا چاہیے ، اگر شریف فیملی نہ ہوتی تو کوکین یافتہ منسٹر ، کوکینی نشے میں اور کس کی پگڑی اچھالتے ۔ جو حکومتی کارکردگی ہے اس پر تو فاتحہ بہت عرصہ پہلے پڑھ لی گئ ہے ۔

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 368
    • Posts: 8412
    • Total Posts: 8780
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    نوٹ : سوال و جواب کے دوران چھوٹے میاں نے بھینس ، مرغی ، انڈے اور کٹے سے کروڑوں کمانے کا نسخہ کیمیا بھی نیب کو بتایا

    برادرم عامر صدیقی

    اس ناچیز کے خیال میں مذکورہ بالا نسخہ کیمیا شہباز شریف سے کوی ایک دو سال پہلے نوبل پرائیز یافتہ سائینسدان عمران خان نیازی قوم کو بتا چکے ہیں، ان کا حق مار کر اپنی عاقبت خراب مت کریں

    :jazak:

    #6
    shami11
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: گل ودھ گئی اے

    عامر – اس کا حساب میں دے دوں گا ، لیکن کیمرہ بند کریں – یہ کلپ تو پوری ویڈیو میں نہی ہے ؟ یا مجھ سے مس ہو گیا ہے ؟

    یار ویسے اتنا بڑا حساب زبانی کون دے سکتا ہے ، میاں صاحب کی طرح ٹوپی نہ کروا دے

    اب تک نیب کی اچھل کود ، گرفتاریوں اور اندر کرنے تک میں ہے ، کورٹ میں جب کیس لگتا ہے تو کیس کی ہوا نکل جاتی ہے

    پوری توجہ گرفتاریوں اور ضمانتوں پر ہے ، ابھی تک ایک دمڑی بھی وصول نہی ہوئی

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    یار، سارے پٹواری قیمے والا نان سمجھ کر ایک بندے پر نہ جھپٹ پڑا کریں، اپنا اپنا بندہ مخصوص کر لیں

    آپ سارے ایک بندے پر جھپٹتے ہیں تو الزام مجھ پر لگ جاتا ہے کہ میری وجہ سے یوتھئیے اور بوٹ چاٹئیے فورم چھوڑ کر بھاگتے ہیں

    عامر بھیا بہت اچھے آدمی ہیں، فوج اور عمران خان کے حامی ضرور ہیں اور کسی کی بھی حمایت یا مخالفت ان کا جمہوری حق ہے۔ میں انہیں قوم یوتھ اور بوٹ چاٹ کا حصہ نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی کبھی ان میں یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں والے جراثیم دیکھے ہیں

    Aamir Siddique

    #8
    Guilty
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5068
    • Total Posts: 5068
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    پلیز شہباز شریف صا حب آپ بتا دیں آپ نے کرپشن کی ہے کہ نہیں کی ہے ۔۔ یا نیب جھک مارھی ہے ۔۔

    پلیزشہباز شریف صا حب فرما دیں ۔۔۔۔ آپ کے اکاؤنٹ میں ۔۔۔۔ پیسہ کرپشن سے آیا ہے یا  سعودیہ سے آیا 

    پلیز شہباز شریف آپ مان لیں ۔۔۔۔اقرار کرلیں ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ یہ پیسہ کرپشن سے آیا ہے ۔۔۔۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔

    ھم نیب والوں کے پاس تو کوئی ثبوت نہیں ہے ۔۔۔

    ۔ مہربانی کرکے آپ بہت بڑے ملزمان  ہیں ۔۔۔۔ آپ خود ہی ثبوت فراھم کرکے خود ہی فیصلہ کرکے خود ہی سزا  لےلیں ۔۔

    پلیز شہباز شریف سے اپنے اوپر خود ہی کرپشن ثا بت کرلیں خود ہی ثبوت دے دیں خود ہی سزا لے لیں ۔۔۔

    سزا لے کر۔۔۔۔ خود ہی جیل توڑ لیں ۔۔۔۔ اور خود ہی جہاز میں بیٹھ کر ۔۔۔ لند ن چلے جا ئیں۔۔۔۔

    اور پلیز شہباز شریف جب آپ لندن چلے جا ئیں۔۔۔ وھاں سے ۔۔۔ ریسٹورنٹ میں ڈنر کی تصویر ٹویٹر پر ڈال دیں ۔

    کیونکہ شہبازشریف صا حب ۔۔۔ یہی ۔۔۔ نیب کی اور اس کے مجرموں کی سنت ہے ۔۔۔۔ یہی ھماری روایا ت ہیں ۔۔۔

    اور یہی ھمارے اصول و قوانین ۔۔۔۔ پلیز شہباز شریف ان اصول و ضوابت پر عمل کرلیں ۔۔۔

    اور اپنے اوپر کرپشن ثا بت کرلیں ۔۔۔۔ بہت مہربانی ہوگی ۔۔۔۔

    آپ کو ۔۔۔ بنی گا لہ کے  خاوری طنبو کی قسم ہے ۔۔۔۔ خود ہی سیلف اقرار کرلیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ۔

    • This reply was modified 3 weeks, 5 days ago by Guilty.
    #9

    گلٹی صاحب، آپ زیر سطور بہت گہری بات بھی سادے پیرائے میں کہہ دیتے ہیں ۔ آپ جیسے حقیقی محب الوطن اور قیمے کے دیسی نان پسند کرنے والے کی بات کوکینی بچہ گر جب تک سمجھتے ہیں ، ان کی دوسری خوراک کا وقت شروع ہوجاتا ہے ۔ آپ برائے مہربانی جوتی کے بجائے نسواری ڈبی کا استعمال کریں ، انشاء اللہ پہلی خوراک میں ہی سمجھ جائیں گے ۔

    #10
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    عامر بھائی آپ تو بڑے باخبر لگتے ہیں ذرا یہ شہباز شریف والی وڈیو تو منگوا دیں ، ہمیں اس وڈے منہ والے پر ذرا بھی اعتبار نہیں ہے

    Aamir Siddique

    #11
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ایک یہ نیو یارک ٹائمز کے ادارتی صفحے کا ایڈیٹر ہے جو ایک متنازعہ مضمون پر استعفیٰ دے گیا ہے اور ایک ہمارے بوٹ چاٹنے والے انکرز ہیں جنہیں ہر روز ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر جھوٹ بول بول کر نہ کبھی شرم آئی ہے اور نہ ہی جھوٹ بولنے پر انکے ضمیر نے کبھی ملامت کی ہے

    باوا جی ، اب ایسا بھی اندھیر نہیں ہے ، ڈالروں سے بھرا بیگ مل گیا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #12
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 671
    • Total Posts: 684
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ……چندہ چور، آٹا چور ، چینی چور ، پیٹرول چور ، قرضہ چور ، بہن چور، ابا چور، نانی چور

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 3 weeks, 5 days ago by Jack Sparrow.
    #13
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ویسے ان کی ویبسائٹ کے مطابق ان کے پاس ڈیری فارم پر ٣٠٠٠ آسٹریلوی گائیں ہیں ، دس بھینسیں بھی ہوں گی ان کے کٹے بھی ہوں گے جن کا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، اس کے علاوہ نون لیگ کے دور میں آپ ہی انہیں پولٹری کنگ کہتے تھے

    Sharif Milk Products (Pvt.) Limited was incorporated on 7th September, 2011; engaged in dairy milk processing and marketing of Dairy and allied products under the brand name of Anhaar. Anhaar has now become synonymous with quality and innovation with the vision to provide top quality milk which is free of steroids, breeding hormones and any other impurities. Anhaar has set benchmark for the industry, in not only best practices of producing top quality milk but also ensured consistent quality and delivery to the consumers. Today Sharif Dairy Farms which is located in the beautiful outskirts of rural Punjab, is the only source of milk production for Anhaar with the herd size of 3000 Australian Friesian cows. We produce in-house fodder for our cows and the milking of animals is being done in the most hygienic conditions with automated milking parlors.

    Pasteurization and bottling of top quality milk is also carried out at the same location using state of the art plant facility. The complete control over quality is ensured from raw milk production to finished products packaging with top of the line resources. The Raw milk is tested for various quality tests before the process of homogenization and pasteurization after which it is filled in HDPE bottles that are also produced within the same vicinity by a sister concern business to ensure quality parameters. Packaged liquid milk is stored in cold storage areas before delivery to the retail sector in company’s chilled vehicles. The Company has proved its brand name Anhaar in the market by providing top quality products with the most extensive portfolio including pasteurized milk (Whole milk, Full cream Milk & Low Fat Milk), Flavored Yogurt (Strawberry, Peach, Mango), Flavored Milk (Chocolate, Strawberry, Cardamom), Desi Ghee, Raita, Laban and Yogurt (Sweet & Plain). We are determined to serve our nation with the best quality milk and dairy products to ensure healthy Pakistan as our products are free from all preservatives.

    https://anhaar.com.pk/about-us/

    #14
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    #15
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6782
    • Total Posts: 6852
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ویسے ان کی ویبسائٹ کے مطابق ان کے پاس ڈیری فارم پر ٣٠٠٠ آسٹریلوی گائیں ہیں ، دس بھینسیں بھی ہوں گی ان کے کٹے بھی ہوں گے جن کا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، اس کے علاوہ نون لیگ کے دور میں آپ ہی انہیں پولٹری کنگ کہتے تھے

    Sharif Milk Products (Pvt.) Limited was incorporated on 7th September, 2011; engaged in dairy milk processing and marketing of Dairy and allied products under the brand name of Anhaar. Anhaar has now become synonymous with quality and innovation with the vision to provide top quality milk which is free of steroids, breeding hormones and any other impurities. Anhaar has set benchmark for the industry, in not only best practices of producing top quality milk but also ensured consistent quality and delivery to the consumers. Today Sharif Dairy Farms which is located in the beautiful outskirts of rural Punjab, is the only source of milk production for Anhaar with the herd size of 3000 Australian Friesian cows. We produce in-house fodder for our cows and the milking of animals is being done in the most hygienic conditions with automated milking parlors.

    Pasteurization and bottling of top quality milk is also carried out at the same location using state of the art plant facility. The complete control over quality is ensured from raw milk production to finished products packaging with top of the line resources. The Raw milk is tested for various quality tests before the process of homogenization and pasteurization after which it is filled in HDPE bottles that are also produced within the same vicinity by a sister concern business to ensure quality parameters. Packaged liquid milk is stored in cold storage areas before delivery to the retail sector in company’s chilled vehicles. The Company has proved its brand name Anhaar in the market by providing top quality products with the most extensive portfolio including pasteurized milk (Whole milk, Full cream Milk & Low Fat Milk), Flavored Yogurt (Strawberry, Peach, Mango), Flavored Milk (Chocolate, Strawberry, Cardamom), Desi Ghee, Raita, Laban and Yogurt (Sweet & Plain). We are determined to serve our nation with the best quality milk and dairy products to ensure healthy Pakistan as our products are free from all preservatives. https://anhaar.com.pk/about-us/

    ہم تو آج بھی کہتے ہیں یہ نہیں مانتے ، پھنس بھی جائیں تو کہتے ہیں میرے بچوں کے بزنس ہیں میرا کیا لینا دینا

    #16
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6782
    • Total Posts: 6852
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا عامر بھیا اس انکر کی تو شکل پر ہی فوجی بوٹ لٹکتا نظر آ رہا ہے :bigsmile: دو چار اور بوٹ چاٹیوں کی بھی ویڈیوز لگا دینی تھی تاکہ اتنے ساری ویڈیوز کے ثبوت پیش کرنے پر کسی کو بوٹ چاٹ انکرز کی باتوں پر یقین آ جاتا مجھے وہ بوٹ چاٹییے غلام حسین اور چاچا کپی یاد آ رہے ہیں کہ نواز شریف اربوں ڈالرز دے کر ملک سے باہر گیا ہے ایسی ویڈیوز سے نواز شریف کے پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز عمران خان اور اس کے یوتھیوں کے منہ پر مار کر ملک سے باہر چلے جانے والی خفت نہیں مٹائی جا سکتی ہے :lol: :hilar:

    خفت ؟؟ ہاہاہاہاہا یہ ویسی ہی خفت ہے جو جدہ بھاگ کے مشرف کے منہ پے ملی گئی تھی

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6782
    • Total Posts: 6852
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    نوٹ : سوال و جواب کے دوران چھوٹے میاں نے بھینس ، مرغی ، انڈے اور کٹے سے کروڑوں کمانے کا نسخہ کیمیا بھی نیب کو بتایا برادرم عامر صدیقی اس ناچیز کے خیال میں مذکورہ بالا نسخہ کیمیا شہباز شریف سے کوی ایک دو سال پہلے نوبل پرائیز یافتہ سائینسدان عمران خان نیازی قوم کو بتا چکے ہیں، ان کا حق مار کر اپنی عاقبت خراب مت کریں :jazak:

    جی وہی کہہ رہا ہوں عمران خان کا مزاق اڑانے والے خود بھینسوں اور کٹوں سے کروڑوں کما رہے ہیں

    #18
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6782
    • Total Posts: 6852
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    عامر – اس کا حساب میں دے دوں گا ، لیکن کیمرہ بند کریں – یہ کلپ تو پوری ویڈیو میں نہی ہے ؟ یا مجھ سے مس ہو گیا ہے ؟ یار ویسے اتنا بڑا حساب زبانی کون دے سکتا ہے ، میاں صاحب کی طرح ٹوپی نہ کروا دے اب تک نیب کی اچھل کود ، گرفتاریوں اور اندر کرنے تک میں ہے ، کورٹ میں جب کیس لگتا ہے تو کیس کی ہوا نکل جاتی ہے پوری توجہ گرفتاریوں اور ضمانتوں پر ہے ، ابھی تک ایک دمڑی بھی وصول نہی ہوئی

    جی آپ مس کر گئے ، میاں صاحب نے کیمرہ بند کرانے پے زور دیا اور ناراضگی کا اظہار بھی کیا

    اور اگر کیسز اتنے ہی کمزور ہیں تو سب لندن جا کے کیوں بیٹھ گئے

    #19
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 593
    • Posts: 3857
    • Total Posts: 4450
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ہم تو آج بھی کہتے ہیں یہ نہیں مانتے ، پھنس بھی جائیں تو کہتے ہیں میرے بچوں کے بزنس ہیں میرا کیا لینا دینا

    یار ، میرے خیال میں آپ کو فہم میں مشکل نہیں ہونی چاہیے تھی ، انہار یا شریف ملک پراڈکٹس پرائویٹ لمیٹڈ بچوں کی ملکیت ہے اور شریف ڈیری فارمز شہباز شریف کی ملکیت ہے ، یہ دو الگ الگ پراجیکٹ ہیں ، پہلی کمپنی دوسری سے خام مال یا دودھ خریدتی ہے ، شریف ملک پراڈکٹس پرائویٹ لمیٹڈ کے بارے میں سوال ہوگا تو شہباز شریف یہی کہے گا کہ اس کی تفصیلات بچوں کے پاس ہیں ان سے پوچھ لیں، اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟؟

    #20
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 368
    • Posts: 8412
    • Total Posts: 8780
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: گل ودھ گئی اے

    ……چندہ چور، آٹا چور ، چینی چور ، پیٹرول چور ، قرضہ چور ، بہن چور، ابا چور، نانی چور Aamir Siddique

    دو تین جگہ پر املا کی غلطی سے د کی جگہ ر لکھ دیا ہے براے مہربانی درست کرلیں

    :serious:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 220 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!